آزاد کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد کشمیر کے علاقے پلندری میں مسافر کوچ کھائی میں گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 23 ہو گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پلندری آزاد کشمیر میں منجیاڑی کے قریب مسافر کوچ کھائی میں…
کوٹلی (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد کشمیر کے دو حلقوں ایل اے 12 کوٹلی اور ایل اے 3 میرپور پر ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کے وقت کا آغاز ہو گیا ہے جو بغیر وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔…
مظفر آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد کشمیر حکومت نے سینئر کشمیری حریت پسند رہنما سید علی گیلانی کی وفات پر وادی میں 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان وزیراعظم آزاد کشمیر کے مطابق سید علی گیلانی کی وفات پر ایک…
مظفرآباد (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد کشمیر میں دریائے نیلم پر سیلفی بناتے ہوئے دو نوجوان ڈوب گئے۔ ریسکیو کے مطابق آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں تانگہ اسٹینڈ کے قریب یہ حادثہ پیش آیا جہاں سیلفی بناتے ہوئے دو نوجوان دریائے نیلم…
آزادکشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی پانچ مخصوص نشستوں پر امیدوراوں کے بلا مقابلہ منتخب ہونے کے بعد علماء ومشائخ، ٹیکنوکریٹ اور سمندر پار کشمیریوں کی ایک ایک نشست پر پولنگ آج ہوگی۔ آج ہونے والےانتخابات میں…
آزاد کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد کشمیر میں 25 جولائی کو ہونے والے قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں سابق وزرائے اعظم سمیت بڑے بڑے نام جیتنے میں کامیاب رہے۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر ایل اے 32 مظفر آباد…
آزادکشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق آزادکشمیر انتخابات میں ووٹنگ کا ٹرن آؤٹ 58 فیصد رہا۔ ذرائع نے بتایا کہ انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نے سب سے زیادہ 6 لاکھ 13 ہزار 590 ووٹ حاصل کیے اور…
آزاد کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نے سادہ اکثریت حاصل کرلی جس کے بعد وہ باآسانی حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہے۔ آزاد جموں و کشمیر کے 45 میں سے…
آزاد کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کی 45 نشستوں کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا جبکہ ووٹوں کی گنتی کے ساتھ ساتھ نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے لیے ہونے…
کوٹلی (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے لیے ہونے والے انتخابات کے دوران کوٹلی میں دو سیاسی جماعتوں میں تصادم کے نتیجے میں فائرنگ سے ہلاک افراد کی تعداد دو ہو گئی۔ ایس ایس پی راجا محمد اکمل…
آزاد کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کی 45 نشستوں کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے لیے ہونے والی پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو شام 5 تک کسی…
آزاد کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے لیے ہونے والے انتخابات کے سیاسی جماعت کے کارکنوں نے پولیس اہلکاروں کو بھی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایل اے 32 ڈل چٹیاں آزاد کشمیر میں پولنگ اسٹیشن نمبر…
مظفر آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد کشمیر عام انتخابات کے دوران مختلف حلقوں میں دنگا فساد اور ہنگامہ آرائی کے واقعات پیش آئے جن میں ایک شخص جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ آزاد کشمیر کے حلقے ایل اے 25 نیلم…
آزاد کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر عبدالرشید سلہریا کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے کشمیر امور علی امین گنڈاپور کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کارروائی ہو رہی ہے۔…
مظفر آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پولنگ عملہ اپنی جائے تعیناتی کیلئے روانہ ہونا شروع ہو گیا۔ آزادکشمیر انتخابات کے لئے پولنگ عملہ اپنی جائے تعیناتی کے لئے روانہ ہونا شروع ہوگیا ہے، جب کہ پولنگ کے سامان کی تقسیم بھی شروع ہو…
آزاد کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد کشمیر میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کا سامان آج تقسیم کیا جائے گا اور پولنگ کل ہوگی جس میں 32 لاکھ 20 سے زائد ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے جب کہ انتخابات…
مظفر آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے 33 حلقوں میں پولنگ کے پہلے مرحلے کا آغاز ہو گیا ہے جس کے تحت 27 ہزار سے زائد سرکاری ملازمین حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔ آزاد جموں…
آزاد کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان کا نواز شریف سے گھبرانا بنتا ہے۔ آزاد کشمیر میں انتخابی جلسوں سے خطاب کے دوران مریم نواز کا کہنا تھا…
آزاد کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابی جلسے سے خطاب میں ایک بار پھر نام لیے بغیر سابق وزیراعظم نواز شریف پرتنقید کی ہے۔ باغ میں ہونے والے جلسے سے خطاب میں عمران…
مظفر آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آل جموں کشمیر جمیعت علماء اسلام نے انتخابات میں پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان کردیا۔ آزاد کشمیر میں الیکشن 2021 کیلئے سیاسی جوڑتوڑعروج پر ہے اور متعدد سیاسی رہنما اپنی اپنی جماعتیں چھوڑ کر دیگر…
آزاد کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) وفاق اور آزاد کشمیر حکومت کے درمیان ’اختیارات کی جنگ‘ کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر حکومت نے مبینہ غیر قانونی اقدامات ختم کرنے کیلئے وفاق کو 25 جون کی ڈیڈ لائن دی…
مظفرآباد (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد کشمیر حکومت نے کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا۔ آزاد کشمیر حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق میرپور،کوٹلی،بھمبر اور سدھنوتی کی حدود میں لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے اور تمام اقدامات 11…
کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی معاشرے میں پاکستان مخالف پروپیگنڈا اس قدر سرائیت کر چکا ہے کہ اگر پاکستان سے کوئی کبوتر بھی اڑتا ہوا سرحد پار کر جائے تو اسے بھی بھارتی میڈیا جاسوس کے طور پر دکھاتا ہے۔ لیکن اس…
میرپور (اصل میڈیا ڈیسک) میرپور آزاد کشمیر میں کورونا کیسز بڑھنے کے بعد آج سے ایک ہفتے کے لیے لاک ڈاؤن لگا دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر میرپور بدر منیر کے مطابق کورونا کیسز میں اضافے کے باعث سخت فیصلہ کرنا پڑا…