مٹیاری (جیوڈیسک) وزیرِاعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سندھ پہلے اور پنجاب بعد میں ہے، ہم نے مل کر پاکستان کو بنانا ہے۔ وزیرِاعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر اور پنجاب ہے تو پاکستان ہے۔ اگر سندھ ترقی نہیں کرتا تو پاکستان نہیں […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ بعض عناصر ہمارے نوجوانوں کے ذہن پر اثرانداز ہونے اور معاشرے میں انارکی پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف نے بلوچستان پنج پائی میں پاک افغان بارڈ پر آہنی باڑ کے کام کا […]
جہلم (جیوڈیسک) سابق وزیرِاعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو لوٹنے والوں سے کوئی کچھ نہیں پوچھ رہا، مجھ پر کرپشن کا کوئی الزام نہیں لیکن جیل بھیجنے کی کوششیں ہو رہی ہیں۔ سابق وزیرِاعظم میاں محمد نواز شریف کا جہلم میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم نے پاکستان […]
سکھر (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینئیر رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ الیکشن پاکستان میں ہوں یا دنیا کے کسی اور ملک میں خلائی مخلوق کا کردار تو ہوتا ہی ہے۔ سکھر میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس لیڈر شپ نہیں اس […]
ناروال (جیوڈیسک) وفاقی وزیرِ داخلہ چودھری احسن اقبال کنجرورو کے علاقے میں ایک کارنر میٹنگ میں شریک تھے کہ اچانک ایک شخص نے ان پر فائرنگ کر دی۔ دنیا نیوز کے ذرائع کے مطابق وفاقی وزیرِ داخلہ چودھری احسن اقبال کنجرورو کے علاقے میں رانا عبدالمنان کے ڈیرے پر مسلم لیگ (ن) کی ایک کارنر […]
چکوال : راجہ یاسر سرفراز 3 دن کے سیاسی دورے پر دوبئی اور ابو ظہبی روانہ ہو گئے۔ وہ وہاں پر پاکستان تحریکِ انصاف اوورسیز کی دعوت پر مختلف اجتماعات سے خطاب کریں گے جبکہ NA-64 چکوال کے ورکروں سے خصوصی ملاقاتیں بھی کریں گے دوبئی روانگی سے قبل صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مرکزی […]
مانسہرہ (جیوڈیسک) سابق وزیرِاعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ میرے خلاف چند ججوں کے فیصلے کو کسی نے تسلیم نہیں کیا، ہمیں اس فیصلے کو اسمبلی میں بھاری اکثریت سے آ کر بدلنا ہو گا۔ میاں نواز شریف کا مانسہرہ میں جلسے سے خطاب میں کہنا تھا کہ میرے خلاف آنے والے […]
پسرور (جیوڈیسک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عدالتوں کا کام حکومت چلانا نہیں اور میرا کام عدالت چلانا نہیں، سیاست دان کی بھی جج اور جرنیل جتنی عزت ہونی چاہیے۔ نارووال میں موٹروے لنک ہائی وے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) مارگٹ کے علاقے میں کوئلے کی تین کانیں بیٹھ گئیں جس کے باعث جاں بحق مزدوروں کی تعداد 16 ہو گئی جب کہ متعدد مزدور تاحال لاپتا ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کوئٹہ میں مارگٹ کے علاقے میں کوئلے کی تین کانیں بیٹھ گئیں جس کے باعث کانوں کے اندر کام کرنے والے […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) چھوٹوں صوبوں کو محروم اور غریب رکھ کر پسماندہ ہونے کا طعنہ دیتی ہے ہم صرف وسطی پنجاب کو سیاست کا محور نہیں بننیں دیں گے۔ کوئٹہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ […]
صادق آباد (جیوڈیسک) سابق وزیرِاعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ میرا مقابلہ تو اس خلائی مخلوق کیساتھ ہے جو نظر نہیں آتی، پاکستان کی عوام میرے ساتھ ہے۔ سابق وزیرِاعظم کا جلسے سے خطاب میں کہنا تھا کہ اگر صادق آباد جاگ رہا ہے تو جنوبی پنجاب کا دل جاگ رہا ہے، […]
