سابق وزیر مملکت عابد شیر علی کی والدہ انتقال کر گئیں

سابق وزیر مملکت عابد شیر علی کی والدہ انتقال کر گئیں

فیصل آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کی والدہ زہرہ بیگم دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں۔ مرحومہ زہرہ بیگم سابق رکن قومی اسمبلی چوہدری شیر علی کی اہلیہ تھیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق عابد شیر علی کی والدہ کی وفات […]

.....................................................

پی آئی اے کی کینیڈا میں فرار ائیر ہوسٹس کا سراغ مل گیا

پی آئی اے کی کینیڈا میں فرار ائیر ہوسٹس کا سراغ مل گیا

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پی آئی اے کی کینیڈا میں فرار ائیر ہوسٹس کا سراغ مل گیا۔ کینیڈا میں فرار ہونے والی پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کی ائیرہوسٹس فریحہ مختار کا سراغ مل گیا۔پی آئی اے ذرائع کے مطابق کینیڈا میں غائب ہونے والی ائیر ہوسٹس فریحہ مختار کینیڈا میں رہائش پذیر سابق […]

.....................................................

قلات: فورسز کی کارروائی میں چار دہشت گرد، دو سکیورٹی اہلکار ہلاک

قلات: فورسز کی کارروائی میں چار دہشت گرد، دو سکیورٹی اہلکار ہلاک

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ مسلح جھڑپوں میں دو سکیورٹی اہلکار اور چار دہشت گرد ہلاک کر دئیے گئے ہیں، جبکہ پنجگور میں ایف سی اور منگوچر میں لیویز اہلکار کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ اُدھر ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور دو […]

.....................................................

بلوچستان میں حکومت کی حمایت کرنے والی ملیشیا کے کیمپ پر حملہ، تین ہلاک

بلوچستان میں حکومت کی حمایت کرنے والی ملیشیا کے کیمپ پر حملہ، تین ہلاک

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں نا معلوم افراد کے ایک حملے میں حکومت کے وفادار قبائلی سربراہ کی امن ملیشیا کے تین اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔ اسی ضلع میں بارودی سُرنگ کے ایک دھماکے میں ایک لیویز اہلکار سمیت دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔ ضلع ڈیرہ بگٹی کے […]

.....................................................

میانوالی: خوشحال خان ایکسپریس کی 8 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 15 مسافر زخمی

میانوالی: خوشحال خان ایکسپریس کی 8 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 15 مسافر زخمی

میانوالی (جیوڈیسک) خوشحال خان ایکسپریس کی 8 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں جس کے باعث 15 مسافر زخمی ہو گئے۔ ریلوے ذرائع کے مطابق خوشحال خان ایکسپریس کراچی سے براستہ میانوالی، اٹک پشاور جا رہی تھی کہ سوہان برج اور مکھڈ اسٹیشن کے درمیان اس کی 8 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ ریسکیو حکام کے […]

.....................................................

بلوچستان کی صوبائی حکومت میں اختلافات، تحریکِ انصاف ناخوش

بلوچستان کی صوبائی حکومت میں اختلافات، تحریکِ انصاف ناخوش

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کی مخلوط صوبائی حکومت میں قیام کے 10 روز بعد ہی اختلافات پیدا ہوگئے ہیں اور اتحادی جماعت پاکستان تحریکِ انصاف کی صوبائی قیادت نے صوبائی حکومت کی کارکردگی کو “غیر تسلی” بخش قرار دیا ہے۔ پاکستان تحریکِ انصاف کی صوبائی قیادت نے بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کی قیادت کو […]

.....................................................

ڈی پی او پاک پتن کے تبادلے پر سوشل میڈیا میں تنازع

ڈی پی او پاک پتن کے تبادلے پر سوشل میڈیا میں تنازع

پاک پتن (جیوڈیسک) پیر کے روز پاکستانی میڈیا پر پاک پتن کے ضلعی پولیس آفیسر رضوان گوندل کے تبادلے کے حوالے سے ایک تنازع شروع ہوا جس کا تعلق پاکستان کی خاتون اول بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور فرید مانیکا سے ہے۔ پاک پتن پولیس کے ترجمان سجاد علی أنور کے مطابق پولیس […]

.....................................................

نامزد گورنر بلوچستان امیر جوگیزئی کی عہدہ قبول کرنے سے معذرت کی تردید

نامزد گورنر بلوچستان امیر جوگیزئی کی عہدہ قبول کرنے سے معذرت کی تردید

کوئٹہ (جیوڈیسک) نامزد گورنر بلوچستان امیر محمد جوگیزئی نے عہدہ قبول نہ کرنے سے متعلق خبروں کی تردید کر دی۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میرے بیان کو غلط انداز میں پیش کیا گیا، گورنر کا عہدہ قبول کرنے سے معذرت نہیں کی۔ انہوں نے کہا کہ میرےخلاف کوئی […]

.....................................................

کوئٹہ: آٹھ کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئیں، پانچ کی تلاش جاری

کوئٹہ: آٹھ کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئیں، پانچ کی تلاش جاری

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع کوئٹہ کے نواحی علاقے سنجدی میں کوئلے کی کان میں ہونے والے ایک دھماکے میں ہلاک آٹھ کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئیں جبکہ دیگر پانچ کو نکالنے کے لیے امدادی کارروائیاں تاحال جاری ہیں۔ بلوچستان کے چیف انسپکٹر کول مائنز افتخار احمد نے وائس آف امریکہ کو بتایا […]

.....................................................

چمن میں دھماکہ، ایک ہلاک پندرہ افراد زخمی

چمن میں دھماکہ، ایک ہلاک پندرہ افراد زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر بم حملے میں ایک شخص ہلاک اور فرنٹیر کور کے دو اہلکاروں سمیت 15 افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکے سے کئی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو بھی نقصان پہنچا۔ پولیس کے ایک افسر گل احمد کے مطابق اتوار کو فرنٹیر کور بلوچستان […]

.....................................................

چارسدہ: معمولی بات پر تکرار مسلح تصادم میں بدل گئی، فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق

چارسدہ: معمولی بات پر تکرار مسلح تصادم میں بدل گئی، فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق

چارسدہ (جیوڈیسک) صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر چارسدہ میں ایک معمولی سی بات پر تکرار جان لیوا تصادم میں بدل گئی اور دو فریقین نےایک دوسرے پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں دو خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق چارسدہ کے علاقے رجڑ میں قلندر شاہ اور […]

.....................................................

کوئٹہ: دالبندین میں سیندک ملازمین کی بس کے قریب خودکش دھماکا، 6 افراد زخمی

کوئٹہ: دالبندین میں سیندک ملازمین کی بس کے قریب خودکش دھماکا، 6 افراد زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) صوبہ بلوچستان کے ضلع چاغی کے شہر دالبندین میں سیندک منصوبے کے ملازمین کی بس کے قریب ہونے والے خودکش دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔ کمشنر کوئٹہ ہاشم غلزئی کے مطابق دھماکے کا نشانہ بننے والی بس سیندک منصوبے کے ملازمین کو لے کر دالبندین ایئرپورٹ کی طرف جارہی تھی […]

.....................................................

گلگت: کارگاہ پولیس چوکی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 اہلکار شہید

گلگت: کارگاہ پولیس چوکی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 اہلکار شہید

گلگت (جیوڈیسک) گلگت بلتستان میں کارگاہ پولیس چوکی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 3 اہلکار شہید ہوگئے جبکہ جوابی کارروائی میں 2 دہشت گرد بھی ہلاک ہوئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ گزشتہ رات پیش آیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں کو طبی امداد کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ […]

.....................................................

چلاس میں اسکول جلانے کا واقعہ: پولیس آپریشن میں ایک دہشتگرد ہلاک

چلاس میں اسکول جلانے کا واقعہ: پولیس آپریشن میں ایک دہشتگرد ہلاک

چلاس (جیوڈیسک) ضلع دیامر کے علاقوں داریل اور تانگیر سمیت چلاس میں پولیس کے آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔ گزشتہ روز گلگت بلتستان کے ضلع دیامیر میں تخریب کاروں نے تعلیمی اداروں کو نذر آتش کیا تھا جس کا چیف جسٹس پاکستان نے نوٹس لیتے ہوئے آئی […]

.....................................................

جام کمال وزیراعلیٰ اور میرعبدالقدوس بزنجو اسپیکر بلوچستان نامزد

جام کمال وزیراعلیٰ اور میرعبدالقدوس بزنجو اسپیکر بلوچستان نامزد

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان عوامی پارٹی کے پارلیمانی ارکان نے جام کمال خان کو وزیراعلیٰ اور میرعبدالقدوس بزنجو کو اسپیکر بلوچستان اسمبلی نامزد کر دیا۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلوچستان عوامی پارٹی کے جنرل سیکریٹری کا کہنا تھا کہ بی اے پی کے پارلیمانی ارکان نے جام کمال خان کو وزیراعلیٰ بلوچستان اور میر […]

.....................................................

تعلیم دشمن عناصر کے چلاس میں 12 تعلیمی اداروں پر حملے، املاک کو آگ لگا دی

تعلیم دشمن عناصر کے چلاس میں 12 تعلیمی اداروں پر حملے، املاک کو آگ لگا دی

چلاس (جیوڈیسک) گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کے ٹاون چلاس میں تعلیم دشمن عناصر نے تعلیمی اداروں پر حملہ کر کے املاک کو آگ لگا دی۔ چلاس میں رات گئے نامعلوم افراد نے تعلیمی اداروں میں توڑ پھوڑ کی جس کے بعد املاک کو آگ لگانے کے بعد فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تعلیم دشمن […]

.....................................................

