لاہور میں شادی سے تین روز قبل فائرنگ سے 24 سالہ لڑکی قتل

لاہور میں شادی سے تین روز قبل فائرنگ سے 24 سالہ لڑکی قتل

گلبرگ (اصل میڈیا ڈیسک) گلبرگ میں موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے 24 سالہ لڑکی کو قتل کر دیا۔ لاہور کے علاقے گلبرگ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے 24 سالہ لڑکی حرا کو قتل کر دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق حملہ آوروں نے حرا کے گھر کا […]

.....................................................

سانحہ تیز گام کے 14 مسافر تاحال لاپتہ

سانحہ تیز گام کے 14 مسافر تاحال لاپتہ

میرپور خاص (اصل میڈیا ڈیسک) سانحہ تیز گام کے 14 مسافر تا حال لاپتہ افراد ہیں جب کہ رحیم یار خان کے اسپتال میں صرف 3 لاشیں موجود ہیں جن میں سے 2 کا ڈی این اے میچ نہیں ہو سکا۔ 31 اکتوبر کو پیش آئے سانحہ تیزگام میں میرپورخاص کے 49 افراد شہید اورمتعدد […]

.....................................................

گردوارہ بابا گورونانک کرتارپور عام شہریوں کیلئے کھول دیا گیا

گردوارہ بابا گورونانک کرتارپور عام شہریوں کیلئے کھول دیا گیا

نارووال (اصل میڈیا ڈیسک) گردوارہ بابا گورونانک کرتارپور عام شہریوں کیلئے کھول دیا گیا ہے۔ دیکھنے کیلئے آنے والوں سے 200 روپے فیس وصول کی جائے گی۔ سکھ مذہب کے بانی بابا گورونانک کے گردوارہ کی توسیع اور پاکستان بھارت کرتارپور راہداری منصوبہ کی تکمیل کے بعد وزیراعظم پاکستان عمران خان نے نو نومبر کو […]

.....................................................

این اے 259 کے 29 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ

این اے 259 کے 29 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ

بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 259 ڈیرہ بگٹی کے 29 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا عمل جاری ہے۔ پچیس جولائی 2018 کے عام انتخابات میں این اے 259 ڈیرہ بگٹی سے جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ شاہ زین بگٹی کامیاب ہوئے تھے تاہم ان کی کامیابی […]

.....................................................

کوئٹہ: فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا، 3 اہلکار شہید، 5 زخمی

کوئٹہ: فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا، 3 اہلکار شہید، 5 زخمی

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ کے نواحی علاقے غزہ بند لنک روڈ پر سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 3 اہلکار شہید جبکہ 5 زخمی ہو گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق جمعہ کی شب کوئٹہ کے نواحی علاقے غزہ بند لنک روڈ پر ایف سی اہلکاروں کی گاڑی کے قریب زور […]

.....................................................

خضدار اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

خضدار اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

خضدار (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کے ضلع خضدار اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ خضدار میں زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر تین اعشاریہ چار ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کی گہرائی زیر زمین 16کلو میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ […]

.....................................................

جشن عید میلاد، فیصل آباد اور چنیوٹ میں 63 من وزنی، قصور میں 1063 پونڈ کا کیک تیار

جشن عید میلاد، فیصل آباد اور چنیوٹ میں 63 من وزنی، قصور میں 1063 پونڈ کا کیک تیار

فیصل آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں جشن عید میلاالنبی ﷺ پر عاشقان رسول کا جذبہ دیدنی ہے، فیصل آباد اور چنیوٹ میں٘ 63 من وزنی کیک کاٹا گیا، قصور میں 1063 پونڈ کا کیک تیار کیا گیا، منڈی بہاءالدین میں بھی عید میلاد کے مرکزی جلوس کیلئے 125 من ملک شیک تیار کیا […]

.....................................................

دادو: پی ایس 86 میں پولنگ کا آغاز، پی پی اور پی ٹی آئی میں کانٹے کا مقابلہ

دادو: پی ایس 86 میں پولنگ کا آغاز، پی پی اور پی ٹی آئی میں کانٹے کا مقابلہ

دادو (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ کے ضلع دادو پی ایس 86 میں ضمنی انتخابات کے لئے پولنگ کا آغاز ہو گیا، پاکستان پیپلزپارٹی پارٹی اور تحریک انصاف کے امیدواروں میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ پی ایس 86 ضمنی انتخاب میں پولنگ کا عمل بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ […]

.....................................................

تھرپارکر؛ غذائی قلت و دیگر امراض کے باعث ایک ماہ میں 84 بچے جان کی بازی ہار گئے

تھرپارکر؛ غذائی قلت و دیگر امراض کے باعث ایک ماہ میں 84 بچے جان کی بازی ہار گئے

تھرپارکر (اصل میڈیا ڈیسک) تھرپارکر میں غذائیت کی کمی و دیگر امراض کے باعث سرکاری اسپتالوں میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران 84 بچے انتقال کر گئے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق ضلع تھرپارکر سے حاصل کردہ اعداد وشمار کے مطابق انتقال کرنے والے بچوں میں نومولود سے لے کر 5 سال تک کی عمر […]

.....................................................

