کورونا سے بچاؤ: بلوچستان میں بھی آج سے 2 ہفتوں کے لیے لاک ڈاؤن کا فیصلہ

کورونا سے بچاؤ: بلوچستان میں بھی آج سے 2 ہفتوں کے لیے لاک ڈاؤن کا فیصلہ

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے صوبے بھر میں آج سے 2 ہفتوں کے لیے لاک ڈاؤن کیا جائے گا۔ محکمہ داخلہ کے اعلامیہ کے مطابق صوبائی حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے 2 ہفتوں کے لاک ڈاون کا فیصلہ کرتے ہوئے نئی پابندیاں […]

.....................................................

گلگت بلتستان: کورونا وائرس کیخلاف لڑنے والے ڈاکٹر اسامہ شہید ہو گئے

گلگت بلتستان: کورونا وائرس کیخلاف لڑنے والے ڈاکٹر اسامہ شہید ہو گئے

گلگت بلتستان (اصل میڈیا ڈیسک) گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے خلاف جنگ کے ہراول دستے میں شامل ڈاکٹر اسامہ ریاض شہید ہو گئے۔ گلگت بلتستان میں داخل ہونے والے مسافروں میں کورونا وائرس کی اسکریننگ کے دوران ڈاکٹر اسامہ ریاض خود بھی اسی مہلک وائرس سے متاثر ہو گئے تھے۔ ڈاکٹر اسامہ مقامی اسپتال […]

.....................................................

کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے اہم اقدام، بلوچستان حکومت کا جزوی لاک ڈاؤن کا فیصلہ

کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے اہم اقدام، بلوچستان حکومت کا جزوی لاک ڈاؤن کا فیصلہ

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان حکومت نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے اور اس کے خطرات سے نمٹنے کیلئے صوبے میں جزوی لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیل کے مطابق بلوچستان حکومت نے کرونا وائرس کے بڑھتے خطرات اور اس کے سدباب کیلئے 21 دن تک جزوی لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔ […]

.....................................................

وزیر مملکت شہریار آفریدی کے بھتیجے نے خودکشی کر لی

وزیر مملکت شہریار آفریدی کے بھتیجے نے خودکشی کر لی

کوہاٹ (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر مملکت برائے انسداد منشیات شہریار آفریدی کے بھتیجے نے مبینہ طورپر خودکشی کر لی۔ پولیس کے مطابق شہریار آفریدی کے بھتیجے جواد آفریدی نے فائرنگ کرکے خود کشی کر لی۔ پولیس نے بتایا کہ جواد آفریدی نے کے ڈی اے میں واقع اپنے گھر میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر […]

.....................................................

وفاقی حکومت کا کورونا کے باعث چمن بارڈر کو بند کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا کورونا کے باعث چمن بارڈر کو بند کرنے کا فیصلہ

چمن (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کے باعث سخت حفاظتی اقدامات کرتے ہوئے حکومت پاکستان نے پاک افغان سرحد چمن کو کل سے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزرات داخلہ کے مطابق چمن بارڈر افغانستان میں کورونا وائرس کے باعث بند کیا جا رہا ہے، جو 2 مارچ سے ایک ہفتے کے لیے بند […]

.....................................................

سکھر: مسافر کوچ پاکستان ایکسپریس کی زد میں آ گئی، 20 افراد جاں بحق، 25 زخمی

سکھر: مسافر کوچ پاکستان ایکسپریس کی زد میں آ گئی، 20 افراد جاں بحق، 25 زخمی

سکھر (اصل میڈیا ڈیسک) روہڑی ریلوے پھاٹک پر مسافر کوچ ٹرین کی زد میں آگئی جس کے نتیجے میں 20 افرادجاں بحق جبکہ ٹرین کے اسسٹنٹ ڈرائیور سمیت 25 سے زائد مسافر زخمی ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ پھاٹک نہ ہونے کے […]

.....................................................

کورونا وائرس: بلوچستان کی جیلوں میں قیدیوں کی بھی اسکریننگ کرنے کا فیصلہ

کورونا وائرس: بلوچستان کی جیلوں میں قیدیوں کی بھی اسکریننگ کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان حکومت نے کورونا وائرس کے پیش نظر صوبے کی جیلوں میں قید قیدیوں کی اسکریننگ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے صوبے کے آئی جی جیل خانہ جات ملک محمد یوسف نے بتایا کہ کوئٹہ جیل کے علاوہ صوبے کی کوئی بھی جیل اوور کراؤڈ نہیں […]

.....................................................

ملک میں کورونا کی تصدیق کے بعد خوف کی فضا، ایران سے آنے والوں کی فہرستیں تیار

ملک میں کورونا کی تصدیق کے بعد خوف کی فضا، ایران سے آنے والوں کی فہرستیں تیار

کراچی/ لاہور / پشاور / کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ روز کورونا وائرس کی موجودگی کی تصدیق کے بعد ملک بھر میں خوف کی فضا ہے۔ گزشتہ روز معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی جانب سے کراچی اور اسلام آباد میں کورونا کیسز کی تصدیق کے بعد ملک بھر میں خوف کی فضا […]

.....................................................

