کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان حکومت نے حیات بلوچ کے کیس میں انصاف کی فراہمی یقینی بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ویڈیو بیان میں ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا کہ حیات بلوچ کی شہادت کا واقعہ انتہائی درد ناک اور افسوس ناک ہے، تربت میں معصوم نوجوان کے ساتھ ظلم […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) انسداد پولیو کی خصوصی مہم کے موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی جانب سے جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ پولیو مہم کو کامیاب بنا کر صوبے کے صحت مند مستقبل کو یقینی بنایا جا سکتا ہے۔ جام کمال خان نے کہا کہ پولیو مہم کی کامیابی والدین […]
پاکپتن (اصل میڈیا ڈیسک) حضرت بابا فرید الدین گنج شکر کے 778 ویں سالانہ عرس کی تقریبات کا آغاز ہو گیا تاہم پولیس نے مزار کو جانے والے تمام راستے سیل کر دیے۔ پولیس کے مطابق مزار بابا فرید کے اردگرد کاروباری سرگرمیاں اور مارکیٹیں بند کر دی گئی ہیں اور عرس کی تقریبات میں […]
گلگت (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرات اور خدشات کے باوجود گلگت میں پاکستان کے جشن آزادی کی تیاریاں حتمی مرحلے میں داخل ہوگئیں۔ گلگت میں کئی روز سے جاری جشن آزادی پاکستان کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں اور جشن آزادی کو شایان شان طریقے سے منانے کے لیےگلگت کے […]
بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت بلوچستان نے صوبے بھر میں 15 اگست سے سرکاری اسپتالوں میں (آؤٹ پیشنٹ ڈپارٹمنٹ) او پی ڈی کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیکرٹری صحت بلوچستان دوستین جمالدینی نے جیو نیوز کو بتایا کہ صوبے کے تمام سرکاری اسپتالوں میں بند او پی ڈیز کو 15اگست سے کھولنے کا فیصلہ کیا […]
چمن (اصل میڈیا ڈیسک) چمن مال روڈ پر ہونے والے دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہو گئی جب کہ 21 افراد زخمی ہیں۔ سیکیورٹی حکام کا بتانا ہے کہ دھماکہ مال روڈ پر ہوا جس کے نتیجے میں ابتدائی طور پر 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے۔ ریسکیو حکام نے […]
دادو (اصل میڈیا ڈیسک) بارشوں نے ضلع میں تباہی مچادی جس کے باعث گج ڈیم کے حفاظتی بند میں شگاف پڑنے سے 350 سے زائد گاؤں زیرآب آ گئے۔ سندھ کے ضلع دادو میں کیرتھرکے پہاڑوں سے آنے والے سیلابی ریلے سے سیکڑوں دیہات متاثر ہوئے۔ کاچھو میں پہاڑی ندی نالوں میں طغیانی سے متعدد […]
بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا رکھی ہے، سیلابی ریلے جانور، املاک اور رابطہ پُلوں کو بھی بہا لے گئے جب کہ مختلف حادثات میں 9 افراد جاں بحق ہو گئے۔ مون سون کی شدید بارشوں کے باعث بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سیلابی صورت حال پیدا ہو […]
بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت بلوچستان نے صوبے میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے تحت کاروباری مراکز کے اوقات کار کو ختم کر دیا۔ محکمہ داخلہ و قبائلی امور بلوچستان کے جاری کردہ ایک اعلامیے کے مطابق حکومت بلوچستان نے صوبے میں دکانوں، اسٹورز اور مارکیٹوں سمیت تمام چھوٹے بڑے کاروباری مراکز میں اوقات کار کی […]
بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان میں اسمارٹ لاک ڈاؤن میں مزید 15 روز کی توسیع کر دی گئی۔ صوبائی محکمہ داخلہ کے نوٹیفیکشن کے مطابق صوبے بھر میں تمام شاپنگ مالز، مارکیٹیں، دکانیں، گودام، آٹو ریپئر شاپس اور ہیر کٹنگ سیلونز ہفتہ سے جمعرات تک صبح 9 بجے سے رات 10 بجے تک کھولنے کی […]
بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) صوبہ بلوچستان میں صحافی انور جان کے قتل کے بعد پولیس نے صوبائی وزیر عبدالرحمان کھیتران کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ انور جان کو ماضی میں بھی جان سے مار دینے کی دھمکیاں مل چکی تھیں۔ بلوچستان کے صحافی انور جان کو گزشتہ روز دفتر سے گھر واپسی […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) تربت بازار میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور 7 افراد زخمی ہو گئے۔ کوئٹہ کے تربت بازار میں ایک گاڑی کے قریب زور دار دھماکا ہوا جس سے گاڑی میں آگ لگ گئی اور دھماکے کی شدت سے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے جب کہ دھماکے کے نتیجے […]
فیصل آباد (اصل میڈیا ڈیسک) فیصل آباد میں بارش کے بعد مکان کی چھت گرنے کے دو مختلف واقعات میں 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق تاندلیانوالہ کے چک دھوپ سڑی علاقے میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ […]
سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور مرزا) ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پرویز اختر نے فارسٹ ڈیپارٹمنٹ جہلم کے زیر اہتمام مون سون شجرکاری مہم 2020 /پلانٹ فار پاکستان ڈے کا افتتاح ڈی سی کمپلیکس میں پودا لگا کر کیا۔ ڈپٹی کمشنر راؤ پرویز اختر نے بتایا ہے حکومت کی ہدایت پر رواں سال مون سون شجر کاری […]
سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور مرزا پوران) ڈپٹی کمشنر جہلم رائو پریز اختر کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کا خصوصی اجلاس ڈی سی کمپلیکس میں منعقد کیا گیا۔اس موقع پرسی ای او ہیلتھ ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈی ایچ او میاں مظہر حیات، ڈی او پاپولیشن بابر ظہر،ڈی او انفارمیشن عثمان سندھو،ڈی ای او سید مظہر […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان میں گزشتہ چار ماہ سے کورونا کے پھیلاؤ کی شرح اب کم ہونا شروع ہو گئی۔ بلوچستان میں چارماہ قبل تفتان کے راستے آنے والی کورونا کی وبا نے 120 روز کے دوران ایک رکن اسمبلی سمیت 200 سے زائد افراد کی جان لے لی جب کہ 11 ہزار کے […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان میں 30 ہزار سے زائد افراد کے صوبے کا جعلی ڈومیسائل بناکر وفاقی محکموں میں ملازمتیں حاصل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ صوبے کے ڈپٹی کمشنروں نے وفاقی محکموں میں ملازمت کرنے والے افراد کے بوگس لوکل و ڈومیسائل کے اجرا کی تحقیقات شروع کردی ہیں جس کے بعد مستونگ […]
کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام کے رہنماء اور ممبر نیشنل یوتھ اسمبلی پاکستان حافظ محمد صدیق مدنی نے ایک کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک افغان بارڈر چمن کی بندش سے سرحدی علاقوں کے عوام سمیت تاجربرادری اور دونوں ممالک کا ہر طبقہ متاثر ہوا ہے۔ افغان بارڈر کی بندش سے مزدور […]
چمن (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں پچھلے دنوں سکیورٹی اہلکاروں نے دو صحافیوں کو حراست میں کر بیہمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ اس واقعے کو دس روز ہونے کو آئے لیکن بظاہر کسی اہلکار کے خلاف اب تک کوئی کارروائی نہیں ہوئی۔ چمن کے صحافیوں سید علی اور عبدالمتین اچکزئی کا […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان اسمبلی میں 10 گھنٹے کا طویل ہنگامہ خیز اجلاس ہوا اور ایوان مچھلی بازار بن گیا۔ بلوچستان اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس اسپیکر عبد القدوس بزنجو کی زیر صدارت ہوا جس میں پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے رکن اسمبلی میر نصیب اللہ مری اپنے حلقے میں حکومتی مداخلت […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان حکومت نے کوئٹہ کے کورونا سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں مکمل لاک ڈاون کا فیصلہ کرلیا۔ شہر کےکورونا سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ محکمہ داخلہ کے اجلاس میں کیاگیا جس کیلئے محکمہ صحت سے شہر میں کورونا سے زیادہ متاثرہ علاقوں کا ڈیٹا اور تفصیلات طلب […]
کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام کے رہنماء اور ممبر نیشنل یوتھ اسمبلی حافظ محمد صدیق مدنی نے کہا کہ پاک افغان بارڈر چمن کی بندش سے سرحدی علاقوں کے عوام سمیت تاجربرادری اور دونوں ممالک کا ہر طبقہ متاثر ہوا ہے۔ افغان بارڈر کی بندش سے مزدور و تاجر پریشان، پاکستانی افغان سرزمین اور افغان […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت بلوچستان نے صوبے میں ہوٹلز اور ریسٹورینٹس کھولنے کی اجازت دے دی۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری ایس او پیز کے مطابق ہوٹلز اور ریسٹورینٹس کو کھولنے سے 4 گھنٹے قبل اسپرے کرنا ہوگا جب کہ ہوٹلز اور ریسٹورینٹس کا عملہ ماسک اور گلوز کےبغیر کام نہیں کرے گا۔ […]
ٹھٹھ (اصل میڈیا ڈیسک) جھرک کے قریب دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے 7 بچے ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مقامی افراد نے دریائے سندھ سے تمام بچوں کی لاشیں نکال لی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دریائے سندھ میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں 6 سے […]