ملتان : نشتر ہسپتال میں زیر علاج 50 سالہ شخص میں سوائن فلو کی تصدیق

ملتان : نشتر ہسپتال میں زیر علاج 50 سالہ شخص میں سوائن فلو کی تصدیق

ملتان (جیوڈیسک) نشتر ہسپتال میں زیر علاج 50 سالہ شخص میں سوائن فلو کی تصدیق ہو گئی جبکہ مرض کے شبے میں ڈھائی سالہ بچی کو نشتر ہسپتال کے آئیسولیشن وارڈ میں منتقل کر دیا گیا ہے جس کے بعد سوائن فلو…

ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں کالعدم تنظیموں کیخلاف کریک ڈاون کا سلسلہ جاری

ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں کالعدم تنظیموں کیخلاف کریک ڈاون کا سلسلہ جاری

ملتان (جیوڈیسک) سیکورٹی اداروں نے کالعدم تنظیموں کے 18 افراد کو حراست میں لیا ہے جبکہ بہاولپور، راجن پور اور ڈیرہ غازیخان میں بھی کاروائیوں کا سلسلہ تیز کر دیا ہے جس سے فورتھ شیڈول میں شامل 41 افراد کیساتھ 110 افغان…

ملتان : گیس سلنڈر پھٹنے سے چار سالہ بچہ جاں بحق، 8 افراد زخمی

ملتان : گیس سلنڈر پھٹنے سے چار سالہ بچہ جاں بحق، 8 افراد زخمی

ملتان (جیوڈیسک) قیصر آباد کے علاقے میں گیس سلنڈر پھٹنے سے زور دار دھماکہ ہوا اور گھر میں آگ لگ گئی۔ دھماکے سے گھر میں موجود چار سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا جبکہ دو خواتین سمیت آٹھ افراد بری طرح جھلس…

ملتان : سوائن فلو سے متاثرہ مزید پانچ مریض اسپتال منتقل، تعداد 24 ہو گئی

ملتان : سوائن فلو سے متاثرہ مزید پانچ مریض اسپتال منتقل، تعداد 24 ہو گئی

ملتان (جیوڈیسک) ڈیرہ اسماعیل کی 40 سالہ عرفہ، 35 سالہ سلطان، سرگودھا کی 39 سالہ شہناز، جام پاور کی 10 سالہ اقرا جبکہ ڈیرہ غازی خان کی 50 سالہ عطیہ کو سوائن فلو کے مرض میں مبتلا ہونے کے بعد ملتان کے…

ملتان : پولیس کارروائی کے دوران 300 لیٹر شراب برآمد، 2 ملزمان گرفتار

ملتان : پولیس کارروائی کے دوران 300 لیٹر شراب برآمد، 2 ملزمان گرفتار

ملتان (جیوڈیسک) گلشن آباد کے علاقے میں خفیہ اطلاع پر تھانہ چہلیک کی پولیس نے گھر پر چھاپہ مار کر 300 لیٹر سے زائد دیسی شراب بر آمد کر کے دو ملزمان عباس اور شہریار کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزمان…

ملتان: شادی کے دوران آتشبازی سے نوجوان جاں بحق، دولہا گرفتار

ملتان: شادی کے دوران آتشبازی سے نوجوان جاں بحق، دولہا گرفتار

ملتان (جیوڈیسک) انصار کالونی میں شادی کی تقریب کے دوران آتشبازی کا سامان پھٹنے کے نتیجے میں 22 سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ جس پر تھانہ دہلی گیٹ کی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دولہے کو گرفتار کر کے حوالات منتقل…

ملتان: سوائن فلو نے ایک اور خاتون کی جان لے لی

ملتان: سوائن فلو نے ایک اور خاتون کی جان لے لی

ملتان (جیوڈیسک) مظفر گڑھ کی شہناز کو چند روز قبل نشتر اسپتال منتقل کیا گیا تھا جو آئسولیشن وارڈ میں دم توڑ گئی چند روز قبل ملتان ہی میں سعدیہ اور انیقہ بھی موذی مرض کے باعث موت کے منہ میں جا…

ملتان : نامعلوم افراد کے چھریوں کے وار سے خواجہ سرازخمی

ملتان : نامعلوم افراد کے چھریوں کے وار سے خواجہ سرازخمی

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر چھریو ں کےوار کرکے خواجہ سرا کو زخمی کردیا۔ اسپتال ذرائع کےمطابق خواجہ سرا باقر عرف ببلی کو اسکے ساتھی تشویشناک حالت میں نشتر اسپتال لائے تھے۔ خواجہ سرا کاکہناہےکہ نامعلوم افراد…

نشتر اسپتال ملتان: سوائن فلو کے مزید 4 مریض داخل، کل تعداد 11 ہو گئی

نشتر اسپتال ملتان: سوائن فلو کے مزید 4 مریض داخل، کل تعداد 11 ہو گئی

ملتان (جیوڈیسک) نشتر اسپتال میں سوائن فلو کے شبہ میں مزید چار مریض داخل ہوئے ہیں، جن میں سے دو کا تعلق ملتان، ایک کا مظفر گڑھ جبکہ ایک کا شیخوپورہ سے ہے۔ نئے مریض داخل ہونے سے اسپتال میں سوائن فلو…

ملتان : جائیداد کا مقدمہ نہ درج ہونے پر خاتون کی خودسوزی کی کوشش

ملتان : جائیداد کا مقدمہ نہ درج ہونے پر خاتون کی خودسوزی کی کوشش

ملتان (جیوڈیسک) خاتون نے بھائیوں کیخلاف جائیداد نہ دینے کا مقدمہ درج نہ ہونے پر خودسوزی کی کوشش کی جس پر پولیس نے خاتون کو حراست میں لے کر تھانہ چہلیک منتقل کر دیا۔ مظفر آباد کی رہائشی خاتون عظمی کو اس…

ملتان: جلال پورپیر والا میں 10 سال کے بچے کی مبینہ خودکشی

ملتان: جلال پورپیر والا میں 10 سال کے بچے کی مبینہ خودکشی

ملتان (جیوڈیسک) ملتان کی تحصیل جلالپورپیر والا میں مبینہ طور پر جیب خرچ نہ ملنے پر 10 سالہ بچے نےخودکشی کرلی ۔پولیس کےمطابق جلال پور پیر والاعلاقے جہان پور میں دس سال کے بچے جنید نے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کی۔…

ملتان : سوائن فلو نے ایک اور زندگی نگل لی

ملتان : سوائن فلو نے ایک اور زندگی نگل لی

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں سوائن فلو کے حملے بڑھ گئے۔ موذی وائرس نے نشتر اسپتال میں ایک اور خاتون کی جان لے لی۔ معصوم شاہ روڈ کی پچپن سالہ انیقہ سوائن فلو کے شبے میں اسپتال میں زیرعلاج تھی اور اس کے…

ملتان: گیس کی طویل بندش اور پریشر میں کمی پر عوام کا احتجاج

ملتان: گیس کی طویل بندش اور پریشر میں کمی پر عوام کا احتجاج

ملتان (جیوڈیسک) گیس کی طویل بندش اور پریشر میں کمی سے پریشان مرد اور خواتین احتجاجاً سڑکوں پر نکل آئے۔ متاثرین ہاتھ میں پلے کارڈز لے کر احتجاج کر رہے تھے۔ متاثرین کا کہنا ہے کہ گیس کی کئی کئی گھنٹے بندش…

بھارت کے الزام سے مذاکرات متاثر ہو سکتے ہیں، یوسف رضا گیلانی

بھارت کے الزام سے مذاکرات متاثر ہو سکتے ہیں، یوسف رضا گیلانی

ملتان (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ بھارتی میڈیا کی طرف سے پٹھان کوٹ ائربیس پر حملے کا الزام پاکستان پر لگانے سے پاک بھارت مذاکرات متاثر ہو سکتے ہیں۔ ملتان ائر پورٹ پر میڈیا سےگفتگو…

ملتان: سسرالیوں کے ہاتھوں جلنے والی کم عمر بہو دم توڑ گئی

ملتان: سسرالیوں کے ہاتھوں جلنے والی کم عمر بہو دم توڑ گئی

ملتان (جیوڈیسک) سسرالیوں کے ہاتھوں مبینہ طور آگ سے جھلس جانے والی 22 سالہ نصباح نشتر اسپتال میں دم توڑ گئی ہے۔ پولیس کے مطابق نصباح کی والدہ نزیراں بی بی کی درخواست کے مطابق ملتان کے لطف آباد میں 22 سالہ…

گیس کی بدترین لوڈشیڈنگ کے خلاف شہر شہر احتجاج

گیس کی بدترین لوڈشیڈنگ کے خلاف شہر شہر احتجاج

ملتان (جیوڈیسک) گیس کے شدید بحران کے باعث گھروں میں چولہے ٹھنڈے پڑ گئے، جس پر شہریوں کا صبر بھی جواب دے گیا۔ ملتان میں نالہ ولی محمد، غریب آباد، بستی موہنہ کی رہائشی خواتین نے برتن اور ڈنڈے اٹھا کر مظاہرہ…

