جبری گمشدگیاں: بلوچستان آج بھی سب سے زیادہ متاثر

جبری گمشدگیاں: بلوچستان آج بھی سب سے زیادہ متاثر

بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں انسانی حقوق کے کارکنان کا کہنا ہے کہ عدالت اعظمیٰ جبری گمشدگیوں کے مسئلے سے بظاہر پیچھے ہٹ گئی ہے اور اس معاملے پر قائم کمیشن تقریباً غیر فعال ہو چکا ہے۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں کہا کہ سن دو ہزار اٹھارہ […]

.....................................................

حاجی رشید احمد سندھو کی وفات پر مختلف تنظیموں کا مشترکہ تعزیتی اجلاس

حاجی رشید احمد سندھو کی وفات پر مختلف تنظیموں کا مشترکہ تعزیتی اجلاس

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) حاجی رشید احمد سندھو کی وفات پرمختلف تنظیموں کا مشترکہ تعزیتی اجلاس، مرحوم کیلئے مغفرت و لواحقین کیلئے صبر کی خصوصی دعا، مشترکہ اجلاس کی صدارت صدر پریس کلب مصطفی آباد للیانی محمد عمران سلفی نے کیا، تفصیلات کے مطابق پریس کلب مصطفی آباد/للیانی(رجسٹرڈ) ، خدمت مرکز، پنجابی کھوج گڑھ، انجمن […]

.....................................................

قصور کے متعدد نواحی دیہات زیرآب، اوچ شریف کے قریب فلڈ الرٹ جاری

قصور کے متعدد نواحی دیہات زیرآب، اوچ شریف کے قریب فلڈ الرٹ جاری

قصور (اصل میڈیا ڈیسک) قصور میں دریائے ستلج میں پانی کی سطح 19 فٹ تک پہنچ گئی، سیلابی ریلا کئی دیہاتوں میں داخل ہو گیا۔ رابطہ سڑکیں بھی بند ہو گئیں۔ اوچ شریف کے قریب دریائے ستلج میں بھی فلڈ الرٹ جاری کر دیا گیا۔ دریاؤں میں پانی کی سطح بلند، کئی مقامات پر کٹاؤ، […]

.....................................................

منڈی بہاؤالدین سے جہلم جاتے ہوئے موٹرسائیکل میں بیوی کا دوپٹہ پھنس گیا

منڈی بہاؤالدین سے جہلم جاتے ہوئے موٹرسائیکل میں بیوی کا دوپٹہ پھنس گیا

جہلم (ڈاکٹر تصور مرزا پوران) منڈی بہاؤالدین سے جہلم جاتے ہوئے موٹرسائیکل میں بیوی کا دوپٹہ پھنس گیا۔ میاں بیوی بچی سمیت گرگے بیوی شاہدہ پروین کا بازو ٹوٹ گیا۔ ثنااللہ ASI اپنے ساتھیوں سمیت فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ کر زخمیوں کوTHQ ہسپتال سرائے عالمگیر پہنچایا متاثرہ خاندان اور راہگیروں نے PHP […]

.....................................................

دیربالا: گاڑی کے قریب ریمورٹ کنٹرول بم دھماکے میں 5 افراد جاں بحق

دیربالا: گاڑی کے قریب ریمورٹ کنٹرول بم دھماکے میں 5 افراد جاں بحق

گما ڈھنڈ (جیوڈیسک) دیربالا کے علاقے گما ڈھنڈ میں گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ڈی پی او میاں نصیب جان کے مطابق گما ڈھنڈ میں گاڑی کے قریب دھماکا ریمورٹ کنٹرول کے ذریعے کیا گیا۔ دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور3 […]

.....................................................

منظور پشتین کے خلاف مقدمہ درج

منظور پشتین کے خلاف مقدمہ درج

وانہ (جیوڈیسک) جنوبی وزیرستان میں پولیس نے منظور پشتین اور ان کے دو سو سے زائد ساتھیوں کے خلاف انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔ ادھر شمالی وزیرستان میں حکام نے غیرمقامی لوگوں کے داخلے پر پابندی لگا دی ہے۔ منظور پشتین پچھلے چند دنوں سے جنوبی وزیرستان میں ہیں، […]

.....................................................

لوئر دیر میں جرگے کے دوران فائرنگ، 5 افراد جاں بحق

لوئر دیر میں جرگے کے دوران فائرنگ، 5 افراد جاں بحق

گوسم (جیوڈیسک) لوئر دیر کے علاقے گوسم میں جرگے کے دوران فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق گوسم میں لین دین کے تنازع پر جرگہ ہو رہا تھا کہ تلخ کلامی پر ایک گروپ نے فائرنگ کر دی جس کے بعد دونوں گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ […]

.....................................................

بلوچستان: مدرسے میں دھماکا، افغان طالبان سربراہ کا بھائی ہلاک

بلوچستان: مدرسے میں دھماکا، افغان طالبان سربراہ کا بھائی ہلاک

بلوچستان (جیوڈیسک) پاکستان کے جنوب مغربی صوبہ بلوچستان کے علاقے کچلاک میں ایک دینی مدرسے میں آج ہونے والے بم دھماکے میں افغان طالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ اخوندازہ کے بھائی حمد اللہ اخوندزادہ چار دیگر مبینہ شدت پسندوں سمیت ہلاک ہو گئے۔ مقامی پولیس حکام نے بتایا ہے کہ دھماکا کچلاک کے نواحی […]

.....................................................

کوئٹہ میں سٹی تھانے کے قریب دھماکا،5 افراد جاں بحق

کوئٹہ میں سٹی تھانے کے قریب دھماکا،5 افراد جاں بحق

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے باچا خان چوک پر سٹی تھانے کے قریب دھماکے میں 4 افراد جاں بحق جب کہ بچوں اور خواتین سمیت 36 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے معروف بازار باچاخان چوک پر سٹی تھانے کے قریب دہشت گردوں نے پولیس موبائل کو نشانہ بنایا، پولیس موبائل کے قریب […]

.....................................................

فضل الرحمان کا اکتوبر میں حکومت کیخلاف اسلام آباد کی طرف مارچ کا اعلان

فضل الرحمان کا اکتوبر میں حکومت کیخلاف اسلام آباد کی طرف مارچ کا اعلان

کوئٹہ (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان نے وفاقی حکومت کو مستعفی ہونے کے لیے اگست تک کی مہلت دیدی۔ کوئٹہ میں ملین مارچ سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ یہ ہمارا آخری ملین مارچ ہے اور اب ہمارا اگلا قدم اسلام آباد میں ہوگا۔ انہوں نے […]

.....................................................

صوابی: تربت میں شہید ہونے والے ایف سی اہلکار نادر حسین سپردخاک

صوابی: تربت میں شہید ہونے والے ایف سی اہلکار نادر حسین سپردخاک

صوابی (جیوڈیسک) تربت میں شہید ھونے والے ایف سی اہلکار نادر حسین کو آبائی علاقے میں سپردخاک کر دیا گیا۔ نمازہ جنازہ میں صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی، فوجی حکام اور سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ بلوچستان دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے نادر حسین شہید کا تعلق ضلع صوابی کی یونین […]

.....................................................

کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس پر سائیکل میں نصب بم دھماکا، 2 افراد جاں بحق

کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس پر سائیکل میں نصب بم دھماکا، 2 افراد جاں بحق

بلوچستان (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس پر سائیکل میں نصب بم دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا مشرقی بائی پاس کے علاقے شیر جان اسٹاپ پر مقامی میڈیکل اسٹور کے قریب ہوا جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 13 افراد زخمی ہوئے۔ […]

.....................................................

این اے 205 پر ضمنی انتخاب: پیپلز پارٹی کے محمد بخش مہر کو برتری حاصل

این اے 205 پر ضمنی انتخاب: پیپلز پارٹی کے محمد بخش مہر کو برتری حاصل

گھوٹکی (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 205 گھوٹکی 2 کے ضمنی انتخاب میں پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے امیدوار سردار محمد بخش مہر کو سبقت حاصل ہے۔ آخری اطلاعات تک 290 میں سے 212 پولنگ اسٹیشن کے غیر سرکاری وغیر حتمی نتیجے کے مطابق پیپلز پارٹی کے سردار محمد بخش مہر 71 […]

.....................................................

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 205 میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 205 میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ

گھوٹکی (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 205 میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ سندھ کے ضلع گھوٹکی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 205 پر ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ پولنگ کا آغاز صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک بلا […]

.....................................................

پنجاب ٹیچر یونین جہلم نے ری ایلوکیشن پالیسی مسترد کر دی

پنجاب ٹیچر یونین جہلم نے ری ایلوکیشن پالیسی مسترد کر دی

جہلم (ڈاکٹر تصور مرزا پوران) پنجاب ٹیچر یونین جہلم نے ری ایلوکیشن پالیسی مسترد کر دی۔ماضی کے فرسودہ نظام تعلیم کی یہ ایک تعلیم کش اور استاد دشمن پالیسی ہے جس سے تعلیم و تدریس کے عمل میں کئی مسائل اور مشکلات نے جنم لیا۔چوہدری راشد محمود صدر پنجاب ٹیچر یونین جہلم نے 1 ٹیچر […]

.....................................................

ڈی آئی خان میں پولیس چوکی پر فائرنگ اور اسپتال میں خودکش دھماکا، 6 اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں پولیس چوکی پر فائرنگ اور اسپتال میں خودکش دھماکا، 6 اہلکار شہید

ڈی آئی خان (جیوڈیسک) دہشتگردوں کی پولیس چوکی پر فائرنگ اور ڈی ایچ کیو اسپتال میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 6 اہلکار شہید جب کہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کی ڈیرہ کوٹلہ سیدان پولیس چیک پوسٹ پر موٹر سائیکل سوار دہشت گرد فائرنگ کرکے فرار ہوگئے۔ […]

.....................................................

تاریخ میں پہلی بار سابقہ فاٹا میں صوبائی اسمبلی کے انتخابات کیلئے ووٹنگ کا آغاز

تاریخ میں پہلی بار سابقہ فاٹا میں صوبائی اسمبلی کے انتخابات کیلئے ووٹنگ کا آغاز

فاٹا (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا میں ضم شدہ قبائلی علاقوں کی تاریخ میں پہلی بار صوبائی اسمبلی کے انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ صوبائی اسمبلی کے 16 حلقوں میں پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے سے جاری رہے گا۔ ضلع باجوڑ میں صوبائی اسمبلی کی […]

.....................................................

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول پوران کا حسبِ سابق 100 % رزلٹ۔ علاقہ کی سیاسی و سماجی اور رفاحی شخصیات کی GGHS پوران کی پرنسپل اور اسٹاف کو مبارکبادیں

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول پوران کا حسبِ سابق 100 % رزلٹ۔ علاقہ کی سیاسی و سماجی اور رفاحی شخصیات کی GGHS پوران کی پرنسپل اور اسٹاف کو مبارکبادیں

جہلم (ڈاکٹر تصور مرزا پوران) گورنمنٹ گرلز ہائی سکول پوران کا حسبِ سابق 100 % رزلٹ۔ علاقہ کی سیاسی و سماجی اور رفاحی شخصیات کی GGHS پوران کی پرنسپل اور اسٹاف کو مبارکبادیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز گوجرانوالہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکشن کے زیر ِ اہتمام سالانہ نتائج برائے سال 2019 گورنمنٹ […]

.....................................................

18 سالہ ثمن سیلفی لیتے ہوئے دریائے کابل میں جا گری، تلاش جاری

18 سالہ ثمن سیلفی لیتے ہوئے دریائے کابل میں جا گری، تلاش جاری

نوشہرہ (جیوڈیسک) نوشہرہ میں دریائے کابل کے کنارے سلفیاں لینا 18 سالہ ثمن کو مہنگا پڑ گیا، سیلفی لیتے ہوئے ثمن پاؤں پھسلنے سے دریا میں جاگری۔ پولیس کے مطابق فرسٹ ائیر کی طالبہ ثمن دریائے کابل کے کنارے سیر و تفریح کے دوران اپنی سہیلیوں کے ہمراہ سیلفی بنا رہی تھی کے اچانک پاؤں […]

.....................................................

ٹرین حادثہ: جاں بحق افراد کی تعداد 24 ہو گئی، ٹرینوں کا شیڈول بری طرح متاثر

ٹرین حادثہ: جاں بحق افراد کی تعداد 24 ہو گئی، ٹرینوں کا شیڈول بری طرح متاثر

رحیم یارخان (جیوڈیسک) اکبر بگٹی ایکسپریس حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 24 ہوگئی جب کہ حادثے کے بعد ٹرینوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہوا ہے۔ جیونیوز کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والی ایک خاتون شیخ زید اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گئی۔ ڈی پی او عمر سلامت نے بتایا […]

.....................................................

مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

منڈی بہاءالدین (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔ منڈی بہاءالدین میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ عزت اورذلت اللہ کےہاتھ میں ہے، نواز شریف کو ووٹ دینے والوں کا سر فخر سے بلند ہے، نواز شریف […]

.....................................................

چیئرمین سینیٹ کو تبدیل کر کے حکومت کو سرپرائز دیں گے، قمر زمان کائرہ

چیئرمین سینیٹ کو تبدیل کر کے حکومت کو سرپرائز دیں گے، قمر زمان کائرہ

میانوالی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے جو دعوے کئے تھے، ان میں سے ایک بھی پورا نہیں کیا۔ قمر زمان کائرہ کا مقامی ہوٹل میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ نہ مہنگائی کم ہوئی، نہ نوکریاں ملیں اور […]

.....................................................

اساتذہ کرام کے تمام جائز مطالبات فوری طور پر حل کئے جائیں۔ مولانا صدیق مدنی

اساتذہ کرام کے تمام جائز مطالبات فوری طور پر حل کئے جائیں۔ مولانا صدیق مدنی

کوئٹہ : جن اقوام نے اساتذہ کرام کو عزت اور ان کے تمام مسائل حل کرنے پر توجہ دی وہ اقوام آج عالم دنیا میں ترقی کے اعلیٰ منازل طے کررہے ہیں ۔ ان خیا لات کا اظہار جمعیت علماء اسلام کے رہنماء مولانا حافظ محمد صدیق مدنی نے بلوچستان اییمپلائز ایجوکیشنل کمیٹی کے اساتذہ […]

.....................................................

منڈی بہاؤالدین میں (ن) لیگ کو جلسے کی اجازت نہ مل سکی، مریم کا ہرحال میں جانے کا اعلان

منڈی بہاؤالدین میں (ن) لیگ کو جلسے کی اجازت نہ مل سکی، مریم کا ہرحال میں جانے کا اعلان

منڈی بہاؤالدین (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے آج ہر حال میں منڈی بہاؤالدین جانے کا اعلان کر دیا۔ گزشتہ روز منڈی بہاؤالدین انتظامیہ نے مسلم لیگ (ن) کو قائداعظم گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار کردیا تھا۔ انتظامیہ نے قائداعظم گراؤنڈ کو سیل کردیا جب کہ گراؤنڈ میں […]

.....................................................