جب کشمیر پر ہمارا ردعمل آیا تو چیخیں دہلی سے نکلیں گی: صدر آزاد کشمیر

جب کشمیر پر ہمارا ردعمل آیا تو چیخیں دہلی سے نکلیں گی: صدر آزاد کشمیر

مظفر آباد (اصل میڈیا ڈیسک) صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کا کہنا ہے کہ بھارت کو بتا دینا چاہتا ہوں مقبوضہ کشمیر پر جب ہمارا رد عمل آیا تو چیخیں دہلی سے نکلیں گی۔ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب…

آزاد کشمیر: کورونا کے باعث میر پور میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

آزاد کشمیر: کورونا کے باعث میر پور میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

آزاد کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر میں پھیلی عالمی وبا کورونا کے باعث میر پور آزاد کشمیر کے 5 سیکٹرز اور 2 دیہی علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا۔ آزاد کشمیر حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کی روک…

خوف ہے کہ کشمیریوں کے ساتھ بوسنیا جیسا سلوک ہو گا: وزیراعظم آزاد کشمیر

خوف ہے کہ کشمیریوں کے ساتھ بوسنیا جیسا سلوک ہو گا: وزیراعظم آزاد کشمیر

مظفرآباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کشمیر راجہ فاروق حیدر کا کہنا ہے کہ خوف ہے کہ کشمیریوں کے ساتھ بوسنیا جیسا سلوک ہو گا۔ وزیراعظم آزاد کشمیر نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج یہاں ہر کوئی کہتا ہے ہماری…

مودی 5 اگست کا اقدام واپس لو، مذاکرات کرو اور کشمیر کا مسئلہ مل کر حل کرو، وزیراعظم

مودی 5 اگست کا اقدام واپس لو، مذاکرات کرو اور کشمیر کا مسئلہ مل کر حل کرو، وزیراعظم

کوٹلی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو مسئلہ کشمیر مذاکرات سے حل کرنے کی پیشکش کی ہے۔ کوٹلی میں یکجہتی کشمیر جلسے سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ نریندر مودی 5…

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی گولہ باری؛ پاک فوج کا موثر جواب

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی گولہ باری؛ پاک فوج کا موثر جواب

آزاد کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) تتہ پانی اور کھوئی رٹہ سیکٹر میں بھارتی فوج نے گولہ باری کرکے شہری آبادی کو نشانہ بنایا ہے۔ لائن آف کنٹرول پرتتہ پانی اور کھوئی رٹہ سیکٹر میں بھارتی فوج کی جانب سے بلا اشتعال گولہ…

میر پور آزاد کشمیر کورونا سے شدید متاثر ضلع قرار

میر پور آزاد کشمیر کورونا سے شدید متاثر ضلع قرار

میر پور (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر آزاد کشمیر کے علاقے میر پور کو وبا سے شدید متاثرہ ضلع قرار دے دیا۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے این…

جس کا جینا مرنا پاکستان کیساتھ ہو اسے بھی غداروں میں شامل کر لیا گیا: وزیراعظم آزاد کشمیر

جس کا جینا مرنا پاکستان کیساتھ ہو اسے بھی غداروں میں شامل کر لیا گیا: وزیراعظم آزاد کشمیر

آزاد کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر خان کا کہنا ہے کہ اس سے بڑی بدقسمتی اور بدبختی اور کیا ہو سکتی ہے کہ جس کا جینا مرنا پاکستان کے ساتھ ہے اسے بھی غداروں میں شامل کر…

سانحہ 8 اکتوبر؛ 15 برس بعد بھی تعمیر نو کے 1 ہزار 631 منصوبے التوا کا شکار

سانحہ 8 اکتوبر؛ 15 برس بعد بھی تعمیر نو کے 1 ہزار 631 منصوبے التوا کا شکار

مظفر آباد (اصل میڈیا ڈیسک) 8 اکتوبر کو آنے والے ملکی تاریخ کے تباہ کُن زلزلے کو 15 سال مکمل ہو گئے تاہم ابھی تک متاثرہ علاقوں میں تعمیر نو کا کام باقی ہے۔ 2005 میں آنے والے قیامت خیز زلزلے نے…

