ملتان میں نیاز کے لیے 100 من حلیم بنائی گئی

ملتان میں نیاز کے لیے 100 من حلیم بنائی گئی

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں نیاز کے لئے تیار کی گئی 100 من حلیم اور اس کی تیاری لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی رہی۔ ملتان کے علاقہ ممتاز آباد کی 6 فٹ گہری ، 12 فٹ لمبی اور چوڑی دیگ میں دسویں…

عبدالرحمان نامی مبینہ خودکش بمبار ملتان سے گرفتار

عبدالرحمان نامی مبینہ خودکش بمبار ملتان سے گرفتار

ملتان (جیوڈیسک) سی سی پی او لاہور کے مطابق حساس داروں نے مبینہ خودکش حملہ آور کا خاکہ جاری کیا تھا جس میں بتایا گیا تھا کہ 17 سالہ راوی روڈ کا رہائشی عبدالرحمان گزشتہ دو ماہ سے غائب ہے۔ یہ مشتبہ…

ملتان: مجالس اور جلوسوں کی سیکورٹی کے فول پروف انتظامات

ملتان: مجالس اور جلوسوں کی سیکورٹی کے فول پروف انتظامات

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں نو اور دس محرم الحرام کی مجالس اور جلوسوں کی سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں نو اور دس محرم کو ملتان پولیس کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ 5 ہزار سے زائد پولیس اہلکار…

مذاکرات کیلئے تیار ہیں، 30 نومبر کا احتجاج اسمبلی سے زیادہ موثر ہو گا، شاہ محمود قریشی

مذاکرات کیلئے تیار ہیں، 30 نومبر کا احتجاج اسمبلی سے زیادہ موثر ہو گا، شاہ محمود قریشی

ملتان (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے مذاکرات کیلئے تیار ہیں لیکن حکومت نے تا حال مسائل کے حل کیلئے کھڑکی تک نہیں کھولی۔ ملتان میں او جی ڈی سی ایل کے ملازمین سے خطاب کے…

انٹری ٹیسٹ کیخلاف احتجاج پورے جنوبی پنجاب میں پھیل گیا

انٹری ٹیسٹ کیخلاف احتجاج پورے جنوبی پنجاب میں پھیل گیا

ملتان (جیوڈیسک) طلبا و طالبات نے انٹری ٹیسٹ کو میرٹ کا قتل قرار دے دیا۔ ملتان، بہاولپور، رحیم یار خان اور خانیوال کے بعد جنوبی پنجاب کے دیگر شہروں میں بھی طلبا انٹری ٹیسٹ کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے۔ لیاقت پور…

سانحہ قاسم باغ، شاہ محمود قریشی کیخلاف درخواست کی سماعت ملتوی

سانحہ قاسم باغ، شاہ محمود قریشی کیخلاف درخواست کی سماعت ملتوی

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں سانحہ قاسم باغ میں تحریک انصاف کے چیئرمین سمیت شاہ محمود قریشی، شیخ رشید اور دیگر کارکنان کے خلاف اندراج مقدمے کی درخواست پر سماعت 31 اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی۔ سانحہ قاسم باغ کے خلاف ایڈیشنل…

29 نومبر کو تمام ارکان سپیکر کے سامنے پیش ہونگے : شاہ محمود قریشی

29 نومبر کو تمام ارکان سپیکر کے سامنے پیش ہونگے : شاہ محمود قریشی

ملتان (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ 29 نومبر کو تمام قومی اسمبلی کے ممبران سپیکر کے سامنے پیش ہونگے اگر سپیکر کو لگتا ہے کہ میں نے زبردستی تحریک انصاف کے قومی اسمبلی…

ملتان : گورنمنٹ ایمرسن کالج، طلبا گروپوں میں تصادم، چھ زخمی

ملتان : گورنمنٹ ایمرسن کالج، طلبا گروپوں میں تصادم، چھ زخمی

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں گورنمنٹ ایمرسن کالج میں دو طلبہ گروپوں میں تصادم کے باعث چھ طلبا زخمی ہو گئے۔ طلبا نے واقعہ کیخلاف احتجاجی مظاہرہ بھی کیا۔ ملتان کے گورنمنٹ ایمرسن کالج کے طلبہ وہاب اور ثاقب کے درمیان معمولی تلخ…

ملتان میں پالتو بلی کو بچانے کے لئے مالک 90 فٹ گہرے کنویں میں اتر گیا

ملتان میں پالتو بلی کو بچانے کے لئے مالک 90 فٹ گہرے کنویں میں اتر گیا

ملتان (جیوڈیسک) وطن عزیز میں جہاں انسان مذہب، زبان اور نسل کے نام پر ایک دوسرے کا دشمن بنابیٹھا ہے وہیں ایسے بھی لوگ ہیں جو جانوروں کے لئے اپنی جان بھی جوکھم میں ڈال دیتے ہیں، اولیا کے شہر میں بھی…

ملتان میں اسپیشل گارڈ اینڈ فیلڈ کرافٹ کورس کی پاسنگ آؤٹ تقریب

ملتان میں اسپیشل گارڈ اینڈ فیلڈ کرافٹ کورس کی پاسنگ آؤٹ تقریب

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں آٹھویں جنرل گارڈ اینڈفیلڈ کرافٹ کورس کی پاسنگ آؤٹ تقریب میں پنجاب پولیس کے 60 جوانوں نے صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ کیا۔ پاسنگ آؤٹ پریڈ ملتان کی پولیس لائن میں ہوئی۔ سٹی پولیس آفیسر سلطان احمد چودھری نے…

جاوید ہاشمی نے عمران خان کے بیان کے تردید کر دی

جاوید ہاشمی نے عمران خان کے بیان کے تردید کر دی

ملتان (جیوڈیسک) مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا کہ عمران خان کا یہ بیان جھوٹ پر مبنی ہے۔ انہوں نے کوئی اس طرح کا بیان نہیں دیا تھا۔ اگر عمران خان کے پاس اس بارے میں کوئی ثبوت ہیں تو سامنے لے کر…

عامر ڈوگر جاوید ہاشمی سے ملاقات کیلئے ان کی رہائشگاہ پر پہنچ گئے

عامر ڈوگر جاوید ہاشمی سے ملاقات کیلئے ان کی رہائشگاہ پر پہنچ گئے

ملتان (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقے149سے نومنتخب ایم این اے عامر ڈوگر جاوید ہاشمی سے ملاقات کے لئے ان کی رہائشگاہ پر پہنچ گئے۔ رہائش گاہ آمد پر جاوید ہاشمی نے خوش آمدید کیا۔ اس موقع پر نو منتخب ایم این اے…

ملتان کے ضمنی انتخاب میں نوٹ جیت گئے اور ووٹ ہار گئے، خواجہ سعد رفیق

ملتان کے ضمنی انتخاب میں نوٹ جیت گئے اور ووٹ ہار گئے، خواجہ سعد رفیق

ملتان (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ملتان میں نوٹ جیت گئے اور ووٹ ہار گئے جبکہ عمران خان کو اصولی طور پر ملتان میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ملتان میں سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی…

سانحہ ملتان کا مقدمہ عمران خان کیخلاف درج کرانے کیلئےدرخواست

سانحہ ملتان کا مقدمہ عمران خان کیخلاف درج کرانے کیلئےدرخواست

ملتان (جیوڈیسک) سیشن کورٹ ملتان میں سانحہ قاسم باغ کا مقدمہ عمران خان سمیت تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کے خلاف درج کرنے کیلئے درخواست دائر کردی گئی ہے۔سیشن کورٹ میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ سانحہ قاسم…

تمام ادارے ٹھیک کام کریں تو سب کو انصاف مل سکتا ہے: گورنر پنجاب

تمام ادارے ٹھیک کام کریں تو سب کو انصاف مل سکتا ہے: گورنر پنجاب

ملتان (جیوڈیسک) گورنمنٹ زینت میڈیکل سنٹر کے افتتاح کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا تھا کہ سب پاکستانی میرے بھائی ہیں میرے لیے قابل احترام ہیں غریب اور کمزور کو پاکستان میں انصاف نہیں ملتا…

مجھے عوام نے نہیں تمام سیاسی جماعتوں نے مسترد کر دیا، جاوید ہاشمی

مجھے عوام نے نہیں تمام سیاسی جماعتوں نے مسترد کر دیا، جاوید ہاشمی

ملتان (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سابق صدر اور ملتان کے ضمنی انتخاب کے امیدوار جاوید ہاشمی نے الیکشن میں شکست تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے عوام نے نہیں ہر سیاسی جماعت نے مسترد کردیا لیکن کسی کی حمایت کے بغیر…

خرگوش شیر کو کھا گیا، ملتان پر لگا داغ مٹ گیا، شاہ محمود قریشی

خرگوش شیر کو کھا گیا، ملتان پر لگا داغ مٹ گیا، شاہ محمود قریشی

ملتان (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار کو کامیاب بنا کر ملتان کے عوام نے ثابت کر دیا کہ ایک گیند اور ایک ووٹ سے دو وکٹیں گر…

این اے 149، عامر ڈوگر نے جاوید ہاشمی کو پچھاڑ دیا

این اے 149، عامر ڈوگر نے جاوید ہاشمی کو پچھاڑ دیا

ملتان (جیوڈیسک) غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ کے مطابق این اے 149 کے انتخابی دنگل میں عامر ڈوگر نے جاوید ہاشمی کو پچھاڑ دیا۔ عامر ڈوگر 11 ہزار سے زائد ووٹ سے کامیاب ہوئے۔ عامر ڈوگر نے 58219 اور جاوید ہاشمی نے…

این اے 149، ووٹوں کی گنتی جاری، عامر ڈوگر کو جاوید ہاشمی پر برتری

این اے 149، ووٹوں کی گنتی جاری، عامر ڈوگر کو جاوید ہاشمی پر برتری

ملتان (جیوڈیسک) پولنگ صبح آٹھ بجے شروع ہوئی جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہی۔ حلقے میں 286 پولنگ سٹیشن قائم کئے گئے تھے جن میں سے 90 پولنگ سٹیشن حساس اور 16 انتہائی حساس قرار دیئے گئے۔…

ابتدائی نتائج حق میں نہیں آ رہے، جو جیتا مبارکباد دوں گا، جاوید ہاشمی

ابتدائی نتائج حق میں نہیں آ رہے، جو جیتا مبارکباد دوں گا، جاوید ہاشمی

ملتان (جیوڈیسک) این اے 149 کے آزاد امیدوار جاوید ہاشمی نے کہا ابتدائی نتائج سنے ہیں اور یہ میرے حق میں نہیں آ رہے لیکن جو بھی جیتا اسے مبارکباد دوں گا اور آج کے نتائج کوقبول کرتا ہوں۔ ان کا یہ…

ملتان: 31 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج

ملتان: 31 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج

ملتان (جیوڈیسک) 31 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق عامر ڈوگر کو 5 ہزار 786 جبکہ جاوید ہاشمی کو 3 ہزار 365 ووٹ ملے ہیں۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 149 میں ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ…

پولنگ اسٹیشن 69، بوتھ 3 کا اسکور ہاشمی 15، ڈوگر 9 ووٹ

پولنگ اسٹیشن 69، بوتھ 3 کا اسکور ہاشمی 15، ڈوگر 9 ووٹ

ملتان (جیوڈیسک) ملتان کے حلقے این اے 149 کے پولنگ اسٹیشن 69 کے پولنگ بوتھ نمبر 3 کا غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجہ آگیا ہے، جس میںجاوید ہاشمی نے 15 اورعامر ڈوگر نے 9 ووٹ حاصل کیئے۔ اس پولنگ بوتھ میں…

این اے 149 ملتان 2 غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ

این اے 149 ملتان 2 غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ

ملتان (جیوڈیسک) این اے 149 ملتان پولنگ اسٹیشن 241 کے 2 پولنگ بوتھ کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ سامنے آ گیا۔ غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ کے مطابق یہاں رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد 797 ہے جبکہ ڈالے گئے ووٹوں کی تعداد…

این اے 149، پولنگ ختم، ووٹوں کی گنتی شروع، عامر ڈوگر کو جاوید ہاشمی پر برتری

این اے 149، پولنگ ختم، ووٹوں کی گنتی شروع، عامر ڈوگر کو جاوید ہاشمی پر برتری

ملتان (جیوڈیسک) پولنگ صبح آٹھ بجے شروع ہوئی جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے۔ حلقے میں 286 پولنگ سٹیشن قائم کئے گئے تھے جن میں سے 90 پولنگ سٹیشن حساس اور 16 انتہائی حساس قرار دیئے گئے۔…