آرمی ایوی ایشن ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 میجرز سمیت 4 فوجی شہید

آرمی ایوی ایشن ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 میجرز سمیت 4 فوجی شہید

گلگت بلتستان (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 2 میجرز سمیت 4 فوجی شہید ہوئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ہیلی کاپٹر کو حادثہ گلگت بلتستان کے علاقے منی مرگ میں […]

.....................................................

گوادر باڑ کا منصوبہ کسی صورت قبول نہیں: عبدالمالک بلوچ

گوادر باڑ کا منصوبہ کسی صورت قبول نہیں: عبدالمالک بلوچ

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ گوادر باڑ کا منصوبہ کسی بھی صورت قابل قبول نہیں ہے اور باڑ کا منصوبہ ماسٹر پلان کا حصہ بتاکر غلط بیانی کی جا رہی ہے۔ بی این پی کے مرکزی رہنماء ایم پی […]

.....................................................

آواران میں سیکورٹی فورسز سے مقابلے میں 7 دہشت گرد ہلاک

آواران میں سیکورٹی فورسز سے مقابلے میں 7 دہشت گرد ہلاک

آواران (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کے علاقے آواران میں سیکورٹی فورسز سے مقابلے کے دوران 7 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان میں آواران کے علاقے کلکور میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا جس پر وہاں موجود دہشت گردوں نے حملہ کردیا، سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں […]

.....................................................

جے یو آئی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات انتقال کر گئے

جے یو آئی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات انتقال کر گئے

چیچہ وطنی (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) پنجاب کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات انتقال کر گئے۔ حافظ حبیب اللہ چیمہ کے خاندانی ذرائع نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ حافظ حبیب کا انتقال حرکت قلب بند ہونے کے باعث ہوا۔ جے یو آئی کے مرکزی رہنما مولانا شیر […]

.....................................................

گوادر میں باڑ لگانے کو سیاسی رنگ دے کر ایشو بنایا جارہا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

گوادر میں باڑ لگانے کو سیاسی رنگ دے کر ایشو بنایا جارہا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ گوادر میں باڑ لگانے کو سیاسی رنگ دے کر ایشو بنایا جارہا ہے۔ اپنے بیان میں جام کمال نے کہا کہ حزب اختلاف کی جماعتیں ہر معاملے کو متنازع بنا رہی ہیں، سیندک، پی ایس ڈی پی اور باڈر پر باڑ لگانے […]

.....................................................

بلوچستان میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 8 افراد جاں بحق

بلوچستان میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 8 افراد جاں بحق

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کے ضلع پنجگور، خاران اور کوئٹہ میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 8 افراد جبکہ ضلع سوراب اور مستونگ میں ٹریفک حادثے میں تین افراد جان بحق ہو گئے۔ لیویز حکام کے مطابق پنجگور کے علاقے پروم میں دو گروہوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 5 افراد ہلاک جبکہ […]

.....................................................

بدین میں وینٹی لیٹر کی عدم دستیابی کے سبب کورونا سے اموات میں اضافہ

بدین میں وینٹی لیٹر کی عدم دستیابی کے سبب کورونا سے اموات میں اضافہ

بدین (اصل میڈیا ڈیسک) بدین ضلع کے 5 بڑے اسپتالوں میں آئی سی یو وارڈ اور وینٹلرز کی سہولت میسر نہ ہونے کے سبب کورونا کے کئی مریض دم توڑ گئے۔ اٹھارہ لاکھ سے زائد آبادی پر مشتمل ضلع بدین میں کورونا وائرس میں مبتلا 17 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ جان کی […]

.....................................................

نشان حیدر حاصل کرنیوالے پاک فوج کے پہلے سپاہی سوار محمد حسین کا 49 واں یوم شہادت

نشان حیدر حاصل کرنیوالے پاک فوج کے پہلے سپاہی سوار محمد حسین کا 49 واں یوم شہادت

گوجر خان (اصل میڈیا ڈیسک) 1971 کی جنگ میں ظفر وال شکر گڑھ سیکٹر میں شجاعت کی بے مثال داستان رقم کرنے اور نشان حیدر حاصل کرنے والے پاک فوج کے پہلے سپاہی سوار محمد حسین کا 49 واں واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے۔ سوار محمد حسین شہید جون 1949ء کو ڈھوک […]

.....................................................

پاکستان میں ایک اور صحافی قتل

پاکستان میں ایک اور صحافی قتل

ڈیرہ اسماعیل (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک صحافی کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ مقامی پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح حملہ آور اس واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق مقتول صحافی قیس جاوید ایک مقامی ٹی وی […]

.....................................................

