ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں آسمان پر بادلوں کی آنکھ مچولی جاری، صبح کے وقت درجہ حرارت 32 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ شہر اور گرد و نواح میں گزشتہ روز ہلکی بارش کے باعث درجہ حرارت میں کمی ہوئی ہے۔ محکمہ موسمیات…
ملتان (جیوڈیسک) میپکو ریجن میں گرمی کی شدت میں کمی کے باوجود بجلی کی لوڈ شیڈنگ جاری ہے۔ شہری علاقوں میں 10 گھنٹے جبکہ دیہی علاقوں میں 14 گھنٹے تک کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔ جنوبی پنجاب کے تیرہ اضلاع خانیوال…
ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں لین دین کے تنازع پر مخالفین نے نوجوان پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی، نوجوان کو نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ملتان کے علاقے شجاع آباد میں عاشق حسین کا لین دین کا تنازع چل…
ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں گیسٹرو پر قابو نہیں پایا جاسکا۔ مزید ستانوے مریضوں کو ہسپتالوں میں داخل کرادیا گیا ہے۔ محکمہ صحت کی غفلت اور مضر صحت مشروبات کے استعمال کے باعث مختلف سرکاری ہسپتالوں میں گیسٹرو کے مریضوں کی آمد کا…
ملتان (جیوڈیسک) میپکو ریجن میں بجلی کی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ شہری علاقوں میں 8 سے 10 گھنٹے جبکہ دیہی علاقوں میں 10 سے 12 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے۔ میپکو ریجن کے…
ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں مضمر صحت کھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے 12 افراد بے ہوش ہو گئے۔ بے ہوش ہونے والے افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ ریسکیو 1122 کے مطابق مضمر صحت کھانا کھانے سے متاثر ہونے…
ملتان (جیوڈیسک) شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، آزادی مارچ کی راہ میں رکاوٹ کھڑی نہ کرے، انہوں نے پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی کو استعفیٰ چیئرمین کے پاس جمع کرانے کا بھی کہہ دیا، آپشن…
ملتان (جیوڈیسک) لیہ میں پاکستان تحریک انصاف کے ممبر صوبائی اسمبلی مجید خان نیازی نے ریلوے ملازم کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا جس پر ملازمین نے احتجاج کر کے ٹرینوں کی آمدورفت رکوا دی۔ پی ٹی آئی کے…
ملتان (جیوڈیسک) میپکو ریجن میں بجلی کا شارٹ فال 1955 میگا واٹ تک پہنچنے سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں اضافہ ، شہری علاقوں میں 10 گھنٹے جبکہ دیہی علاقوں میں 16 گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔ جنوبی پنجاب کے…
ملتان (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان آزاد اور خود مختار ملک ہے کسی اور ملک سے گارنٹی لینے کی ضرورت نہیں۔ این آر او کے دوران اڈیالہ جیل میں تھا جس کی وجہ سے امریکہ…
ملتان (جیوڈیسک) پاکستان میں نوجوانوں کیلئے صحت مندانہ سرگرمیوں کے فروغ کے مشن کے سلسلے میں کوکا کولا بیوریجز پاکستان لمیٹڈ (سی سی بی پی ای) شہر ملتان میں یکم اگست سے 14 اگست تک فٹ بال ٹورنامنٹ منعقد کر رہا ہے…
ملتان (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت بلاوجہ فوجی جوانوں کو آگ میں جھونک رہی ہیں 80 فیصد علاقہ کلئیر کرنے کا دعوہ ہے۔ تو پھر بے گھروں کو اُن کے علاقوں میں جانے دیا…
ملتان (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے صدر مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ لاہور میں دہشتگردوں کی موجودگی سے لاعلمی پر میاں شہباز شریف مستعفی ہو جائیں۔ مخدوم جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ حکومت نے اپنی ناقص پالیسیوں سے لوگوں کی…
ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں صبح کے وقت شہر کے مختلف علاقوں میں ہونے والی بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہو گیا، بارش کا سلسلہ شام تک جاری رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملتان میں مون سون کی بارشوں کے دوسرے مرحلہ…
ملتان (جیوڈیسک) صوبہ پنجاب کے جنوبی شہر ملتان کے علاقے ڈیفنس ویو میں ایک تین سالہ بچی کو ریپ کے بعد قتل کر دیا گیا۔ بی بی سی اردو نے پولیس حکام کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ بچی…
ملتان (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت فوج کو اختیار صرف پارلیمنٹ دے سکتی ہے۔ سابق وزیر اعظم نے کہا ہے۔ کہ سیاسی جماعتیں اور عوام شمالی وزیرستان سے نقل…
ملتان (جیوڈیسک) پاک فوج کا ہیلی کاپٹر ائرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ ہونے سے پائلٹ اور معاون پائلٹ شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے زیر استعمال کوبرا…
ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے میں پائلٹ اور معاون پائلٹ شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کا ہیلی کاپٹر معمول کی تربیتی پرواز پر تھا۔…
ملتان (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب کے پیش نظر ملتان اور ڈیرہ غازی خان میں دہشتگردی کے خدشے کے بعد دونوں شہروں میں اہم مقامات اور حساس تنصیبات پر پاک فوج تعینات کردی گئی ہے۔ کوکمانڈرملتان لیفٹنٹ جنرل عابد…
ملتان (جیوڈیسک) آپریشن ضرب عضب کے ممکنہ رد عمل کو روکنے کے لئے جنوبی پنجاب میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ پاک فوج کے دستے ڈیرہ غازی خان اور ملتان ڈویژن کے مختلف اضلاع میں حساس مقامات پر ڈیوٹیز دیں…
ملتان (جیوڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس تصدق حسین جیلانی نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت کی مضبوطی کے لیے قانون کی حکمرانی کو یقینی بنانا ہوگا۔ کوئی بھی جمہوریت جیو اور جینے دوکے اصول کے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتی۔…
ملتان (جیوڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس تصدق حسین جیلانی نے کہا ہے کہ عدلیہ کی آزادی پر آئندہ کبھی حرف آیا تو انہیں امید ہے کہ باراپنا کردار ادا کرے گی اور بنچ آئین کی پاسداری کرے گا۔ ملتان ڈسٹرکٹ بار…
ملتان (جیوڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان مسٹر جسٹس تصدق حسین جیلانی نے کہا ہے کہ عدلیہ کی آزادی پر آئندہ کبھی حرف آیا تو بار اپنا کردار ادا کرے گی اور بنچ آئین کی پاسداری کرے گا.یہ بات انہوں نے ملتان ڈسٹرکٹ…