گلگت بلتستان (اصل میڈیا ڈیسک) گلگت بلتستان کی 23 میں سے 22 نشستوں کے غیرسرکاری اورغیر حتمی نتائج سامنےآگئے جن کے مطابق 7 نشستوں پر آزاد امیدوار، 8 پر تحریک انصاف اور 3 پر پیپلز پارٹی کے امیدوار کامیاب ہوئے ہیں جبکہ مسلم لیگ ن کے 2 اور جے یو آئی (ف) اور ایم ڈبلیو […]
گلگت بلتستان (اصل میڈیا ڈیسک) گلگت بلتستان کے انتخابات میں تمام نشستوں کے غیر سرکاری نتائج موصول ہو گئے، تحریک انصاف 10 نشستوں کے ساتھ سرفہرست ہے جب کہ پیپلز پارٹی 3 نشستوں کے ساتھ دوسرے اور (ن) لیگ دو نشستوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے، 7 نشستوں پر آزاد امیدوار فتح یاب ہوگئے۔ […]
گلگت بلتستان (اصل میڈیا ڈیسک) گلگت بلتستان کے سابق وزیراعلیٰ اور مسلم لیگ (ن) کے امیدوار حافظ حفیظ الرحمان الیکشن ہار گئے۔ گلگت بلتستان کے انتخابات میں نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک موصول ہونے والے نتائج میں پاکستان تحریک انصاف کو برتری حاصل ہے جب کہ پیپلزپارٹی دوسرے اور (ن) […]
گلگت بلتستان (اصل میڈیا ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان کا کہنا ہے کہ انتخابات صاف شفاف اور غیر جانبدارانہ ہوئے ہیں اور عوام نے مرضی سے اپنے ووٹ کا استعمال کیا۔ گلگت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان کا کہنا تھا کہ چند سیاسی پارٹیوں […]
گلگت بلتستان (اصل میڈیا ڈیسک) برف باری اور شدید سرم موسم کے باوجود گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا جس کے بعد ووٹوں کی گنتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گلگت بلتستان کی 24 میں سے 23 نشستوں کے لیے ووٹنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں کورونا کے 754 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 54 میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان میں کورونا […]
گلگت (اصل میڈیا ڈیسک) گلگت بلتستان میں انتخابی میدان کل سجے گا جس کے لیے سیاسی جماعتوں نے کمر کس لی ہے جب کہ انتخابات کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے آخری ضلع کھرمنگ میں کنٹرول روم قائم کردیا گیا ہے جہاں ڈپٹی کمشنر براہ راست انتخابی عمل کی تیاری کا جائزہ لے رہے […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے صبح 7 بج کر 57 منٹ پر محسوس کیے گئے، زلزلے سے شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور شہری گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پشین، ہرنائی اور دیگر کئی علاقوں میں […]
گلگت بلتستان (اصل میڈیا ڈیسک) گلگت بلتستان کے الیکشن میں تعنیاتی کے لیے ملک بھر سے پولیس کی نفری طلب کرلی گئی ہے۔ ترجمان وزیراعلیٰ گلگت بلتستان فیض اللہ فراق کے مطابق جی بی کے لیے الیکشن سکیورٹی انتظامات مکمل ہیں، انتخابی ڈیوٹی کے لیے پنجاب سے 3000 پولیس اہلکار خیبرپختونخوا سے 2000، سندھ سے […]
گلگت (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اب جو گلگت بلتستان میں حکومت بنائے گا وہی پاکستان میں حکومت بنائے گا۔ گلگت کے علاقے بارگو میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ گلگت کے عوام کے درمیان کھڑے ہیں، کسی کو […]
استور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ایسی حکومت سے موت اچھی جس کے بدلے ذلت ملے۔ استور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ گلگت کے عوام اپنی قسمت کا فیصلہ ایسی حکومت کے ہاتھ میں نہیں دیں جو جاتی نظر […]
چلاس (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے حکمرانوں کے دن اب گنے جا چکے ہیں حکمران لاکھ دھاندلی کرلیں یہاں سے شیرہی جیتے گا۔ چلاس گللگت بلتستان میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے مریم نواز نے کہا کہ الیکشن آیا نہیں لیکن دھاندلی شروع ہو گئی […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن بلوچستان کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے جماعت سے علیحدگی کا اعلان کر دیا جب کہ سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثنا اللہ زہری نے پارٹی کی سینٹرل ایگزیکیٹیو کمیٹی سے مستعفی ہوگئے۔ عبدالقادر بلوچ نے پارٹی ورکر کنوینشن سے خطاب میں کہا کہ پی ڈی […]
