بلوچستان میں کورونا کیسز کی شرح میں نمایاں کمی

بلوچستان میں کورونا کیسز کی شرح میں نمایاں کمی

بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان میں کورونا کیسز کی شرح میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے سے صرف 4 نئے مریض سامنے آئے جبکہ کورونا میں مبتلا 20 مریض صحتیاب ہو گئے۔ محکمہ صحت بلوچستان کی جاری رپورٹ کے مطابق بدھ کو صوبے میں 458 افراد کے […]

.....................................................

بلوچستان: اوتھل میں تیز رفتار کوچ الٹنے سے 14 افراد جاں بحق، 9 زخمی

بلوچستان: اوتھل میں تیز رفتار کوچ الٹنے سے 14 افراد جاں بحق، 9 زخمی

بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کے علاقے اوتھل میں تیز رفتار کوچ الٹ گئی جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 14 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہو گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق مسافر کوچ پنجگور سے کراچی جا رہی تھی کہ اوتھل میں سکن کے علاقے میں ویارو فارم کے قریب تیز […]

.....................................................

میں نہ چاہوں تو عمران خان کی حکومت ایک دن بھی نہیں چل سکتی: پرویز خٹک

میں نہ چاہوں تو عمران خان کی حکومت ایک دن بھی نہیں چل سکتی: پرویز خٹک

نوشہرہ (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر دفاع پرویز خان خٹک نے کہا ہے کہ میں نہ چاہوں تو عمران خان کی حکومت ایک دن بھی نہیں چل سکتی لیکن عمران خان کے مجھ پر بہت احسانات ہیں۔ نوشہرہ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ اپوزیشن ان کی عزت کرتی ہے اس […]

.....................................................

پی ڈی ایم کا کوئی واضح ایجنڈا نہیں تھا اسلیے کمزور پڑ گئی: وزیراعلیٰ بلوچستان

پی ڈی ایم کا کوئی واضح ایجنڈا نہیں تھا اسلیے کمزور پڑ گئی: وزیراعلیٰ بلوچستان

بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا کہ پی ڈی ایم کا کوئی واضح ایجنڈے نہیں تھا اس لیے کمزور پڑ گئی ہے، تحریک چلانے والوں میں اختلاف اور تضاد ہو تو وہ کامیاب نہیں ہو سکتے۔ کوئٹہ میں اسمبلی اجلاس کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر اعلی […]

.....................................................

2 برتن ٹوٹنے پر مالکان کا کمسن ملازمہ پر ڈنڈوں سے تشدد

2 برتن ٹوٹنے پر مالکان کا کمسن ملازمہ پر ڈنڈوں سے تشدد

فیصل آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز کالونی نمبر 2 میں برتن ٹوٹنے پر مالکان نے 13 سالہ گھریلو ملازمہ کو ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بنایا۔ پولیس کے مطابق تھانہ بٹالہ کالونی کی حدود میں کمسن گھریلو ملازمہ پر تشدد کرنے کے الزام میں گھر کے مالک اور اس کی بیوی کے خلاف مقدمہ درج […]

.....................................................

کوئٹہ: حیات بلوچ قتل کیس میں ایف سی اہلکار کو سزائے موت

کوئٹہ: حیات بلوچ قتل کیس میں ایف سی اہلکار کو سزائے موت

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج تربت نے حیات بلوچ قتل کیس میں نامزد ایف سی اہلکار کو سزائے موت سنادی۔ حیات بلوچ کو ایف سی اہلکار شادی اللہ نے اپنی سرکاری بندوق سے گولیاں مار کر قتل کیا تھا۔ 13 اگست 2020ء کو تربت آبسر میں ایف سی کے قافلے پر بم […]

.....................................................

فیصل آباد واقعہ: پولیس اہلکاروں نے وقاص کو گاڑی سے نکال کر گولی ماری، پولیس رپورٹ

فیصل آباد واقعہ: پولیس اہلکاروں نے وقاص کو گاڑی سے نکال کر گولی ماری، پولیس رپورٹ

فیصل آباد (اصل میڈیا ڈیسک) فیصل آباد میں پیٹرولنگ پولیس اہلکاروں نے ناکے پر نہ رکنے والی گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک نوجوان اور تین افراد زخمی ہو گئے جب کہ 4 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق پیٹرولنگ پولیس کی جانب سے فائرنگ کا واقعہ ڈجکوٹ […]

.....................................................

