ملتان :پولیس کی پھرتیاں :شراب کے اڈے پر چھاپہ ، چوکیدار کو پکڑ لیا

ملتان :پولیس کی پھرتیاں :شراب کے اڈے پر چھاپہ ، چوکیدار کو پکڑ لیا

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں پولیس کی پھرتیاں ، شراب بیچنے والے اڈے پر چھاپہ مالک کی بجائے چوکیدار کو پکڑ لائے ، ایک ہزار لیٹر شراب برامد کرلی۔ تھانہ دولت گیٹ کی حدود میں پولیس نے ایک گھر میں چھاپا مار کر…

ٹماٹر، مرغی، چینی سمیت 15 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

ٹماٹر، مرغی، چینی سمیت 15 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

ملتان (جیوڈیسک) ملک میں 28 مئی 2015 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران مہنگائی کی مجموعی شرح میں گزشتہ سال اسی مدت کے مقابلے میں 0.69 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اس ایک ہفتے کے دوران ٹماٹر، مرغی، چینی، دہی، صابن، چھوٹا…

شجاع آباد :بیوی کی موت کے غم میں خاوند نے بھی خودکشی کر لی

شجاع آباد :بیوی کی موت کے غم میں خاوند نے بھی خودکشی کر لی

شجاع آباد (جیوڈیسک) شجاع آباد میں شوہر کے ہاتھوں تیزاب گردی کا شکار ہونے والی خاتون نشتر ہسپتال ملتان میں دم توڑ گئی ، شوہر نے بھی خودکشی کر لی۔ گزشتہ روز راجہ رام کے علاقے میں گھریلو تنازعہ پر شوہر نصیر…

ملتان، عمارت کی چھت گرنے سے مزدور جاں بحق، ساتھیوں کا ٹھیکیدار پر تشدد، تھانے منتقل

ملتان، عمارت کی چھت گرنے سے مزدور جاں بحق، ساتھیوں کا ٹھیکیدار پر تشدد، تھانے منتقل

ملتان (جیوڈیسک) ملتان کے علاقے کینٹ چوک پر زیر تعمیر عمارت کی چھت گرنے سے ایک مزدور ملبے تلے دب گیا، واقعے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیمیں موقع پہنچ گئیں اور ملبے کے ہٹانے کا کام شروع کر دیا تاہم ملبے…

زمبابوے ٹیم کے پاکستان آنے سے ملک کا امیج بہتر ہوا : گورنر پنجاب

زمبابوے ٹیم کے پاکستان آنے سے ملک کا امیج بہتر ہوا : گورنر پنجاب

ملتان (جیوڈیسک) گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ زمبابوے کی ٹیم کا پاکستان میں آنا اچھا اقدام ہے، زمبابوے کے آنے سے امیج بہتر ہوا ہے۔ ملتان میں مسلم لیگ ن کے نو منتخب رکن صوبائی اسمبلی کے گھر آمد…

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا اپنے مغوی بیٹے سے 2 سال بعد ٹیلیفونک رابطہ

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا اپنے مغوی بیٹے سے 2 سال بعد ٹیلیفونک رابطہ

ملتان (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو نامعلوم مقام سے ٹیلیفونک کال آئی جس کے بعد ان سے مغوی بیٹے علی حیدر گیلانی کی گفتگو کرائی گئی۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی جلال پورمیں بزرگ رہنما فتح محمد کی قل خوانی…

ملتان میں اسکول کی چھت گرنے سے 39 بچے ملبے تلے دب گئے

ملتان میں اسکول کی چھت گرنے سے 39 بچے ملبے تلے دب گئے

ملتان (جیوڈیسک) مظفرآباد میں اسکول کی چھت گرنے سے 39 بچے ملبے تلے دب گئے جنہیں مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ملتان کے نواحی علاقے مظفر آباد میں واقع نجی اسکول میں بچے زیر تعلیم تھے کہ اسکول کی چھت گر…

تحریک انصاف نے پی پی 196 کے ضمنی انتخاب میں شکست کو تسلیم کر لیا

تحریک انصاف نے پی پی 196 کے ضمنی انتخاب میں شکست کو تسلیم کر لیا

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں اپنی رہائشگاہ پر گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ وہ ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کی شکست کو کھلے دل سے تسلیم کرتے ہیں اور مسلم لیگ (ن) کو مبارکباد پیش کرتے ہیں لیکن…

ملتان کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) نے میدان مار لیا

ملتان کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) نے میدان مار لیا

ملتان (جیوڈیسک) ملتان کے حلقہ پی پی 196 کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رانا محمود الحسن 30193 ووٹ لے کر کامیاب رہے جبکہ تحریک انصاف کے رانا عبدالجبار 19194 ووٹ لے کر دوسرے اور پیپلز پارٹی کے…

اقتصادی راہداری منصوبہ ناکام بنانے کیلئے بھارت کھل کر سامنے آ گیا: حافظ سعید

اقتصادی راہداری منصوبہ ناکام بنانے کیلئے بھارت کھل کر سامنے آ گیا: حافظ سعید

ملتان (جیوڈیسک) امیر جماعت الدعوۃ حافظ سعید کا ملتان میں کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ خطے میں بھارتی شر انگیزی کے خاتمے سے ہی دہشت گردی کا خاتمہ ہوگا۔ پاک چائنا اکنامک کوریڈور منصوبے کو ناکام بنانے کے لئے…

ملتان: پی پی 196 میں ضمنی انتخاب، شیر یا بلا عوام آج فیصلہ دیں گے

ملتان: پی پی 196 میں ضمنی انتخاب، شیر یا بلا عوام آج فیصلہ دیں گے

ملتان (جیوڈیسک) پی پی 196 میں سابق صوبائی وزیر وحید آرائیں کی نااہلی کے باعث خالی ہونے والی سیٹ پر ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری ہے۔ چودہ امیدوار میدان میں ہیں تاہم اصل مقابلہ ن لیگ کے رانا محمودالحسن اور تحریک انصاف…

وزیر داخلہ قوم کو ایگزٹ کمپنی کی تفصیلات سے آگاہ کریں: شاہ محمود

وزیر داخلہ قوم کو ایگزٹ کمپنی کی تفصیلات سے آگاہ کریں: شاہ محمود

ملتان (جیوڈیسک) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی ملک میں شفاف انتخابات چاہتی ہے الیکشن کمیشن کے رابطہ کرنے پر عمران خان نے کے پی کے میں جلسوں کا شیڈول منسوخ کر دیا…

ملتان :لکی پلازہ سے دو پمپ چور پکڑے گئے ، تاجروں نے خوب دھلائی کی

ملتان :لکی پلازہ سے دو پمپ چور پکڑے گئے ، تاجروں نے خوب دھلائی کی

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں لکی پلازہ سے واٹر پمپ چراتے دو چور پکڑے گئے جنہیں تاجروں نے تشدد کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا۔ لکی پلازہ سے دو چوروں نے پمپ چرا کر بھاگنے کی کوشش کی لیکن تاجروں نے دونوں…

ملتان کے شہری ضمنی الیکشن میں حکومتی پالیسیوں کیخلاف ووٹ دیں: عمران خان

ملتان کے شہری ضمنی الیکشن میں حکومتی پالیسیوں کیخلاف ووٹ دیں: عمران خان

ملتان (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا ملتان میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جو لوگ اپنے حقوق کیلئے کھڑے نہیں ہوتے، انھیں کبھی حق نہیں مل سکتا۔ 1970ء سے صرف دو پارٹیاں…

ملتان: پی ٹی آئی کارکنان کا صحافیوں پر بلا جواز تشدد، آئی جی نے رپورٹ طلب کر لی

ملتان: پی ٹی آئی کارکنان کا صحافیوں پر بلا جواز تشدد، آئی جی نے رپورٹ طلب کر لی

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں پی ٹی آئی کارکنان نے جلسہ گاہ میں معمولی تلخ کلامی پر میڈیا کے نمائندوں پر دھاوا بول دیا، کرسیاں برسا کر نمائندوں کو تشدد کا نشانہ بنایا، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے صحافیوں پر بلاجواز تشدد…

تحریک انصاف آج ملتان میں طاقت کا مظاہرہ کرے گی

تحریک انصاف آج ملتان میں طاقت کا مظاہرہ کرے گی

ملتان (جیوڈیسک) سپورٹس گراؤنڈ میں تحریک انصاف سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی۔ جس کے لئے پنڈال میں 25 ہزار کرسیاں لگا دی گئی ہیں۔ عمران خان کے خطاب کے لئے 20 فٹ اونچا ، 80 فٹ لمبا اور 35 فٹ چوڑا…