ٹرین میں آگ کیسے لگی؟ تیز گام کے ڈرائیور نے وجوہات بتا دیں

ٹرین میں آگ کیسے لگی؟ تیز گام کے ڈرائیور نے وجوہات بتا دیں

رحیم یار خان (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سے راولپنڈی جانے والی تیز گام ایکسپریس میں آتشزدگی سے 74 افراد جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے، ریلوے ڈرائیور کے مطابق ریسکیو اہلکاروں کے تاخیر سے پہنچنے کی وجہ سے ہلاکتیں زیادہ ہوئیں۔ سانحے میں زخمی ہونے والے مسافروں نے جیو نیوز کو بتایا کہ […]

.....................................................

والدین سے صلح کے بعد صلاح الدین قتل کیس میں نامزد پولیس اہلکار بری

والدین سے صلح کے بعد صلاح الدین قتل کیس میں نامزد پولیس اہلکار بری

رحیم یارخان (اصل میڈیا ڈیسک) مقامی عدالت نے والدین سے صلح کے بعد صلاح الدین قتل کیس میں نامزد پولیس اہلکاروں کو بری کر دیا۔ فیصل آباد میں اے ٹی ایم سے چوری کرنے کے بعد منہ چڑانے والی ویڈیو سے مقبول ہونے والا ملزم صلاح الدین یکم ستمبر کو رحیم یار خان پولیس کی […]

.....................................................

تیزگام ایکسپریس میں آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 73 ہو گئی

تیزگام ایکسپریس میں آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 73 ہو گئی

رحیم یار خان (اصل میڈیا ڈیسک) لیاقت پور کے قریب گیس سیلنڈر پھٹنے سے تیز گام ایکسپریس کی بوگیوں میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 73 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے جب کہ حادثے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جن میں سے بیشتر کی حالت تشویشناک ہے۔ […]

.....................................................

آزادی مارچ کی سکھر میں قیام کے بعد ملتان روانگی، کارکنوں کی بڑی تعداد شریک

آزادی مارچ کی سکھر میں قیام کے بعد ملتان روانگی، کارکنوں کی بڑی تعداد شریک

سکھر (اصل میڈیا ڈیسک) مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں اپوزیشن کا آزادی مارچ سکھر سے ملتان کیلئے روانہ ہوگیا، کارکنوں کی بڑی تعداد مارچ میں شریک ہے، ملک بھر سے قافلے بھی شامل ہونا شروع ہو گئے۔ آزادی مارچ کے شرکا نے سکھر میں چنے کے سالن اور روٹی سے ناشتہ کیا اور تازہ […]

.....................................................

میانوالی میں ایمبولینس ٹرالر سے ٹکرا گئی، ایک ہی خاندان کے 8 افراد سمیت 9 جاں بحق

میانوالی میں ایمبولینس ٹرالر سے ٹکرا گئی، ایک ہی خاندان کے 8 افراد سمیت 9 جاں بحق

میانوالی (اصل میڈیا ڈیسک) میانوالی مظفر گڑھ روڈ پر ہیڈ پکہ کے مقام پر ایمبو لینس ٹرالر سے جا ٹکرانے سے ایک ہی خاندان کے 8 افراد اور ڈرائیور جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔ پو لیس ذرائع کے مطا بق ایمبو لینس بھکر سے میا نوالی جا رہی تھی کہ کند یاں کے قریب […]

.....................................................

پی ٹی آئی رہنما کا اپنے ہی ممبر قومی اسمبلی پر کرپشن کا الزام

پی ٹی آئی رہنما کا اپنے ہی ممبر قومی اسمبلی پر کرپشن کا الزام

فیصل آباد (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما اور سابق چیئرمین ایف ڈی اے ڈاکٹر اسد معظم نے ایف ڈی اے میں 20 ارب روپے سے زائد کی کرپشن اور اپنی ہی جماعت کے رکن قومی اسمبلی فیض اللہ کموکا پر پرائیویٹ لینڈ ڈویلپرز کا فرنٹ مین بن کر غیر قانونی کام کروانے کا […]

.....................................................

خورشید شاہ مزید 15 روز کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

خورشید شاہ مزید 15 روز کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

سکھر (اصل میڈیا ڈیسک) احتساب عدالت نے خورشید شاہ کے جسمانی ریمانڈ میں 15 روز کی توسیع کر دی۔ سکھر کی احتساب عدالت میں پی پی رہنما خورشید شاہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں نیب حکام نے جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر خورشید شاہ کو عدالت […]

.....................................................

میانوالی میں ایمبولینس اور ٹریلر میں خوفناک تصادم، 9 افراد جاں بحق

میانوالی میں ایمبولینس اور ٹریلر میں خوفناک تصادم، 9 افراد جاں بحق

میانوالی (اصل میڈیا ڈیسک) میانوالی کے قریب ایم ایم روڈ پر ایمبولینس اور ٹریلر کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 9 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔ بد قسمت ایمبولینس بھکر سے مریض اور اس کے لواحقین کو لے کر راولپنڈی جا رہی تھی، میانوالی کے قریب ایم ایم روڈ پر ہیڈ پکہ […]

.....................................................

پاکستان کے قیام اور استحکام کے لیے علماء کرام کی لازوال قربانیاں ہیں۔ حافظ صدیق مدنی

پاکستان کے قیام اور استحکام کے لیے علماء کرام کی لازوال قربانیاں ہیں۔ حافظ صدیق مدنی

کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام ضلع قلعہ عبداللہ کے رہنماء حافظ محمد صدیق مدنی نے کہا کہ پاکستان کے قیام اور استحکام کے لیے علماء کرام کی لازوال قربانیاں کسی سے پوشیدہ نہیں۔ 23 مارچ 1940 کو لاہور میں منعقد ہونے والے مسلمانوں کے نمائندہ اجتماع میں مولوی فضل حق آف بنگال نے قرارداد پاکستان […]

.....................................................

پی ایس 11 ضمنی الیکشن: پولنگ جاری، پی پی اور جی ڈی اے میں سخت مقابلہ متوقع

پی ایس 11 ضمنی الیکشن: پولنگ جاری، پی پی اور جی ڈی اے میں سخت مقابلہ متوقع

لاڑکانہ (اصل میڈیا ڈیسک) پی ایس 11 لاڑکانہ ٹو میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاری ہے، پیپلزپارٹی کے جمیل سومرو کا جی ڈی اے کے معظم علی خان میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ پی ایس گیارہ لاڑکانہ میں انتخابی دنگل سج گیا، ایک لاکھ باون ہزار چھ سو چودہ ووٹرز حق رائے دہی […]

.....................................................

برطانوی شہزادہ ولیم اپنی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کے ہمراہ چترال پہنچ گئے

برطانوی شہزادہ ولیم اپنی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کے ہمراہ چترال پہنچ گئے

چترال (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی شہزادہ ولیم اپنی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کے ہمراہ چترال پہنچ گئے، برطانوی شاہی جوڑا ہیلی کاپٹر میں کوہ ہندوکش کے خوبصورت نظاروں سے لطف اندوز ہوا۔ برطانوی شاہی جوڑے نے گزشتہ روز اسلام آباد میں مصروف دن گزارا، شاہی مہمان شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن نے صدر مملکت عارف […]

.....................................................

احمد شہزاد ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی میں ویرات کوہلی کے برابر آ گئے

احمد شہزاد ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی میں ویرات کوہلی کے برابر آ گئے

فیصل آباد (اصل میڈیا ڈیسک) احمد شہزاد ٹی ٹوئنٹی ڈومیسٹک کرکٹ میں 5 سنچریاں اسکور کرنے والے پہلے پاکستانی اور تیسرے ایشیائی کھلاڑی بن گئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر بلے باز احمد شہزاد نے کامران اکمل کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پانچ سنچریاں اسکور کرنے والے پہلے پاکستانی بلے باز […]

.....................................................

خورشید شاہ کے اکاؤنٹس سے کروڑوں روپے اور جائیداد بھی مل گئی

خورشید شاہ کے اکاؤنٹس سے کروڑوں روپے اور جائیداد بھی مل گئی

سکھر (اصل میڈیا ڈیسک) احتساب عدالت نے پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 6 روز کی توسیع کر دی۔ سکھر کی احتساب عدالت میں خورشید شاہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں نیب حکام نے پی پی رہنما کو عدالت کے روبرو پیش […]

.....................................................

قصور میں بچوں کے ساتھ زیادتی کے مزید دو واقعات سامنے آ گئے

قصور میں بچوں کے ساتھ زیادتی کے مزید دو واقعات سامنے آ گئے

پتوکی (اصل میڈیا ڈیسک) قصور کی تحصیل پتوکی میں بچوں کے ساتھ زیادتی کے مزید دو واقعات سامنے آئے ہیں۔ پتوکی پولیس کے مطابق رضا آباد کے رہائشی جنید نے مقدمہ درج کرایا تھا کہ اس کے بھائی کو ملزمان رمیض، اشفاق، ناظم اور دیگر نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ متاثرہ لڑکے کے بھائی نے […]

.....................................................

ایل او سی کے قریب جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کا دھرنا جاری

ایل او سی کے قریب جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کا دھرنا جاری

ٹیاں بالا (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد کشمیر میں چکوٹھی کے قریب ایل او سی عبور کرنے کے خواہش مند کشمیریوں کا دھرنا جاری ہے۔ جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کا لائن آف کنٹرول چکوٹھی کے قریب جسکول کے مقام پر دھرنا جاری ہے۔ مظاہرین نے بارش اور شدید سردی میں شاہراہ سرینگر پر رات گزاری […]

.....................................................