سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) دکھ درد اور پرشانیوں کے خاتمہ کے لئے ” لوگوں کے عیبوں ” پر پردہ پانا سیکھو۔ جو دنیا میں کسی کے گناہ کی پردہ پوشی کرتا ہے اللہ پاک روزِ قیامت اسے رسوا نہیں ہونے دینگے۔ ان خیالات کا اظہار پروفیسر فارماسسٹ ڈاکٹر ملک محمد وحید پرنسپل جہلم […]
بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ میں لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے قائم حکومتی کمیشن نے چھ روزہ سماعت مکمل کر لی جس میں 85 لاپتہ افراد کے کیسز سنے گئے۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے بلوچستان ہائیکورٹ کے سا بق جج جسٹس ریٹائرڈ فضل الرحمان کی سربراہی میں […]
ککرالی (اصل میڈیا ڈیسک) گجرات میں تھانہ ککرالی کے علاقے میں گھر میں آگ لگنے سے 6 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق گھر میں آتشزدگی کا واقعہ تھانہ ککرالی کے مضافاتی گاؤں گوچھ میں پیش آیا۔ ریسکیو ذرائع کا بتانا ہے کہ آگ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو […]
سیٹلائٹ ٹاؤن (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں ہونے والے دھماکے میں ڈی ایس پی امان اللہ سمیت 11 افراد شہید اور 12 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقے غوث آباد کی مسجد میں ہوا جس میں ڈی ایس پی امان اللہ اور دیگر10 افراد جاں بحق […]
سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) سرائے عالمگیر مدر اینڈ چائلڈ کئیر سنٹر کا عظیم الشان افتتاح ہوا۔ ضلع گجرات اور ضلع جہلم کی ڈاکٹرز کمیونٹی سمیت سرائے عالمگیر سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ تفصیل کے مطابق بین الاقوامی شہرت یافتہ پروفیسر ڈاکٹر انعام اللہ مرزا کے صاحبزادے ڈاکٹر احسان اللہ مرزا چائلڈ […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) ڈفرن اسپتال کے قریب سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو دھماکا خیز مواد سے نشانہ بنایا گیا۔ کوئٹہ میں ڈفرن اسپتال کے قریب زور دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے، ریسکیو ذرائع کے مطابق میکانگی روڈ پر ہونے والے دھماکے میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل رائو امرت خاں نے کہا ہے کہ ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والوں نے حقیقت میں ووٹر کی عزت کو پامال کر دیا ہے۔ اگر ان لوگوں کی نیتیں صاف ہوتی تو آج عوام کے دلوں کے اندر ان کی قدرو قیمت […]
رحیم یار خاں : روٹری پاکستان پولیو کمیٹی کے عہدیدارممتاز بیگ و ضیغم علی احمد نے ایئرپورٹ، ریلوے سٹیشن اور کوٹ سبزل سندھ پنجاب بارڈر پر تعینات روٹری کلب روہی کی جانب سے پولیو ورکرز میں پولیو کٹس، جیکٹس و دیگر اشیاء تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ عالمی اداروں، محکمہ […]
لاہور / سبی / کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں شدید سردی کے باعث ٹھنڈ کے ریکارڈ پر ریکارڈ ٹوٹ رہے ہیں تاہم سبی اورگردونواح میں سردی کا 100 سالہ جبکہ لاہور میں 2019 کا دسمبر 17 برس کاسرد ترین مہینہ ریکارڈ کیا گیا۔ ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار ہے تاہم شدیدسردی […]
مینگورہ (اصل میڈیا ڈیسک) مینگورہ کے علاقے طاہر آباد میں ہنستا بستا گھر ماتم کدے میں بدل گیا، نانا اور دو نواسے سمیت گیس لیکیج اور دم گھٹنے سے جاں بحق ہو گئے، ایک ہی گھر سے بیک وقت تین جنازے اُٹھنے سے علاقے میں کہرام مچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق مینگورہ کے نواحی علاقہ […]
سکھر (اصل میڈیا ڈیسک) سکھر کی احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں خورشید شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 7 جنوری تک توسیع کر دی۔ قومی احتساب بیورو سکھر کی جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما خورشید شاہ، ان کے بیٹوں فرخ شاہ، زیرک شاہ، ان کی بیگمات طلعت بی […]
کڑی وام (اصل میڈیا ڈیسک) ٹانک میں نامعلوم ملزمان کے حملے میں امن کمیٹی کے سابق سربراہ ترکستان بیٹنی بھتیجے سمیت جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ ٹانک کے علاقے کڑی وام میں پیش آیا۔ پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں امن کمیٹی کے سابق سربراہ ترکستان […]