بلوچ علیحدگی پسندوں کا حملہ، پانچ سکیورٹی اہلکار مارے گئے

بلوچ علیحدگی پسندوں کا حملہ، پانچ سکیورٹی اہلکار مارے گئے

تربت (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں بلوچ عسکریت پسندوں نے شورش زدہ صوبہ بلوچستان کے ضلع تربت میں نیم فوجی دستے کے ایک کیمپ پر گھات لگا کر حملہ کیا ہے۔ اس حملے کے نتیجے میں کم از کم پانچ اہلکار مارے گئے جبکہ تین دیگر زخمی ہوئے۔ نیم فوجی دستے کے کیمپ پر حملے […]

.....................................................

خاتون سے مبینہ زیادتی: ملزم جج نے عدالتی حکم پر بھی ڈی این اے نہیں کرایا

خاتون سے مبینہ زیادتی: ملزم جج نے عدالتی حکم پر بھی ڈی این اے نہیں کرایا

سیہون (اصل میڈیا ڈیسک) لڑکی سے چیمبر میں مبینہ زیادتی کرنے والے جج نے عدالتی احکامات کے بعد بھی ڈی این اے نہیں کرایا۔ مبینہ زیادتی کیس میں خاتون سلمی بروہی کو عدالت نے دوبارہ بیان دینے کے لیے جب کہ معطل سول جج ملزم امتیاز بھٹو کو بھی ڈین این اے کے لیے دوبارہ […]

.....................................................

ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس وین کے قریب بم دھماکا، ایک اہلکار جاں بحق، 3 زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس وین کے قریب بم دھماکا، ایک اہلکار جاں بحق، 3 زخمی

ڈی آئی خان (اصل میڈیا ڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان کلاچی پولیس وین کے قریب بم دھماکے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی نفری موقع پر پہنچ گئی۔ ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی کے علاقہ مڈی کے قریب سڑک کے کنارے نصب بم دھماکہ اس وقت […]

.....................................................

کراچی: کیماڑی میں پراسرار گیس کا اخراج جاری، مزید 2 افراد جاں بحق، تعداد 8 ہو گئی

کراچی: کیماڑی میں پراسرار گیس کا اخراج جاری، مزید 2 افراد جاں بحق، تعداد 8 ہو گئی

کیماڑی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے کیماڑی میں پراسرار گیس کا اثر ختم نہ ہو سکا۔ لوگوں کو بدستور سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے، زہریلی گیس سے 200 سے زائد افراد متاثر ہوئے۔ ضیاالدین، کے پی ٹی اور جناح ہسپتال میں اب بھی 23 افراد زیر علاج ہیں جن میں 10 کی […]

.....................................................

کوئٹہ کے علاقے شارع اقبال میں دھماکا، 5 افراد جاں بحق، 10 زخمی

کوئٹہ کے علاقے شارع اقبال میں دھماکا، 5 افراد جاں بحق، 10 زخمی

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ کے علاقے شارع اقبال پر دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کے بارے میں فی الحال کچھ نہیں کہا جاسکتا۔ اطلاعات کے مطابق دھماکا ضلع کچہری کے قریب ہوا جہاں متعدد سرکاری عمارتیں […]

.....................................................

شہناز انصاری کی نوشہرو فیروز میں نماز جنازہ ادا، لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکت

شہناز انصاری کی نوشہرو فیروز میں نماز جنازہ ادا، لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکت

نوشہرو فیروز (اصل میڈیا ڈیسک) رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری کی نماز جنازہ مدرسہ ہائی اسکول کے گراؤنڈ پر ادا کی گئی، نماز جنازہ میں لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ نماز جنازہ میں پیپلز پارٹی کے مقامی رہنماؤں اور کارکنوں سمیت ضیاءالحسن لنجار سابق صوبائی وزیر و رکن صوبائی اسمبلی ممتاز چانڈیو عاجز […]

.....................................................

نوشہرو فیروز میں فائرنگ، پیپلز پارٹی کی رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری جاں بحق

نوشہرو فیروز میں فائرنگ، پیپلز پارٹی کی رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری جاں بحق

نوشہرو فیروز (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کی رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق ہو گئیں۔ اطلاعات کے مطابق صوبہ سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز میں دریا خان مری کے قریب مسلح افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری شدید زخمی ہوگئیں۔ انہیں زخمی […]

.....................................................

کوئٹہ: سول اسپتال میں مریضوں کو جعلی ادویات دیے جانے کا انکشاف

کوئٹہ: سول اسپتال میں مریضوں کو جعلی ادویات دیے جانے کا انکشاف

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) سول اسپتال میں جعلی ادویات کے ذریعے مریضوں کا علاج کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ اسپتال انتظامیہ کو یہ ادویات ایم ایس ڈی سے فراہم کی جاتی ہیں جنہیں طبی ماہرین نے مریضوں کی صحت کے لیے شدید نقصان دہ قرار دیا ہے۔ گورنر بلوچستان جسٹس ریٹائرڈ امان اللہ یاسین […]

.....................................................

