ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں شائقین اپنی ٹیم سے اچھی امیدیں لگا لیں: یونس خان

ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں شائقین اپنی ٹیم سے اچھی امیدیں لگا لیں: یونس خان

ملتان (جیوڈیسک) نجی تعلیمی ادارے کی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یونس خان کا کہنا تھا کہ سری لنکا کے خلاف سیریز میں سینئر اور جونئیرز نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ایشز کے بعد پاک بھارت سیریز…

ملتان: سزائے موت کے مجرم کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

ملتان: سزائے موت کے مجرم کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

ملتان (جیوڈیسک) مجرم مقبول حسین عرف جمالا ڈوگر نے کبیر والا کے علاقے میں بھائیوں کے قتل کا بدلہ لینے کے لئے بھرے بازار میں فائرنگ کر کے مخالف گروپ کے 6 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا تھا۔ خانیوال کی…

کامیابی پر اللہ تعالیٰ کا شکرادا کرتا ہوں، جہانگیر ترین

کامیابی پر اللہ تعالیٰ کا شکرادا کرتا ہوں، جہانگیر ترین

ملتان (جیوڈیسک) این اے 154 میں کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ وہ این اے 154 میں کامیابی پراللہ تعالیٰ کے شکرگزار ہیں۔ تحریک انصاف کےتمام کارکنان کومبارکباد پیش کرتے ہیں۔…

الیکشن ٹریبونل کااین اے 154 میں دوبارہ الیکشن کا حکم

الیکشن ٹریبونل کااین اے 154 میں دوبارہ الیکشن کا حکم

ملتان (جیوڈیسک) کپتان نے ہیٹ ٹرک مکمل کر لی ،خواجہ سعد رفیق اورایاز سادق کے بعد صدیق خان بلوچ کو بھی آئوٹ کردیا۔ الیکشن ٹریبونل نےاین اے 154 میں جہانگیر ترین کی انتخابی عذر داری پر ان کے حق میں فیصلہ سناتے…

دھاندلی کے واضح ثبوت دیئے، جیت کیلئے پرامید ہوں، جہانگیر ترین

دھاندلی کے واضح ثبوت دیئے، جیت کیلئے پرامید ہوں، جہانگیر ترین

ملتان (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ دھاندلی کے واضح ثبوت الیکشن ٹریبونل میں جمع کرائے تھے، جیت کیلئے پرامید ہوں۔ الیکشن ٹریبونل آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا…

ملتان میں پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک، 2 فرار

ملتان میں پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک، 2 فرار

ملتان (جیوڈیسک) شجاع آباد کے علاقے شاہ پور میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک جب کہ 2 فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ملتان پولیس نے شجاع آباد کے علاقے شاہ پورمیں مصدقہ اطلاعات پرچھاپہ مارا تو ڈاکوؤں…

جاوید ہاشمی 14 اگست کو (ن) لیگ میں شمولیت کا اعلان کرینگے، آن لائن ذرائع

جاوید ہاشمی 14 اگست کو (ن) لیگ میں شمولیت کا اعلان کرینگے، آن لائن ذرائع

ملتان (جیوڈیسک) سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے ایک مرتبہ پھر مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کرنے کا فیصلہ کرلیا اس سلسلے میں ان کے پارٹی کی اعلیٰ ترین قیادت سے تمام معاملات طے پاگئے ہیں اور وہ اس کا باضابطہ اعلان…

ملتان : بارش کے باعث تین منزلہ عمارت گرنے سے بہن بھائی جاں بحق

ملتان : بارش کے باعث تین منزلہ عمارت گرنے سے بہن بھائی جاں بحق

ملتان (جیوڈیسک) اندرون لوہاری گیٹ کے علاقے میں بارش کے باعث تین منزلہ گھر کی عمارت گر گئی۔ حادثے کے نتیجے میں دو خواتین سمیت تین افراد ملبے تلے دب گئے۔ واقع کی اطلاع ریسکیو اداروں کو دی گئی جنہوں نے موقع…

قومی کرکٹرز کی فٹنس مثالی بنانا چاہتے ہیں، محمد اکرم

قومی کرکٹرز کی فٹنس مثالی بنانا چاہتے ہیں، محمد اکرم

ملتان (جیوڈیسک) نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے ہیڈ کوچ محمد اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستانی کرکٹرز کی فٹنس مثالی بنانا چاہتے ہیں، خواہش ہے کہ اس شعبے میں قومی پلیئرز بھی آسٹریلوی کھلاڑیوں کے ہم پلہ ہوجائیں، جونیئرز پر اس حوالے سے…

ملتان میں سزائے موت کے دو قیدیوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

ملتان میں سزائے موت کے دو قیدیوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

ملتان (جیوڈیسک) سینٹرل جیل ملتان میں سزائے موت کے دو قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی۔ سینٹرل جیل ملتان میں آج صبح سزائے موت کے دوقیدیوں فاروق اور کریم نواز کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا جب کہ اس موقع پر…

مرغی، پیاز، لہسن، انڈے، آلو، چینی سمیت 10 اشیا مہنگی

مرغی، پیاز، لہسن، انڈے، آلو، چینی سمیت 10 اشیا مہنگی

ملتان (جیوڈیسک) ملک میں 23 جولائی 2015 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران مہنگائی کی مجموعی شرح میں گزشتہ سال اسی مدت کے مقابلے میں 0.36 فیصد کمی ہوئی ہے۔ اس ایک ہفتے کے دوران مرغی، پیاز، لہسن، انڈے، آلو، چینی…

جوڈیشل کمیشن کے فیصلے میں الزام تراشی کی سیاست ختم کرنے کا سبق ہے، شہباز شریف

جوڈیشل کمیشن کے فیصلے میں الزام تراشی کی سیاست ختم کرنے کا سبق ہے، شہباز شریف

ملتان (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کہتے ہیں کہ جوڈیشل کمیشن کے فیصلے میں سبق ہے کہ جھوٹ، غلط بیانی اور الزام تراشی کی سیاست ختم کرکے ہم سب متحدہو کر ملک و قوم کی تعمیر کریں۔ ملتان میں میٹرو بس…

تلاش ورثاں

تلاش ورثاں

ملتان (راحت کمال) حماد ولد سلیم کو ملتان سے 4 سے 5گھنٹے کی مسافت پر ایک گاؤں خانین والی کا رہائشی بتاتا ہے یہ بچہ ایک ماہ سے اپنے والدین سے دور ہے اگر کسی کو اس بچے کے بارے میں علم…

عمران خان کسی کےکہنے پر پورے نظام کو اڑانا چاہتے تھے، جاوید ہاشمی

عمران خان کسی کےکہنے پر پورے نظام کو اڑانا چاہتے تھے، جاوید ہاشمی

ملتان (جیوڈیسک) سینیئر سیاست دان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ انہیں جوڈیشل کمیشن سے اسی فیصلے کی توقع تھی لیکن عمران خان کسی کے کہنے پرپورے نظام کو اڑانا چاہتے تھے۔ ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مخدوم جاوید…

ملتان:سابق وزیر اعظم یوسف رضاگیلانی کی ہمشیرہ سپرد خاک

ملتان:سابق وزیر اعظم یوسف رضاگیلانی کی ہمشیرہ سپرد خاک

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں سابق وزیر اعظم یوسف رضاگیلانی کی بہن کی نماز جنازہ درگاہ حضرت موسیٰ پاک میں ادا کرنے کے بعد انہیں سپرد خاک کردیاگیا ہے۔ ملتان میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی بہن کی نماز جنازہ درگا…

ملتان : گھاس کاٹنے کے تنازع پر تشدد کر کے شہری کو قتل کر دیا

ملتان : گھاس کاٹنے کے تنازع پر تشدد کر کے شہری کو قتل کر دیا

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں گھاس کاٹنے کے تنازعے پر مقامی زمیندار کے ساتھیوں نے 55 سالہ مختیار کو تشدد کر کے قتل کر دیا جبکہ تشدد سے مختیار کا داماد اور بیٹی زخمی ہوئے۔ ملتان کے علاقے موضع پیپل والا میں مختیار،…

