سابق وائس چانسلر بہاؤالدین ذکریا یونی ورسٹی خواجہ علقمہ گرفتار

سابق وائس چانسلر بہاؤالدین ذکریا یونی ورسٹی خواجہ علقمہ گرفتار

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں سابق وائس چانسلر بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی خواجہ علقمہ کو نیب نے کروڑوں روپے خورد برد کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ ملتان میں نیب کی خصوصی ٹیم نے پولیس کے ہمراہ بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے وی سی…

ملتان: ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 271 ہو گئی

ملتان: ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 271 ہو گئی

ملتان (جیوڈیسک) ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کی تمام تر کوششوں کے باوجود سرکاری ہسپتانوں میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 271 تک جا پہنچی جبکہ 15 سو سے زائد مقامات سے ڈینگی لاروا بھی برآمد کیا گیا ہے۔ ملتان اور…

ملتان: ڈینگی مریضوں کی تعداد 248 ہو گئی، 520 مقامات سے لاروا برآمد

ملتان: ڈینگی مریضوں کی تعداد 248 ہو گئی، 520 مقامات سے لاروا برآمد

ملتان (جیوڈیسک) ڈینگی پر قانو پانے کے لیے ضلعی انتظامیہ اور محکمہ ہیلتھ کی جانب سے ٹیمیں تشکیل دینے کے باوجود بھی اس میں کمی کی بجائے اضافہ ہو رہا ہے جس سے ڈینگی کے مرض میں مبتلا مریضوں کی تعداد 217…

ملتان میں مزید 11 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

ملتان میں مزید 11 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

ملتان (جیوڈیسک) پنجاب میں ایک مرتبہ پھر ڈینگی وائرس سر اٹھانے لگا اور راولپنڈی، اسلام آباد کے بعد ملتان میں بھی ڈینگی کے وار جاری ہیں اور مزید 11 افراد میں ڈینگی کی تصدیق ہو گئی۔ ملتان میں مزید 11 افراد میں…

ملتان میں ڈینگی بے قابو، محکمہ صحت مرض پر قابو پانے میں ناکام

ملتان میں ڈینگی بے قابو، محکمہ صحت مرض پر قابو پانے میں ناکام

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں ڈینگی بے قابو ہوگیا، ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کی تمام تر کوششوں کے باوجود 19 مریض نشتر ہسپتال میں داخل ہوئے جس سے سرکاری ہسپتانوں میں متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک سو چھیالیس تک جا پہنچی۔ ملتان…

پنجاب میں ڈینگی پھر سر اٹھانے لگا، ملتان میں 128 افراد میں وائرس کی تصدیق ہو گئی

پنجاب میں ڈینگی پھر سر اٹھانے لگا، ملتان میں 128 افراد میں وائرس کی تصدیق ہو گئی

ملتان (جیوڈیسک) پنجاب میں ڈینگی پھر سر اٹھانے لگا، ملتان میں 128 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ ملتان میں ڈینگی وائرس شدت اختیار کر گیا ، ضلع کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی بخار کے شبے میں 273 مریضوں کو…

ملتان : سابق وزیر اعلیٰ غلام حیدر وائیں کے قاتل کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

ملتان : سابق وزیر اعلیٰ غلام حیدر وائیں کے قاتل کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

ملتان (جیوڈیسک) مجرم زمان عرف زمانی نے 29 ستمبر 1993 کو غلام حیدر وائیں کو تلمبہ میں انتخابی مہم کے دوران ذاتی دشمنی پر قتل کیا تھا۔ مجرم کو صبح ساڑھے 5 بجے ملتان کی سینٹرل جیل میں تختہ دار پر لٹکا…

جاپان سے آزادتجارتی معاہدہ کرنا چاہتے ہیں، خرم دستگیر

جاپان سے آزادتجارتی معاہدہ کرنا چاہتے ہیں، خرم دستگیر

ملتان (جیوڈیسک) وفاقی وزیرتجارت خرم دستگیرخان نے کہاکہ نئی 3 سالہ ٹریڈ پالیسی کا آئندہ 15 روز میں اعلان کر دیا جائے گا۔ ایوان تجارت وصنعت ملتان میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ٹریڈ پالیسی میں صنعتی وتجارتی سیکٹر کی تجاویزکو…

