کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) گوجرانوالہ اور کراچی کے بعد بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں بھی پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے بھرپور عوامی طاقت کا مظاہرہ کیا۔ پی ڈی ایم کا جلسہ کوئٹہ کے ایوب اسٹیڈیم میں ہوا جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ جلسہ گاہ میں مختلف سیاسی جماعتوں […]
سکھر (اصل میڈیا ڈیسک) سکھر میں کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور مبینہ دہشتگردوں کے درمیان مقابلے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 2 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ انچارج سی ٹی ڈی چوہدری صفدر کے مطابق سی ٹی ڈی گارڈن نے کالعدم تنظیم کے دہشتگردوں کی اطلاع پر جعفر روڈ […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) گوجرانوالا اور کراچی کے بعد اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے عوامی طاقت کے مظاہرے کے لیے کوئٹہ میں میدان سجا لیا ہے۔ کوئٹہ کے ایوب پارک میں پی ڈی ایم کا جلسہ شروع ہو گیا ہے اور جلسے میں شرکت کے لیے سیاسی قائدین اور […]
اورماڑہ (اصل میڈیا ڈیسک) کوسٹل ہائی وے پر فائرنگ کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ساحلی شہر اورماڑہ کے علاقے بوزی ٹاپ میں نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ واقعے کے بعد فورسز کی […]
لاہور / گوجرانوالہ / کامونکے (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومینٹ کا گوجرانوالہ میں 16 اکتوبر کا جلسہ ناکام بنانے کے لیے صوبائی و مقامی انتظامیہ متحرک ہوگئی جب کہ منڈی بہاؤالدین میں پولیس نے مسلم لیگ ن کے کارکنوں کے اکٹھ پر لاٹھی چارج کر کے منتشر کر دیا۔ گوجرانوالہ میں جلسہ کے بینر […]
چارسدہ (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس نے ڈھائی سال کی بچی سے مبینہ زیادتی اور قتل کیس میں دعویٰ کیا ہے کہ زیر حراست ایک ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہےکہ چارسدہ میں ڈھائی سال کی بچی سے مبینہ زیادتی کرکے اسے قتل کرنے والا ملزم پولیس کی حراست […]
چارسدہ (اصل میڈیا ڈیسک) چارسدہ میں ڈھائی سال کی بچی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق چارسدہ میں کھیتوں سے ڈھائی سالہ بچی کی لاش ملی جسے اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور پھر قتل کردیا گیا۔ ڈی ایچ کیو چار سدہ کی میڈیکل آفیسر نے بچی کے ساتھ […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس کے 5 نئے مریض سامنے آگئے جس کے بعد 21 روز کے دوران تعلیمی اداروں میں کورونا کے مریضوں کی کُل تعداد 572 ہو گئی۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں پیر کو […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ عدلیہ کے معاملات میں کوئی مداخلت نہیں ہورہی ہے اور عدلیہ آزادی سے کام کر رہی ہے۔ کوئٹہ کی ہائیکورٹ بلڈنگ میں پاکستان بار کونسل کی جانب سے چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا جس […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 16 نئے مریض سامنے آگئے جس کے بعد 15 روز کے دوران تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کے مریضوں کی کُل تعداد 541 ہو گئی ہے۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں منگل کو […]
تھرپارکر (اصل میڈیا ڈیسک) غذائی قلت اور دیگر بیماریوں کے باعث سول اسپتال مٹھی میں مزید 3 بچے انتقال کر گئے۔ محکمہ صحت نے بھی غذائیت کی کمی اور دیگر امراض کے باعث مزید 3 بچوں کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق رواں سال غذائی کمی اور دیگر بیماریوں کی […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام ف بلوچستان کے صوبائی امیر اور رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالواسع نے کہا کہ اگر نیب نے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کو گرفتار کیا تو جمعیت کے کارکن ایسی تحریک چلائیں گے کہ حکومت انہیں خود رہا کرنے پر مجبور ہو جائے گی۔ کوئٹہ میں جے یو […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان میں تعلیمی ادارے کھلتے ہی کورونا وائرس کے کیس رپورٹ ہونے لگے جس کے بعد کوئٹہ، چمن، ژوب، گوادر اور ڈیرہ بگٹی کے 11 اسکولز بند کر دیے گئے جب کہ لورالائی میڈیکل کالج، جامعہ بلوچستان اور کوئٹہ کی وومن یونیورسٹی میں بھی تعلیمی سرگرمیاں معطل کر دی گئیں۔ محکمہ […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ پولیس بلوچستان نے عبدالمجید اچکزئی کی بریت کے فیصلہ کو بلوچستان ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ محکمہ پولیس بلوچستان نے سابق رکن اسمبلی عبدالمجید اچکزئی کی ماڈل کورٹ سے ٹریفک سارجنٹ قتل کیس میں بریت کے فیصلہ کو بلوچستان ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ بلوچستان ہائی کورٹ میں ٹریفک سارجنٹ […]
ننکانہ صاحب (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس نے گجرپورہ موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد کی موجودگی کی اطلاع پر سرچ آپریشن کیا لیکن واقعے کو 8 روز گزرنے کے باوجود ملزم اب تک پولیس کے ہاتھ نہ آسکا۔ ترجمان ننکانہ پولیس کے مطابق موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد کی ننکانہ میں موجودگی […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر صوبے کی جیلوں میں موجود قیدیوں کی رشتے داروں سے ملاقات پر عائد پابندی ختم کر دی۔ محکمہ جیل خانہ جات کے حکام کے مطابق رواں سال مارچ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر جیلوں میں پابند […]
بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان حکومت نے بھی سارجنٹ قتل کیس میں سابق ایم پی اے عبدالمجید اچکزئی کی بریت کو چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے ٹوئٹر کے ذریعے عبدالمجید اچکزئی کی بریت کو چیلنج کرنے کا اعلان کیا۔ اس سے قبل بلوچستان پولیس کے ایڈیشنل آئی جی […]
کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام ضلع قلعہ عبداللہ چمن کے رہنماء اور جامعہ دارالعلوم صدیقیہ چمن کے مدیر حافظ محمد صدیق مدنی نے کہا ہے کہ کراچی,اسلام آباد اور دوسرے شہروں میں حضرات صحابہ کرام کی اعلانیہ گستاخی کے پے درپے واقعات اسلامیان پاکستان کی دلآزاری ہی نہیں امن و امان اور قومی سلامتی پر […]
جنوبی وزیرستان (اصل میڈیا ڈیسک) جنوبی وزیرستان میں سرچ آپریشن کے دوران دہشتگردوں کی فائرنگ سے تین سیکیورٹی اہلکار شہید اور چار زخمی ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان میں سرچ آپریشن کے دوران دہشتگردوں کی فائرنگ سے تین سیکیورٹی اہلکار شہید ہوئے جن میں […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کی صورتحال میں کمی آنے پر حکومت بلوچستان نے صوبے کے تمام سرکاری محکموں کے دفاتر مکمل طور پر کھولنے کے احکامات جاری کر دیے۔ حکومت بلوچستان کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں کورونا وائرس کے گراف میں کمی کے پیش نظر صوبائی حکومت نے تمام انتظامی […]
سکھر (اصل میڈیا ڈیسک) نیب کی درخواست پر رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی روک دی گئی۔ احتساب عدالت نے نیب کی درخواست پر رہنما پاکستان پیپلزپارٹی خورشید شاہ کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی روک دی، نیب نے عدالت سے درخواست میں کہا کہ ہمیں مزید […]
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے رہنماء و ممبر نیشنل یوتھ اسمبلی حافظ محمد صدیق مدنی نے ٹارگٹ کلنگ کی بدولت ممتاز تاجر حاجی گل زرین عشے زئی اور پی ٹی ایس ایم سی کلی حاجی صلاح الدین کے چیئرمین نذیر احمد اچکزئی کے بڑے بھائی حاجی آمین اللہ لونگ باچا پر اندھا دھند فائرنگ سے […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کورونا میں مبتلا ہو گئے۔ سردار اختر مینگل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے ذریعے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی۔ سردار اختر مینگل نے بتایا کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا اس لیے ان سے ملنے والے قریبی […]