ملتان: وہاڑی روڈ پر دھند کے باعث حادثہ، 8 افراد جاں بحق

ملتان: وہاڑی روڈ پر دھند کے باعث حادثہ، 8 افراد جاں بحق

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں وہاڑی روڈ پر دھند کے باعث مسافر بس اور دو ویگن ٹکرا گئیں، جس کے نتیجے میں آٹھ افراد جاں بحق ہوگئے، حادثے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا…

ملتان : باپ نے چار بچوں اور بیوی کو زہر دے کر خود کشی کر لی

ملتان : باپ نے چار بچوں اور بیوی کو زہر دے کر خود کشی کر لی

ملتان (جیوڈیسک) شریف پورہ کے علاقے میں پاور لومز ورکر اشفاق نے مبینہ طور پر بیوی نسیم، 12 سالہ انس، 10 سالہ علیشہ، 7 سالہ علیزہ اور 2 سالہ ایمان فاطمہ کو زہر دے کر قتل کر دیا اور خود پنکھے کے…

کپاس کی پیداوار میں 42 لاکھ گانٹھ کمی سے 200 ارب نقصان ہوا

کپاس کی پیداوار میں 42 لاکھ گانٹھ کمی سے 200 ارب نقصان ہوا

ملتان (جیوڈیسک) ملک میں کپاس کی پیداوار 15 دسمبر تک 31.74 فیصد کمی سے 90لاکھ 34 ہزار 118 گانٹھوں تک محدود رہی جو گزشتہ سال کی اسی مدت میں 1کروڑ 32 لاکھ 33 ہزار 986 گانٹھ تک پہنچ گئی تھی، اس طرح…

این اے 154 لودھراں، صدیق بلوچ کو ضمنی الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

این اے 154 لودھراں، صدیق بلوچ کو ضمنی الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

ملتان (جیوڈیسک) این اے 154 میں ن لیگ کے امیدورار صدیق بلوچ کو چند روز پہلے لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے گوشوارے غلط جمع کرانے پر نااہل قرار دیا جس پر لیگی امیدوار نے تین رکنی لاجر بنچ سے رجوع…

ملتان : تیز رفتار ٹرالر کی ٹکر سے دو موٹر سائیکل سوار جاں بحق

ملتان : تیز رفتار ٹرالر کی ٹکر سے دو موٹر سائیکل سوار جاں بحق

ملتان (جیوڈیسک) بہاولپور بائی پاس کے قریب تیز رفتار ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار مبارک پور کے رہائشی ساٹھ سالہ عطا محمد اور پچاس سالہ الطاف موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ ورثا نے بہاولپور روڈ کو دو گھنٹے تک…

زرداری معصوم تھے تو کیسز بنانیوالوں کو کٹہرے میں لایا جائے: شاہ محمود قریشی

زرداری معصوم تھے تو کیسز بنانیوالوں کو کٹہرے میں لایا جائے: شاہ محمود قریشی

ملتان (جیوڈیسک) چاہ جموں والا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اگر سابق صدر بے گناہ تھے تو کرپشن کے کیسز چلانے والوں کو کٹہرے میں لایا جائے۔ سالہا سال تک زرداری کیخلاف کیسز چلنے پر…

بلدیاتی الیکشن : ملتان میں ن لیگ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی میں مصروف

بلدیاتی الیکشن : ملتان میں ن لیگ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی میں مصروف

ملتان (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے ممبر صوبائی اسمبلی احسان الدین اپنے بھتیجے صادق علی جو کہ یونین کونسل نمبر 33 میں چیئرمین کا الیکشن لڑ رہے ہیں ان کو کامیاب کرانے کیلئے سرگرم ہو گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کی ضابطہ اخلاق…

ملتان: پلاٹ پر مبینہ قبضہ، گورنر پنجاب کے بھتیجے کے خلاف مقدمہ درج

ملتان: پلاٹ پر مبینہ قبضہ، گورنر پنجاب کے بھتیجے کے خلاف مقدمہ درج

ملتان (جیوڈیسک) پل براراں کے علاقے میں 10 مرحلے کے پلاٹ پر مبینہ قبضے کے خلاف گورنر پنجاب رفیق رجوانہ کے بھتیجے حسنین رجوانہ کے خلاف تھانہ چہیلک میں مقدمہ درج کر لیا گیا جبکہ تین افراد کو بھی پولیس نے گرفتار…