پاکستان کے معاشی بحران کا ذمہ دار بھارت ہے: حافظ سعید

پاکستان کے معاشی بحران کا ذمہ دار بھارت ہے: حافظ سعید

ملتان (جیوڈیسک) حافظ سعید کا کہنا تھا کہ پچھلے کئی سال سے سیلاب آ رہے ہیں مگر ہم وہیں کے وہیں کھڑے ہیں۔ پاکستان میں ایک نہیں بلکہ متعدد ڈیمز بننے چاہیں تاکہ پانی کو محفوظ کیا جا سکے۔ مقبوضہ کشمیر میں…

ملتان کے درجنوں دیہات زیرآب، اوکاڑہ ، ساہیوال اور چیچہ وطنی میں بھی پانی کی سطح بلند

ملتان کے درجنوں دیہات زیرآب، اوکاڑہ ، ساہیوال اور چیچہ وطنی میں بھی پانی کی سطح بلند

ملتان (جیوڈیسک) دریائے چناب میں چھ لاکھ کیوسک سے زائد سیلابی ریلا ہیڈ تریموں سے گزر رہا ہے ، پانی ملتان کے درجنوں دیہات میں بھی داخل ہو گیا ، ہیڈ محمد والا اور شیر شاہ بند میں شگاف ڈالنے کیلئے انتظامی…

ملتان : بوسیدہ مکان کی چھت گر گئی، 3 افراد زخمی

ملتان : بوسیدہ مکان کی چھت گر گئی، 3 افراد زخمی

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ملتان کے علاقے کینٹ میں بوسیدہ مکان کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں مکان میں موجود خاتون اور بچوں سمیت 3 افراد زخمی…

دھرنے والے پاکستان کیساتھ ڈرامہ کر رہے ہیں، عابد شیر علی

دھرنے والے پاکستان کیساتھ ڈرامہ کر رہے ہیں، عابد شیر علی

ملتان (جیوڈیسک) وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا کہ دھرنے والے پاکستان کے ساتھ ڈرامہ کر رہے ہیں، حکومت کیخلاف سازش کی گئی اور سیاست کا نیا طریقہ اپنایا گیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے…

ملتان، بارشوں سے کپاس کی فصل کو نقصان ، سنڈیوں کا حملہ

ملتان، بارشوں سے کپاس کی فصل کو نقصان ، سنڈیوں کا حملہ

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں ہونے والی حالیہ بارشوں کے باعث کپاس کی فصل کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ بارش کی وجہ سے فصلوں میں پانی کھڑا ہونے کے باعث کپاس پر سنڈیوں کا حملہ بھی شروع ہو گیا ہے جس پر کاشتکار…

پارٹی قیادت سے ناراضگی سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں، مخدوم جاوید ہاشمی

پارٹی قیادت سے ناراضگی سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں، مخدوم جاوید ہاشمی

ملتان (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے صدر مخدوم جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ عمران خان کا آرمی چیف کے پاس جانے کا فیصلہ مشاورت سے ہوا جبکہ پارٹی قیادت سے ناراضگی کے حوالے سے خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ ملتان میں میڈیا…

اختلافات نہیں لیکن عمران خان نے اچھا نہیں کیا، جاوید ہاشمی دھرنا چھوڑ کر ملتان پہنچ گئے

اختلافات نہیں لیکن عمران خان نے اچھا نہیں کیا، جاوید ہاشمی دھرنا چھوڑ کر ملتان پہنچ گئے

ملتان (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے صدر مخدوم جاوید ہاشمی آزادی مارچ سے واپس ملتان پہنچ گئے ہیں، مخدوم جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ پارٹی چیئرمین سے اختلافات نہیں تاہم اچھا نہیں کیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے صدر مخدوم جاوید…

ملتان:شاہ محمود قریشی کے گھر پر حملے کے ملزمان کی عبوری ضمانت

ملتان:شاہ محمود قریشی کے گھر پر حملے کے ملزمان کی عبوری ضمانت

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں شاہ محمود قریشی کے گھر پر حملے کے الزا م میں گرفتار مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر سمیت 18 کارکنوں کی عبوری ضمانت منظور کرلی گئی۔ ملتان کے علاقے دولت گیٹ میں تحریک انصاف کے سینئر رہنما…