تحریک انصاف والے 35 پنکچر کے علاوہ مزید معافیاں مانگیں گے: جاوید ہاشمی

تحریک انصاف والے 35 پنکچر کے علاوہ مزید معافیاں مانگیں گے: جاوید ہاشمی

ملتان (جیوڈیسک) سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ عمران خان کو کہا تھا کہ جمہوریت ہماری ضرورت ہے لیکن اس حد تک نہ جائیں کہ ملک کو بڑی مشکل میں ڈال دیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ عمران خان…

ملک کے کسی بھی حصے میں غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں ہو رہی، عابد شیر علی کا دعویٰ

ملک کے کسی بھی حصے میں غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں ہو رہی، عابد شیر علی کا دعویٰ

ملتان (جیوڈیسک) وزیر مملکت برائے پانی وبجلی عابد شیر نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں ہورہی بلکہ صرف نادہندہ علاقوں میں بجلی بند کی جاتی ہے۔ عابد شیر علی نے کہا کہ ہر سال سسٹم میں…

ملتان : کارڈیالوجی سے نوسرباز خواتین کا گروہ گرفتار

ملتان : کارڈیالوجی سے نوسرباز خواتین کا گروہ گرفتار

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں پرویز الہی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں نوسر باز خواتین کا گروہ پکڑا گیا جس نے ہسپتال میں مریضوں سے پرس چھیننے اور متعدد چوریوں کا اعتراف کر لیا۔ پرویز الہی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں چونتیس سی…

ملتان: میٹرو بس منصوبے میں کھدائی کے دوران انجینیر کنویں میں گر کر جاں بحق

ملتان: میٹرو بس منصوبے میں کھدائی کے دوران انجینیر کنویں میں گر کر جاں بحق

ملتان (جیوڈیسک) بوسن روڈ پر میٹرو بس منصوبے میں پلرز ڈالنے کے لیئے کھدائی کا سلسلہ جاری تھا۔ سائٹ انجینئر محمد مصدق پاؤں پھسلنے کے باعث 100 فٹ سے زائد گہرے کنویں میں گر گئے۔ واقعہ کی اطلاع ریسکیو کو دی گئی…

ملتان: میاں بیوی اور تین بچوں پر نا معلوم افراد نے تیزاب پھینک دیا

ملتان: میاں بیوی اور تین بچوں پر نا معلوم افراد نے تیزاب پھینک دیا

ملتان (جیوڈیسک) حامد پور کنورہ میں گھر میں سوئے میاں بیوی سمیت دو بیٹیوں اور 8 سالہ بیٹے پر رات گئے نامعلوم افراد نے تیزاب پھینک دیا۔ پانچوں افراد تیزاب سے بری طرح جھلس گئے متاثرہ افراد کو تشویش ناک حالت میں…

ملتان : شادیوں کے شوقین کو بیویوں اور سالوں نے عدالت میں پیٹ ڈالا

ملتان : شادیوں کے شوقین کو بیویوں اور سالوں نے عدالت میں پیٹ ڈالا

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں شادیاں کرنے کے شوقین شخص کو چھٹی شادی پر سسرالیوں نے چھٹی کا دودھ یاد دلا دیا ۔ پولیس نے سسرالیوں کے تشدد سے بچا کر گھر بھیج دیا۔ اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں…

کوہاٹ اور ملتان میں ٹریفک حادثات میں میاں بیوی سمیت تین افراد جاں بحق

کوہاٹ اور ملتان میں ٹریفک حادثات میں میاں بیوی سمیت تین افراد جاں بحق

ملتان (جیوڈیسک) کوہاٹ اور ملتان میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں میاں بیوی سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ بارہ زخمی ہو گئے، زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تیز رفتاری اور ڈرائیوروں کی غفلت کے باعث قیمتی انسانی…

ملتان : مکان کا تنازعہ، شوہر نے بیوی اور بیٹے پر تیزاب پھینک دیا

ملتان : مکان کا تنازعہ، شوہر نے بیوی اور بیٹے پر تیزاب پھینک دیا

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں مکان کے تنازع پر شوہر نے بیوی اور بیٹے پر تیزاب پھینک دیا، ماں بیٹے کو تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال منتقل کردیا۔ نواں شہر چوک کے قریب رہائشی امیر اللہ کا بیوی سے مکان فروخت کرنے بارے…