کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ میں حکومت، ینگ ڈاکٹرز اور پیرا میڈکس کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے جس کے بعد ینگ ڈاکٹرز نے ایمرجنسی سروسز بحال کردیں۔ ینگ ڈاکٹرز کا سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز اور ان ڈور سروسز کا بائیکاٹ بدستور جاری ہے۔ چیئرمین ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ڈاکٹر حفیظ مندوخیل کے […]
مری (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سانحہ مری میں جاں بحق افراد کی مالی امداد کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے جاں بحق افراد کے لواحقین کے لیے فی کس 8 لاکھ روپے کی مالی امداد کا اعلان کیا گیا ہے۔ دوسری جانب عثمان بزدار نے مری کے […]
بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر کار اور آئل ٹینکر میں حادثے کے نتیجے میں سینیٹ چیئرمین صادق سنجرانی کے چھوٹے بھائی سالار سنجرانی ڈرائیور سمیت جاں بحق ہو گئے۔ ڈی سی لسبیلہ کے مطابق کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر سکن کےقریب کار اور آئل ٹینکر میں ٹکر ہوئی۔ انہوں نے بتایا […]
بنوں (اصل میڈیا ڈیسک) سی ٹی ڈی کے آپریشن کے دوران مقابلے میں کالعدم ٹی ٹی پی سے تعلق رکھنے والے 2 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی مطابق مصدقہ اطلاعات پر گزشتہ رات ضلع بنوں کے علاقے تھانہ لکی کے حدود امیر وانڈا روڈ پر دہشتگردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کے شمالی اضلاع میں شدید برفباری اور بارش کے باعث کوئٹہ چمن شاہراہ بند ہو گئی۔ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث کوئٹ چمن شاہراہ کے ساتھ ساتھ ژوب شاہراہ بھی کان مہترزئی کے مقام پر بند […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ موسمیات نے آج جمعرات سے بارشوں کا نیا سسٹم شدت کے ساتھ بلوچستان میں داخل ہونے کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق حالیہ بارشوں کا سسٹم جمعرات سے مزید شدت کے ساتھ بلوچستان میں داخل ہوگا جو جمعہ کو بالائی علاقوں میں پھیل جائے گا۔ محکمہ موسمیات کا […]
چمن (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان میں موسلا دھار بارشوں سے ساحلی علاقے زیر آب آگئے۔ بلوچستان کے شہر گوادر، پسنی، اورماڑہ، جیوانی اور کیچ میں نظامِ زندگی درہم برہم ہو گیا جب کہ گوادر میں سڑکیں، گلیاں اور گاڑیاں ڈوب گئیں۔ گوادر میں نکاسی آب کا نظام درہم برہم ہونے سے بارش اور سیوریج کاپ […]
ٹوبہ ٹیک سنگھ (اصل میڈیا ڈیسک) ٹوبہ ٹیک سنگھ میں گھر میں آگ لگنے سے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی گاؤں میں گھر میں آگ لگنے سے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے افراد میں 5 […]
بنوں (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن نے بنوں کی تحصیل ککی میں میئرکے انتخابات پر دوبارہ گنتی کا حکم دے دیا۔ الیکشن کمیشن نے جماعت اسلامی، جے یو آئی اور آزاد امیدوار کی درخواست پرفیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ ریٹرننگ افسر تمام امیدواروں کی موجودگی میں دوبارہ گنتی کریں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے بنوں […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کے شمالی علاقوں میں بارشوں اور برف باری کے بعد سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوا ہے، آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آواران ، لسبیلہ، کیچ، پنجگور، خضدار اور ساحلی علاقوں میں بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وادی کوئٹہ اور گردونواح میں آج مطلع صاف اور موسم […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے لوگوں کو ساتھ لے کر چلوں گا اور مرکز میں اپنے صوبے کی آواز بنوں گا۔ کوئٹہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان نے اہم […]
مردان (اصل میڈیا ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار حمایت ماریار دوبارہ گنتی میں مردان کے میئر برقرار رہے۔ ریٹرننگ آفیسر مجیب الرحمان کے مطابق مردان میئر کے الیکشن میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی مکمل کرلی گئی ہے جس میں اے این پی کے حمایت ماریا کے ووٹوں میں 2 ہزار 26 ووٹوں کا اضافہ […]
بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر میں پھیلے کورونا وائرس کی جنوبی افریقی قسم اومی کرون کے بلوچستان پہنچنے کا خطرہ ٹل گیا۔ بلوچستان کے انچارج کورونا آپریشن سیل ڈاکٹر نقیب اللہ نیازی نے بتایا کہ اسلام آباد کے این آئی ایچ ڈی بھجوائی گئی قلات سے اومی کرون کے مشتبہ افراد کے نمونوں کی […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا نے بلدیاتی انتخابات میں شکست کی وجوہات کے حوالے سے رپورٹ طلب کرلی۔ بلدیاتی انتخابات میں شکست پر پاکستان تحریک انصاف نے بڑی کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے پارٹی امیدواروں کو سپورٹ نہ کرنے والے ارکان اسمبلی کی فہرستیں طلب کرلی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا محمود خان نے شکست […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ سے سامنے آنے والے ویڈیو اسکینڈل میں نیا موڑ آگیا۔ ویڈیو اسکینڈل کے مرکزی ملزمان کے منشیات کے کاروبار میں بھی ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد مرکزی ملزمان ہدایت اللہ اور اس کے بھائی خلیل کی نشاندہی پر منشیات برآمد کی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق […]
مردان (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں مردان اور کوہاٹ کی سٹی کونسل کے نتائج سامنے آگئے۔ مردان سٹی کونسل کے غیر سرکاری نتیجے کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے حمایت اللہ ماریار نے میدان مار لیا اور وہ سٹی کونسل کے میئر منتخب ہوگئے ہیں۔ غیر سرکاری نتائج کے مطابق حمایت اللہ […]
کوہاٹ (اصل میڈیا ڈیسک) درہ آدم خیل کے مقام پر نامعلوم افراد نے وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز کی گاڑی پر فائرنگ کردی تاہم خوش قمستی سے وہ حملے میں محفوظ رہے۔ وفاقی وزیر شبلی فراز آبائی علاقے کوہاٹ سے پشاور آرہے تھے کہ درہ آدم خیل کے مقام پرنامعلوم افراد نے […]
منڈی بہاءالدین (اصل میڈیا ڈیسک) ٹاہلی اڈا میں بس بے قابو ہو کر شہریوں پر چڑھ گئی جس کے نتیجے میں حادثے میں 8 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ گہری دھند اور بس ڈرائیور کی غلطی کی وجہ سے پیش آیا، حادثے کا شکار ہونے والے افراد مہندی […]
بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) گوادر میں ایک ماہ سے زائد عرصے سے جاری ماہی گیروں کے دھرنے کے حوالے سے حکومتی مذاکراتی کمیٹی اور مولانا ہدایت الرحمان کی بات چیت میں پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کی آج دھر نے کے مقام پر آمد متوقع ہے جس کے پیش […]
گلگت بلتستان (اصل میڈیا ڈیسک) سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے بیٹے احمد حسن رانا نے اپنی سیاسی جماعت ’’شانِ پاکستان‘‘ قائم کر دی۔ لندن میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے احمد حسن کا کہنا تھا کہ ملک کو اصل ریاستِ مدینہ بنائیں گے، ہماری انقلابی جماعت وہ تبدیلی لائے گی جو […]
بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر کے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز نے آج احتجاجی ریلی نکالنے اور وزیراعلیٰ ہاؤس کا گھیراؤ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ بلوچستان میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال جاری ہے جس کے پیش نظر علاج کے لیے اسپتالوں کا رخ کرنے والے غریب مریض رل گئے ہیں۔ […]
ٹانک (اصل میڈیا ڈیسک) ٹانک میں مسلسل دوسرے روز پولیو ٹیم پر حملہ کیا گیا جس میں ایک اور پولیس اہلکار شہید ہو گیا۔ ڈپٹی کمشنر ٹانک کبیر خان آفریدی نے پولیو ٹیم پر حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ گاؤں شادہ میں پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار پر مسلح افراد […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ میں مجبور لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوبنا کر بلیک میل کرنے کے اسکینڈل میں ایک اور لڑکی سامنے آ گئی۔ کوئٹہ میں مجبور لڑکیوں کا نازیبا ویڈیو اور ان کے ذریعے بلیک میلنگ کا اسکینڈل سامنے آنے کے بعد پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کیا ہے جب کہ اس کیس […]
میانوالی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک کا پیسہ چوری کرنے والوں کے سوا سب سے بات چیت کے لیے تیار ہیں۔ میانوالی میں سڑک کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ میرا سارا زور تعلیم پر ہے، خواتین کے لیے تعلیم بہتر کرنا […]