ملتان : بلو بٹ سمیت اٹھارہ ملزموں کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

ملتان : بلو بٹ سمیت اٹھارہ ملزموں کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے بلو بٹ سمیت اٹھارہ ملزموں کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی۔ تحریک انصاف کے وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی کے گھر پر حملے کے الزام میں نامزد بلو بٹ اور دیگر…

ملتان : ضلع بھر میں دو دن کیلئے دفعہ ایک سو چوالیس نافذ

ملتان : ضلع بھر میں دو دن کیلئے دفعہ ایک سو چوالیس نافذ

ملتان (جیوڈیسک) دفعہ کا نفاذ شہر میں سیاسی گرما گرمی بڑھنے اور امن و امان کے پیش نظر لگایا گیا ہے۔ ملتان میں ضلعی انتظامیہ نے ضلع بھر میں دو دن کے لیے دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کر دی۔ کسی بھی…

ملتان میں لاکھوں روپے کی بینک ڈکیتی، مزاحمت پر 2 سیکیورٹی گارڈ جاں بحق

ملتان میں لاکھوں روپے کی بینک ڈکیتی، مزاحمت پر 2 سیکیورٹی گارڈ جاں بحق

ملتان (جیوڈیسک) جنرل بس اسٹینڈ کے قریب واقع نجی بینک سے ڈاکو لاکھوں روپے لوٹ کر فرار جب کہ مزاحمت کرنے پر 2 سیکیورٹی گارڈ بھی جاں بحق ہو گئے۔ ملتان میں جنرل بس اسٹینڈ کے قریب واقع ایک نجی بینک میں…

ملتان: موسم گرما کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے

ملتان: موسم گرما کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں موسم گرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد تعلیمی ادارے آج سے دوبارہ کھل گئے۔ ملتان میں سرکاری اور نجی اسکولز آج سے کھلنے کے بعد تدریس کا سلسلہ جاری ہے۔ اڑھائی ماہ سے زائد موسم گرما کی…

جاوید ہاشمی کو منانے کیلئے تحریک انصاف کا وفد ملتان روانہ

جاوید ہاشمی کو منانے کیلئے تحریک انصاف کا وفد ملتان روانہ

ملتان (جیوڈیسک) آزادی مارچ اور پارٹی مطالبات پر جاوید ہاشمی کے تحفطات دور کرنے کیلئے پاکستان تحریک انصاف کا غیر رسمی اجلاس عمران خان کی زیر صدارت انکی رہائش گاہ زمان پارک لاہور میں ہوا جس میں جاوید ہاشمی کی ناراضگی دور…

حکومت اور عمران معاملے میں فریق نہیں بننیں گے، گیلانی

حکومت اور عمران معاملے میں فریق نہیں بننیں گے، گیلانی

ملتان (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سیاسی پچ پر محتاط بیٹنگ کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ حکومت اور عمران کے حوالے سے فریق تو نہیں بن رہے البتہ اِتنا ضرور کہیں گے کہ بڑی دیر کی مہرباں…

لانگ مارچ میں عدم شرکت کے فیصلے کی بات قبل از وقت ہو گی، جاوید ہاشمی

لانگ مارچ میں عدم شرکت کے فیصلے کی بات قبل از وقت ہو گی، جاوید ہاشمی

ملتان (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے صدر جاویدہاشمی کے پارٹی قیادت سے تحفظات، لانگ مارچ چھوڑچ ھاڑ کر اسلام آباد سے ملتان پہنچ گئے، جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ میں شرکت نہ کرنے کے فیصلے کی بات کرنا قبل ازوقت…

ملتان : راکھی کا تہوار منایا گیا ، بہنوں نے بھائیوں کو راکھی باندھی

ملتان : راکھی کا تہوار منایا گیا ، بہنوں نے بھائیوں کو راکھی باندھی

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں رکھشا بندھن کے مذہبی تہوار پر ہندو مذہب کی خواتین نے بھائیوں کو راکھی باندھی اور انکی درازی عمر کیلئے مندروں میں خصوصی پرارتھنا بھی کی۔ جوگیوں کا یہ بھجن رکھشا بندھن اور گوگا پیر میلے کی خوشی…

مجلس وحدت المسلمین ماڈل ٹائون میں مرنیوالوں سے اظہار یکجہتی کیلیئے مظاہرہ کرے گی

مجلس وحدت المسلمین ماڈل ٹائون میں مرنیوالوں سے اظہار یکجہتی کیلیئے مظاہرہ کرے گی

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں مجلس وحدت المسلمین کی جانب سے سانحہ ماڈل ٹاؤن میں شہید ہونے والے پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں سے اظہار یکجہتی کے لیے احتجاج کیا جائے گا۔ مجلس وحدت المسلمین کیمطابق سہ پہر چار بجے میجر جہانزیب شہید…

ملتان میں گرمی کی لہر برقرار ، درجہ حرارت 31 سینٹی گریڈ ہو گیا

ملتان میں گرمی کی لہر برقرار ، درجہ حرارت 31 سینٹی گریڈ ہو گیا

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں گرمی کی لہر برقرار ، صبح کے وقت درجہ حرارت 31 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کم سے کم درجہ حرارت 27 اعشاریہ 5 سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ 9 گریڈ تک جانے…

شارٹ فال میں اضافہ ، لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 16 گھنٹے سے تجاوز کرگیا

شارٹ فال میں اضافہ ، لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 16 گھنٹے سے تجاوز کرگیا

ملتان (جیوڈیسک) میپکو ریجن میں بجلی کا شارٹ فال 1880 میگا واٹ تک پہنچنے سے شہری علاقوں میں 12 گھنٹے جبکہ دیہی علاقوں میں 16 گھنٹے تک کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔ جنوبی پنجاب کے تیرہ اضلاع خانیوال ،بہاولپور ، لودھراں…

ملتان میں مارچ کے راستوں پر کنٹینرز لگا دئیے گئے

ملتان میں مارچ کے راستوں پر کنٹینرز لگا دئیے گئے

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں کی لاہور روانگی اور تحریک انصاف کے آزادی مارچ کو روکنے کے لئے شہر کے خارجی اور داخلی راستوں پر کنٹینرز لگا کر بند کر دیا ہے۔ قادر پور راں ، ہیڈ محمد…

ملتان: دس سالہ گھریلو ملازمہ پر مالک کا تشدد

ملتان: دس سالہ گھریلو ملازمہ پر مالک کا تشدد

ملتان (جیوڈیسک) گلگشت کالونی کے رہائشی نوید کے گھر 10 سالہ اقصی کام کرتی تھی۔ گھر میں موبائل گم ہوا۔ جس پر گھر کے مالک نے 10 سالہ اقصی پر موبائل چوری کا الزام لگایا اور ایک گھنٹے کے لیے کمرے میں…

ملتان میں موبل آئل فیکٹری آگ لگ گئی

ملتان میں موبل آئل فیکٹری آگ لگ گئی

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں موبل آئل فیکٹری آگ لگ گئی۔ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق وہاڑی روڈ پر ستاراں کسی کے مقام پر موبل آئل فیکٹری میں شارٹ سرکٹ کے باعث اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ اطلاع ملنے…

عمران خان کو اپنی آمرانہ سوچ ختم کرنا ہوگی، آزادی مارچ نہیں روکیں گے،عابد شیر علی

عمران خان کو اپنی آمرانہ سوچ ختم کرنا ہوگی، آزادی مارچ نہیں روکیں گے،عابد شیر علی

ملتان (جیوڈیسک) وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سے اختلافات ضرور ہیں لیکن دونوں جماعتیں جمہوریت اور پاکستان کیلیے متحد ہیں تاہم استعفے ملنے پر الیکشن کمیشن ضمنی انتخابات ضرور کرائے۔ عابد شیر علی…

کچھ فصلی بٹیرے باہر سے پاکستان آ کر یہاں انتشار پھیلا رہے ہیں، عابد شیر علی

کچھ فصلی بٹیرے باہر سے پاکستان آ کر یہاں انتشار پھیلا رہے ہیں، عابد شیر علی

ملتان (جیوڈیسک) وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی کا کہنا ہےکہ ملک میں سیاسی فساد کر کے طالبان کو مضبوط نہ بنایا جائے۔ ملتان میں عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ گزشتہ 5 سال ملک کو بری طرح لوٹا…