صادق آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ اس مرتبہ سیاسی لوٹوں کی دال نہیں گلنے والی جب کہ پارٹی چھوڑ کر جانے والوں کا الیکشن میں وہ انجام ہو گا کہ پارٹی چھوڑنے سے پہلے 10 بار سوچیں گے۔ صادق آباد میں مسلم لیگ (ن) کے جلسے سے […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) ) وزیرِاعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کہتے ہیں کہ دشمن گوادر کو ترقی یافتہ اور سی پیک کو کامیاب ہوتا نہیں دیکھنا چاہتا، اس کیلئے صوبے میں بد امنی پھیلا رہا ہے، صوبے سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے عوام کا ساتھ درکار ہے۔ سردار بہادر ویمن یونیورسٹی میں نمائشی تقریب میں شرکت کے […]
سکھر (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے لوڈ شیڈنگ ختم نہ ہونے پر نام بدلنے کا اعلان کیا تھا اب ان کا نام ہی لوڈ شیڈنگ رکھا جائے۔ سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ نگران وزیراعظم کا نام […]
ساہیوال (جیوڈیسک) لاہور والوں نے عمران خان کی بات سننے سے انکار کر دیا، تیر پر مہر لگانے والے سزا کے حقدار، مریم نواز کا ساہیوال میں جلسے سے دھواں دار خطاب، پی ٹی آئی نے اپنا ووٹ پی پی کے پاس گروی رکھ دیا۔ ساہیوال میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز […]
مردان (جیوڈیسک) جے یو آئی (ف) اور متحدہ مجلس عمل کے قائد مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ قوم کی آرزو پوری ہوئی اب تمام دینی قوتیں یکجا ہو چکی ہیں، کرپشن کے خاتمے کے لیے حکومت ایم ایم اے کے حوالے کردی جائے۔ مردان میں ایم ایم اے کے جلسے سے خطاب کرتے […]
مردان (جیوڈیسک) دن رات دھرنا اور کام نہ کرنا، شہباز شریف کا عمران خان پر طنز، مالم جبہ میں زمینیں دوستوں کو بانٹنے کا الزام، دوہزار اٹھارہ میں زرداری اور کپتان کو نودو گیارہ کریں گے، وزیراعلی پنجاب کی مردان میں للکار، سینیٹ الیکشن کا بھی ذکر کیا۔ مردان میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے […]
ٹنڈو جام (جیوڈیسک) وزیراعظم کا کہنا ہے ن لیگ نے پاکستان کی تاریخ کا بہترین اور عوام دوست بجٹ پیش کیا، عوام نے حکومت کو آخری دن تک کام کرنے کا مینڈیٹ دیا ہے، بجٹ ہم نے پیش کیا، اگلی حکومت تبدیلی کر سکتی ہے، مسائل جمہوریت کے تسلسل سے حل ہونگے۔ وزیراعظم شاہد خاقان […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں ایک گھنٹے کے اندر 3 خود کش حملوں کے نتیجے میں 6 پولیس اہلکار شہید اور 6 زخمی ہوگئے جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں 2 خودکش حملہ آور بھی مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر میاں […]
نوشہرہ (جیوڈیسک) سینیٹ الیکشن میں ووٹ فروخت کرنے کے الزام کا سامنا کرنے والے پی ٹی آئی کے ارکان صوبائی اسمبلی نے عمران خان سے معافی مانگنے کا مطالبہ کرتے ہوئے شو کاز نوٹس پھاڑ ڈالے۔ نوشہرہ سے تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی قربان علی کی رہائش گاہ پر ارکان اسمبلی کا اجلاس منعقد ہوا […]
مردان (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ فوج نہ ہوتی تو پاکستان میں بھی دیگر مسلم ممالک کی طرح تباہی مچی ہوتی۔ مردان میں پی ٹی آئی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ آج کل ایک تنظیم پاک فوج کے خلاف بات کررہی ہے، […]
کھوئی رٹہ (جیوڈیسک) لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 3 خواتین سمیت 5 شہری زخمی ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے کھوئی رٹہ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ۔ آئی […]
تھرپارکر (جیوڈیسک) متحدہ خود کام کر رہی ہے نہ دوسروں کو کرنے دے رہی ہے، بلاول کا تھرپارکر میں خطاب، عوام سے ووٹ دینے کی اپیل، کراچی میں بڑی تبدیلی لانے کا وعدہ کر دیا۔ تھرپارکر میں خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری ایک بار پھر ایم کیو ایم پر برس پڑے، تھرپارکر میں چیئرمین […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ ہم وہ قاضی اور جج ہیں جو اپنے فرائض قانون کےمطابق سرانجام دیتے ہیں اور ہم مرضی کے فیصلے نہیں کرتے بلکہ آئین اور قانون کے مطابق چلتے ہیں۔ کوئٹہ میں تقریب سے خطاب کے دوران چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب […]