آئین کو اپنی جان دے کر بھی بچانا پڑا تو بچاؤنگا، جاوید ہاشمی

آئین کو اپنی جان دے کر بھی بچانا پڑا تو بچاؤنگا، جاوید ہاشمی

ملتان (جیوڈیسک) سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ آئین ٹوٹ گیا تو ملک کی اکائیوں کو الگ ہونے سے کوئی نہیں روک پائیگا، آئین کو اپنی جان دے کر بھی بچانا پڑا تو بچاؤنگا، پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کے…

ملتان : سیلاب متاثرین کا احتجاج، پی ٹی آئی کے امیدوار کے بینر پھاڑ دیئے

ملتان : سیلاب متاثرین کا احتجاج، پی ٹی آئی کے امیدوار کے بینر پھاڑ دیئے

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں سیلاب متاثرین نے عید سے قبل امدادی رقوم نہ ملنے پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے والے امیدوار کا پوسٹر پھاڑ دیا، جس پر تحریک انصاف کے کارکن متاثرین سیلاب سے الجھ پڑے۔…

سیلاب متاثرین کو اربوں روپے کی شفاف امداد انقلاب ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب

سیلاب متاثرین کو اربوں روپے کی شفاف امداد انقلاب ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب

ملتان (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کو امدادی رقوم تقسیم کی جا رہی ہیں، انتظامیہ شفاف طریقے سے کام کر رہی ہے۔ انھوں نے کہا کہ امدادی رقوم کی تقسم کا کام دن رات جاری…

اگر ٹیکنو کریٹس کی حکومت آ گئی تو 20 سے 25 سال تک نہیں جائے گی، جاوید ہاشمی

اگر ٹیکنو کریٹس کی حکومت آ گئی تو 20 سے 25 سال تک نہیں جائے گی، جاوید ہاشمی

ملتان (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سابق صدر مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ اگر ملک میں ٹیکنو کریٹس کی حکومت بن گئی تو 20 سے 25 سال تک نہیں جائے گی۔ جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ عمران خان کو…

ملتان : طلباء نے جاوید ہاشمی کی گاڑی روک لی، داغی داغی کے نعرے

ملتان : طلباء نے جاوید ہاشمی کی گاڑی روک لی، داغی داغی کے نعرے

ملتان (جیوڈیسک) گو نواز گو کے بعد اب باغی داغی کا نعرہ میدان میں آ گیا۔ نشتر میڈیکل کالج ملتان کے طلباء نے جاوید ہاشمی کی گاڑی کو روک لیا اور طلبہ نے باغی داغی کے نعرے لگائے۔ جاوید ہاشمی نشتر اسپتال…

دھرنوں میں چند کارکنوں یا بڑی شخصیت کے قتل کا منصوبہ بنایا گیا تھا : جاوید ہاشمی

دھرنوں میں چند کارکنوں یا بڑی شخصیت کے قتل کا منصوبہ بنایا گیا تھا : جاوید ہاشمی

ملتان (جیوڈیسک) باغی نے پھر بغاوت کر دی۔ کپتان کی پارٹی بھی چھوڑ دی لیکن الزامات اور انکشافات کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ…

اگر میں وزیراعظم ہوتا تو عمران خان کو عہدہ دے دیتا: یوسف رضا گیلانی

اگر میں وزیراعظم ہوتا تو عمران خان کو عہدہ دے دیتا: یوسف رضا گیلانی

ملتان (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کی حیثیت اس وقت کمزور ہوئی تھی جب منتخب وزیراعظم کو گھر بھیجا گیا تھا۔ پارلیمنٹ کو کمزور کرنے میں موجودہ سیٹ اپ کا بڑا رول ہے۔ فوج نے…

جاوید ہاشمی تحریک انصاف کی صدارت سے مستعفیٰ

جاوید ہاشمی تحریک انصاف کی صدارت سے مستعفیٰ

ملتان (جیوڈیسک) سیاسی رہنما جاوید ہاشمی نے تحریک انصاف کے صدر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا کہتے ہیں عمران خان کو کہا ہے کہ آپ کی جماعت کے برے دن آ چکے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ ایسی…

