نواز شریف کو فارغ کرا دیا اب شہباز شریف کی باری ہے۔ عمران خان

نواز شریف کو فارغ کرا دیا اب شہباز شریف کی باری ہے۔ عمران خان

جہلم (جیوڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ عوام کا پیسہ چرانے کے خلاف جنگ 2018ء میں جیت کر دکھاؤں گا، نواز شریف کو فارغ کرا دیا، اب شہباز شریف کی باری ہے۔ پاکستان تحریک کے چیئرمین عمران خان کا جہلم میں خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بار بار ڈرامہ […]

.....................................................

اب بلوچستان کا وزیرِ اعظم لانے کے لیے فائٹ کرینگے، عبدالقدوس بزنجو

اب بلوچستان کا وزیرِ اعظم لانے کے لیے فائٹ کرینگے، عبدالقدوس بزنجو

کوئٹہ (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ اگلے الیکشن میں وزیرِ اعظم بلوچستان سے لانے کے لیے فائٹ کرینگے۔ اب بلوچستان کو ماضی کی نظر سے نہ دیکھا جائے، آبادی کی بجائے رقبے کے لحاظ سے وسائل فراہم کرے۔ یہ بات انہوں نے اسلام آباد سے واپسی پر پریس کانفرنس کرتے […]

.....................................................

رانا ثناء اللہ کو مونچھوں سے پکڑ کر جیل میں ڈالوں گا، عمران خان

رانا ثناء اللہ کو مونچھوں سے پکڑ کر جیل میں ڈالوں گا، عمران خان

فیصل آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ کو مونچھوں سے پکڑ کر جیل میں ڈالوں گا۔ فیصل آباد میں تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چیرمین عمران خان نے کہا کہ میں آج تک کسی کے سامنے جھکا ہوں […]

.....................................................

فیصل آباد میں عمران خان پر بھی جوتا پھینکنے کی کوشش، ملزم گرفتار

فیصل آباد میں عمران خان پر بھی جوتا پھینکنے کی کوشش، ملزم گرفتار

فیصل آباد (جیوڈیسک) سیاسی رہنماؤں پر جوتا پھینکنے کا سلسلہ چل پڑا ہے، سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کے بعد عمران خان پر بھی جوتا پھینکنے کی کوشش کی گئی ہے۔ چئیرمین تحریک انصاف عمران خان پر جوتا پھینکنے کے الزام میں قابو کیا گیا شہری پولیس کے حوالہ کر دیا گیا ہے۔ رمضان […]

.....................................................

ہم اپنا حق مانگیں گے، نہیں ملے گا تو چھین لیں گے: نواز شریف

ہم اپنا حق مانگیں گے، نہیں ملے گا تو چھین لیں گے: نواز شریف

بہاولپور (جیوڈیسک) سابق وزیرِ اعظم نے اعلان کیا ہے کہ میں 70 سال کی پالیسیوں کیخلاف بغاوت کرتا ہوں، کسی کو ووٹ کے تقدس پر ڈاکا ڈالنے کی اجازت نہیں دوں گا۔ بہاولپور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی […]

.....................................................

عمران خان نے زرداری کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے، مریم نواز

عمران خان نے زرداری کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے، مریم نواز

بہالپور (جیوڈیسک) مریم نواز نے الزام عائد کیا ہے کہ عمران خان نے وزیر اعلیٰ بلوچستان کی چادر میں چھپ کر اپنے سینیٹرز کو بیچ دیا، ڈرامے کا ڈراپ سین ہو گا۔ مریم نواز شریف کا بہاولپور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ووٹ کو عزت دو کا نعرہ مقبول ہوتا جا […]

.....................................................

پی ایس 7 گھوٹکی میں ضمنی الیکشن، پولنگ جاری، سکیورٹی کے سخت انتظامات

پی ایس 7 گھوٹکی میں ضمنی الیکشن، پولنگ جاری، سکیورٹی کے سخت انتظامات

گھوٹکی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 7 پر ضمنی الیکشن کے سلسلے میں پولنگ کا عمل جاری ہے جو شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ پیپلزپارٹی کے عبدالباری خان پتافی اور مسلم لیگ فنکشنل کے عبدالمالک کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ پی ایس 7 میں مجموعی طور پر 164 پولنگ […]

.....................................................

پی پی 30 کوٹ مومن ضمنی الیکشن، ن لیگ کے حمایت یافتہ امیدوار نے میدان مار لیا

پی پی 30 کوٹ مومن ضمنی الیکشن، ن لیگ کے حمایت یافتہ امیدوار نے میدان مار لیا

کوٹ مومن (جیوڈیسک) کوٹ مومن کے حلقہ پی پی تیس کے ضمنی الیکشن میں ن لیگ کے حمایت یافتہ امیدوار یاسر ظفر سندھو نے کامیابی حاصل کی۔ کوٹ مومن پی پی 30 ضمنی الیکشن کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے حمایت یافتہ امیدوار یاسر ظفر سندھو 42736 […]

.....................................................

سرگودھا: صوبائی اسمبلی کی نشست پر ضمنی انتخاب، ضابطہ اخلاق کی سنگین خلاف ورزی

سرگودھا: صوبائی اسمبلی کی نشست پر ضمنی انتخاب، ضابطہ اخلاق کی سنگین خلاف ورزی

سرگودھا (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 30 میں ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ جاری ہے جب کہ اس موقع پر کئی پولنگ اسٹیشنز پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی بھی دیکھی گئی۔ صوبائی اسمبلی کی نشست پر پولنگ کا عمل شام 5 بجے تک بلاتعطل جاری رہے گا جب کہ اس موقع پر […]

.....................................................

سرگودھا میں حلقہ پی پی 30 میں ضمنی الیکشن کا میدان سج گیا، پولنگ جاری

سرگودھا میں حلقہ پی پی 30 میں ضمنی الیکشن کا میدان سج گیا، پولنگ جاری

سرگودھا (جیوڈیسک) حلقہ پی پی 30 میں ضمنی انتخابات کا میدان سج گیا ہے جہاں پولنگ کا عمل جاری ہے۔ سرگودھا میں حلقہ پی پی 30 میں ضمنی الیکشن کا میدان سج گیا ہے جہاں پولنگ کا عمل شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ پولنگ اسٹیشنز پرپولیس اور رینجرز اہلکار تعینات ہیں جب کہ […]

.....................................................

کوئٹہ میں خود کش حملہ، 4 اہلکار شہید اور 6 زخمی

کوئٹہ میں خود کش حملہ، 4 اہلکار شہید اور 6 زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں خود کش حملے کے نتیجے میں 4 اہلکار شہید اور 6 زخمی ہو گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں خونی تالاب کے علاقے میں خود کش دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 4 اہلکار شہید اور 6 زخمی ہوگئے جب کہ دھماکے کے بعد علاقے میں فائرنگ کی بھی آوازیں […]

.....................................................

کوئٹہ : ڈی ایس پی حمید اللہ دستی کی گاڑی پر فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید

کوئٹہ : ڈی ایس پی حمید اللہ دستی کی گاڑی پر فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید

کوئٹہ (جیوڈیسک) صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں سمنگلی روڈ پر ڈی ایس پی حمید اللہ دستی کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق اسمنگلی روڈ پر نامعلوم افراد نے گھر سے دفتر جاتے وقت ڈی ایس پی حمیدا للہ دستی کی گاڑی پر فائرنگ کردی۔ […]

.....................................................

نواز شریف پورا نظام لپیٹنا چاہتے ہیں، بلاول بھٹو زرداری

نواز شریف پورا نظام لپیٹنا چاہتے ہیں، بلاول بھٹو زرداری

سکھر (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف اور اس کے خاندان کے ساتھ وی آئی پی احتساب ہو رہا ہے جب کہ نواز شریف پورا نظام لپیٹنا چاہتے ہیں۔ سکھر میں این آئی سی وی ڈی اسپتال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو […]

.....................................................

نواز شریف کو پارٹی کی صدارت کیلئے کسی مہر کی ضرورت نہیں: مریم نواز

نواز شریف کو پارٹی کی صدارت کیلئے کسی مہر کی ضرورت نہیں: مریم نواز

سرگودھا (جیوڈیسک) مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو پارٹی کی صدارت کیلئے کسی کی مہر کی ضرورت نہیں، کبھی دیکھا کہ پوری جماعت کو الیکشن سے باہر کر دیا ہو، یہ مذاق نواز شریف کے ساتھ نہیں ، عوام کے ساتھ ہوا، ڈاکا ووٹ کی پرچیوں پر ڈالا گیا۔ مریم نواز نے […]

.....................................................

دینہ کی خبریں 22/2/2018

دینہ کی خبریں 22/2/2018

دینہ (جمیل احمد کھٹانہ سے) دینہ شہر میں صفائی کے انتہائی ناقص انتظامات، صفائی عملہ کی شہر میں صفائی کے حوالے سے عدم توجہی ،صفائی کے عملہ کی تعداد بھی بہت کم زیادہ تر ملازمین روزانہ کی اجرت پر کام کرتے ہیں جو صرف دو گھنٹے ڈیوٹی دینے کے بعد غائب، صفائی کے عملہ کے […]

.....................................................

عدالتی فیصلہ نہ مانا گیا تو ملک میں انتشار پھیلے گا، خورشید شاہ

عدالتی فیصلہ نہ مانا گیا تو ملک میں انتشار پھیلے گا، خورشید شاہ

سکھر (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلہ نہ مانا گیا تو ملک میں انتشار پھیلے گا۔ الیکشن ایکٹ 2017 سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ میں نواز شریف کو بہت مشورے دیتا تھا لیکن اب میں انہیں […]

.....................................................