دنیا کفر اسلام کیخلاف سازشوں میں مصروف ہیں پاکستان کا تقدس مسجد کے تقدس کے برابر ہے۔ حافظ محمد صدیق مدنی

دنیا کفر اسلام کیخلاف سازشوں میں مصروف ہیں پاکستان کا تقدس مسجد کے تقدس کے برابر ہے۔ حافظ محمد صدیق مدنی

کوئٹہ : دنیا کفر اسلام کیخلاف سازشوں میں مصروف ہیں پاکستان کا تقدس مسجد کے تقدس کے برابر ہے بندوق اٹھانے کے قائل نہیں غیر مرعی قوتیں ہمیشہ جمعیت کے راستے میں رکاوٹ بنی رہتی ہے نماز کی پابندی تو واشنگٹن میں بھی نہیں پی پی پی، پی ایم ایل اور پی ٹی آئی باطل […]

.....................................................

پاکستان میں کورونا وائرس کے دو مشتبہ مریض سامنے آ گئے

پاکستان میں کورونا وائرس کے دو مشتبہ مریض سامنے آ گئے

خیر پور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں چین سے واپس آنے والے دو طالب علم ممکنہ طور پر کورونا وائرس سے متاثر ہو سکتے ہیں۔ ایسا ایک کیس لاڑکانہ جبکہ دوسرا خیرپور میں سامنے آیا ہے۔ مقامی ہسپتالوں میں ان کے ٹیسٹ کی سہولیات ہی موجود نہیں ہیں۔ خیر پور میں گمس ہسپتال کے ڈائریکٹر […]

.....................................................

کوئٹہ: گھر میں گیس لیکج دھماکا، 2 بچے جاں بحق

کوئٹہ: گھر میں گیس لیکج دھماکا، 2 بچے جاں بحق

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس لائن میں واقع گھر میں گیس لیکج کے دھماکے سے 2 بچے جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے پولیس لائن کالونی میں واقع ایک گھر میں گیس لیکج کا دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں بچوں سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔ گیس لیکج کے دھماکے […]

.....................................................

سیکیورٹی فورسز کا دتہ خیل میں آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید

سیکیورٹی فورسز کا دتہ خیل میں آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید

دتہ خیل (اصل میڈیا ڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک کر دیئے، امن دشمنوں سے لڑتے ہوئے پاک فوج کے 2 جوان شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق سیکورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں دہشت گردوں کی موجودگی سے متعلق خفیہ […]

.....................................................

کارکن تیار رہیں، اسلام آباد مارچ کا اعلان کر سکتے ہیں، فضل الرحمن

کارکن تیار رہیں، اسلام آباد مارچ کا اعلان کر سکتے ہیں، فضل الرحمن

سخاکوٹ (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ دوبارہ اسلام آباد مارچ کا اعلان کر سکتے ہیں اس لئے کارکن ہمہ وقت تیار رہیں۔ جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن نے جے یو آئی ملاکنڈ کے ضلعی جنرل سیکرٹری مولانا سلمان تاثیر کی قیادت میں جے […]

.....................................................

عدالت کا سرفراز بگٹی کو گرفتار کرنے کا حکم، سینیٹر گرفتاری دیئے بغیر روانہ

عدالت کا سرفراز بگٹی کو گرفتار کرنے کا حکم، سینیٹر گرفتاری دیئے بغیر روانہ

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بچی کے اغواء میں معاونت سے متعلق کیس میں عدالت نے سابق وزیر داخلہ بلوچستان اور سینیٹر سرفراز بگٹی کو گرفتار کرنے کا حکم صادر فرما دیا۔ ایڈیشنل سیشن کورٹ نے بچی کے اغواء میں معاونت سے متعلق کیس میں سینیٹر سرفراز بگٹی کی ضمانت کی درخواست خارج کرتے ہوئے انہیں […]

.....................................................

سلیمان خان بلوچستان کی شدید برفباری میں پھنسے افراد کیلئے مسیحا

سلیمان خان بلوچستان کی شدید برفباری میں پھنسے افراد کیلئے مسیحا

بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) ان دنوں سوشل میڈیا پر کچلاک کی کلی قاسم کے سلیمان خان کے کارنامے کے چرچے ہیں جنہوں نے شدید برف باری میں پھنسے افراد کی مدد کر کے انسانیت اور رحم دلی کی مثال قائم کردی ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ معاشرے کو سلیمان خان جیسے خدا ترس […]

.....................................................

بلوچستان: بالائی علاقوں میں شدید برفباری، 15 افراد جاں بحق

بلوچستان: بالائی علاقوں میں شدید برفباری، 15 افراد جاں بحق

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دو روز سے جاری برف باری اور بارشوں نے تباہی مچادی ہے جس دوران حادثات میں 15 افراد جاں بحق ہو گئے۔ بلوچستان کے بالائی علاقوں میں3 سے4 فٹ تک برف پڑ چکی ہے، شدید برف باری سے زیارت،مستونگ، قلعہ سیف اللہ ،قلعہ عبداللہ ،ہرنائی اور […]

.....................................................