بلوچستان: کان کنوں کی حفاظت کس کی ذمہ داری ہے؟

بلوچستان: کان کنوں کی حفاظت کس کی ذمہ داری ہے؟

بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) مچھ میں دہشت گردی کے واقعے کے بعد بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کسم پرسی کی حالت میں کام کرنے والے کان کنوں کے مسائل ایک مرتبہ پھر اجاگر ہو گئے ہیں۔ آخر ان کان کنوں کی حفاظت اور بنیادی ضروریات ِ زندگی کس کی ذمہ داری ہے؟ بلوچستان کے علاقے […]

.....................................................

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ناک کے نیچے لیبر قوانین کی خلاف ورزی

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ناک کے نیچے لیبر قوانین کی خلاف ورزی

بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی ناک کے نیچے لیبر قوانین کی خلاف ورزی سامنے آئی ہے۔ وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ اور وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ میں کام کرنے والے کچن اسٹاف، خاکروب اور فراش کی ہفتہ وار تعطیلات ہی بند کر دی گئی ہیں۔ وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کے انڈر […]

.....................................................

سانحہ مچھ؛ بلوچستان اسمبلی اجلاس میں مذمتی قرارداد مشترکہ طور پر منظور

سانحہ مچھ؛ بلوچستان اسمبلی اجلاس میں مذمتی قرارداد مشترکہ طور پر منظور

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان اسمبلی اجلاس میں سانحہ مچھ کے حوالے سے مذمتی قرارداد مشترکہ طور پر منظور کرلی گئی۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس اسپیکر میر عبدالقدوس بزنجو کی صدار ت ہوا جس میں سانحہ مچھ کے حوالے سے مذمتی قرارداد حکومتی رکن قادر علی نائل نے پیش کی۔ قادر علی نائل نے قرار […]

.....................................................

نالائق و نااہل حکومت کے دھڑکن تختے میں اب زیادہ دیر نہیں، فضل الرحمن

نالائق و نااہل حکومت کے دھڑکن تختے میں اب زیادہ دیر نہیں، فضل الرحمن

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ و جمعیت علماء اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے پی ڈی ایم کی تحریک قومی تحریک کی شکل اختیار کر گئی جب کہ نا اہل اور نالائق حکومت سے قوم کی جان چھوٹنے میں اب زیادہ وقت نہیں لگے گا۔ جمعیت علماء اسلام […]

.....................................................

پی ڈی ایم کل بلوچستان میں اپنی سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی

پی ڈی ایم کل بلوچستان میں اپنی سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی

بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کل 13 جنوری کو بلوچستان کے ضلع لورالائی میں اپنی سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی۔ حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ (پی ڈیم ایم) کے زیر اہتمام لورالائی کے میونسپل گراؤنڈ میں جلسہ کل ہوگا جس میں پی ڈی ایم میں شامل 11 جماعتوں […]

.....................................................

بلوچستان کے شہر تربت میں دھماکا، ایک شخص زخمی

بلوچستان کے شہر تربت میں دھماکا، ایک شخص زخمی

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) تربت شہر بازار میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان کے شہر تربت کے بازار میں دھماکے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں جس میں ابھی تک ایک شخص کے زخمی ہونے کی خبر موصول ہوئی ہے۔ پولیس اور ایف سی اہلکاروں دھماکے کی […]

.....................................................

کوئٹہ: سانحہ مچھ میں شہید کان کنوں کو سپرد خاک کردیا گیا

کوئٹہ: سانحہ مچھ میں شہید کان کنوں کو سپرد خاک کردیا گیا

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) سانحہ مچھ میں شہید کان کنوں کو سپرد خاک کر دیا گیا۔ کوئٹہ کے ہزارہ ٹاؤن میں علامہ ہاشم موسوی نے شہدا کی نمازہ جنازہ پڑھائی جس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس کے علاوہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری، معاون خصوصی ذلفی بخاری، وفاقی وزیر علی […]

.....................................................

وزیراعظم عمران خان کوئٹہ پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کوئٹہ پہنچ گئے ہیں جہاں وہ مچھ سانحے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان نور خان ائیر بیس سے کوئٹہ کے لیے روانہ ہوئے اور وزیر داخلہ شیخ رشید بھی ان کے ہمراہ تھے۔ وزیراعظم عمران خان کوئٹہ […]

.....................................................

سانحہ مچھ: حکومت سے مذاکرات کامیاب، شہدا کی تدفین آج ہو گی

سانحہ مچھ: حکومت سے مذاکرات کامیاب، شہدا کی تدفین آج ہو گی

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) سانحہ مچھ پر دھرنا دینے والوں اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد شہدا کے لواحقین تدفین پر رضامند ہوگئے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان، وفاقی وزیر علی زیدی، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری اور وزیراعظم کے معاون خصوصی ذلفی بخاری نے دھرنے کے شرکا سے ایک […]

.....................................................

