ملتان : نجی سکول کے باہر مشکوک بیگ رکھنے والا شخص گرفتار

ملتان : نجی سکول کے باہر مشکوک بیگ رکھنے والا شخص گرفتار

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں نجی سکول کے باہر مشکوک بیگ رکھنے والے کو پولیس نے حراست میں لے لیا تاہم بم ڈسپوزل سکواڈ اور پولیس نے تلاشی کے بعد بیگ اور سکول کی عمارت کو کلئیر قرار دے دیا۔ چونگی نمبر نو…

عمران خان کے پاس دھاندلی کے ثبوت ناکافی ہیں: جاوید ہاشمی

عمران خان کے پاس دھاندلی کے ثبوت ناکافی ہیں: جاوید ہاشمی

ملتان (جیوڈیسک) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ عمران خان کہتے تھے کہ ان کے پاس دھاندلی کے اتنے ثبوت ہیں کہ وہ اونٹ پر لاد کر کمیشن کے سامنے جائیں گے۔ عمران خان، شاہ محمود قریشی…

نیا کپتان پرانے پلیئرز کے ساتھ بہتر نتائج نہیں دے سکے گا: انضمام الحق

نیا کپتان پرانے پلیئرز کے ساتھ بہتر نتائج نہیں دے سکے گا: انضمام الحق

ملتان (جیوڈیسک) انضمام الحق اکیڈمی کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق کا کہنا تھا کہ پاکستان کی بنگلہ دیش کے خلاف ہار کو اپ سیٹ نہیں کہیں گے کیونکہ پاکستان کرکٹ ٹیم کا معیار گر چکا…

جوڈیشل کمیشن میں دھاندلی ثابت ہوئی تو دوبارہ الیکشن ہو گا: شاہ محمود قریشی

جوڈیشل کمیشن میں دھاندلی ثابت ہوئی تو دوبارہ الیکشن ہو گا: شاہ محمود قریشی

ملتان (جیوڈیسک) شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ جوڈیشل کمیشن کا قیام تحریک انصاف نہیں بلکہ عوام کی جیت ہے۔ ہم نے اس کے لیے دوسال جدوجہد کی۔ اگر دھاندلی ثابت ہوتی ہے تو اسمبلیاں تحلیل کر کے عبوری حکومت قائم…

پاکستان فریق بننے کی بجائے ثالثی کا کردار ادا کرے: شاہ محمود

پاکستان فریق بننے کی بجائے ثالثی کا کردار ادا کرے: شاہ محمود

ملتان (جیوڈیسک) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ یمن کی صورتحال کا حل صرف سیاسی ہو گا۔ پاکستان فریق بننے کی بجائے ثالثی کا کردار ادا کرے۔ انہوں نے کہا کہ اسحاق ڈار کی قابلیت کے…

ملتان : عدالت نے سزائے موت کے قیدی کے ڈیٹھ وارنٹ جاری کر دیئے

ملتان : عدالت نے سزائے موت کے قیدی کے ڈیٹھ وارنٹ جاری کر دیئے

ملتان (جیوڈیسک) ملزم زاہد حسین نے 2001 میں ساہیوال کے قریب پولیس ناکے پر فائرنگ کر کے ایک اہلکار کو قتل کر دیا تھا جس پر انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ملزم کو موت کی سزا سنائی تھی۔ اعلیٰ عدالتوں اور…

ملتان: ایم ڈی سوئی نادرن گیس کی برطرفی کیلئے احتجاجی مظاہرہ

ملتان: ایم ڈی سوئی نادرن گیس کی برطرفی کیلئے احتجاجی مظاہرہ

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں محکمہ سوئی گیس کے ملازمین نے ایم ڈی سوئی نادرن گیس کی برطرفی کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا اور دفتری امور کا بائیکاٹ کیا۔ ڈھول کی تھاپ پراحتجاجی مظاہرہ پیراں غائب روڈ پر کیا گیا،مظاہرین نے روڈ بلاک کیا…

تحریک انصاف کی اسمبلی میں واپسی آئین کا مذاق اڑانے کے مترداف ہے، جاوید ہاشمی

تحریک انصاف کی اسمبلی میں واپسی آئین کا مذاق اڑانے کے مترداف ہے، جاوید ہاشمی

ملتان (جیوڈیسک) سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ اسپیکر کی رولنگ نہیں آئین حرف آخر ہوتا ہے اور تحریک انصاف کی اسمبلی میں واپسی آئین کا مذاق اڑانے کے مترداف ہے۔ ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے جاوید ہاشمی…

ملتان: نوجوان کی سات سالہ بچی سے زیادتی، ملزم گرفتار

ملتان: نوجوان کی سات سالہ بچی سے زیادتی، ملزم گرفتار

ملتان (جیوڈیسک) قاسم بیلہ میں ملزم وقار حسن سات سالہ لڑکی کو بہلا پھسلا کر اپنے گھر لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ زیادتی کا شکار لڑکی کو نشتر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جہاں پر اسکا طبی معائنہ کیا…

موسم کی شدت میں اضافہ ، گرمی مزید بڑھنے کا امکان

موسم کی شدت میں اضافہ ، گرمی مزید بڑھنے کا امکان

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا، صبح کے وقت درجہ حرارت تئیس سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ صبح سویرے سورج کی کرنیں پڑنے کے بعد دن ہلکا گرم ہونا شروع ہوگیا ہے۔ درجہ حرارت کے…

ملتان : گندم کی کٹائی کا آغاز 17 اپریل سے ہو گا

ملتان : گندم کی کٹائی کا آغاز 17 اپریل سے ہو گا

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں گندم کی کٹائی کا آغاز 17 اپریل سے ہوگا یہی وجہ ہے کہ کاشتکاروں نے فصل کی گہائی کرنے کے اپنے زرعی آلات کی مرمت کے ساتھ ساتھ کرائے پر بھی تھریشر مشینوں کی بکنگ کرانا شروع کر…

علی حیدر گیلانی کے اغوا کا ملزم سخت سکیورٹی میں عدالت پیش

علی حیدر گیلانی کے اغوا کا ملزم سخت سکیورٹی میں عدالت پیش

ملتان (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کے بیٹے کے اغوا کے کیس میں خصوصی عدالت نے ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں 10 روز کی توسیع کر دی۔ ملزم بلال لانگ کو سابق وزیر اعظم یوسف…

عمران خان کے الزامات کو جھوٹا ثابت کرنے کیلئے جوڈیشل کمیشن بہترین فورم ہے، افتخار چوہدری

عمران خان کے الزامات کو جھوٹا ثابت کرنے کیلئے جوڈیشل کمیشن بہترین فورم ہے، افتخار چوہدری

ملتان (جیوڈیسک) سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کا کہنا ہے کہ عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کے لیے قائم کمیشن بہترین فورم ہے جہاں عمران خان کے الزامات کو جھوٹا ثابت کروں۔ ملتان میں میڈیا سے بات…

ملتان :گندم کی خریداری کا ہدف دو لاکھ ستائیس ہزار ٹن مقرر کر دیا گیا

ملتان :گندم کی خریداری کا ہدف دو لاکھ ستائیس ہزار ٹن مقرر کر دیا گیا

ملتان (جیوڈیسک) ملتان ڈویژن میں رواں سال گندم خریداری کا ہدف دو لاکھ ستائیس ہزار ٹن ہدف مقرر کیا گیا ، بائیس اپریل کو باردانہ کی فراہمی اور پچیس اپریل سے گندم خریداری شروع ہوگی۔ پنجاب حکومت نے دو ہزار پندرہ کی…

ملتان : کنویں سے ملنے والی لاش کا معمہ حل، صفدر کو ذاتی رنجش پر قتل کیا گیا

ملتان : کنویں سے ملنے والی لاش کا معمہ حل، صفدر کو ذاتی رنجش پر قتل کیا گیا

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں گزشتہ روز کنویں سے مردہ حالت میں برآمد ہونے والے شخص کو ذاتی رنجش پر قتل کیا گیا، پولیس نے چار افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔ ماڑی پور کا ہائشی چالیس سالہ صفدر تین روز قبل گھر…

ملتان : جھنگ جانیوالی بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی، چالیس مسافر زخمی

ملتان : جھنگ جانیوالی بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی، چالیس مسافر زخمی

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں سخی سرور سے جھنگ جانے والی بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجے میں چالیس افراد زخمی ہو گئے، چار افراد کو تشویشناک حالت میں نشتر منتقل کر دیا گیا۔ سخی سرور سے جھنگ جانیوالی…

ملتان : جھنگ جانیوالی بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی، چالیس مسافر زخمی

ملتان : جھنگ جانیوالی بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی، چالیس مسافر زخمی

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں سخی سرور سے جھنگ جانے والی بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجے میں چالیس افراد زخمی ہوگئے، چار افراد کو تشویشناک حالت میں نشتر منتقل کر دیا گیا۔ سخی سرور سے جھنگ جانیوالی زائرین…

پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے ملک کیلیے کچھ نہیں کیا، پرویز مشرف

پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے ملک کیلیے کچھ نہیں کیا، پرویز مشرف

ملتان (جیوڈیسک) آل پاکستان مسلم لیگ کے قائد پرویز مشرف نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی نا اہلی کی وجہ سے آج ملک کا بچہ بچہ اور فرد تبدیلی کے حق میں ہے پاکستان میں تبدیلی آنی چاہیے اپنے دور اقتدار میں…

عمران نے پی ٹی وی اور پارلیمنٹ کی طرف بڑھنے کی باتیں کی تھیں، جاوید ہاشمی

عمران نے پی ٹی وی اور پارلیمنٹ کی طرف بڑھنے کی باتیں کی تھیں، جاوید ہاشمی

ملتان (جیوڈیسک) سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ عمران خان نے میری موجودگی میں پی ٹی وی اور پارلیمنٹ کی طرف بڑھنے کی باتیں کی تھیں۔ عارف علوی کے بیان پر تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی…

ملتان: دوران ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے شہری زخمی

ملتان: دوران ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے شہری زخمی

ملتان (جیوڈیسک) نقشبند کالونی میں محمد ظفر گھر جا رہا تھا کہ موٹر سائیکل پر سوار تین مسلحہ ڈاکوؤں نے ڈکیتی کرنے کی کوشش کی۔ مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ظفر زخمی ہو گیا۔ فائرنگ کی آواز سن کر شہری باہر…

یوٹیلٹی اسٹورز پر درجنوں اشیا 50 روپے تک مہنگی

یوٹیلٹی اسٹورز پر درجنوں اشیا 50 روپے تک مہنگی

ملتان (جیوڈیسک) یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے چائے، شیمپو، منرل واٹر، مشروبات سمیت 50 سے زائد اشیا کی قیمت میں 1روپے سے 50 روپے تک اضافہ کر دیا ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ مخصوص برانڈ کی چائے کی پتی…

سینٹرل جیل ملتان میں قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی

سینٹرل جیل ملتان میں قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی

ملتان (جیوڈیسک) ملتان کی سینٹرل جیل میں قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی۔ ملتان کی سینٹرل جیل میں قتل کے مجرم نصر اللہ کو تختہ دار پر لٹکادیا گیا۔ مجرم کی سزا پر عمل درآمد آج کیا گیا، مجرم نصراللہ…

لاوارث اور تشدد کے شکار بچوں کو تحفظ دینے کا مشن جاری رکھیں گے

لاوارث اور تشدد کے شکار بچوں کو تحفظ دینے کا مشن جاری رکھیں گے

ملتان (جیوڈیسک) چیئر مین چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو ملتان حمزہ شاہد لودھی نے کہا وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور چیئر پرسن صباءصادق نے غریبوں ، لاوارث اور تشدد کا شکار بچوں کو تحفظ فراہم کرنے کا جو بیڑا اٹھایا ہے۔ اس…

ملتان کے علاقے سمیجہ آباد میں کریکر دھماکے میں 3 بچوں سمیت 4 افراد زخمی

ملتان کے علاقے سمیجہ آباد میں کریکر دھماکے میں 3 بچوں سمیت 4 افراد زخمی

ملتان (جیوڈیسک) سمیجہ آباد کے علاقے میں 40 ففٹی روڈ پر کریکر دھماکے میں 3 بچوں سمیت 4 افراد زخمی ہوئے۔ ملتان کے علاقے سمیجہ آباد میں چند بچے نہر کے قریب سے کریکر کو کھلونا سمجھ کر گھر پر اٹھا لائے…