لکی مروت (اصل میڈیا ڈیسک) لکی مروت کے نواحی علاقے لنگر خیل ہاتھی خان میں خود کش دھماکے کی اطلاعات ہیں۔ ڈی پی او لکی مروت کا کہنا ہے ابتدائی شواہد کے مطابق دھماکا خودکش تھا، حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے کے باعث قریبی […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پوری پارٹی اس پر ڈٹی ہوئی ہے کہ طاقت کا سرچشمہ عوام ہے اور ہمیں سلیکٹڈ منظور نہیں۔ کوئٹہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری کا کہناتھا کہ اس وقت بلوچستان میں لوگوں کو حقوق نہیں دیےجارہے، […]
لاڑکانہ (اصل میڈیا ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) کی منی لانڈرنگ کے خلاف تحقیقات میں لاڑکانہ کے دو ٹاؤنز پر مشتمل چھوٹے سے علاقے کو کراچی سے بھی زیادہ بجٹ دیئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ تعلقہ ڈوکری کی 2015 کے ریکارڈ کے مطابق آبادی محض سوا 5 لاکھ ہے، تعلقہ ڈوکری کو سب سے […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان عوامی پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل نے اپنی ہی اتحادی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے اقدامات پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے حالات نا بنائیں کہ مشرف والا مور پھر ناچنا شروع کر دے۔ سردار اختر مینگل کا کہنا تھا پہلے […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان میں چند روز پہلے لاپتہ ہوجانے والے لیویز اہلکاروں کے اغوا کی ذمہ داری یونائٹڈ بلوچ آرمی نے لی ہے اور ضلع آواران سے گرفتار شدہ چار بلوچ خواتین کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ لیویز اہلکار تین دن قبل ضلع کچھی سے لاپتہ ہوگئے تھے جہاں وہ سڑک […]
میان (اصل میڈیا ڈیسک) ملتان کے علاقے میان میں مبینہ پولیس مقابلے میں 4 ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان ناکہ لگا کر شہریوں سے لوٹ مار کر رہے تھے کہ پولیس موبائل موقع پر پہنچ گئی۔ حکام کے مطابق پولیس موبائل کے پہنچنے پر ڈاکوؤں نے پولیس پر فائرنگ کر […]
سکھر (اصل میڈیا ڈیسک) احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں گرفتار پیپلز پارٹی رہنما سید خورشید شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 5 روز کی توسیع کر دی۔ سکھر کی احتساب عدالت میں پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما سید خورشید شاہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ کیس پر سماعت ہوئی۔ نیب […]
جہلم (ڈاکٹر تصور مرزا پوران) نماز انسانیت کی معراج ہے۔ نماز ادا کریں آپ کا جسم اور دماغ زیادہ متحرک ہو گا۔ دنیا میں خوشیاں اور آخرت میں کامیابیاں آپ کا مقدر ہونگی۔ ڈاکٹر ملک محمد وحید ۔ پرنسپل نورانی گروپ آف میڈیکل سائنسز جہلم ۔ نے طلبہ سے خطاب کر تے ہوئے کہا آپ […]
سرائے عالمگیر (خصوصی رپورٹ) دنیا میں جنت ” مکةالمکرمہ اور مدینہ منورہ ہے۔ خوش نصیب ہے وہ لوگ جو حج اور عمرہ جیسی پاکیزہ سعادت حاصل کرتے ہیں ایم اسماعیل پبلک سکول پوران پرنسپل و چیرمین ایم انعام الحق مرزا اور ڈاکٹر تصور حسین مرزا کی سینئر صحافی حاجی محمد خلیل ریزیڈنٹ ایڈیٹر روزنامہ جزبہ […]
مظفر آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہمیں اس حکومت سے جان چھڑانا ہوگی، سلیکٹرز کو بھی یہ سوچنا ہوگا ان کا یہ تجربہ بری طرح ناکام ہو چکا ہے، سلیکٹڈ کو گھر اور عوامی راج قائم کرنا ہو گا، اہم کیس پر 6 ماہ میں […]
مانسہرہ (اصل میڈیا ڈیسک) جے یو آئی (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ پر نامعلوم ملزمان نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مانسہرہ میں نامعلوم افراد نے مفتی کفایت اللہ کی گاڑی کوٹکر ماری جس کے بعد 5 افراد نے آہنی راڈ سے ان پر حملہ کیا […]
لاڑکانہ (اصل میڈیا ڈیسک) نمرتا ہلاکت کیس میں پولیس کی جانب سے متوفیہ کے دوپٹے سمیت دیگر اہم شواہد ڈی این اے ٹیسٹ کے لیے نابھجوائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ آصفہ بی بی ڈینٹل کالج لاڑکانہ کی طالب علم نمرتا کے گلے سے بندھے دوپٹے کی ڈی این اے رپورٹ بھی لاڑکانہ پولیس کو […]