کالعدم تنظیم کیلیے چندہ جمع کرنیوالے 2 دہشتگرد گرفتار

کالعدم تنظیم کیلیے چندہ جمع کرنیوالے 2 دہشتگرد گرفتار

بہاولنگر (اصل میڈیا ڈیسک) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کالعدم تنظیم کے لیے چندہ جمع کرنے والے 2 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشتگرد محب الرحمن اور عثمان غنی کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے اور وہ تنظیم کے لیے چندہ جمع کر رہے تھے۔ ترجمان کے […]

.....................................................

کمسن ملازمہ پر تشدد کا کیس: پولیس نے اصل ملزمان کے بجائے کسی اور کو دھر لیا

کمسن ملازمہ پر تشدد کا کیس: پولیس نے اصل ملزمان کے بجائے کسی اور کو دھر لیا

فیصل آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کم عمر ملازمہ پر تشدد کے کیس میں پولیس نے اصل ملزمان کی بجائے کسی اور کو گرفتار کرلیا۔ کم عمر ملازمہ پر تشدد کرنے والے اصل ملزمان گرفتار نہیں ہوئے ہیں کیونکہ پولیس نے ویڈیو میں کم عمر ملازمہ پر تشدد کرنے والے شخص اور خاتون کی جگہ خاندان […]

.....................................................

پنکچر والے کے نام پر اربوں روپے کی چینی کی خرید و فروخت کا انکشاف

پنکچر والے کے نام پر اربوں روپے کی چینی کی خرید و فروخت کا انکشاف

فیصل آباد (اصل میڈیا ڈیسک) فیصل آباد میں سائیکل پنکچر والے کے نام پر اربوں روپے کی چینی کی خرید و فروخت کا انکشاف ہوا ہے۔ فیصل آباد کے علاقے اعوان والا کا رہائشی محمد امتیاز 80 لاکھ روپے ٹیکس کا شوکاز نوٹس ملنے پر پریشان ہو گیا۔ ایف بی آر کے نوٹس کے مطابق […]

.....................................................

بلوچستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 11.6 تک پہنچ گئی

بلوچستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 11.6 تک پہنچ گئی

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان میں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور عالمی وبا سے متاثرہ مریضوں کی شرح 11.6فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں کورونا کے 413 ٹیسٹ ہوئے جس میں سے 48 افراد میں وائرس کی تصدیق […]

.....................................................

1971 کی جنگ میں جان کا نذرانہ پیش کرنے والے میجر محمد اکرم کا 49 واں یوم شہادت

1971 کی جنگ میں جان کا نذرانہ پیش کرنے والے میجر محمد اکرم کا 49 واں یوم شہادت

جہلم (اصل میڈیا ڈیسک) 1971 کی پاک بھارت جنگ میں جرات اور بہادری کی اعلیٰ مثال قائم کرنے والے میجر محمد اکرم کا 49 واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے۔ میجر محمد اکرم 4 اپریل 1938 کو ضلع گجرات میں پیدا ہوئے، انہوں نے 1963 میں پاک آرمی میں کمیشن حاصل کیا، 1971 […]

.....................................................

گلگت بلتستان حکومت نے عوامی ورکرز پارٹی کے رہنما بابا جان کو 9 سال بعد رہا کر دیا

گلگت بلتستان حکومت نے عوامی ورکرز پارٹی کے رہنما بابا جان کو 9 سال بعد رہا کر دیا

گلگت بلتستان (اصل میڈیا ڈیسک) گلگت بلتستان حکومت نے وادی ہنزہ سے تعلق رکھنے والے عوامی ورکرز پارٹی کے رہنما بابا جان اور ان کے ساتھیوں کی سزائیں معطل کر کے 9 برس بعد انھیں رہا کر دیا۔ بابا جان اور ان کے دو ساتھیوں افتخار کربلائی اور شکر اللہ بیگ عرف مٹھو کو گزشتہ […]

.....................................................

گلگت بلتستان انتخابات میں پی ٹی آئی 10 نشستوں پر کامیاب

گلگت بلتستان انتخابات میں پی ٹی آئی 10 نشستوں پر کامیاب

گلگت بلتستان (اصل میڈیا ڈیسک) گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے غیرحتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف 10 نشستوں پر کامیابی حاصل کر سکی ہے۔ گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کی مجموعی 24 نشستوں پرانتخابات مکمل ہوچکے ہیں اور اب تک کے غیرسرکاری و غیرحتمی نتائج مطابق 10 نشستوں […]

.....................................................

