حکومت بااختیار جوڈیشل کمیشن بنائے، وہ جو فیصلہ دے گا قبول کریں گے: شاہ محمود

حکومت بااختیار جوڈیشل کمیشن بنائے، وہ جو فیصلہ دے گا قبول کریں گے: شاہ محمود

ملتان (جیوڈیسک) شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف این اے 122 کے رزلٹ کا انتظار کر رہے ہیں اور ٹریبیونل جو فیصلہ دے گا اس کو قبول کریں گے۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ کے پی کے…

عمران خان سے وفا کی امید رکھنا درست نہیں : یوسف رضا گیلانی

عمران خان سے وفا کی امید رکھنا درست نہیں : یوسف رضا گیلانی

ملتان (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ عمران خان کی پارٹی بے وفائوں کا ٹولہ ہے جس سے وفا کی امید رکھنا درست نہیں۔ ہائیکورٹ بار ملتان میں وکلا سے خطاب کے دوران یوسف رضا گیلانی کا…

ملتان: تیز رفتار ٹرک کی رکشے کو ٹکر سے دو خواتین جاں بحق

ملتان: تیز رفتار ٹرک کی رکشے کو ٹکر سے دو خواتین جاں بحق

ملتان (جیوڈیسک) متی تل روڈ پر تیز رفتار ٹرک نے مخالف سمت سے آنے والے رکشے کو ٹکر مار دی۔ جس کے نتیجے میں رکشے میں سوار چار بچوں کی ماں آمنہ مائی اور 35 سالہ بشیراں بی بی موقع پر ہی…

قومی ایئرلائن کے باکمال لوگوں نے پاسپورٹ کے بغیر ہی انجینئیر کو جدہ پہنچا دیا

قومی ایئرلائن کے باکمال لوگوں نے پاسپورٹ کے بغیر ہی انجینئیر کو جدہ پہنچا دیا

ملتان (جیوڈیسک) ملتان سے جدہ جانے والی قومی ایرلائن کی پرواز پی کے 739 پر پی آئی اے کا انجینیئر پاسپورٹ کے بغیر ہی سعودی عرب پہنچ گیا۔ ملتان سے جدہ جانے والی قومی ایرلائن کی پرواز پی کے 739 پر پی…

ملتان : ریلوے ٹریک ٹوٹ گیا، تیز گام کو حادثہ سے بچا لیا گیا

ملتان : ریلوے ٹریک ٹوٹ گیا، تیز گام کو حادثہ سے بچا لیا گیا

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں سردی کے باعث ریلوے ٹریک ٹوٹ گیا جہاں لاہور جانے والی تیز گام کو حادثہ سے بچا لیا گیا۔ ملتان میں پرانے سٹی ریلوے اسٹیشن کے قریب ریلوے ٹریک سردی کے باعث اچانک ٹوٹ گیا جس کے باعث…

ملتان، ایک کروڑ تاوان کیلئے اغواء کیا جانیوالا سات سالہ بچہ قتل

ملتان، ایک کروڑ تاوان کیلئے اغواء کیا جانیوالا سات سالہ بچہ قتل

ملتان (جیوڈیسک) ملتان کے علاقے شاہ رکن عالم کالونی میں دوسری جماعت کا طالب علم سات سالہ عبداللہ سامان خریدنے نکلا اور اسے نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا۔ اغواء کاروں نے مغوی بچے کے والدین سے ایک کروڑ روپے تاوان طلب…

ملتان : کوڑے کے ڈھیر سے نامعلوم شخص کی جلی ہوئی لاش برآمد

ملتان : کوڑے کے ڈھیر سے نامعلوم شخص کی جلی ہوئی لاش برآمد

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں کوڑے کے ڈھیر سے نامعلوم شخص کی جلی ہوئی لاش ملنے پر شہریوں میں خوف و ہراس پیدا ہو گیا، پولیس نے لاش تحویل میں لے کر نشتر ہسپتال کے سرد خانے میں جمع کرا دی ہے۔ سادات…

ملتان: گیس ہیٹر کے باعث آتشزدگی، ماں بیٹی جاں بحق

ملتان: گیس ہیٹر کے باعث آتشزدگی، ماں بیٹی جاں بحق

ملتان (جیوڈیسک) قاسم بیلہ میں رات کو گھر میں ایمان اور ثمینہ نامی خواتین کمرے میں ہیٹر جلا کر سور رہی تھیں کہ اچانک آگ بھڑک اٹھی اور اس نے کمرے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے نتیجے میں دونوں…