جام کمال کو وزیراعلیٰ نامزد کرنے پر پی ٹی آئی بلوچستان ناراض

جام کمال کو وزیراعلیٰ نامزد کرنے پر پی ٹی آئی بلوچستان ناراض

بلوچستان (جیوڈیسک) بی این پی رہنما جام کمال کو وزیر اعلیٰ بلوچستان نام زد کرنے پر تحریک انصاف بلوچستان کی پارلیمانی پارٹی ناراض ہو گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نے بلوچستان عوامی پارٹی اور تحریک انصاف بلوچستان کے اجلاس میں معاملہ نمٹایا تھا۔ عمران خان نے سردار یار محمد رند اور بی […]

.....................................................

جنرل نشستوں پر اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے نامزد پارٹی امیدواران

جنرل نشستوں پر اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے نامزد پارٹی امیدواران

میاں چنوں (ساحل منیر) آئندہ عام انتخابات میں جہاں مختلف سیاسی جماعتوں نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے لئے مخصوص اقلیتی نشستوں پراپنی ترجیحی لسٹیں الیکشن کمیشن میں جمع کرا دی ہیں وہاں جنرل نشستوں کے چند قومی و صوبائی حلقوں کے لئے بھی اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے امیدواران کو پارٹی ٹکٹس پر […]

.....................................................

پی پی 270: دوبارہ گنتی میں جمشید دستی کے امیدوار کو شکست، آزاد کامیاب

پی پی 270: دوبارہ گنتی میں جمشید دستی کے امیدوار کو شکست، آزاد کامیاب

مظفرگڑھ (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 270 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے بعد عوامی راج پارٹی کے امیدوار کو شکست ہوگئی جب کہ آزاد امیدار عبدالحئی کو کامیاب قرار دے دیا گیا۔ عام انتخابات کے نتیجے میں مظفر گڑھ سے پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 270 سے جمشید دستی کی عوامی […]

.....................................................

کوئٹہ : مشرقی بائی پاس پر دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 31 افراد شہید

کوئٹہ : مشرقی بائی پاس پر دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 31 افراد شہید

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ مشرقی بائی پاس پر پولیس ڈی آئی جی عبدالرزاق چیمہ کے قافلے کے قریب دھماکے میں پولیس اہلکاروں سمیت 31 افراد شہید جبکہ متعدد زخمی ہو گئے، ڈی آئی جی پولیس محفوظ رہے۔ تفصیلات کے مطابق، کوئٹہ کے نواحی علاقے مشرقی بائے پاس تعمیر نو کمپلیکس کے قریب ڈی آئی جی کوئٹہ […]

.....................................................

اکرم درانی پر چند روز کے دوران دوسرا قاتلانہ حملہ، ایم ایم امیدوار محفوظ رہے

اکرم درانی پر چند روز کے دوران دوسرا قاتلانہ حملہ، ایم ایم امیدوار محفوظ رہے

بنوں (جیوڈیسک) متحدہ مجلس عمل کے امیدوار اکرم خان درانی کی گاڑی پر فائرنگ ہوئی تاہم وہ قاتلانہ حملے میں محفوظ رہے۔ رہنما ایم ایم اے اکرام خان درانی پر چند روز کے دوران یہ دوسرا حملہ ہے جب کہ پولیس کا کہنا ہے کہ اکرم درانی الیکشن مہم کے لیے بنوں کے علاقے بسیہ […]

.....................................................

ڈی آئی خان: پی ٹی آئی امیدوار اکرام گنڈا پور خودکش حملے میں شہید

ڈی آئی خان: پی ٹی آئی امیدوار اکرام گنڈا پور خودکش حملے میں شہید

ڈی آئی خان (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے صوبائی نشست کے لیے امیدوار اور سابق صوبائی وزیر اکرام اللہ خان گنڈا پور خودکش حملے میں شہید ہو گئے۔ ڈپٹی کمشنر ڈی آئی خان نعمان افضل آفریدی نے بتایا کہ ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں خودکش حملے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے پی ٹی […]

.....................................................

شیر پر مہر لگا کر نواز شریف اور مریم کو جیل سے باہر لانا ہے۔ شہباز شریف

شیر پر مہر لگا کر نواز شریف اور مریم کو جیل سے باہر لانا ہے۔ شہباز شریف

سرگودھا (جیوڈیسک) شیر پر مہر لگا کر نواز شریف اور مریم کو جیل سے باہر لانا ہے، شہباز شریف کا سرگودھا میں کارکنان سے خطاب، کہا کہ 25 جولائی کو فتح ن لیگ کا مقدر بنے گی۔ سرگودھا میں مسلم لیگ ن کا پاور شو، صدر پاکستان مسلم لیگ ن میاں محمد شہباز شریف نے […]

.....................................................

یوٹرن خان کو الیکشن میں شکست ہو گی، بلاول بھٹو

یوٹرن خان کو الیکشن میں شکست ہو گی، بلاول بھٹو

ننگرپارکر (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاؤل بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ یوٹرن خان پنجاب سے امپورٹڈ پیر اور کٹھ پتلی اتحاد کو الیکشن میں شکست ہو گی۔ ننگرپارکر میں کارکنان سے خطاب میں سربراہ پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ جہاں بھی گیا عوام نے شاندار استقبال کیا، میری پہلی انتخابی مہم […]

.....................................................