شکر گڑھ (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز کی رہائی کسی ڈیل کا نتیجہ نہیں، اللہ کرے اسٹیبلشمنٹ کا رول ملکی سیاست سے ختم ہونے کی بات درست ہو۔ شکر گڑھ میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی جانب سے صوبائی سیکرٹری اطلاعات اسد خان اچکزئی کے قتل کے خلاف آج کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی کی اپیل پر بلوچستان بھر میں ہڑتال کی جا رہی ہے، مختلف شہروں میں مارکیٹیں، […]
گلگت (اصل میڈیا ڈیسک) گلگت بلتستان کابینہ نے کے ٹو سر کرنے کی مہم کے دوران جان کی بازی ہارنے والے کوہ پیما محمد علی سد پارہ کے نام سے انسٹیٹوٹ کے قیام کی منظوری دیدی ہے۔ گلگت بلتستان کی کابینہ نے محمد علی سدپارہ انسٹیٹوٹ آف ایڈونچر اسپورٹس، ماؤنٹینرنگ اینڈ راک کلائمبنگ ( Mohammad […]
دادو (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما لیاقت جتوئی نے اپنی ہی جماعت پر سینیٹ کا ٹکٹ کروڑوں میں بیچنے کا الزام لگایا۔ لیاقت جتوئی نے دادو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سیاست میں غلط کو غلط اور اگر کچھ صحیح ہے تو اس کی مدد ہونی چاہیے، […]
شمالی وزیرستان (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے شمال مشرقی حصے میں ایک امدادی تنظیم کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں چار خواتین ہلاک ہو گئی ہیں۔ پولیس کے مطابق یہ خواتین ایک غير سرکاری تنظيم کے لیے کام کرتی تھیں۔ خبر رساں ادارے روئٹرز نے پاکستانی صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے […]
فیصل آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس نے ایڈیشنل سسیشن جج بن کر اپنے رشتے داروں کو دکانوں کا قبضے دلوانے کا حکم دینے والے جعلساز ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق اقبال نامی شخص نے تھانہ گڑھ کے سب انسپکڑ اختر عباس کو ایڈیشنل سیشن جج شہریار بن کر فون کیا اور اسے […]
ڈسکہ (اصل میڈیا ڈیسک) حلقہ این اے 75 ڈسکہ کے پولنگ اسٹیشن نمبر 346 کے پریذائیڈنگ افسر نے دعویٰ کیا ہے کہ دو افراد نے انہیں پولنگ کے بعد اپنے ساتھ چلنے کو کہا۔ پولنگ اسٹیشن نمبر 346 کے پریذائیڈنگ افسر تصدق حسین کا یہ بیان جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں چلایا گیا۔ […]
ڈسکہ (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے این اے 75 ڈسکہ میں دوران پولنگ جاں بحق ہونے والے پی ٹی آئی کارکن کے ورثا کے لیے 10 لاکھ روپے مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی وزیر شبلی فراز، فواد چوہدری اور ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے این اے 75 ڈسکہ میں دوران پولنگ قتل […]
تھرپارکر (اصل میڈیا ڈیسک) تھرپارکر میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 221 پر ضمنی الیکشن کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ 318 پولنگ اسٹیشنز میں سے 217 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج موصول ہو گئے ہیں جس کے مطابق پیپلزپارٹی کے امیدوار امیر علی […]
ڈسکہ (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ن لیگ نے مخالفوں کو نوشہرہ میں گھس کر مارا ہے۔ مریم نواز نے ڈسکہ کا دورہ کیا اور پولنگ کے دن جاں بحق کارکن کے لواحقین سے تعزیت کی۔ ڈسکہ میں کارکنوں سے خطاب میں کہاکہ ذیشان […]
تھرپارکر (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقے این اے 221 تھرپارکر ون پر آج ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ این اے 221 تھرپارکر ون میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا آغاز صبح 8 بجے ہوا جو شام 5 بجے تک کسی وقفے کے بغیر جاری رہے گا۔ این اے […]
ڈسکہ (اصل میڈیا ڈیسک) دھاندلی اور شدید بدنظمی کی شکایات کے بعد قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ کے انتخابی نتائج روک لیے گئے ہیں۔ ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ این اے 75 سیالکوٹ کا حتمی نیتیجہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کرے گا۔ دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ ن […]
بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) اس مرتبہ بلوچستان سے 12 سینیٹرز ریٹائر ہو رہے ہیں جن میں سے چار کا تعلق بلوچستان عوامی پارٹی اور دو دو اراکین سینیٹ کا تعلق نیشنل پارٹی اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی سے ہے جب کہ مسلم لیگ ن، بلوچستان نیشنل پارٹی ، جے یو آئی ف اور ایک آزاد […]
اسکردو (اصل میڈیا ڈیسک) کے ٹو پر لاپتا پاکستانی کوہ پیماعلی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ نے والد کی موت کی تصدیق کر دی۔ پاکستانی کوہ پیما محمد علی سد پارہ موسم سرما میں کے ٹو سر کرنے کی مہم جوئی میں مصروف تھے اور اس مہم جوئی میں ان کے ساتھ ان کے بیٹے […]
بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ انتخابات میں بلوچستان سے وارد ہونے والے عبدالقادر کے کاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن نے آزاد حیثیت سے منظور کر لیے۔ سینیٹ کے الیکشن کا اعلان ہوتے ہی بلوچستان سے ایک نام بہت زور شور کے ساتھ سنائی دیا اور وہ تھا عبدالقادر کا نام جنہیں پارٹی کا پرانا کارکن تک […]
خوشاب (اصل میڈیا ڈیسک) میانوالی میں ٹرک اور وین میں تصادم سے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ میانوالی کے خوشاب روڈ کے قریب پیش آیا جس میں تیز رفتار ٹرک اور وین ڈرائیور بے قابو گاڑیوں کو کنٹرول نہ کر سکے۔ پولیس کا کہن اہے کہ حادثے کی اطلاع ملتے […]
وزیرستان (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے خفیہ آپریشن میں 3 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خفیہ آپریشن دہشتگردوں کی […]
اوکاڑہ (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری کہنا ہے کہ اگر کورونا ایس او پیز کے تحت حج ہوا تو ہم تیار ہیں۔ اوکاڑہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نور الحق قادری نے کہا کہ حج کے معاملے پر سعودی حکومت سے رابطے میں ہیں اور ان کی طرف […]
اسکردو (اصل میڈیا ڈیسک) کے ٹو سر کرنے کی مہم میں لاپتا ہونے والی پاکستانی ہیرو علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ والد کا خواب پورا کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ نے کہا کہ بیس کیمپ میں آنے کے بعد وہ پانی گرم کر کے اپنے والد کا انتظار […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کی تمام کنٹریکٹ نرسز نے اپنے مطالبات کے حق میں آج احتجاج کا اعلان کر دیا۔ صدر ینگ نرسز ایسوسی ایشن بلوچستان ملک عزیز کاکڑ نے ایسوسی ایشن کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ صحت کے حکام کی جانب سے کنٹر یکٹ نرسز کو تین […]
وزیرستان (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی وزیرستان میں ایمبولینس اور ڈمپر میں ٹکر کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق ایمبولنس میں دل کے مریض کو میرانشاہ سے بنوں منتقل کیا جا رہا تھا کہ سیدگی کے قریب ایمبولینس ڈمپر سے ٹکرا گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ و رکن قومی اسمبلی سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ آئین میں ترمیم صدارتی آرڈیننس کے ذریعے ممکن نہیں ہے جب کہ سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاسوں کے دوران آرڈیننس جاری کرنے پر صدر مملکت کے خلاف آئین کی خلاف ورزی کا مقدمہ ہونا […]
اسکردو (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی کوہ پیما علی سدپارہ کی سربراہی میں کے ٹو کی چوٹی سر کرنے والی ٹیم کی واپسی میں تاخیر کے باعث سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ علی سدپارہ اور ٹیم کو کے ٹو کی انتہائی بلندی سے رات 2 بجے تک کیمپ پہنچنا تھا۔ […]
میاں چنوں (اصل میڈیا ڈیسک) میاں چنوں میں کار درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ حادثے میں جاں بحق افراد میں 3 خواتین اور ایک بچی بھی شامل ہے، حادثے کی وجوہات کا تاحال علم نہیں ہو سکا۔ ادھر جڑانوالہ روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل […]