این اے 149، شمس آباد پولنگ اسٹیشن پر تصادم، افشین بٹ کا دھاندلی کا

این اے 149، شمس آباد پولنگ اسٹیشن پر تصادم، افشین بٹ کا دھاندلی کا

ملتان (جیوڈیسک) مخدوم جاوید ہاشمی کی خالی کردہ نشست پر انتخابی معرکہ میدان جنگ بن گیا۔ امیدواروں کے حامیوں کی لڑائی مار کٹائی نے انتخابی عملے کو بھی پریشان کر دیا سب سے زیادہ ہنگامہ آرائی شمس آباد میں پولنگ اسٹیشن نمبر…

ملتان: شمس آباد میں ن لیگ اور تحریک انصاف کے کارکن لڑ پڑے

ملتان: شمس آباد میں ن لیگ اور تحریک انصاف کے کارکن لڑ پڑے

ملتان (جیوڈیسک) شمس آباد میں خواتین پولنگ اسٹیشن پر پریزائیڈنگ آفیسر کے مبینہ طور جعلی ووٹ ڈالنے کے معاملے پر مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے کارکنوں کی بڑی تعداد موقع پر پولنگ اسٹیشن پہنچ گئی۔ دونوں جماعتوں کے کارکن ڈنڈا…

ملتان ضمنی انتخاب، مقناطیسی سیاہی استعمال نہیں کی جارہی ،الیکشن کمیشن

ملتان ضمنی انتخاب، مقناطیسی سیاہی استعمال نہیں کی جارہی ،الیکشن کمیشن

ملتان (جیوڈیسک) ملتان کے حلقے این اے 149 کے ضمنی انتخاب میں مقناطیسی سیاہی کے بجائے مخصوص سیاہی کا استعمال کیا جا رہا ہے، الیکشن کمیشن کے مطابق مخصوص سیاہی سے انگوٹھوں کی تصدیق سو فیصد ممکن ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے…

ضمنتی انتخابات کے نتائج کھلے دل سے تسلیم کروں گا جاوید ہاشمی

ضمنتی انتخابات کے نتائج کھلے دل سے تسلیم کروں گا جاوید ہاشمی

ملتان (جیوڈیسک) مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ این اے 149 کے ضمنی انتخابات میں جو بھی رزلٹ آئے اسے کھلے دل سے تسلیم کروں گا جبکہ دوسرے امیدواروں کو بھی ایسا ہی کرنا چاہئے۔ ملتان میں گفتگو کرتے ہوئے جاوید…

ملتان میں ضمنی انتخاب کے لیے ووٹ آج ڈالے جائیں گے

ملتان میں ضمنی انتخاب کے لیے ووٹ آج ڈالے جائیں گے

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں قومی اسمبلی کے حلقہ 149 کے ضمنی انتخاب کے لیے ووٹ آج ڈالے جائیں گے، مسلم لیگ نون اور تحریک انصاف کا اپنا کوئی امیدوار میدان میں نہیں لیکن آزاد امیدواروں کی حمایت نے اس انتخاب کی اہمیت…

ہیلی کاپٹر سے پمفلٹ گرانا انتخابی نہیں اشتہاری سرگرمی ہے، جاوید ہاشمی

ہیلی کاپٹر سے پمفلٹ گرانا انتخابی نہیں اشتہاری سرگرمی ہے، جاوید ہاشمی

ملتان (جیوڈیسک) سینیئر سیاست دان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر سے پمفلٹ گرانا انتخابی مہم نہیں اشتہاری سرگرمی ہے، جیسا کہ آج کے اخبارات میں بھی ان کے مدمقابل امیدواروں کے اشتہارات شائع ہوئے ہیں۔ اپنی رہائش گاہ پر…

این اے 149 میں ضمنی انتخاب، ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن کا نوٹس

این اے 149 میں ضمنی انتخاب، ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن کا نوٹس

ملتان (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 149 پر انتخابی مہم کے خاتمے کے بعد ہیلی کاپٹر سے جاوید ہاشمی کے انتخابی پمفلٹ پھینکے جانے کا نوٹس لے لیا ہے۔ ملتان سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے…

ملتان: ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے نو زائیدہ بچی جاں بحق

ملتان: ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے نو زائیدہ بچی جاں بحق