ملتان : تیز رفتار ویگن ٹرالر سے ٹکرا گئی، 7 افراد شدید زخمی

ملتان : تیز رفتار ویگن ٹرالر سے ٹکرا گئی، 7 افراد شدید زخمی

ملتان (جیوڈیسک) بستی ملوک کے قریب تیز رفتار ویگن بے قابو ہو کر سامنے سے آنے والے ٹرالر سے ٹکرا گئی۔ جس کے نتیجے میں ویگن ڈرائیور سمیت 7 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو ریسکیو ٹیموں نے نشتر اسپتال منتقل…

ملتان میں پٹرول کی قلت برقرار

ملتان میں پٹرول کی قلت برقرار

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں پٹرول کی قلت برقرار ہے۔ شہریوں نے وزیراعلیٰ پنجاب سے لاہور کی طرح ملتان میں بھی سی این جی اسٹیشنز کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔ پنجاب کے مختلف شہروں میں پٹرول کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔…

پیپلز پارٹی کے مخدوم شہاب الدین جنوبی پنجاب کے صدر کے عہدے سے مستعفیٰ

پیپلز پارٹی کے مخدوم شہاب الدین جنوبی پنجاب کے صدر کے عہدے سے مستعفیٰ

ملتان (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنما نے خرابی صحت کے باعث جنوبی پنجاب کی صدرات سے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ کیا ہے اور اپنا استعفیٰ شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو بھجوا دیا ہے۔ زرائع کے مطابق چند روز قبل سنیئر…

ملتان دھند، اسکول وین اور ٹرالر میں تصادم، 2 بچے جاں بحق، 5 زخمی

ملتان دھند، اسکول وین اور ٹرالر میں تصادم، 2 بچے جاں بحق، 5 زخمی

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں دھند کے باعث اسکول وین اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔ دھند کے باعث یہ حادثہ ملتان کی تحصیل شجاع آباد میں بستی داد کے قریب پیش آیا۔…

ملتان: آئی ایس آئی کے دفتر پر حملے میں ملوث 4 مجرموں کو سزائے موت

ملتان: آئی ایس آئی کے دفتر پر حملے میں ملوث 4 مجرموں کو سزائے موت

ملتان (جیوڈیسک) ملتان کی ایک عدالت نے حساس ادارے کے دفتر پر حملہ کیس کا فیصلہ نمٹا دیا ہے۔ عدالت نے آئی ایس ائی کے دفتر پر حملہ میں ملوث 4 مجرموں کو سزائے موت جبکہ ایک کو 25 سال قید کی…

ملتان: خودکش جیکٹ برآمد، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنا دیا

ملتان: خودکش جیکٹ برآمد، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنا دیا

ملتان (جیوڈیسک) ہیڈ نو بہار نہر کے قریب ایک نامعلوم شخص خودکش جیکٹ کو نہر میں پھینک گیا وہاں موجود عینی شاہد حمزہ کے مطابق اس نے جیکٹ پھینکنے والے شخص سے اس بارے میں پوچھا تو اس نے سنگین نتائج کی…

ملتان : 40 سالہ شخص کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی گئی

ملتان : 40 سالہ شخص کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی گئی

ملتان (جیوڈیسک) چالیس سالہ محنت کش محمد عبداللہ دوست کے موٹر سائیکل شوروم میں موجود تھا۔ جہاں نامعلوم شخص نے پیٹرول چھڑک کر اسے آگ لگا دی۔ جس سے اس کا چہرہ اور ہاتھ جھلس گئے۔ واقع کے بعد متاثرہ شخص کو…

ملتان میں سال 2015 کی پہلی انسداد پولیو مہم کا آغاز

ملتان میں سال 2015 کی پہلی انسداد پولیو مہم کا آغاز

ملتان (جیوڈیسک) ضلع ملتان میں دو ہزار پندرہ کی پہلی تین روزہ انسداد پولیو مہم شروع، مہم میں آٹھ لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ ضلع بھر کی ایک سو پچاسی یونین کونسلوں میں سال دوہزار پندرہ…

ملتان: سینٹرل جیل میں بم کی اطلاع، سرچ آپریشن بعد کلیئر قرار

ملتان: سینٹرل جیل میں بم کی اطلاع، سرچ آپریشن بعد کلیئر قرار

ملتان (جیوڈیسک) نا معلوم شخص نے پولیس ہیلپ لائن پر کال کر کے بم کی اطلاع دی۔ جس پر جیل کی سیکورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا اور ریسکیو اداروں، پولیس، رینجرز اور بم ڈسپوزل اسکواڈ بھی طلب کر لیا گیا۔…

ملتان: کالعدم تنظیم کے 2 دہشتگردوں کو کچھ دیر میں پھانسی دی جائےگی

ملتان: کالعدم تنظیم کے 2 دہشتگردوں کو کچھ دیر میں پھانسی دی جائےگی

ملتان (جیوڈیسک) سینٹرل جیل میں آج سزائے موت کے 2 قیدیوں کو کچھ دیر بعد پھانسی دی جائے گی، جیل ذرائع کے مطابق سزائے موت کے دونوں قیدیوں کا طبی معائنہ مکمل لیا گیا ہے۔ دونوں مجرموں کا تعلق کالعدم تنظیم سپاہ…

ملتان: بم ڈسپوزل اسکواڈ نے کینٹ اسٹیشن کو کلیئر قرار دے دیا

ملتان: بم ڈسپوزل اسکواڈ نے کینٹ اسٹیشن کو کلیئر قرار دے دیا

ملتان (جیوڈیسک) بم ڈسپوزل اسکواڈ نے کینٹ اسٹیشن کو کلیئر قرار دے دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ کا کہنا ہے کہ کینٹ ریلوے اسٹیشن سے کوئی بم نہیں ملا۔ جس کے بعد کینٹ اسٹیشن کوٹرینوں کی آمدورفت کے…

جمہوری ملکوں میں بھی فوجی عدالتیں بنتی ہیں،جاوید ہاشمی

جمہوری ملکوں میں بھی فوجی عدالتیں بنتی ہیں،جاوید ہاشمی

ملتان (جیوڈیسک) سینئر سیاست دان مخدوم جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ جمہوری ملکوں میں بھی فوجی عدالتیں بنتی ہیں ،دہشت گردی کے خاتمے کے لئے ہمیں ان کی حمایت کرنے چاہئے۔ہمیں مل کر حکومت کا ساتھ دینا چاہئے۔ ملتان میں سینئر…

ملتان : مالکان کا 17 سالہ ملازم پر مبینہ تشدد، پانچویں منزل سے نیچے پھینک دیا

ملتان : مالکان کا 17 سالہ ملازم پر مبینہ تشدد، پانچویں منزل سے نیچے پھینک دیا

ملتان (جیوڈیسک) ملتان کے علاقے زکریا ٹاؤن کا رہائشی 17 سالہ جاوید پلازے میں صفائی کا کام کرتا تھا۔ آج پلازے کے مالکان شائشتہ، علی ممتاز اور مدثر نے ملازم پر چوری کا الزام لگا کر مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ…

ملتان: بینک میں دن دیہاڑے ڈکیتی، لاکھوں روپے لوٹ لئے گئے

ملتان: بینک میں دن دیہاڑے ڈکیتی، لاکھوں روپے لوٹ لئے گئے

ملتان (جیوڈیسک) ملتان کے علاقے غوث العظم روڈ پر دن دیہاڑے 6 مسلح ڈاکو موٹر سائیکلوں پر سوار ہو کر آئے اور بینک عملے کو یرغمال بنا کر لاکھوں روپے لوٹ لئے۔ بینک میں تعینات سکیورٹی گارڈز کی جانب سے مزاحمت کی…

ملتان : نامعلوم افراد کی پی ایم اے کے صدر کی گاڑی پر فائرنگ

ملتان : نامعلوم افراد کی پی ایم اے کے صدر کی گاڑی پر فائرنگ

ملتان (جیوڈیسک) کچہری چوک کے قریب پی ایم اے ملتان کے صدر ڈاکٹر شاہد راؤ اپنے کلینک سے واپس گھر جا رہے تھے کہ موٹر سائیکل سوار دو نا معلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کر دی، تاہم ڈاکٹر معجزانہ طور پر…

ملتان میں شدید دھند ، حد نگاہ سو میٹر رہ گئی ، پروازوں کا شیڈول متاثر

ملتان میں شدید دھند ، حد نگاہ سو میٹر رہ گئی ، پروازوں کا شیڈول متاثر

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں شدید دھند نے شہر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ دھند کی وجہ سے معمولات زندگی متاثر ہو رہے ہیں اور حد نگاہ بھی سو میٹر رہ گئی ہے، اس حوالے سے یہ امر بھی قابل ذکر…