ملتان میں بم کی جھوٹی اطلاعات دینے والے کو 26 سال قید کی سزا

ملتان میں بم کی جھوٹی اطلاعات دینے والے کو 26 سال قید کی سزا

ملتان (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے بم کی جھوٹی اطلاعات دینے والے ملزم کو 26 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ ملتان میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں رانا یوسف نامی ملزم کو…

ملتان اور گرد و نواح میں شدید دھند، معمولات زندگی متاثر، درجہ حرارت گر گیا

ملتان اور گرد و نواح میں شدید دھند، معمولات زندگی متاثر، درجہ حرارت گر گیا

ملتان (جیوڈیسک) ملتان اور گرد و نواح میں دھند کے باعث معمولات زندگی شدید متاثر، حد نگاہ پچاس میٹر تک محدود ہو گئی۔ ملتان سمیت جنوبی پنجاب کے تیرہ اضلاع میں دھند کی شدت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ شہر میں دھند…

ملتان و گردونواح میں شدید دھند، فلائٹس شیڈول بھی متاثر

ملتان و گردونواح میں شدید دھند، فلائٹس شیڈول بھی متاثر

ملتان (جیوڈیسک) ملتان اور گردونواح میں شدید دھند کے باعث معمولات زندگی بری طرح متاثر ہو رہے ہیں جبکہ دھند کی وجہ سے فلائٹس شیڈول بھی متاثر ہو رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملتان میں شدید دھند کا سلسلہ سہ پہر…

ملتان اور گرد و نواح کے علاقوں میں شدید دھند، ائیر پورٹ آپریشن بند

ملتان اور گرد و نواح کے علاقوں میں شدید دھند، ائیر پورٹ آپریشن بند

ملتان (جیوڈیسک) ملتان اور گردونواح کے علاقوں میں شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں۔ جس کے باعث ائیر پورٹ آپریشن بند کر دیا گیا ہے۔ گزشتہ چند روز سے ملتان اور گرد و نواح کے علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہے۔…

دہشتگردوں کو چوراہوں میں پھانسی دی جائے: حافظ سعید

دہشتگردوں کو چوراہوں میں پھانسی دی جائے: حافظ سعید

ملتان (جیوڈیسک) شاہی عید گاہ میں حافظ محمد سعید سانحہ پشاور کے شہدا کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جس میں سیاسی، سماجی اور مذہبی تنظیموں سے وابستہ افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی اس موقع پر حافظ محمد سعید کا…

ملتان : گھریلو تنازعہ پر بھانجے نے خالہ پر تیزاب پھنک دیا

ملتان : گھریلو تنازعہ پر بھانجے نے خالہ پر تیزاب پھنک دیا

ملتان (جیوڈیسک) شجاع آباد کی رہائشی خاتون کے چہرہ پر اس کا بھانجا تیزاب ڈال کر فرار ہو گیا۔ خاتون کو تشویش ناک حالت میں ہسپتال لایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے بتایا کہ 24 سالہ رخسانہ کی آنکھیں ضائع ہونے کا خطرہ…

لاہور میں پرامن رہیں گے، تشدد کی سیاست کیخلاف ہیں: شاہ محمود قریشی

لاہور میں پرامن رہیں گے، تشدد کی سیاست کیخلاف ہیں: شاہ محمود قریشی

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں پیپلز پارٹی کے رہنماء اور سابق صوبائی وزیر رانا قاسم (ن) کے تحریک انصاف کی شمولیت کے موقع پر شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ جو بھی تحریک انصاف میں شامل ہو رہا ہے وہ پارٹی کے…

مذاکرات کی کامیابی کا انحصار حکومتی رویئے پر ہے : شاہ محمود قریشی

مذاکرات کی کامیابی کا انحصار حکومتی رویئے پر ہے : شاہ محمود قریشی

ملتان (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بامقصد مذاکرات کا فیصلہ ہو چکا ہے اب حکومتی رویئے پر مذاکرات کی کامیابی کا انحصار ہے۔ ملتان ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود…

ملتان : ایک گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 3 بہنیں جھلس کر زخمی

ملتان : ایک گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 3 بہنیں جھلس کر زخمی