وزارت نہیں اصولی سیاست کیلئے پیپلز پارٹی چھوڑی: شاہ محمود

وزارت نہیں اصولی سیاست کیلئے پیپلز پارٹی چھوڑی: شاہ محمود

ملتان (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شا محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ریمنڈ ڈیوس کے واقع پر آصف علی زرداری جھک گئے۔ جن کے ساتھ شہباز شریف بھی مل گئے تھے۔ جس کی وجہ سے ریمنڈ ڈیوس کو پنجاب حکومت…

جعلی ڈگری پر ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی دیوان عاشق حسین نا اہل

جعلی ڈگری پر ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی دیوان عاشق حسین نا اہل

ملتان (جیوڈیسک) الیکشن ٹریبونل بہاولپور نے ملتان کے قومی حلقہ این اے 153 سے مسلم لیگ (ن) کے دیوان عاشق حسین بخاری کو جعلی ڈگری ثابت ہونے پر نا اہل قرار دیکر دوبارہ الیکشن کے احکامات جاری کر دیئے۔ ٹریبونل میں پاکستان…

شاہ محمود قریشی نے بھی بجلی بل جمع کرا کر سول نافرمانی کی نافرمانی کر دی

شاہ محمود قریشی نے بھی بجلی بل جمع کرا کر سول نافرمانی کی نافرمانی کر دی

ملتان (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے مرکزی وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے سول نافرمانی کی تحریک کے اعلان کے باوجود میپکو کے تقریباً ایک لاکھ 75 ہزار کے 6 بل ادا کر دیے ہیں۔ میپکو کی منظورآباد سب ڈویژن ملتان کی ٹیم…

کپتان کے بعد شاہ محمود قریشی نے بجلی کے بل ادا کر دیئے

کپتان کے بعد شاہ محمود قریشی نے بجلی کے بل ادا کر دیئے

ملتان (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی نے عمران کے سول نافرمانی کے اعلان کے باوجود ملتان میں اپنی رہائش گاہ اور ڈیرے کے 6 بجلی کے بل ادا کر دیے ہیں۔ شاہ محمود قریشی کی رہائش گاہ کے…

قوم فیصلہ کریگی کہ باغی کون ہے اور داغی کون، جاوید ہاشمی

قوم فیصلہ کریگی کہ باغی کون ہے اور داغی کون، جاوید ہاشمی

ملتان (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سابق صدر جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ سیاسی موسم میں تبدیلی آ چکی ہے، دھرنے مسائل کا حل نہیں، قوم فیصلہ کرے گی کہ باغی کون ہے اور داغی کون ہے۔ ملتان میں پریس کانفرنس کرتے…

این اے 149 ضمنی الیکشن پر جاوید صدیقی نامزد امیدوار ہیں، مخدوم شہاب

این اے 149 ضمنی الیکشن پر جاوید صدیقی نامزد امیدوار ہیں، مخدوم شہاب

ملتان (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم شہاب الدین نے کہا ہے کہ حلقہ این اے ایک سو انچاس کے ضمنی الیکشن میں ڈاکٹر جاوید صدیقی ان کے نامزد امیدوار ہیں۔آزاد حیثیت سے کاغذات جمع کرانے والے عامر ڈوگر کو…

شہباز شریف ملتان میں مبینہ زیادتی کا شکار لڑکی کے گھر میں پہنچ گئے

شہباز شریف ملتان میں مبینہ زیادتی کا شکار لڑکی کے گھر میں پہنچ گئے

ملتان (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف بستی عالمگیر کی رہائشی 14 سالہ شاہینہ کے گھر اچانک پہنچے جہاں پر اس کے والد اور والدہ نے شاہینہ سے زیادتی اور پولیس کی بے حسی کی روداد سنائی۔ اس موقع پر وزیر…

ملتان میں 12 سالہ لڑکی کی خودسوزی کی کوشش

ملتان میں 12 سالہ لڑکی کی خودسوزی کی کوشش

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں 12 سالہ لڑکی نے خودسوزی کی کوشش کی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملتان میں پریس کلب کے سامنے 12سالہ لڑکی نے خود کو آگ لگانے کی کوشش کی تاہم وہاں لوگوں نے اسے بچالیا۔ اس موقع پر لڑکی…