اسکردو (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ ہمیں سمجھ ہے کہ وزیراعظم مجبور ہے اور اسے اپنے حقوق نہیں پتا وہ خود کسی کی نوکری کرتا ہے۔ اسکردو کے علاقے گمبہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے حکومت اور وزیراعظم کو تنقید کا نشانہ […]
گلگت (اصل میڈیا ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان نے کہا ہے کہ اس مرتبہ کے الیکشن میں فوج کا کوئی عمل دخل نہیں ہو گا۔ چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان نے کہا کہ گلگت کا الیکشن صاف شفاف اور آزادانہ ہو گا، دھاندلی کی افواہیں بے بنیاد ہیں۔ انہوں نے کہا […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ کے استعفے سے پارٹی میں پڑنے والی دارڑیں گہری ہوتی جا رہی ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر سابق وفاقی وزیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ بدھ کو کوئٹہ پہنچ گئے۔ انہوں نے کہا کہ 7 نومبر […]
نوشہرہ (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر دفاع پرویز خٹک نے نوشہرہ میں پشتو زبان میں جلسے سے خطاب کیا جس میں انہوں نے جہانگیر ترین سے متعلق گفتگو کی جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ پرویز خٹک نے اپنے خطاب میں کہا کہ جہا نگیرترین کا نام چینی چوری میں آیا تو بھاگ کر لندن چلاگیا اور […]
باجوڑ (اصل میڈیا ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ جھوٹ کا اگر ورلڈ کپ ہوتا تو سلیکٹڈ وزیر اعظم عمران خان یہ ورلڈ کپ جیت لیتے۔ باجوڑ میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کی وجہ سے قبائلی عوام کا […]
فیصل آباد (اصل میڈیا ڈیسک) فیصل آباد میں 15 ہزار سے زائد بچے گھروں میں نہ ملنے کی وجہ سے پولیو قطروں سے محروم ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز 26 اکتوبر کو شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم مکمل ہو گئی، 3400 سے زائد انسداد پولیو کی ٹیموں نے […]
تھر (اصل میڈیا ڈیسک) تھر میں پانی کی کمی اور غذائی قلت کے باعث کمزور دماغ کے بچوں کی پیدائش میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ سندھ میں دوران حمل دماغ اور ریڑھ کی ہڈی میں پیدائشی نقص کے باعث معذور بچوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ ہائیڈروسیفالس نامی اس […]
گلگت بلتستان (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت پوری منصوبہ بندی سے پاکستان میں دہشت گردی کروا رہا ہے۔ گلگت بلتستان کے 73 ویں قومی دن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے گلگت بلتستان کو عبوری صوبائی حیثیت دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ گلگت […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف کوئٹہ میں ہندو برادری کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف ہندو برادری کی جانب سے احتجاجی ریلی کا آغاز مسجد روڈ کے مندر سے ہوا۔ ریلی میں پارلیمانی سیکرٹری اقلیتی امور دھنیش کمار اور […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) جمہوریت کی تحریک سے پیچھے نہیں ہٹے گی، کوئٹہ کے عوام نے بتا دیا سارا ملک ایک طرف، سلیکٹڈ اور ساتھی دوسری طرف ہیں۔ کوئٹہ میں پی ڈی ایم کے جلسے سے […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسہ عام سے خطاب میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کے فیصلے کے بعد سلیکٹڈ عمران خان اور ان کے سلیکٹرز کو اِس تاریخی ناکامی پر استعفیٰ دینا […]