آزاد کشمیر (نامہ نگار) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ آزاد کشمیر گلگت بلتستان زون کا نشانِ وحدت امان اللہ خان زونل کنونشن 19نومبر کو باغ میں ہوگا۔ کنونشن کے کامیاب انعقاد کیلئے کمیٹیوں کی تشکیل مکمل۔کنونشن تحریک آزادی کی موجودہ نازک صورتحال میں…
آزاد کشمیر (نامہ نگار) عباس پور کے ممتاز صحافی سیاسی و سماجی راہنما سردار محمد کامران ارشد سدھن نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت دنیا کا سب سے بڑا دہشت گرد ملک ہے جس نے عرصہ68 سالوں…
مظفرآباد (جیوڈیسک) پاکستانی کشمیر میں حکام کے مطابق ’لائن آف کنٹرول‘ کے نکیال سیکٹر میں گولہ باری و فائرنگ کے تبادلے میں شدت آنے کے بعد متاثرہ علاقوں سے سینکڑوں افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت محفوظ مقامات پر پناہ لینا…
آزاد کشمیر (نامہ نگار کھوئی رٹہ) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ اور سٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ کی ریاست جموں کشمیر پر بھارتی ظلم و بربریت کے خلاف زبردست احتجاجی ریلی۔ ریلی میںمختلف علاقوں سے سینکڑوں نوجوانوں کی پرجوش شرکت۔ یادگار ہوٹل سے لاری اڈہ…
ہجیرہ کشمیر (نامہ نگار) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ و سٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ کے زیرِ اہتمام مشتاق شہید کانفرنس کا انعقاد۔ عالمی برادری کشمیری عوام سے کئے گئے وعدے پورے کرنے کیلئے بھارت و پاکستان کی حکومتوں پر دبائو ڈالے۔ریاست جموں کشمیر سے…
مظفر آباد (جیوڈیسک) صدرِ پاکستان ممنون حسین نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی حمایت کرنا ہمارے خون میں شامل ہے، مقبوضہ کشمیرکے نہتے اور بہادر عوام کو ہم کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ مظفر آباد میں آزاد کشمیر اسمبلی اور کشمیر کونسل…
مظفر آباد (جیوڈیسک) آزاد کشمیر کے وزیر اعظم راجا فاروق حیدر نے حریت رہنما یاسین ملک کی رہائی کے لیے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کو خط لکھ دیا۔ چھ دہائیوں سے مقبوضہ وادی پر قابض ظالم بھارتی فورسز…
آزاد کشمیر پلندری (نامہ نگار) جمعیت علماء اسلام آزاد کشمیر کے زیراہتمام منگ آزار کشمیر میں آزادئ کشمیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ھم کشمیر کو دوبارہ ترجیح اول بنانا چاھتے ھیں اور کشمیر کے…
مظفرآباد (نامہ نگار) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کا سنٹرل پریس کلب مظفرآباد کے سامنے 28 گھنٹے کا بھوک ہڑتالی کیمپ۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف اور مسئلہ کشمیر پر اقوامِ متحدہ کی مجرمانہ خاموشی کے خلاف جموں کشمیر لبریشن فرنٹ…
کشمیر (نامہ نگار) شہید امتیاز جنگی اور شہداء مینڈھر کے یومِ شہادت پر لبریشن فرنٹ کی عظیم الشان شہداء کشمیر کانفرنس۔عالمی برادری منقسم ریاست جموں کشمیر سے بھارت اور پاکستان کی افواج کے مکمل انخلاء اور ریاست میں آزادانہ ریفرنڈم کے انعقاد…
آزاد کشمیر (یاسر رفیق سے) سیز فائر لائن کے آر پار ہم سب کو ایک آواز ہونا پڑے گا ، جموں کشمیر لبریشن فرنٹ ۔ جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے زونل صدر ڈاکٹر توقیر گیلانی نے کہا ہے کہ سیز فائر لائن…