ملتان : کھاد فیکٹری میں آتشزدگی، دو گھنٹے بعد قابو پالیا گیا

ملتان : کھاد فیکٹری میں آتشزدگی، دو گھنٹے بعد قابو پالیا گیا

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں پاک عرب فرٹیلائزر فیکٹری کے کولنگ ٹاور میں دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی جس پر دو گھنٹے کی کارروائی کے بعد آگ پر قابو پا لیا گیا۔ ملتان میں خانیوال روڈ پر واقع پاک عرب فرٹیلائزر فیکڑی…

ملتان : این اے 149، ضمنی الیکشن، 33 امیدواروں کے کاغذات جمع

ملتان : این اے 149، ضمنی الیکشن، 33 امیدواروں کے کاغذات جمع

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ایک سو انچاس کے ضمنی الیکشن کیلئے جاوید ہاشمی سمیت تینتیس امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے، پولنگ کا عمل سولہ اکتوبر کو ہو گا۔ ملتان میں حلقہ این اے ایک…

تحریک انصاف پر قبضہ گروپ کا راج ہے کاش شاہ محمود کی حقیقت عمران خان بھی جان جائیں، جاوید ہاشمی

تحریک انصاف پر قبضہ گروپ کا راج ہے کاش شاہ محمود کی حقیقت عمران خان بھی جان جائیں، جاوید ہاشمی

ملتان (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے معطل صدر جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف پر قبضہ گروپ کا راج ہے جب کہ ان کے اور عمران خان کے علاوہ کسی نے آئینی طریقے سے عہدہ حاصل نہیں کیا۔ ملتان میں…

این اے 149 ملتان سے ڈاکٹر جاوید صدیقی پیپلزپارٹی کے امیدوار نامزد

این اے 149 ملتان سے ڈاکٹر جاوید صدیقی پیپلزپارٹی کے امیدوار نامزد

ملتان (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے سرپرست اعلیٰ بلاول بھٹو زرداری نے ملتان کے حلقہ این اے 149 کے لئے ڈاکٹر جاوید صدیقی کو پیپلزپارٹی کا امیدوار نامزد کر دیا ، عثما ن بھٹی کورنگ امیدوار ہوں گے۔ بلاول بھٹو زرداری ، پارلیمانی بورڈ…

ضمنی انتخابات میں جاوید ہاشمی کے لیے میدان کھلا چھوڑ دیا گیا

ضمنی انتخابات میں جاوید ہاشمی کے لیے میدان کھلا چھوڑ دیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نےضمنی انتخابات میں جاوید ہاشمی کے لیے میدان کھلا چھوڑ دیا۔ ملتان میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 149 کے ضمنی انتخاب میں دونوں جماعتوں نے باغی ہاشمی کے مقابلے میں کسی امیدوار…

پتہ چل جائیگا کون داغی ہے، جاوید ہاشمی کا شاہ محمود کو این اے 150 سے الیکشن لڑنے کا چیلنج

پتہ چل جائیگا کون داغی ہے، جاوید ہاشمی کا شاہ محمود کو این اے 150 سے الیکشن لڑنے کا چیلنج

ملتان (جیوڈیسک) سیاسی رہنما جاوید ہاشمی نے شاہ محمود قریشی کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ اگر وہ واقعی عوامی نمائندے ہیں تو اپنے حلقے سے استعفیٰ دیں میں ان کے حلقے سے الیکشن لڑوں گا تو پتہ چل جائے گا کہ…

پی ٹی آئی کی جانب سے این اے 149 کے ضمنی انتخابات کا بائیکاٹ

پی ٹی آئی کی جانب سے این اے 149 کے ضمنی انتخابات کا بائیکاٹ

ملتان (جیوڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف نے ملتان کے حلقے این اے 149 میں ہونے والے ضمنی انتخابات کا بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ پارٹی کے مشاورتی اجلاس…

تحریک انصاف کے دھرنے پراب تک ایک ارب روپے خرچ ہوچکے ہیں، جاوید ہاشمی

تحریک انصاف کے دھرنے پراب تک ایک ارب روپے خرچ ہوچکے ہیں، جاوید ہاشمی

ملتان (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے ناراض صدر جاوید ہاشمی نے وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ دونوں بھائی ڈر پوک ہیں اگر معاملات حل کرنے کی کوشش کی جاتی…