حکومت کہتی ہے دہشتگردوں کو شکست دی، کہاں ہے وہ شکست؟ فضل الرحمان

حکومت کہتی ہے دہشتگردوں کو شکست دی، کہاں ہے وہ شکست؟ فضل الرحمان

ڈی آئی خان (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سانحہ مچھ پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کہتی ہے دہشتگردوں کو شکست دی، کہاں ہے وہ شکست؟ ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ سینیٹ […]

.....................................................

مانسہرہ: گیس لیکیج کے باعث دم گھٹنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق

مانسہرہ: گیس لیکیج کے باعث دم گھٹنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق

مانسہرہ (اصل میڈیا ڈیسک) گھر میں گیس لیکیج کے باعث میاں بیوی اور ان کے تین بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق گیس لیکیج کا واقعہ مانسہرہ کے علاقے پانو روڈ پر آیا جہاں ایک ہی خاندان کے 6 افراد دم گھٹنے کے باعث جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کا […]

.....................................................

مچھ کوئلہ فیلڈ واقعہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نے رپورٹ طلب کر لی

مچھ کوئلہ فیلڈ واقعہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نے رپورٹ طلب کر لی

بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے مچھ کوئلہ فیلڈ میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعے میں ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ جام کمال نے مچھ کوئلہ فیلڈ واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے رپورٹ بھی طلب کرلی ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے حکام کو […]

.....................................................

مچھ کوئلہ فیلڈ میں دہشتگردوں کا حملہ، 11 کان کن جاں بحق

مچھ کوئلہ فیلڈ میں دہشتگردوں کا حملہ، 11 کان کن جاں بحق

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) مچھ کوئلہ فیلڈ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 11 کان کن جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ پولیس حکام کا بتانا ہے کہ مسلح افراد مچھ کوئلہ فیلڈ میں کام کرنے والے کان کنوں کو اغوا کر کے قریبی پہاڑیوں میں لے گئے اور انہیں فائرنگ کر کے زخمی […]

.....................................................

بلوچستان: کورونا ٹیسٹوں میں کمی کے بعد کیسز میں نمایاں کمی

بلوچستان: کورونا ٹیسٹوں میں کمی کے بعد کیسز میں نمایاں کمی

بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان میں کورونا وائرس ٹیسٹ کی تعداد میں کمی کے باعث صوبے بھر میں کورونا کیسز کی تعداد میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ محکمہ صحت بلوچستان کی رپورٹ کے مطابق کل صوبے میں 219 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس کے نتیجے میں 3 اضلاع سے 17 نئے […]

.....................................................

سینیٹر سرفراز بگٹی پر لیویز ناکے پر حملہ کرنے کا مقدمہ درج

سینیٹر سرفراز بگٹی پر لیویز ناکے پر حملہ کرنے کا مقدمہ درج

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بارکھان کے علاقے چچہ میں سینیٹرسرفراز بگٹی اور ان کے گن مینوں کے خلاف لیویز ناکے پر حملہ کرنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ چچہ لیویز تھانے میں نائب تحصیلدار رکنی کی ہدایت پر لیویز دفعدار ظاہر خان کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔ مقدمے میں کہا گیا ہے سینیٹر […]

.....................................................

نالائق طالبعلم نقل کے باجود فیل ہو رہا ہے: سراج الحق کی وزیراعظم پر کڑی تنقید

نالائق طالبعلم نقل کے باجود فیل ہو رہا ہے: سراج الحق کی وزیراعظم پر کڑی تنقید

لکی مروت (اصل میڈیا ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نالائق طالبعلم نقل کے باوجود فیل ہو رہا ہے۔ لکی مروت کے سرائے نورنگ قلعہ گراؤنڈ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا کہنا تھا […]

.....................................................

سکھر پہنچنے پر مریم نواز کی ہرن، تیتر، بٹیر اور مٹن سے تواضع

سکھر پہنچنے پر مریم نواز کی ہرن، تیتر، بٹیر اور مٹن سے تواضع

سکھر (اصل میڈیا ڈیسک) شہید بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر جلسے میں شرکت کے لیے سکھر پہنچنے والی مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم کی ہرن، تیتر، بٹیر اور مٹن سے تیار کردہ لذیذ پکوانوں سے تواضع کی گئی۔ مریم نواز گزشتہ رات ن لیگی وفد کے ہمراہ سکھر پہنچیں جہاں صوبائی […]

.....................................................