ملتان (جیوڈیسک) چار روز قبل نشتر اسپتال کے لیبر وارڈ میں بچی پیدا ہوئی تاہم حالت خراب ہونے کے باعث نوزائیدہ بچی کو وارڈ میں شفٹ کیا گیا۔ تاہم چار روز کے بعد بچی دم توڑ گئی۔ بچی کے ورثا نے ڈاکٹرز…

ملتان : این اے 149 کے ضمنی الیکشن کیلئے انتخابی مہم ختم

ملتان : این اے 149 کے ضمنی الیکشن کیلئے انتخابی مہم ختم

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں این اے ایک سو انچاس کے ضمنی الیکشن کیلئے انتخابی مہم ختم ہو گئی۔ پولنگ جمعرات کو ہو گی جبکہ حلقہ میں فوج طلب کرنے کی درخواست مسترد کردی گئی ہے۔ ملتان کے قومی اسمبلی کے حلقہ این…

ملتان میں ضمنی انتخاب جمعرات کو ہوگا

ملتان میں ضمنی انتخاب جمعرات کو ہوگا

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں قومی اسمبلی کے حلقہ 149 میں 16 اکتوبر کو ہونے والے ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ اسکیم کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، 15 اکتوبر کو انتخابی سامان پولنگ عملہ میں تقسیم کیا جائے گا۔ سینئر سیاست…

بلاول دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں، یوسف رضا گیلانی

بلاول دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں، یوسف رضا گیلانی

ملتان (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری دھمکیوں سے گھبرانے والے نہیں ہیں۔ الیکشن کمیشن ملتان کے ضمنی انتخابات میں سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کرے۔ ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی…

جب انتقال کروں تو مسلم لیگ کے پرچم میں دفن کیا جائے (جاوید ہاشمی)

جب انتقال کروں تو مسلم لیگ کے پرچم میں دفن کیا جائے (جاوید ہاشمی)

ملتان (جیوڈیسک) اپنی رہائشگاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ ابھی الیکشن کا وقت ہے اس لیے سانحہ قاسم باغ کیخلاف کوئی بیان نہیں دے سکتا۔ انتخاب کے بعد بتاؤں گا کہ یہاں پر کیا کیا…

جاوید ہاشمی کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کے لئے ضابطہ اخلاق جاری

جاوید ہاشمی کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کے لئے ضابطہ اخلاق جاری

ملتان (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے معزول صدر جاوید ہاشمی کے استعفے کے بعد خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی نشست پر ضمنی انتخاب کے لئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا۔ ملتان کے قومی اسبلی کے حلقہ 149 میں ضمنی انتخاب…

شاہ محمود نے بجلی کنکشن کاٹنے کے نوٹس پر حکم امتناع حاصل کرلیا

شاہ محمود نے بجلی کنکشن کاٹنے کے نوٹس پر حکم امتناع حاصل کرلیا

ملتان (جیوڈیسک) شاہ محمود قریشی نے ملتان میں اپنی رہائش گاہ پر بجلی کے 8 میٹر لگانے پر میپکو کی جانب سے کنکشن کاٹنے کے نوٹس کے خلاف حکم امتناع حاصل کرلیا۔ درخواست میں کہا گیا ہے۔ کہ ان کے گھر پر…

ضمنی انتخابات میں ہم حکومت کو راہ فرار نہیں دیں گے، گیلانی

ضمنی انتخابات میں ہم حکومت کو راہ فرار نہیں دیں گے، گیلانی

ملتان (جیوڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ این اے 149 کے ضمنی انتخابات میں ہر پارٹی کو اپنا امیدوار کھڑا کرنا چاہئے تھا۔ پولنگ کے روز فوج بلانے پر کوئی اعتراض نہیں۔ مسلم لیگ ن سے ہمارا کوئی…

شاہ محمود قریشی کو الیکشن ہرانا چاہتا ہوں، جاوید ہاشمی

شاہ محمود قریشی کو الیکشن ہرانا چاہتا ہوں، جاوید ہاشمی

ملتان (جیوڈیسک) سنئیر سیاستدان جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت اور تحریک انصاف دونوں ملتان کے ضمنی انتخاب میں ملوث ہیں، التواء کی کوششوں کی حمایت نہیں کر سکتے۔ جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ وہ ضمنی الیکشن لڑ کر…

حالات سازگار نہیں، پنجاب حکومت کی این اے 149 میں ضمنی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست

حالات سازگار نہیں، پنجاب حکومت کی این اے 149 میں ضمنی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست

ملتان (جیوڈیسک) پنجاب حکومت نے الیکشن کمیشن سے این اے ایک سو انچاس ملتان کے ضمنی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست کر دی ، صوبائی حکومت کا کہنا ہے کہ سانحہ ملتان کے بعد ضمنی انتخاب میں امن و امان کی صورتحال…

این اے 149 ،شاہ محمود قریشی نے ملتان کے ہر چوک پر دھرنے دینے کی اپیل کر دی

این اے 149 ،شاہ محمود قریشی نے ملتان کے ہر چوک پر دھرنے دینے کی اپیل کر دی

ملتان (جیوڈیسک) شاہ محمود قریشی نے ملتان کے حلقہ این اے 149 میں ضمنی انتخابات ملتوی کرنے کی کوشش پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کہتے ہیں کہ حکومت اور الیکشن کمیشن کے اس اقدام کے خلاف ملتان کے عوام ہر چوک…

ملتان: ضلعی صدر اعجاز جنجوعہ کا عمران خان کی پریس کانفرنس کا بائیکاٹ

ملتان: ضلعی صدر اعجاز جنجوعہ کا عمران خان کی پریس کانفرنس کا بائیکاٹ

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں شاہ محمود قریشی اور ضلعی عہدیداروں کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آ گئے۔ ضلعی صدر اعجاز حسین جنجوعہ ملتان میں خالد خاکوانی کی رہائش گاہ پر ہونے والی پریس کانفرنس میں شرکت کے لیئے پہنچے۔ تاہم سیکیورٹی…

پی ٹی آئی جلسے میں 1 منٹ کیلئے بھی ٹرپنگ نہیں ہوئی، میپکو

پی ٹی آئی جلسے میں 1 منٹ کیلئے بھی ٹرپنگ نہیں ہوئی، میپکو

ملتان (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی جانب سے سانحہ قاسم باغ کے دوران بجلی بند کئے جانے کے الزام پر ملتان الیکٹرک کمپنی کا موقف سامنے آگیا ہے، میپکو ترجمان کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے جلسے میں ایک منٹ کے لئے بھی…

اسٹیڈیم میں عوام کیلئے پانچوں گیٹ کھلے رہے، رپورٹ

اسٹیڈیم میں عوام کیلئے پانچوں گیٹ کھلے رہے، رپورٹ

ملتان (جیوڈیسک) ملتان کے سانحہ قاسم باغ اسٹیڈیم کی ابتدائی رپورٹ سی پی او ملتان نے آئی جی پنجاب کو بھجوا دی ہے۔ ملتان پولیس کے سی پی او سلطان چودھری کی طرف سے بھجوائی جانے والی رپورٹ کے مطابق اسٹیڈیم میں…

عمران کی موجودگی میں ہی 3 افراد دم توڑ گئے تھے، عبد الوحید آرائیں

عمران کی موجودگی میں ہی 3 افراد دم توڑ گئے تھے، عبد الوحید آرائیں

ملتان (جیوڈیسک) صوبائی وزیر جیل خانہ جات عبدالوحید آرائیں نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کی موجودگی میں ہی 3 افراد دم توڑ گئے تھے، جلسے میں جب شرکاء بے ہوش ہونے شروع ہوئے تو پولیس نے شاہ محمود قریشی کو…

تحقیقاتی ٹیم کا قاسم باغ ملتان کا دورہ، عینی شاہدین کے بیان قلمبند کئے

تحقیقاتی ٹیم کا قاسم باغ ملتان کا دورہ، عینی شاہدین کے بیان قلمبند کئے

ملتان (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کی تین رکنی تحقیقاتی کمیٹی نے،،، سانحہ ملتان سے متعلق عینی شاہدین کے بیانات قلمبند کر لئے۔ ارکان نے جلسہ گاہ اور تمام گیٹس کا معائنہ بھی کیا۔ پولیس کی جانب سے کمیٹی کو بریفنگ بھی دی گئی۔…

وزیر اعلیٰ پنجاب نے سانحہ ملتان کی رپورٹ طلب کر لی

وزیر اعلیٰ پنجاب نے سانحہ ملتان کی رپورٹ طلب کر لی

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں تحریک انصاف کے جلسے کے بعد مچنے والی بھگڈر نے سانحے کو جنم دے دیا۔ دم گھٹنے سے سات افراد جاں بحق ہو گئے، سینتیس افراد کو حالت غیر ہونے پر نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ وزیر…