بلوچستان: 27 طالب علموں اور اساتذہ سمیت 66 افراد میں کورونا کی تصدیق

بلوچستان: 27 طالب علموں اور اساتذہ سمیت 66 افراد میں کورونا کی تصدیق

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان میں 24 گھنٹوں کے دوران 27 طالب علموں اور اساتذہ سمیت کورونا وائرس کے 66 نئے مریض سامنے آ گئے ہیں۔ محکمہ صحت بلوچستان کے جاری رپورٹ کے مطابق اتوار کو صوبے میں 854 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے، ان ٹیسٹ کے نتیجے میں صوبے کے 66 نئے کیسز […]

.....................................................

ایک وزیر نے بتایا کہ پی ٹی آئی کی ختم ہونے والی ہے: سراج الحق

ایک وزیر نے بتایا کہ پی ٹی آئی کی ختم ہونے والی ہے: سراج الحق

سوات (اصل میڈیا ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت ملکی تاریخ کی نالائق ترین حکومت ہے، حکومت کے خلاف کراچی سے چترال تک عوام سراپا احتجاج ہیں۔ سوات میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ عمران خان نے جھوٹ نہ بولنے کا […]

.....................................................

گلگت بلتستان اسمبلی کے حلقہ جی بی اے 3 گلگت 3 کے انتخابات کیلیے ووٹنگ

گلگت بلتستان اسمبلی کے حلقہ جی بی اے 3 گلگت 3 کے انتخابات کیلیے ووٹنگ

گلگت بلتستان (اصل میڈیا ڈیسک) گلگت بلتستان اسمبلی کے حلقہ جی بی اے 3 گلگت 3 میں انتخابات کے لیے پولنگ کا آغاز ہو گیا ہے۔ جی بی اے 3 گلگت 3 میں پولنگ کا عمل شام پانچ بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گا۔ جی بی اے 3 گلگت 3 کی نشست […]

.....................................................

گلگت بلتستان الیکشن: حلقہ جی بی اے 3 گلگت 3 پر پولنگ کل ہو گی

گلگت بلتستان الیکشن: حلقہ جی بی اے 3 گلگت 3 پر پولنگ کل ہو گی

گلگت بلتستان (اصل میڈیا ڈیسک) گلگت بلتستان اسمبلی کے حلقہ جی بی اے 3 گلگت 3 اور جی بی اے 21 غذر 3 کے پولنگ اسٹیشن گندائے میں پولنگ کل ہو گی۔ جی بی اے 3 گلگت 3 پر انتخابات پی ٹی آئی کے جعفر شاہ کے انتقال کے باعث ملتوی کر دیے گئے تھے […]

.....................................................

بلوچستان پرائیوٹ اسکولز کا تعلیمی اداروں کی بندش مسترد کر کے امتحانات کرانے کا اعلان

بلوچستان پرائیوٹ اسکولز کا تعلیمی اداروں کی بندش مسترد کر کے امتحانات کرانے کا اعلان

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان پرائیوٹ اسکولز گرینڈ الائنس نے صوبے میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے 25 نومبر سے سالانہ امتحانات منعقد کرنے کا اعلان کر دیا۔ پرائیویٹ اسکولز گرینڈ الائنس کے رہنما نذربڑیچ نے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کی۔ پریس کانفرنس میں […]

.....................................................

گلگت الیکشن: جی بی 2 کا دلچسپ نتیجہ، پی پی امیدوار کو شکست، پی ٹی آئی پھر کامیاب

گلگت الیکشن: جی بی 2 کا دلچسپ نتیجہ، پی پی امیدوار کو شکست، پی ٹی آئی پھر کامیاب

گلگت بلتستان (اصل میڈیا ڈیسک) گلگت بلتستان کی قومی اسمبلی کے لیے ہونے والے انتخابات میں سب سے سخت اور دلچسپ مقابلہ جی بی 2 میں دیکھنے میں آیا۔ 15 نومبر کو ہونے والے انتخابات میں جی بی ٹو میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار فتح اللہ خان پیپلز پارٹی کے امیدوار جمیل احمد سے […]

.....................................................

جنوبی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملہ، دو جوان شہید

جنوبی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملہ، دو جوان شہید

وزیرستان (اصل میڈیا ڈیسک) جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کے دو جوان شہید اور ایک زخمی ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ دہشت گردوں نے جنوبی وزیرستان کے علاقے پش زیارت […]

.....................................................

بلوچستان: کورونا کے باعث موسم سرما کی تعطیلات جلد کرنے کا اعلان

بلوچستان: کورونا کے باعث موسم سرما کی تعطیلات جلد کرنے کا اعلان

بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات جلد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند کا کہنا ہےکہ تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات یکم دسمبر سے ہوں گی اور نیا تعلیمی سال 3 ماہ کی […]

.....................................................