لاڈلہ بتائے، کتنے منصوبے بنائے، امپائر کی انگلی والوں کے ڈبے خالی رہیں گے۔ نواز شریف

لاڈلہ بتائے، کتنے منصوبے بنائے، امپائر کی انگلی والوں کے ڈبے خالی رہیں گے۔ نواز شریف

شیخوپورہ (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی اور لاڈلہ بتائیں، کتنے منصوبے بنائے، آئندہ الیکشن میں امپائر کی انگلیاں دیکھنے والوں کے ڈبے خالی رہیں گے، 10، 100، 1000 یا 5000 کی بھی کرپشن ثابت نہیں ہوئی، نواز شریف کا شیخوپورہ میں نوٹ لہراتے ہوئے دھواں دھار خطاب، کہتے ہیں ثابت کر دو رشوت لی، سیاست سے مستعفی […]

.....................................................

نواز شریف کو گالی دینے والے منصف ان کا مقدمہ بھی سن رہے ہیں، مریم نواز

نواز شریف کو گالی دینے والے منصف ان کا مقدمہ بھی سن رہے ہیں، مریم نواز

شیخوپورہ (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کو گالی دینے والے منصف ان کا مقدمہ بھی سن رہے ہیں۔ شیخوپورہ میں مسلم لیگ (ن) کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ کیا نواز شریف کے ساتھ انصاف ہوا، کیا نواز شریف کی نااہلی […]

.....................................................

عوام نے اے ٹی ایم مشین اکھاڑ کر دریائے ستلج میں غرق کر دی: شہباز شریف

عوام نے اے ٹی ایم مشین اکھاڑ کر دریائے ستلج میں غرق کر دی: شہباز شریف

لودھران (جیوڈیسک) نون لیگ کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ عوام نے اے ٹی ایم مشین اکھاڑ کر دریائے ستلج میں غرق کر دی۔ شہباز شریف بولے، لودھراں کی جیت کا ڈنکہ پورے پاکستان میں بج رہا ہے، کروڑوں، اربوں روپے کے قرضے معاف کرانے والوں […]

.....................................................

کوئٹہ: سریاب روڈ پر فائرنگ، 4 سکیورٹی اہلکار شہید

کوئٹہ: سریاب روڈ پر فائرنگ، 4 سکیورٹی اہلکار شہید

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ سے ملحقہ لانگوآباد میں نا معلوم افراد کی سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ سے چار اہلکار شہید ہو گئے۔ سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔ سکیورٹی فورسز کے اہلکار ریلوے ٹریک کی پٹرولنگ پر مامور تھے۔ شہید ہونے والے […]

.....................................................

این اے 154: ن لیگ نے میدان مار لیا، تحریک انصاف کو شکست

این اے 154: ن لیگ نے میدان مار لیا، تحریک انصاف کو شکست

لودھراں (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقے این اے 154 لودھراں کے گزشتہ ضمنی انتخاب میں تقریباً 40 ہزار ووٹوں سے کامیاب رہنے والی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پاکستان مسلم لیگ نواز سے 26 ہزار ووٹوں کے بھاری مارجن سے ہار گئی۔ تمام 338 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق […]

.....................................................

این اے 154 میں ضمنی الیکشن: پولنگ جاری، پی ٹی آئی اور ن لیگ میں مقابلہ

این اے 154 میں ضمنی الیکشن: پولنگ جاری، پی ٹی آئی اور ن لیگ میں مقابلہ

لودھراں (جیوڈیسک) این اے 154 میں ضمنی الیکشن کے لئے پولنگ کا وقت شروع ہو گیا جو شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ فوج کی نگرانی میں پولنگ سٹیشنوں پر سامان پہنچا دیا گیا۔ این اے 154 لودھراں کے ضمنی انتخاب کیلئے میدان لگ گیا۔ 10 امیدوار مد مقابل ہیں۔ پی ٹی آئی کے […]

.....................................................

اتنا سیاسی یتیم نہیں کہ جونیئر کو سر یا میڈم کہوں: نثار کا مریم کے ماتحت کام کرنے سے انکار

اتنا سیاسی یتیم نہیں کہ جونیئر کو سر یا میڈم کہوں: نثار کا مریم کے ماتحت کام کرنے سے انکار

ٹیکسلا (جیوڈیسک) چوہدری نثار نے کہا نواز شریف کو خط لکھا کہ پارٹی کے معاملات پارٹی کے اندر حل ہونے چاہئیں، اگر کسی کو شکایت ہے تو پارٹی میں معاملے کو لائے۔ انہوں نے کہا ضروری ہو گیا ہے کہ ڈان لیکس کے حوالے سے وضاحت کی جائے، ڈان لیکس پر سی ای سی نہ […]

.....................................................

مردان: اسماء قتل کیس کا مرکزی ملزم گرفتار، پولیس کا دعویٰ

مردان: اسماء قتل کیس کا مرکزی ملزم گرفتار، پولیس کا دعویٰ

مردان (جیوڈیسک) کیس کی تفصیلات بتاتے ہوئے آر پی او مردان کا کہنا تھا کہ گرفتار 15 سالہ ملزم محمد نبی نے بچی کا گلہ دبایا جو مقتولہ کا قریبی رشتہ دار ہے اور ایک ریسٹورنٹ میں کام کرتا ہے۔ انہوں بتایا کہ 15 جنوری کو دوپہر 3 بجے ملزم نے بچی کو دیکھا اور […]

.....................................................