ملک کی معاشی ترقی کیلئے حکومت مثبت اقدامات اٹھائے : شاہ محمود قریشی

ملک کی معاشی ترقی کیلئے حکومت مثبت اقدامات اٹھائے : شاہ محمود قریشی

ملتان (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملک معاشی طور پر مستحکم نہیں اسی لیے تاجر طبقہ اور کسان پریشان ہیں جن کیلئے حکومت مثبت اقدامات اٹھائے۔ ملتان میں اپنی رہائش گاہ پر گفتگو کرتے…

ملتان: تیز رفتار کوسٹر اور ٹرالی میں تصادم، 7 افراد زخمی

ملتان: تیز رفتار کوسٹر اور ٹرالی میں تصادم، 7 افراد زخمی

ملتان (جیوڈیسک) دنیا پور روڈ پر وہاڑی سے ملتان آنے والی تیز رفتار کوسٹر بے قابو ہو کر سڑک کنارے کھڑی گنوں سے لدھی ٹرالی سے ٹکرا گئی۔ جس کے نتیجے میں 12 سالہ بچی اور 30 سالہ خاتون سمیت 7 افراد…

ملتان : اسٹیج شو کے دوران دو گروپوں میں تصادم، 2 افراد زخمی

ملتان : اسٹیج شو کے دوران دو گروپوں میں تصادم، 2 افراد زخمی

ملتان (جیوڈیسک) ڈیرہ اڈا چوک پر واقع تھیٹر میں پہلی سیٹوں پر بیٹھنے پر دو گروپوں میں تصادم ہو گیا۔ جس پر اسٹیج ڈرامے کے دوران ہی ایک گروپ کی جانب سے دوسرے پر فائرنگ کر دی گئی۔ فائرنگ کے نتیجے میں…

ملتان: نامعلوم افراد نے خاتون کے ہاتھ پاؤں کاٹ کر قتل کر دیا

ملتان: نامعلوم افراد نے خاتون کے ہاتھ پاؤں کاٹ کر قتل کر دیا

ملتان (جیوڈیسک) محمد علی ابراہیم ٹاؤن میں اپنی والدہ کے ساتھ گھر میں اکیلا رہتا تھا۔ علی اپنے دوست احباب کے ساتھ ڈی جی خان گیا ہوا تھا جب وہ رات کو گھر واپس لوٹا تو اس کی والدہ گھر میں مردہ…

ملتان: قربانی کا بے حساب گوشت کھانے پر 400 سے زائد افراد اسپتال پہنچ گئے

ملتان: قربانی کا بے حساب گوشت کھانے پر 400 سے زائد افراد اسپتال پہنچ گئے

ملتان (جیوڈیسک) قربانی کا گوشت کھانے میں شہریوں نے حدیں عبور کیں اور خوب پیٹ بھر کر گوشت کھایا لیکن کھانے میں بے احتیاطی برتنے والے شہری بد ہضمی کا شکار ہو گئے اور طبیعت خراب ہونے پر نشتر اسپتال پہنچ گئے۔…

چور قومی کرکٹر صہیب مقصود کے گھر سے لاکھوں کا سامان لے اڑے

چور قومی کرکٹر صہیب مقصود کے گھر سے لاکھوں کا سامان لے اڑے

ملتان (جیوڈیسک) قومی کرکٹر صہیب مقصود کے گھر چوری کی واردات میں لاکھوں روپے کے زیورات‘ موبائل فونز اور غیر ملکی کرنسی چرا لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق نشیمن کالونی کے رہائشی کرکٹر صہیب مقصود گزشتہ روز زمبابوے کے دورے پر قومی…

ملتان میں لیڈی کمانڈوز کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

ملتان میں لیڈی کمانڈوز کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

ملتان (جیوڈیسک) دہشت گردوں سے اب مقابلہ کریں گی بہادر لیڈی کمانڈوز، جو جوڈو کراٹے جانتی ہیں، تاک کے گولی مارتی ہیں۔چار ماہ کی تربیت کے بعد ملتان میں پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی۔ ملتان کی جیل وارڈزکی خواتین کمانڈوز، جو مشکل کام…

ملتان دھماکے میں را ملوث نکلی، سرچ آپریشن مزید تیز، مشکوک شخص گرفتار

ملتان دھماکے میں را ملوث نکلی، سرچ آپریشن مزید تیز، مشکوک شخص گرفتار

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں حساس اداروں نے وہاڑی چوک دھماکہ میں بھارتی ایجنسی را کے ملوث ہونے کا انکشاف ہونے پر سرچ آپریشن مزید تیز کر دیا ہے جبکہ جائے وقو عہ سے مسلح مشکوک شخص کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام…

ملتان : رشتے سے انکار پر لڑکی پر تیزاب پھینک دیا، ملزم گرفتار

ملتان : رشتے سے انکار پر لڑکی پر تیزاب پھینک دیا، ملزم گرفتار

ملتان (جیوڈیسک) رشتے سے مبینہ انکار پر نوجوان نے گھر میں سوئی ہوئی لڑکی پر تیزاب پھینک دیا۔ متاثرہ لڑکی کو نشتر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق تیزاب پھینکنے کا واقعہ ملتان کے…

پیپلز پارٹی 80 اور 90 کی دہائی کی سیاست نہیں کرنا چاہتی، خورشید شاہ

پیپلز پارٹی 80 اور 90 کی دہائی کی سیاست نہیں کرنا چاہتی، خورشید شاہ

ملتان (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی 80 اور 90 کی دہائی کی سیاست نہیں کرنا چاہتی۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے…

ملتان: وہاڑی چوک میں دھماکا، 10 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی

ملتان: وہاڑی چوک میں دھماکا، 10 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی

ملتان (جیوڈیسک) وہاڑی چوک کے قریب رکشا میں ایک دم دھماکا ہو گیا جس سے 8 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ دھماکا اس قدر شدید تھا کہ اس سے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ دھماکے کی اطلاع ملتے…

عیدالاضحی کے موقع پر نئے کرنسی نوٹوں کا اجرا کل ہوگا

عیدالاضحی کے موقع پر نئے کرنسی نوٹوں کا اجرا کل ہوگا

ملتان (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر پاکستان بینکس ایسوسی ایشن کے اشتراک سے نئے کرنسی نوٹ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نئے کرنسی نوٹ 14 ستمبر سے 22 ستمبر تک فراہم کیے جائینگے۔ ایس ایم ایس…

ملتان : کپاس کی قیمت مقرر نہ ہونے، اجناس کی قیمتیں مقرر نہ کرنے پر کسانوں کی ریلی

ملتان : کپاس کی قیمت مقرر نہ ہونے، اجناس کی قیمتیں مقرر نہ کرنے پر کسانوں کی ریلی

ملتان (جیوڈیسک) کاشتکاروں نے کپاس کی قیمت مقرر نہ ہونے اور زرعی اجناس کی قیمتیں کم نہ کرنے پر حکومت کیخلاف ریلی نکالی اور تین گھنٹے کیلئے شیر شاہ پل پر دھرنا دے کر مظفر گڑھ روڈ کو بلاک کر دیا۔ مظفر…

ملتان : نشتر اسپتال کے طلباء نے فائرنگ کر کے ڈاکٹر کو زخمی کر دیا

ملتان : نشتر اسپتال کے طلباء نے فائرنگ کر کے ڈاکٹر کو زخمی کر دیا

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں نشتر اسپتال کے سینئر ڈاکٹر نے ہوسٹل روم پر قبضہ کر لیا۔ کمرے کے الاٹی طلباء نے فائرنگ کر کے ڈاکٹر کو زخمی کر دیا۔ پولیس نے فائرنگ کرنے والے سٹوڈنٹس کے خلاف کارروائی شروع کر دی۔ نشتر…

کپاس کی ملکی پیداوار میں 24، پنجاب میں 45اور سندھ میں6 فیصد کمی

کپاس کی ملکی پیداوار میں 24، پنجاب میں 45اور سندھ میں6 فیصد کمی

ملتان (جیوڈیسک) کپاس کی پیداوار یکم ستمبر تک 23.96 فیصد کمی سے 13 لاکھ 39 ہزار 990 گانٹھ ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ سال کی اسی مدت میں 17 لاکھ 62 ہزار 282 بیلزکپاس فیکٹریوں میں آئی تھی۔ پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن…

عید قرباں نزدیک آتے ہی سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا

عید قرباں نزدیک آتے ہی سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا

ملتان (جیوڈیسک) عید قربان جیسے جیسے قریب آتی جا رہی ہے وہیں سبزبوں کی قیمتوں میں بھی بے پناہ اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ عید قربان کے قریب آتے ہی سبزیوں کی قیمتیں عام آدمی کی پہنچ سے دور ہو گئیں۔ سبزی…