لاہور: کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی کارروائی، 3 دہشتگرد گرفتار

لاہور: کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی کارروائی، 3 دہشتگرد گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے لاہور کے علاقوں لاری اڈہ، گڑھی شاہو اور مزنگ میں کارروائی کرکے 3 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ تینوں ملزمان کو کالعدم تنظیم کے کمانڈر اسد نے بارود اور دیگر سامان فراہم کیا…

تحریک انصاف کا رکن قومی اسمبلی اثاثے چھپانے پر نااہل قرار

تحریک انصاف کا رکن قومی اسمبلی اثاثے چھپانے پر نااہل قرار

ملتان (جیوڈیسک) الیکشن ٹریبونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 162 ساہیوال سے تحریک انصاف کے رہنما رائے حسن نواز کو اثاثے چھپانے پر نااہل قرار دے دیا ہے۔ الیکشن ٹریبونل ملتان کے جج رانا زاہد نے محمد ایوب کی جانب…

این اے 162، تحریک انصاف کے رائے حسن نواز تاحیات نااہل قرار

این اے 162، تحریک انصاف کے رائے حسن نواز تاحیات نااہل قرار

ملتان (جیوڈیسک) ملتان الیکشن ٹربیونل نے این اے 162 سے تحریک انصاف کے ایم این اے رائے حسن نواز کو تاحیات نااہل قرار دے دیا ہے۔ رکن قومی اسمبلی رائے حسن نواز نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے دوران اثاثہ جات کی…

بیٹے کی بازیابی کیلئے افغان حکومت نے تعاون کی یقین دہانی کرا دی

بیٹے کی بازیابی کیلئے افغان حکومت نے تعاون کی یقین دہانی کرا دی

ملتان (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ انٹیلی جنس کے ذریعے ہمیں پتہ چلا ہے کہ میرا اور سلمان تاثیر کا بیٹا افغانستان میں ہے۔ میں افغانستان میں پیپلز پارٹی کی جانب سے نئی حکومت کو مبارکباد…

ملتان میں عدالت نے تیزاب گردی میں ملوث ملزم کو 117 سال قید کی سزا سنادی

ملتان میں عدالت نے تیزاب گردی میں ملوث ملزم کو 117 سال قید کی سزا سنادی

ملتان (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے تیزاب گردی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر مجرم امجد کو 117 سال قید اور 12 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔ ملتان کی انسداد دہشت گردی عدالت نے تیزاب گردی کے مقدمے کی…

اہل بیت کا ایسا کوئی گھرانہ نہیں جو قربانیوں سے خالی ہو، جاوید ہاشمی

اہل بیت کا ایسا کوئی گھرانہ نہیں جو قربانیوں سے خالی ہو، جاوید ہاشمی

ملتان (جیوڈیسک) سینئر سیاست دان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ اہل بیت کا ایسا کوئی گھرانہ نہیں جو قربانیوں سے خالی ہو، انہوں نے سب کچھ کھو کر اسلام کا پرچم بلند رکھا، آج اگر دین کو بچانا ہے تو ہمیں…

ملتان : پی پی 196 ضمنی انتخابات کیلئے امیدواروں میں جوڑ توڑ جاری

ملتان : پی پی 196 ضمنی انتخابات کیلئے امیدواروں میں جوڑ توڑ جاری

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں پی پی 196 میں ضمنی الیکشن میں امیدواروں نے کمر کس لی ہے، سیاسی جوڑ توڑ جاری جبکہ حلقہ میں پولنگ اکیس مئی کو ہوگی۔ صوبائی اسمبلی کے حلقہ ایک سو چھیانوے میں ضمنی انتخابات کے سلسلے میں…

ن لیگ نے انتخابات میں منظم دھاندلی کا منصوبہ بنایا : شاہ محمود قریشی

ن لیگ نے انتخابات میں منظم دھاندلی کا منصوبہ بنایا : شاہ محمود قریشی

ملتان (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں دھاندلی ثابت ہونے پر وزیر اعظم اسمبلیاں تحلیل کرنے اور نگران حکومت لانے کے پابند ہونگے۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود…