پاکپتن (اصل میڈیا ڈیسک) پاکپتن سے مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی میاں نوید علی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ پاکپتن سے مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی میاں نوید علی نے ٹیلی فونک گفتگو میں بتایا کہ ان کی طبیعت گزشتہ چند روز سے خراب تھی اور انہوں نے بخار سمیت دیگر […]
بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان میں کورونا وائرس سے لڑتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال مستونگ کے سابق چائلڈ اسپیشلسٹ ڈاکٹر شاہ ولی جان کی بازی ہار گئے۔ ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ بلوچستان کے مطابق ڈاکٹر شاہ ولی بولان میڈیکل کمپلیکس (بی ایم سی) کے آئسولیشن وارڈ میں زیر علاج تھے لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے […]
بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان سے این ایف سی ایوارڈ کے غیر سرکاری رکن جاوید جبار رضاکارانہ طور پر مستعفی ہو گئے۔ جاوید جبار کو وزیر اعلیٰ بلوچستان نے دسویں این ایف سی کیلئے بلوچستان سے غیر سرکاری ممبر نامزد کیا تھا لیکن ان کی نامزدگی کو بلوچستان ہائی کورٹ میں چیلنج کیا گیا تھا۔ […]
بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ صحت بلوچستان نے صوبے کی سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز فوری طور پر نہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بلوچستان کے سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز فوری طور پر نہ کھولنے کا یہ فیصلہ صوبائی سیکرٹری صحت بلوچستان دوستین جمالدینی کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس […]
جیکب آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جیکب آباد میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے صحافی ذوالفقار مندرانی کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ جیکب آباد کے علاقے دودا پور میں پیش آیا جہاں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے صحافی ذوالفقار مندرانی کو قتل کر دیا۔ ذوالفقار مندرانی کی لاش کو […]
بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت بلوچستان نے صوبے میں اسمارٹ لاک ڈاون کو 15 روز کے لیے بڑھادیا جو اب 2 جون تک برقرار رہے گا۔ بلوچستان میں موجودہ لاک ڈاون کی معیاد آج دوپہر بارہ بجے ختم ہوگئی تھی جس کی توسیع کے لیے محکمہ داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ لاک ڈاؤن کے دوران […]
شمالی وزیرستان (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ ہفتے سوشل میڈیا پر ایک ایسی ویڈیو وائرل ہو گئی جس میں ایک لڑکا اور تین لڑکیوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔ اس ویڈیو کے وائرل ہوتی ہے لڑکیوں کے رشتہ داروں نے دو لڑکیوں کو قتل کر کے دفن کر دیا۔ گزشتہ ہفتہ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو […]
بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خزانہ بلوچستان ظہور بلیدی میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز مسلسل بڑھتے جا رہے ہیں اور اس سے اب تک متعدد سیاستدان بھی متاثر ہو چکے ہیں۔ متاثرہ سیاستدانوں میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری، […]
میاں چنوں (اصل میڈیا ڈیسک) میلسی لنک کینال میں مسافر وین نہر میں گرنے سے 9 افراد ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ نہر میں گرنے والی وین میں ایک ہی خاندان کے 12 افراد سوار تھے، 9 افراد کی لاشوں اور وین کو نہر سے نکال لیا گیا […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشتگردوں کے حملے میں پاک فوج کے ایک افسر سمیت 6 فوجی اہلکار شہید ہو گئے۔ حملہ پاک افغان سرحد سے 14 کلو میٹر دور کیچ کے علاقے بلیدا میں کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری […]
جہلم (اصل میڈیا ڈیسک) جہلم پولیس نے انجینئر محمد علی مرزا کو مذہبی منافرت اور مختلف علمائے کرام کے خلاف شر انگیزی پھیلانے کے الزام میں گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا تاہم عدالت نے ملزم کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کردیا۔ تھانہ سٹی پولیس کے مطابق انجینئر محمد علی مرزا مختلف علمائے کرام […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان حکومت نے صوبے میں کورونا وائرس کے پھیلا ؤ کے پیش نظر جاری لاک ڈاؤن میں 19 مئی تک مزید 15 روز کی توسیع کر دی۔ صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے اس سلسلے میں ایک اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہےکہ حکومت نے کورونا وائرس […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان میں 59 ڈاکٹروں سمیت 97 ہیلتھ ورکرز کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے جب کہ سول اسپتال کے دو ڈسپنسر بھائی کورونا سے لڑتے ہوئے جاں بحق ہو گئے۔ وزرات قومی صحت کے اعداد و شمار کے مطابق 30 اپریل تک بلوچستان میں کورونا وائرس سے 59 ڈاکٹرز، 04 نرسز ۱ور […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت بلوچستان نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کے لیے سخت ایکشن لیتے ہوئے انہیں گرفتار کر کے قرنطینہ مراکز منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی کے مطابق کوئٹہ میں اب تک لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر 2700 دوکانیں سیل کی جاچکی ہیں۔ […]
شمالی وزیرستان (اصل میڈیا ڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کر کے 9 دہشت گردوں کو ہلاک اور ایک کو گرفتار کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے خیسولہ اور دوسالی میں سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلہ […]
بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں لاک ڈاون میں 5 مئی تک توسیع کر دی گئی جس میں تمام پابندیاں بدستور برقرار رہیں گی۔ صوبائی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق لاک ڈاون میں توسیع آج دوپہر 12بجے سے 5 مئی دوپہر 12بجے تک کی گئی ہے اور اس دوران […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان حکومت نے کورونا وائرس کے پیش نظر صوبے بھر میں شہریوں کو ناک اور منہ ڈھانپنا لازمی قرار دے دیا۔ ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ صوبے بھر میں شہری ہر صورت ماسک کا استعمال کریں ،کسی بھی کپڑے، مفلر یا چادر […]
بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی جنوب مغربی صوبہ بلوچستان میں ڈاکٹروں نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے حفاظتی سامان کی خریداری کے لئےسرکاری اسپتالوں میں چندہ مہم شروع کر دی ہے۔ ڈاکٹروں کے بقول حکومت نے اکثر ہسپتالوں میں انہیں تاحال مکمل حفاظتی کٹس اور دیگر سامان فراہم نہیں کیا ہے اسی لیے انہیں مجبور […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے صوبائی حکومت کی وزراء کمیٹی سے کامیاب مذاکرت کے بعد احتجاج ختم کرکے تمام اسپتالوں میں سروسز بحال کر دیں۔ حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ 90 فیصد ڈاکٹرز کو حفاظتی کٹس فراہم کی گئی تھیں ، حکومت ڈاکٹرز کے […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے کورونا وائرس سے بچاؤ کی حفاظتی کٹس نہ فراہم کرنے پر احتجاج کرتے ہوئے سول اسپتال میں میڈیکل سپرینٹنڈنٹ اور ڈپٹی میڈیکل سپرینٹنڈنٹ کے دفاتر کو تالے لگا دیئے۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر یاسر نے بتایا کہ ہمارے ڈاکٹر ز کورونا […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان میں 29 مارچ تک ایران اور افغانستان سے 90 ہزار 192 افراد کے داخل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 29 مارچ تک کوئٹہ ایئرپورٹ سے 12 ہزار 938 افراد، تربت کیچ ایئرپورٹ سے 174، تربت ریدگ پوائنٹ سے 218، گوادر گبد پوائنٹ سے 131، تفتان بارڈر سے […]
رحیم یار خان (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں کورونا وائرس کے باعث ایک خاتون انتقال کر گئیں جس کے بعد صوبے میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 6 ہوگئی ہے، یہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں مہلک وائرس سے پانچویں ہلاکت ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری بیان میں […]
بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کا کہنا ہے تفتان میں پانچ ہزار زائرین کے لیے انتظامات کرنا بہت مشکل تھا، انتظامات کیسے کیے گئے، یہ ہم ہی جانتے ہیں۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ ایران میں کورونا کی وبا پھیلنے کے بعد وہاں […]