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں ایک گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے3بہنیں جھلس کر زخمی ہو گئیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دہلی گیٹ کا رہائشی عبدالقادر کے گھر میں باورچی خانے میں موجود گیس سلنڈر پھٹ گیا۔ جس کے پھٹنے سے عبدالقادر کی…

ملتان میں ٹرانسپورٹرز کا حکومتی حکم ماننے سے انکار ، کرایوں میں من مانی کمی

ملتان میں ٹرانسپورٹرز کا حکومتی حکم ماننے سے انکار ، کرایوں میں من مانی کمی

ملتان (جیوڈیسک) ) ملتان میں ٹرانسپورٹرز کا دوہرا معیار ، سات فیصد کم کرنے کی بجائے صرف پانچ فیصد کرائے کم کرکے ضلعی انتظامیہ کو ماموں بنا دیا۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن نے سات فیصد کرائے…

ملتان ، رکن صوبائی اسمبلی رائے منصب کے اہلخانہ کو یرغمال بنا کر لاکھوں لوٹ لئے گئے

ملتان ، رکن صوبائی اسمبلی رائے منصب کے اہلخانہ کو یرغمال بنا کر لاکھوں لوٹ لئے گئے

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں ممبر صوبائی اسمبلی کے گھر ڈکیتی ، ڈاکو اہل خانہ کو یرغمال بنا کر لاکھوں روپے اور طلائی زیور لوٹ کر فرار ہو گئے۔ ہیڈنو بہار کے قریب چار نامعلوم ڈاکو مسلم لیگ نون کے ممبر صوبائی اسمبلی…

ملتان اور جمرود میں آج سے تین روزہ پولیو مہم کا آغاز

ملتان اور جمرود میں آج سے تین روزہ پولیو مہم کا آغاز

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں تین روزہ پولیو مہم شروع ہو چکی ہے، آٹھ لاکھ بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے۔ لنڈی کوتل اور جمرود میں بھی قوم کے مستقبل کو معذوری سے بچانے کی کوششیں جاری ہیں، اس حوالے سے معلوم ہوا…

ملتان میں عاشق قیدی کا پھر محبوبہ سے ملاقات کا مطالبہ

ملتان میں عاشق قیدی کا پھر محبوبہ سے ملاقات کا مطالبہ

ملتان (جیوڈیسک) گذشتہ ماہ ڈسٹرکٹ جیل ملتان کی ٹنکی پر چڑھ کر محبوبہ سے ملاقات کا مطالبہ کرنے والے عاشق قیدی نے ایک بار پھر محبوبہ سے ملاقات کرانے کے مطالبہ کیا اور پھر خودکشی کی کوشش کی قیدی غلام محمد نے…

ملتان، چور رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، شہریوں نے خوب درگت بنائی

ملتان، چور رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، شہریوں نے خوب درگت بنائی

ملتان (جیوڈیسک) ممتاز آباد کے علاقے میں پانچ چور تاجر کے گھر داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے کہ اچانک گھر کے مالک رفیق کی آنکھ کھل گئی اور اس نے اکرم نامی ایک چور کو دبوچ لیا۔ شور مچنے پر…

ملتان : مبینہ پولیس تشدد سے ایک شخص جاں بحق، لواحقین کا احتجاج

ملتان : مبینہ پولیس تشدد سے ایک شخص جاں بحق، لواحقین کا احتجاج

ملتان (جیوڈیسک) ملتان کے علاقے قادر پور راں میں مبینہ طور پر پولیس کے تشدد سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا جاں بحق ہونے والے شخص کے ورثا نے لاش سڑک پر رکھ کر پولیس کے خلاف مظاہرہ کیا۔ اہل علاقہ…

ملتان : جنید حفیظ کیس کی پیروی کرنے والے وکیل کے گھر کے باہر فائرنگ

ملتان : جنید حفیظ کیس کی پیروی کرنے والے وکیل کے گھر کے باہر فائرنگ

ملتان (جیوڈیسک) پیر خوشید کالونی میں واقع وکیل شہباز گورمانی کے گھر پر چار کار سوار نا معلوم افراد نے فائرنگ کی اور شدت پسند تنظیم داعش کا دھکمی آمیز خط گھر کے اندر پھینک کر فرار ہو گئے۔ خط میں ناموس…

ملتان:50 سے زائد جھونپڑیاں جل گئیں

ملتان:50 سے زائد جھونپڑیاں جل گئیں

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں ڈیر اڈہ چوک کے قریب خانہ بدوشوں کی جھونپڑیوں میں آگ لگنے سے 50 سے زائد جھونپڑیاں جل گئیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈیرہ اڈا چوک کے قریب خانہ بدوشوں کی جھونپڑیاں قائم تھیں۔ جن میں رات گئے…

پی ٹی آئی مذاکرات کیلئے تیار بیٹھی ہے ، جہانگیرترین

پی ٹی آئی مذاکرات کیلئے تیار بیٹھی ہے ، جہانگیرترین

ملتان (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہاہے کہ پی ٹی آئی مذاکرات کیلئے تیار بیٹھی ہے۔ شہر بند کرنے کا مقصد حکومت پر دباؤ ڈال کر اسے بھی میز پر لانا ہے۔ الیکشن ٹربیونل ملتان میں زیر سماعت دھاندلی…

ملک میں کسی بھی قسم کا غذائی بحران نہیں، وفاقی وزیر فوڈ سیکیورٹی

ملک میں کسی بھی قسم کا غذائی بحران نہیں، وفاقی وزیر فوڈ سیکیورٹی

ملتان (جیوڈیسک) وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ ملک سکندرحیات بوسن نے کہاہے کہ وزیراعظم نے ان کی سربراہی میں ایک کمیٹی قائم کی ہے۔ جو آئندہ چھ ہفتوں میں اجناس کی قیمتوں میں کمی کے سدباب، فصلوں کی لاگت کم…

ملتان میں مسلم لیگ ن کے کارکنوں کی گو عمران گو ریلی

ملتان میں مسلم لیگ ن کے کارکنوں کی گو عمران گو ریلی

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے گو عمران گو ریلی نکالی۔ ن لیگ کے کارکنوں نے ایم ڈی اے چوک پر مظاہرہ کیا اور ریلی نکالی۔ مظاہرین نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کے خلاف نعرے بازی کی…

مرید حسین قریشی نے اپنے بھائی شاہ محمود کو گدی نشینی سے ہٹا دیا

مرید حسین قریشی نے اپنے بھائی شاہ محمود کو گدی نشینی سے ہٹا دیا

ملتان (جیوڈیسک) شاہ محمود قریشی کے بھائی مخدوم مرید حسین قریشی نے شاہ محمود کو گدی نشینی سے علیحدہ کرنے کا اعلان کرتے ہو ئے کہا ہے کہ حضرت بہاؤ الدین ذکریا کی گدی شاہ محمود قریشی کے پاس دین کا پرچار…

ملتان روڈ پر بس اور ویگن میں تصادم سے ایک مسافر جاں بحق، 18 زخمی

ملتان روڈ پر بس اور ویگن میں تصادم سے ایک مسافر جاں بحق، 18 زخمی

وہاڑی (جیوڈیسک) ملتان روڑ پر مسافر بس اور ویگن میں تصادم سے ایک مسافر جاں بحق جب کہ 18 افراد زخمی ہو گئے۔ پاکپتن سے ملتان جانے والی بس وہاڑی میں ملتان روڈ پر ضلع موڑ کے قریب مخالف سمت سے آنے…

ملتان: شوہر کی فائرنگ سےبیوی اور سوتیلا بیٹا قتل،ملزم گرفتار

ملتان: شوہر کی فائرنگ سےبیوی اور سوتیلا بیٹا قتل،ملزم گرفتار

ملتان(جیوڈیسک) ملتان میں شک کی بناء پر شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی اور سوتیلے بیٹے کو قتل کر دیا ، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ تھانہ مظفر آباد پولیس کے مطابق یہ واقعہ ملتان کی نواحی بستی ٹھٹھی…

عمران چند دن خاموش ہو جائیں تو الیکشن کمشنر کا تقرر ہوسکتا ہے، اشرفی

عمران چند دن خاموش ہو جائیں تو الیکشن کمشنر کا تقرر ہوسکتا ہے، اشرفی

ملتان (جیوڈیسک) پاکستان علما کونسل کے سربراہ علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے، چیف الیکشن کمشنر شاہ محمود قریشی کو بنا دیا جائے پھر بھی عمران خان ہار گئے تو کہیں گے کہ شاہ محمود قریشی ایماندار نہیں ہیں۔ یہ بات انھوں…