مظفر آباد : آزاد کشمیر کے دارالخلافہ مظفر آباد میں جوا مافیا سرگرم۔ عوام سے ہر روز لاکھوں روپیا لوٹا جانے لگا۔ مدنیہ مارکیٹ کی ہر گلی میں جوئے کی دوکانیں سرعام چل رہی ہیں جہاں پر غریب لوگوں کو لوٹا جارہاہے…
کشمیر (نامہ نگار) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کا آزادی کے حق میں احتجاجی کیمپ۔ جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف اورریاست کی مکمل آزادی کے حق میں احتجاجی کیمپ۔سہنسہ بازار کے مین چوک میں لگائے گئے…
پلندری (جیوڈیسک) پاکستان کے زیر انتظام آزاد کشمیر کی تحصیل پلندری میںاتوار کی شام باراتیوں سے بھری بس کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے جبکہ بس میں تقریباً 60 مسافر سوار تھے۔…
میرپور (نمائیندہ خصوصی) محکمہ برقیات میرپور سٹی 2 کا SDO شوکت عباسی عوام کے لیئے وبال جان بن گیا۔ محکمہ برقیات میرپور سے نئے میٹر کا حصول انتہائی مشکل، رشوت دو کام کراو کا فارمولہ عروج پر۔ سارا سال بجلی کے میٹر…
کوٹلی (جیوڈیسک) راجہ فاروق حیدر کو آزاد جموں و کشمیر کا وزیر اعظم منتخب کر لیا گیا ہے۔ راجہ فاروق حیدر کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہے انہوں نے پولنگ کے دوران 38 ووٹ حاصل کئے جبکہ ان کے مدمقابل دونوں…
کوٹلی (نمائندہ خصوصی) کرنل (ر) مشتاق احمد بٹ ممبر مرکزی کونسل پاکستان مسلم لیگ ‘ ن’ آزاد کشمیر سے بہتر کوٹلی آزاد کشمیر کے معاملات کو اور کوئی نہیں سمجھ سکتا ۔ ہمیں کوٹلی شہر کے لئے ان ہی جیسے با کردار…
آزاد کشمیر (جیوڈیسک) آزاد جموں وکشمیر کے صدر راجا محمد فاروق حیدر خان کو آزاد کشمیر کا بارہواں وزیراعظم نامزد کردیا گیا ہے۔ اس موقع پر وزیرا عظم نواز شریف نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں ایماندار اور قابل کابینہ تشکیل…
کوٹلی (بیورو رپورٹ) مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے ” پنجیڑہ کوٹلہ کا سکونتی محمد قاسم انصاف کے حصول کیلئے در بدر بیٹی کو قتل کر دیا گیا پولیس مقدمہ درج نہیں کرتی جائوں تو کہاں جائوں کس سے انصاف…
کوٹلی (بیورو رپورٹ) تقسیم کشمیر کے فارمولے کی تکمیل کے لئے ڈی آر او زدہ لاہوری پلان کے تحت تاریخ کی بدترین دھاندلی کے نتیجے میں جیتے جانے والے الیکشن کو مسترد کرتے ہیں۔دھاندلی کے ذریعے جبراً مسلط کیے گئے نتائج کسی…
مظفر آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں منعقدہ عام انتخابات میں مسلم لیگ ن کی کامیابی پر محمد نواز شریف نے تحریک انصاف پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ منفی سیاست کرنے والوں نے کشمیر کے الیکشن میں کیا کچھ نہیں…
آزاد کشمیر (جیوڈیسک) پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں جمعرات کے روز منعقد کیے جانے والے انتخابات کے بعد الیکشن کمیشن نے اب تک 40 نشستوں کے نتائج کا اعلان کیا ہے جن کے مطابق 30 نشستوں پر مسلم لیگ ن جیتی ہے،…
مظفر آباد (جیوڈیسک) آزاد کشمیر میں قانون ساز اسمبلی کے ارکان کے چناؤ کے لیے پولنگ شروع ہو گئی۔ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے دسویں عام انتخابات میں کل 49 نشستیں ہیں جن میں سے 41 جنرل نشستوں پر الیکشن ہورہا…