شاہد خاقان کی گاڑی کا گھیراؤ، لیگی کارکنان کے ‘گو عباسی گو’ کے نعرے

شاہد خاقان کی گاڑی کا گھیراؤ، لیگی کارکنان کے ‘گو عباسی گو’ کے نعرے

کہوٹہ (جیوڈیسک) ن لیگی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو انتخابی مہم کے دوران خفت کا سامنا کرنا پڑا جب لیگی کارکنان نے آبائی حلقے دکھالی کے دورے کے دوران گو عباسی گو کے نعرے لگائے اور ان کی گاڑی کا گھیراؤ کر لیا۔ پولیس کی مداخلت پر راستہ ملا۔ ن لیگی کارکنان […]

.....................................................

فیصل آباد کے 2 کھلاڑی پی ٹی آئی چھوڑ کر ن لیگ میں شامل

فیصل آباد کے 2 کھلاڑی پی ٹی آئی چھوڑ کر ن لیگ میں شامل

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں سابق وزیر مملکت عابد شیر علی کی میڈیا سے گفتگو، عمران خان اندر سے کچھ باہر سے کچھ لوٹوں کو ٹکٹ دیے۔ ٹکٹوں کی تقسیم پر عمران خان سے ناراض پی ٹی آئی کے ناراض امیداور میمونہ حسین اور میاں محمود ن لیگ میں شامل ہوگئے۔ ٹکٹوں کی تقسیم […]

.....................................................

کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی؛ 4 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی؛ 4 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ (جیوڈیسک) دشت کے علاقے میں مکان پرسی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ کوئٹہ میں دشت کے علاقے میں مکان میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پرسی ٹی ڈی نے کارروائی کی، دہشتگردوں کی فائرنگ سے 3 سی ٹی ڈی اہلکار زخمی جب کہ جوابی فائرنگ میں […]

.....................................................

انتخابات میں مخالفین کو عبرت ناک شکست دیں گے، آصف علی زرداری

انتخابات میں مخالفین کو عبرت ناک شکست دیں گے، آصف علی زرداری

نواب شاہ (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی انتخابات میں مخالفین کو عبرت ناک شکست دے گی اور اقتدار میں آکر پاکستان کو مضبوط اور خوشحال ملک بنائے گی۔ نواب شاہ میں تقریب سے خطاب کے دوران آٓصف علی زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی […]

.....................................................

ووٹ کے تقدس کی جدوجہد کو نہیں چھوڑوں گا، نواز شریف

ووٹ کے تقدس کی جدوجہد کو نہیں چھوڑوں گا، نواز شریف

منڈی بہاء الدین (جیوڈیسک) میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ اب عوام کا حق حکمرانی بحال ہو گا، ووٹ کے تقدس کی جدوجہد کو نہیں چھوڑوں گا، اگلے ستر برس پچھلے سے مختلف ہوں گے۔ سابق وزیرِاعظم میاں محمد نواز شریف کا منڈی بہاء الدین میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ […]

.....................................................

انتخابات میں تھوڑی تاخیر ہو جائے تو حرج نہیں، نگران وزیرِاعلیٰ بلوچستان

انتخابات میں تھوڑی تاخیر ہو جائے تو حرج نہیں، نگران وزیرِاعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے نگران وزیرِاعلیٰ علاؤالدین مری نے آتے ہی پینڈوار باکس کھول دیا۔ کہتے ہیں انتخابات میں تھوڑی تاخیر ہو جائے تو حرج نہیں ہے۔ بلوچستان کے نگران وزیراعلیٰ علاؤالدین مری نے حلف اٹھا لیا۔ گورنر ہاؤس کوئٹہ میں اس حوالے سے تقریب منعقد ہوئی۔ گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے نگران وزیرِاعلی […]

.....................................................

پچیس جولائی کو ریفرنڈم ہو گا، مریم نواز

پچیس جولائی کو ریفرنڈم ہو گا، مریم نواز

منڈی بہاء الدین (جیوڈیسک) مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ فیصلے کی گھڑی قریب آ رہی ہے، 25 جولائی کو ریفرنڈم ہے، عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) ہی جیتے گی۔ سابق وزیرِاعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے، انھیں بیٹے سے تنخواہ نہ لینے […]

.....................................................

نگراں حکومت ثابت کرے انتخابات صاف اور شفاف ہوں گے، خورشید شاہ

نگراں حکومت ثابت کرے انتخابات صاف اور شفاف ہوں گے، خورشید شاہ

پنوں (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کو چاہیے کہ نگراں حکومت ثابت کرے انتخابات صاف اور شفاف ہوں گے۔ پنوں عاقل میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ ریاست میں کھلبلی اس الیکشن پر ہے اور […]

.....................................................

میرے خلاف فیصلہ غلط تھا، واپس ہونا چاہیے: نواز شریف

میرے خلاف فیصلہ غلط تھا، واپس ہونا چاہیے: نواز شریف

فیصل آباد (جیوڈیسک) سابق وزیرِاعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ انھیں عوام سے محبت کی سزا دی جا رہی ہے۔ عوام بتائیں کیا میرے خلاف ہونے والے فیصلے کو واپس ہونا چاہیے یا نہیں؟ سابق وزیرِاعظم میاں نواز شریف کا ڈجکوٹ پاکستان خوشحالی کی طرف بڑھ رہا تھا کہ میرے خلاف فیصلہ سنا […]

.....................................................

پائیدار امن کے حصول کیلئے ابھی کام جاری رکھنا ہے، سربراہ پاک فوج

پائیدار امن کے حصول کیلئے ابھی کام جاری رکھنا ہے، سربراہ پاک فوج

کوئٹہ (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز اور قوم کی عظیم قربانیوں سے امن و استحکام حاصل ہوا تاہم پائیدار امن کے حصول کیلئے ابھی کام جاری رکھنا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے […]

.....................................................

پوری قوم اپنی فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے: شہباز شریف

پوری قوم اپنی فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے: شہباز شریف

میرانشاہ (جیوڈیسک) وزیرِاعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے سے دہشتگردی کے واقعات میں کمی آئی ہے۔ میرانشاہ کا دورہ اور فوجی جوانوں سے ملاقات نہایت حوصلہ افزا رہی۔ وزیرِاعلیٰ پنجاب پاک فوج کے افسروں اور جوانوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے میرانشاہ پہنچے۔ انہوں نے سیون ڈویژن […]

.....................................................

100 دن کا پلان دینے والوں نے 5 سال صرف دھرنے دیئے، وزیراعظم

100 دن کا پلان دینے والوں نے 5 سال صرف دھرنے دیئے، وزیراعظم

حویلیاں (جیوڈیسک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ 100 دن کا پلان پیش کرنے والے 5 سال صرف رکاوٹیں ڈالتے اور دھرنے دیتے رہے۔ حویلیاں میں تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعظم نے کہا کہ نوازشریف نے جووعدے کیے اس کو پورا کررہے ہیں، حویلیاں موٹروے کوئی چھوٹا منصوبہ نہیں ہے، نومبرتک موٹروے […]

.....................................................

حکومت گرانے کیلئے دھرنے ہوئے، عدالتوں میں گھسیٹا گیا: وزیراعظم

حکومت گرانے کیلئے دھرنے ہوئے، عدالتوں میں گھسیٹا گیا: وزیراعظم

شجاع آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے مسلم لیگ ن کی حکومت کو گرانے کی بہت کوششیں کی گئیں، دھرنے دیئے گئے اور عدالتوں میں بھی گھسیٹا گیا، صوبے بنانے کیلئے قومی اتفاق رائے قائم کرنا پڑیگا۔ شاہد خاقان عباسی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا موجودہ حکومت نے جو وعدے […]

.....................................................

نیب آئینی ادارہ، جسے چاہے بلائے، ہمیں قانون کے آگے سر جھکانا ہو گا۔ شہباز شریف

نیب آئینی ادارہ، جسے چاہے بلائے، ہمیں قانون کے آگے سر جھکانا ہو گا۔ شہباز شریف

مظفر گڑھ (جیوڈیسک) شہباز شریف کا کہنا ہے نیب آئینی ادارہ ہے جسے چاہے بلائے، ہمیں قانون کے آگے سر جھکانا ہو گا، قومیں تب ہی بنتی ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے مظفر گڑھ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا خان صاحب! نیا پاکستان دیکھنا ہے تو آؤ آپکو، مظفرگڑھ کا ہسپتال دکھاتا ہوں، زرداری […]

.....................................................

گالیاں دینے والے پاکستانی عوام کے نمائندہ نہیں، وزیرِاعظم عباسی

گالیاں دینے والے پاکستانی عوام کے نمائندہ نہیں، وزیرِاعظم عباسی

شیخوپورہ (جیوڈیسک) وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جو پندرہ سو دن میں کچھ نہیں کر سکے، وہ 100 دن میں کیا کریں گے؟ گالیاں دینے والے پاکستانی عوام کے نمائندہ نہیں، عوام وفاداریاں بدلنے والے بہروپیوں سے بچیں۔ مانانوالہ میں گیس منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی […]

.....................................................

نواز شریف نے آج بتا دیا ”کیوں نکالا“ اور ”کس نے نکالا“: مریم نواز

نواز شریف نے آج بتا دیا ”کیوں نکالا“ اور ”کس نے نکالا“: مریم نواز

اٹک (جیوڈیسک) مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف نے آج ” مجھے کیوں نکالا“ کا جواب دے دیا، ان کیخلاف ایک پائی کی کرپشن اور منی لانڈرنگ ثابت نہیں ہو سکی۔ مریم نواز کا اٹک میں مسلم لیگ (ن) کے ورکرز کنونشن سے خطاب میں کہنا تھا کہ آپ ووٹ دیتے ہیں […]

.....................................................

پاکستان کی خدمت کرنے والے کو کرپٹ یا غدار بنا دیا جاتا ہے، نواز شریف

پاکستان کی خدمت کرنے والے کو کرپٹ یا غدار بنا دیا جاتا ہے، نواز شریف

چشتیاں (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کی خدمت کرنے والے کو کرپٹ یا غدار بنا دیا جاتا ہے تاہم نوازشریف پر ظلم کرنے والے تھک جائیں گے۔ مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف چشتیاں میں پارٹی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چشتیاں میں عوام کا اتنا بڑا سمندر […]

.....................................................

نواز شریف عوام کی خدمت کیلئے واپس آئیں گے: مریم نواز

نواز شریف عوام کی خدمت کیلئے واپس آئیں گے: مریم نواز

چشتیاں (جیوڈیسک) مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام مسلم لیگ (ن) کی خدمت کی گواہی دیتے ہیں، نواز شریف عوام کی خدمت کیلئے واپس آئیں گے۔ مریم نواز کا چشتیاں میں جلسے سے خطاب میں کہنا تھا کہ پاکستانی عوام ن لیگ کی خدمت کے گواہ ہیں، صرف دو ماہ رہ گئے، میاں کے […]

.....................................................

نواز شریف کو جھوٹ پر نکالا گیا، الزام خلائی مخلوق پر لگا رہے ہیں۔ بلاول بھٹو

نواز شریف کو جھوٹ پر نکالا گیا، الزام خلائی مخلوق پر لگا رہے ہیں۔ بلاول بھٹو

لاڑکانہ (جیوڈیسک) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف کو جھوٹ پر نکالا گیا لیکن الزام وہ خلائی مخلوق پر لگا رہے ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا لاڑکانہ میں جلسے سے خطاب میں کہنا تھا کہ ترقی کے دعویداروں اور شوبازوں نے ملک کو کمزور کر دیا، صوبوں […]

.....................................................

سیکیورٹی فورسز نے کوئٹہ کو تباہی سے بچا لیا، 5 افغانی دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے کوئٹہ کو تباہی سے بچا لیا، 5 افغانی دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کو بڑی دہشتگردی سے بچا لیا گیا،، سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 5 افغانی خود کش حملہ آور ہلاک کر دیئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے کوئٹہ میں ایف سی ہیلپ سنٹر پر افغان دہشت گروں کا حملہ ناکام بنا […]

.....................................................

کوئٹہ: سکیورٹی فورسز کی کارروائی، کرنل سہیل عابد شہید، 3 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ: سکیورٹی فورسز کی کارروائی، کرنل سہیل عابد شہید، 3 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے کلی الماس میں کارروائی کے دوران 2 خودکش بمباروں سمیت 3 دہشت گرد ہلاک ہو گئے جبکہ ملٹری انٹیلی جنس کے کرنل سہیل عابد شہید اور 4 سکیورٹی اہلکارزخمی ہوئے جن میں سے 2 کی حالت تشویشناک ہے۔ آپریشن ردالفساد کے تحت بلوچستان کی سرزمین دہشت گردوں پر تنگ کر […]

.....................................................

نواز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ مسترد کر دیا

نواز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ مسترد کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) نواز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ مسترد کر دیا۔ سابق وزیراعظم نے کہا قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ افسوسناک اور تکلیف دہ ہے۔ سابق وزیراعظم کی احتساب عدالت میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ حقائق اور حالات پر مبنی نہیں ہے، پتہ چلنا چاہیے […]

.....................................................

عوامی نمائندے پر غداری کے فتوے منظور نہیں، مریم نواز

عوامی نمائندے پر غداری کے فتوے منظور نہیں، مریم نواز

بونیر (جیوڈیسک) مریم نواز نے کہا ہے کہ کیا پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے والا، لوڈشیڈنگ کے اندھیرے دور کرنے والا اور بلوچستان کی محرومیاں دور کرنے والا ملک کا غدار ہو سکتا ہے؟ بونیر میں جلسے سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ عوامی نمائندوں کی تذلیل کے بہانے ڈھونڈے جا رہے ہیں، […]

.....................................................

نیب نے نواز شریف کیساتھ بھونڈا مذاق کیا، عابد شیر علی

نیب نے نواز شریف کیساتھ بھونڈا مذاق کیا، عابد شیر علی

فیصل آباد (جیوڈیسک) نیب نے نواز شریف کے ساتھ بھونڈا مذاق کیا، کیا یہ پارلیمنٹ اور جمہوریت کی توہین کے زمرے میں نہیں آتا؟ بھارت پیسے بھیجنے سے اچھا ہمیں پھانسی دے دیں، وزیر مملکت عابد شیر علی کی میڈیا سے گفتگو، الیکشن کرانے کی بات کرنے والے عمران خان اب کیوں بھاگ رہے ہیں۔ […]

.....................................................