ڈپٹی کمشنر میرپور خاص کورونا کے باعث انتقال کر گئے

ڈپٹی کمشنر میرپور خاص کورونا کے باعث انتقال کر گئے

میرپور (اصل میڈیا ڈیسک) خاص ڈپٹی کمشنر میرپور خاص زاہد میمن کورونا کے باعث کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق زاہد میمن کو 10 روز قبل کراچی کے نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں طبیعت…

خون کے آخری قطرے تک پاکستانی ہیں: ممبر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر

خون کے آخری قطرے تک پاکستانی ہیں: ممبر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر

آزاد کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے ممبران کا کہنا ہے ہم پاکستان کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں اور خون کے آخری قطرے تک پاکستانی ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے غاصبانہ قبضے کا ایک سال مکمل ہونے…

آزاد کشمیر میں 29 جولائی سے 2 اگست تک مکمل لاک ڈاؤن ہو گا

آزاد کشمیر میں 29 جولائی سے 2 اگست تک مکمل لاک ڈاؤن ہو گا

مظفر آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد کشمیر حکومت نے عیدالاضحیٰ پر کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے 29 جولائی سے 2 اگست تک مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ داخلہ آزاد کشمیر کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق…

آزاد کشمیر میں آج سے اسمارٹ لاک ڈاؤن سخت ہو گا

آزاد کشمیر میں آج سے اسمارٹ لاک ڈاؤن سخت ہو گا

آزاد کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر حکومت آزاد کشمیر نے آج سے اسمارٹ لاک ڈاؤن سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق آزاد کشمیر میں بلاضرورت گھروں سے باہر نکلنے پر 500 روپے…

کورونا کے کیسز میں اضافہ: آزاد کشمیر حکومت کا 2 ہفتوں کیلئے مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ

کورونا کے کیسز میں اضافہ: آزاد کشمیر حکومت کا 2 ہفتوں کیلئے مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ

کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد کشمیر حکومت نے کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث 2 ہفتوں کیلئے مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔ آزاد کشمیر حکومت نے لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے لاک ڈاؤن دوبارہ سخت…

نکیال سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، نوجوان لڑکی شدید زخمی

نکیال سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، نوجوان لڑکی شدید زخمی

نکیال (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر سیز فائر معاہدے کی خلاف وزری کرتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 2 لڑکیوں سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ…

مودی غلط فہمی میں نہ رہے، پاکستان پر حملہ کیا تو اس کی آخری غلطی ہو گی

مودی غلط فہمی میں نہ رہے، پاکستان پر حملہ کیا تو اس کی آخری غلطی ہو گی

میرپور آزاد کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے بھارتی وزیراعظم مودی کو خبردار کیا کہ وہ کسی غلط فہمی میں نہ رہیں اور اگر انہوں نے پاکستان پر حملہ کیا تو یہ ان کی آخری غلطی ہوگی۔ میرپور آزاد کشمیر…

کشمیر کے معاملے پر پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں: وزیراعظم آزاد کشمیر

کشمیر کے معاملے پر پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں: وزیراعظم آزاد کشمیر

آزاد کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر نے وزیراعظم عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ اپنا دامن کھولیں اور پاکستان میں اتفاق رائے پیدا کریں۔ آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم…

مشہور منشیات کے مقدمہ سرکار بنام مشتاق نوابی کے دو ملزمان بری، الزام ثابت نہ ہونے پر ملزمان راجہ فیضان اور حافظ یسین باعزت بری ہو گئے

مشہور منشیات کے مقدمہ سرکار بنام مشتاق نوابی کے دو ملزمان بری، الزام ثابت نہ ہونے پر ملزمان راجہ فیضان اور حافظ یسین باعزت بری ہو گئے

کوٹلی : مشہور منشیات کے مقدمہ سرکار بنام مشتاق نوابی کے دو ملزمان بری، الزام ثابت نہ ہونے پر ملزمان راجہ فیضان اور حافظ یسین باعزت بری ہو گئے۔ ملزمان کی طرف سے سینئر قانون دان عبدالعزیز رتالوی ایڈووکیٹ اور وسیم تبسم…

‘سوچتی تھی وہیں مر جاؤں گی’: 18 گھنٹے بعد برفانی تودے سے لڑکی کو زندہ نکال لیا گیا

‘سوچتی تھی وہیں مر جاؤں گی’: 18 گھنٹے بعد برفانی تودے سے لڑکی کو زندہ نکال لیا گیا

مظفر آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد کشمیر کے علاقے مظفر آباد میں برفانی تودے میں 18 گھنٹے تک پھنسی رہنے والی 12 سالہ لڑکی کو زندہ نکال لیا گیا۔ آزاد کشمیر میں دو روز قبل برفانی تودہ گرنے سے جاں بحق افراد…

ملک بھر میں کڑکتی سردی، بلوچستان میں شدید برفباری، حادثات میں 41 افراد جاں بحق

ملک بھر میں کڑکتی سردی، بلوچستان میں شدید برفباری، حادثات میں 41 افراد جاں بحق

آزادکشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد کشمیر سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں بارشوں، یخ بستہ ہواؤں اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس سے سردی کی شدت میں بھی مزید اضافہ ہو گیا جب کہ مختلف حادثات میں 41 افراد جاں بحق…

دنیا کو مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے ترکی کی طرح کھل کر کشمیریوں کی حمایت کرنی چاہیے: صدر آزاد کشمیر

دنیا کو مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے ترکی کی طرح کھل کر کشمیریوں کی حمایت کرنی چاہیے: صدر آزاد کشمیر

آزاد کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد جموں و کشمیر کے صدر سرور مسعود خان نے جموں و کشمیر کی بھارتی ناکہ بندی کا موازنہ غیر ملکی طاقت کی استعمار یت سے کیا۔ آزاد جموں و کشمیر کے صدر سرور مسعود خان نے…

پاکستانی زیر انتظام کشمیر میں خودمختاری کی زور پکڑتی تحریک

پاکستانی زیر انتظام کشمیر میں خودمختاری کی زور پکڑتی تحریک

کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں خودمختار کشمیر کے حامیوں اور سکیورٹی فورسز کے مابین تصادم کے بعد بے چینی بڑھی ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق کشمیر کی آئینی حیثیت سے متعلق بھارتی فیصلے سے خودمختاری کی تحریک…

وزیراعظم آزاد کشمیر نے ٹریننگ کیمپ تباہ کرنے کا بھارتی دعویٰ مضحکہ خیز قرار دیدیا

وزیراعظم آزاد کشمیر نے ٹریننگ کیمپ تباہ کرنے کا بھارتی دعویٰ مضحکہ خیز قرار دیدیا

مظفر آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر نے ٹریننگ کیمپ تباہ کرنے کے بھارتی دعویٰ کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کا دعویٰ ایسا ہی بے بنیاد ہے، جیسا اس نے بالاکوٹ کا کیا…

حکومت نے کشمیر پر 24 اکتوبر تک لائحہ عمل نہ دیا تو اہم اعلان کریں گے، سراج الحق

حکومت نے کشمیر پر 24 اکتوبر تک لائحہ عمل نہ دیا تو اہم اعلان کریں گے، سراج الحق

راولاکوٹ (اصل میڈیا ڈیسک) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت نے اگر 24 اکتوبر تک کشمیر پر لائحہ عمل کا اعلان نہ کیا تو ہم اپنے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ راولا کوٹ میں ’عزم…

میرپور آزاد کشمیر ایک بار پھر زلزلے سے لرز اٹھا، ایک شخص جاں بحق

میرپور آزاد کشمیر ایک بار پھر زلزلے سے لرز اٹھا، ایک شخص جاں بحق

میرپور (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد کشمیر کے علاقے میرپور اور گردو نواح میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ گزشتہ ماہ آزاد کشمیر اور گردو نواح میں آنے والے زلزلے کے آفٹر شاکس کا سلسلہ تاحال جاری ہے…