فیصل آباد (اصل میڈیا ڈیسک) فیصل آباد میں چار خواتین کو برہنہ کر کے سرعام گھسیٹنے کی ویڈیو کے منظرعام پر آنے پر ملک میں کئی حلقے یہ سوال کر رہے ہیں کہ آخر اس طرح کے واقعات کی روک تھام میں حکام ناکام کیوں ہو جاتے ہیں؟ اس مقدمے میں اب تک پانچ ملزمان […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے مطالبات تسلیم نہ ہونے کی صورت میں ملک گیر احتجاج اور دھرنوں کی دھمکی دے دی جب کہ پیرامیڈیکل اسٹاف فیڈریشن اور ینگ نرسز ایسوسی ایشن نے بھی ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان، پیرامیڈیکل اسٹاف فیڈریشن […]
سیاچن (اصل میڈیا ڈیسک) سیاچن میں پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے 2 میجر شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق حادثے میں پاکستان آرمی ایوی ایشن کے دونوں پائلٹ شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شہید ہونے […]
چنیوٹ (اصل میڈیا ڈیسک) اسسٹنٹ کمشنر جھنگ عمران جعفر چچا زاد بھائیوں کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے۔ ترجمان ڈی پی او چنیوٹ کا کہنا ہے کہ عمران جعفر آبائی گاؤں بڑا لنگرانہ میں اپنے گھر آئے ہوئے تھے، اسسٹنٹ کمشنر عمران جعفر کا اپنے چچازاد بھائیوں سے جھگڑا ہوا تھا۔ ترجمان کا بتانا […]
سیالکوٹ (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر سے عوام سیالکوٹ میں پیش آنے والے انسانیت سوز واقعے پر شدید رنج اور غصے کا اظہار کر رہی ہے۔ شہریوں کی جانب سے حکومت سے اس واقعے میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچانے اور لواحقین کو فوری انصاف دلانے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ سری […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ کے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کے باعث او پی ڈیز اور ان ڈور سروسز بند ہونے سے مریض شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ ینگ ڈاکٹرز گرفتار ساتھی ڈاکٹروں کی رہائی اور ان کے خلا ف درج مقدمات کے خاتمےکے لیے ہڑتال پر ہیں جب کہ ینگ ڈاکٹرز […]
جہلم (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مغربی کلچر ہماری تباہی کی بڑی وجہ ہے۔ جہلم میں القادر یونیورسٹی کے اکیڈمک بلاک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ بدقسمتی سے کلونیل ازم کی وجہ سے مسلمان دنیا میں ذہنی غلام ہیں اور ہمارے […]
بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹروں نے عدالتی احکامات کو ہوا میں اڑا دیا اور ایک بار پھر اپنے فرائض چھوڑ کر دھرنا دے دیا۔ بلوچستان ہائیکورٹ کے واضح احکامات کے باوجود پیرا میڈیکس اسٹاف اور ینگ ڈاکٹرز نے اپنے فرائض کو نظر انداز کرکے فیاض سنبل چوک پر احتجاجی دھرنا دیا ہوا […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان میں کورونا کے پھیلاؤ کی شرح میں اچانک کمی واقع ہو گئی اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں ایک بھی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔ محکمہ صحت بلوچستان کی جاری رپورٹ کے مطابق بدھ کو صوبے کے 5 اضلاع میں 283 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے، صوبے میں […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پارلیمنٹ میں انتخابی اصلاحات سے متعلق قانون سازی کو تسلیم نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کوئٹہ میں پی ڈی ایم کے زیر اہتمام احتجاجی جلسے سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ دھاندلی کے نتیجے میں اقتدار میں آنے […]
بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) جامعہ بلوچستان میں طلبا اور مذاکراتی کمیٹی کی بات چیت ناکام ہو گئی۔ جامعہ بلوچستان سے 2 طالبعلموں کی گمشدگی کے حوالے سے قائم پارلیمانی کمیٹی اور طلبا تنظیموں میں مذاکرات ناکام ہوگئے جس کے پیش نظر طلبا تنظیموں نے ایک مرتبہ پھر بلوچستان یونیورسٹی کے داخلی دروازوں پر دھرنے دیتے […]
بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ اپوزیشن نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے لیے صلاح مشورے شروع کر دیے۔ اپوزیشن ذرائع کا دعویٰ ہے کہ سینیٹ میں حکومت اور اس کے اتحادی اقلیت میں ہیں اور ان کی تعداد 42 ہے جبکہ سینیٹ میں اپوزیشن جماعتوں کو 50 سے زائد […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے عدالتی احکامات کو بالا طاق رکھتے ہوئے اپنے مطالبات کے حق میں کوئٹہ کے ریڈ زون میں دھرنا دے دیا۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے اراکین کی بڑی تعداد نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کرتے ہوئے ریڈ زون میں دھرنا دے دیا ہے اور […]
سکھر (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے حکومت مخالف سیاسی اتحاد (پی ڈی ایم) میں دوبارہ شمولیت کا اشارہ دیا ہے۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ سیاست میں کوئی فیصلہ آخری نہیں ہوتا، حالات کے ساتھ فیصلے بدلتے بھی ہیں اور بگڑتے بھی […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کابینہ کی حلف برداری تقریب آج شام 4بجے ہو گی، 14 رکنی صوبائی کابینہ گورنر ہاؤس میں حلف اٹھائے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبائی کابینہ میں 5 مشیر بھی شامل ہیں۔ ترجمان بلوچستان عوامی پارٹی عبدالرحمان کھیتران کا کہنا ہے کہ کابینہ کی تشکیل میں کوئی اختلافات نہیں۔ انہوں […]
وزیر آباد (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک لبیک پاکستان کے مظاہرین 10 ویں روز بھی وزیر آباد میں موجود ہیں تاہم سڑکوں پر ٹریفک کی روانی بحال اور روز مرہ زندگی معمول پر آنا شروع ہو گئی ہے۔ ٹی ایل پی کے مطابق مظاہرین وزیر آباد کے پارک میں لگائے گئے خیموں میں موجود ہیں جبکہ […]
چاغی (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت کو گھر بھیج رہی تھی لیکن پیپلز پارٹی نے اپوزیشن اتحاد کی پیٹھ پر چھرا گھونپ دیا۔ چاغی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ سلیکٹڈ حکمرانوں سے […]
ہنگو (اصل میڈیا ڈیسک) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کے 4 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کے مطابق ہنگو کے علاقے تحصیل ٹل میں سی ٹی ڈی کوہاٹ نے دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کی اس دوران فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس سے 4 […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالمالک بلوچ نیشنل پارٹی کے بلامقابلہ صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ کوئٹہ میں نیشنل پارٹی کی چھٹی قومی کانگریس اور میر حاصل خان بزنجوکی یاد میں کنونشن تیسرے روز بھی جاری رہا۔ کنونشن میں پارٹی کارکنان، سینئر رہنمائوں، مرکزی، صوبائی اور ضلعی کونسلروں نے شرکت کی، اس […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) میر جان محمد جمالی بلا مقابلہ بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہو گئے۔ اسپیکر بلوچستان اسمبلی کی خالی نشست کے لیے بلوچستان عوامی پارٹی نے سینئر رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی میر جان محمد جمالی کو نامزد کیا تھا جو بلا مقابلہ منتخب ہو گئے ہیں۔ سیکرٹری اسمبلی کا کہنا ہےکہ […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے صوبے کے نئے قائد ایوان کا انتخاب کرنے کے لیے اسمبلی کا اجلاس کل طلب کر لیا۔ بلوچستان اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے اسمبلی کا اجلاس 29 اکتوبر کو صبح 10بجے طلب کیا ہے۔ ایوان کی کارروائی میں […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان عوامی پارٹی اور دیگر جماعتوں نے نئے وزیر اعلیٰ کے لیے میر عبدالقدوس بزنجو کے نام پر اتفاق کرلیا ہے، جس کے بعد وہ اسپیکر کے عہدے سے بھی مستعفی ہو گئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان کی وزارت اعلیٰ کے لئے عبدالقدوس بزنجو اسپیکر صوبائی اسمبلی کے منصب […]
بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپوزیشن کی پریس کانفرنس پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ جام کمال نے ٹوئٹر پر اپوزیشن کی جانب سے گزشتہ روز کی گئی پریس کانفرنس کی تصویر شیئر کر تے ہوئے تبصرہ کیا کہ میری مخالفت نے ایک دوسرے کے رقیبوں کو بھی اکٹھا کر دیا […]
سکھر (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی رہائی کے احکامات جاری کر دیے گئے۔ دو روز قبل سپریم کورٹ نے خورشید شاہ کی ضمانت پر رہائی کے احکامات جاری کیے تھے جس کے بعد پی پی رہنما کے بیٹے نے عدالتی حکم پر ایک کروڑ کے ضمانتی مچلکے احتساب عدالت میں جمع […]