جہلم (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) علامہ اقبال ویلفیئر میڈیا کلب جہلم کے سابق نائب صدر، معروف کالم نگار بزرگ صحافی و ممتاز سماجی شخصیت ریاض مغل مرحوم و مغفور کے ایصال ثواب کے لئے ”سالانہ ختم ”انکی رہائش گاہ کلب مارکیٹ مشین محلہ نمبر 3 جہلم مورخہ 20 جنوری 2019 ء بروز اتوار دن 10 […]
سکھر (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کوئی فساد پھیلانے سندھ میں آئے گا تو آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، ہم نے شرپسندوں کا مقابلہ کیا، چھوٹے موٹے فسادی کچھ نہيں کر سکيں گے۔ سکھر میں میڈيا سے بات کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ صوبے میں […]
ضلع مومند (شاہ محمود خان مومند) ضلع مومند تحصیل حلیم زئی کے مقام میاں منڈی مہمند پبلک سکول اینڈ کالج میں سالانہ امتحانات میں نمائیاں پوزیشن حاصل کرنیوالے طلبہ کے اعزاز میں ایک پر وقار تقریب کا انعقاد ہوا۔ تقریب کی صدارت آل مہمند ٹیچر ز ایسوسی ایشن کے صدر مرجان علی خان نے کی […]
نارووال (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت ملکی سلامتی کے لیے خطرہ بن چکی ہے۔ نارووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ عمران خان ہٹلر کی طرح کی حکومت کرنا چاہتے ہیں، […]
بدین (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وہ بیوقوفوں، جاہلوں کے ہتھکنڈوں سے نہیں ڈریں گے اور پچاس کیس بنیں انہوں نے پہلے بھی منہ دیا اور اب بھی دیں گے۔ بدین میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے آصف زرداری نے ایک بار پھر کہا کہ چاہتا ہوں مادری زبان کا […]
قلات (جیوڈیسک) کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر اضلاع شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ ملک بھر میں سردی کی شدید لہر جاری ہے اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں بھی شدید سردی کا راج ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ شہر میں بھی سردی نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں جہاں کا درجہ حرارت منفی 5 […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 26 کوئٹہ تھری میں ضمنی انتخاب میں ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار قادر علی نے کامیابی حاصل کر لی۔ ضمنی انتخاب میں پولنگ کے لیے سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے تھے اور مختلف پولنگ اسٹیشنز پر پولیس اور ایف سی اہلکار تعینات تھے جب کہ […]
کشمور (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہماری تاریخ میں جب بھی کسی نے ملک اور ملکی ترقی کے لیے کام کیا تو اسٹیبلشمنٹ نے اس سے اچھا سلوک نہیں کیا۔ کشمور میں پیپلزپارٹی کے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا کہ بولی میری میٹھی ہے لیکن […]
لاڑکانہ (جیوڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پارٹی صدر آصف علی زرداری نے جے آئی ٹی رپورٹ میں نام آنے اور ای سی ایل میں نام ڈالے جانے پر اپنے شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ گھوٹکی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے آصف علی زرداری نےکہا کہ اردو میں اس […]
نارووال (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت ’نو ایکشن آنلی ٹاک‘ یعنی (کوئی عمل نہیں صرف باتوں) والی سرکار ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے پنجاب حکومت کی 100 روزہ کارکردگی کی تقریب میں اپوزیشن اور اس کی قیادت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ ن […]
ٹنڈوالہ یار (جیوڈیسک) سابق صدر مملکت اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ قبل از وقت انتخابات کرا کے پیپلز پارٹی کی حکومت بنائیں گے، وہی حکومت عوام کے کام کرے گی اور حقوق دلائے گی۔ ٹنڈو الہ یار میں پارٹی جلسے سے خطاب اور صحافیوں سے گفتگو کرتے […]
جہلم (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بنانے کے حوالے سے اپوزیشن نے حکومت کو بلیک میل کیا۔ جہلم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے قیام کے لیے اپوزیشن تعاون نہیں کر […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) سول اسپتال کوئٹہ کے نیورو سرجن ڈاکٹر ابراہیم خلیل کو شہباز ٹاؤن کے علاقے سے مبینہ طور پر اغوا کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق سول اسپتال کے نیورو سرجن ڈاکٹر شیخ ابراہیم خلیل جمعرات کو نجی اسپتال سے واپس اپنے گھر شہباز ٹاؤن جا رہے تھے، جس کے بعد وہ لاپتہ ہو […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ اداروں کے حوالے سےکسی کا رہنا یا نہ رہنا معنی نہیں رکھتا اور میں رہوں نہ رہوں یہ ادارہ برقرار ہے جب کہ میرے بعد آنے والے مجھ سے زیادہ بہتر ہیں۔ کوئٹہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان […]
ساہیوال (جیوڈیسک) پنجاب کے شہروں شیخوپورہ اور ساہیوال میں مختلف ٹریفک حادثات میں 7 افراد جاں بحق اور 18 زخمی ہو گئے۔ پہلا حادثہ شیخوپورہ میں پیش آیا، جہاں سرگودھا روڈ پر خانقاں ڈوگراں سے فاروق آباد جانے والے رکشے کو مخالف سمت سے آنے والے تیز رفتار آئل ٹینکر نے ٹکر مار دی۔ ریسکیو […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان اسمبلی کے حلقے پی بی 47 میں ضمنی انتخاب کے سلسلے میں پولنگ جاری ہے۔ پولنگ کا آغاز صبح 8 بجے ہوا، جو شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ الیکشن کمیشن نے حلقے کے تمام 60 پولنگ اسٹیشنز کو انتہائی حساس قرار دے دیا ہے۔ دوسری جانب صوبائی حکومت نے ضمنی […]
اضاخیل بالا (جیوڈیسک) نوشہرہ کے علاقے اضاخیل بالا میں بننے والی سڑک کے تخمینے کے معاملے پر پاکستان میں تعینات جرمن سفیر مارٹن کوبلر اور خیبرپختونخوا حکومت آمنے سامنے آگئے۔ پاکستان میں جرمن سفیر مارٹن کوبلر سوشل میڈیا پر کافی متحرک ہیں اور پاکستان کی سیاحت و کلچر کی بھی تشہیر کرتے نظر آتے ہیں۔ […]
ٹنڈوالہیار (جیوڈیسک) سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کو خطرہ ہوا تو وہیں بچائیں گے جو انہیں لے کر آئے ہیں۔ ٹنڈوالہیار میں میڈیا سے گفتگو کے دوران آصف زرداری نے وزیراعظم کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مرغی خریدیں اور اس کے انڈے بیچ کر دیکھیں کتنی خوشحالی […]
صادق آباد (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ نظر نہیں آتا کہ کپتان زیادہ دن حکومت سنبھال سکیں۔ صادق آباد کے علاقے نواز آباد میں پارٹی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے آصف […]
سکھر (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ سیاستدان ملک کو ایٹمی طاقت بناتے ہیں اور ایک سیاستدان انڈے اور مرغی کی بات کرتے ہیں جس سے پاکستان کا مذاق اڑایا گیا۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ ڈالر بڑھنے سے قرضہ بڑھ گیا ہے، […]
شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کسی ملک یا اس کی افواج نے ہماری افواج کی طرح کامیابیاں حاصل نہیں کیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں بتایا کہ وزیراعظم عمران خان اور آرمی […]
گلگت (جیوڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ نئے پاکستان کا نام لے کر پرانے پاکستان کو تباہ کرنے والوں کا راستہ روکیں گے اور انہیں پاکستان کو ان کی تجربہ گاہ بننے نہیں دیں گے۔ گلگت کے پولو گراؤنڈ میں منعقدہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے […]
ایبٹ آباد (جیوڈیسک) تحریک صوبہ ہزارہ کے قائد بابا حیدر زمان انتقال کر گئے۔ خیبرپختونخوا کے علاقے ہزارہ ڈویژن سے تعلق رکھنے والے بابا حیدر زمان طویل عرصے سے علیل تھے۔ بابا حیدر زمان ہزارہ صوبے کے لیے چلائی جانے والی تحریک کے قائد تھے اور انہوں نے اس حوالے سے بھرپور تحریک چلائی۔ بابا […]
مظفر گڑھ (جیوڈیسک) ایوانوں کی سیاست ضمنی انتخابات میں ماں اور بیٹے کو بھی آمنے سامنے لے آئی۔ ضمنی انتخابات میں مظفر گڑھ کے حلقے پی پی 272 میں ماں اور بیٹے نے ایک ہی نشست پر انتخابات لڑا۔ آزاد امیدوار ہارون سلطان بخاری پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے والی اپنی والدہ […]