قصور (جیوڈیسک) آئی جی پنجاب نے زینب کے اہلخانہ کو قاتل کو جلد پکڑنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ کئی مشتبہ افراد گرفتار کئے، ڈی این اے میچ کرنے کے بعد اعلان ہو گا۔ آئی جی پنجاب عارف نواز نے جنسی زیادتی کے بعد قتل کی گئی زینب کے اہلخانہ سے ملاقات کی […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے نئے وزیرِ اعلیٰ کے انتخاب کے لیے تین ارکان نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے۔ ق لیگ کے عبدالقدوس بزنجو کو مضبوط امیدوار سمجھا جا رہا ہے۔ سابق وزیرِ اعلیٰ نواب ثناء اللہ زہری کے استعفیٰ کے بعد بلوچستان اسمبلی میں نئے قائدِ ایوان کے انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی کی […]
قصور (جیوڈیسک) قصور میں تاجروں کے انتظامیہ اور رینجرز حکام سے مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد حالات معمول پر آگئے، زندگی کا پہیہ چلنے لگا۔ قصور شہر میں دکانیں، مارکیٹیں اور کاروباری مراکز آہستہ آہستہ کھلنا شروع ہوگئے۔ صبح سویرے لوگ ناشتے کی دکانوں پر پہنچے، گہما گہمی بھی نظر آئی۔ تعلیمی ادارے بھی کھل […]
قصور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی زینب کے گھر آمد، مقتولہ کے اہلخانہ سے تعزیت کی۔ وزیر اعلی پنجاب کے ہمراہ ترجمان پنجاب حکومت ملک احمد خان اور پولیس کے اعلی افسران بھی موجود تھے۔ شہباز شریف کو نئے ڈی پی او زاہد خان مروت نے بریفنگ دی۔ ترجمان پنجاب حکومت کا کہنا ہے […]
حیدر آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہم کسی کی حکومت نہیں گرائیں گے، پہلے دن سے ہمارا مؤقف ہے کہ اسمبلیاں مدت پوری کریں، سینیٹ کے الیکشن ہوتے دیکھ رہا ہوں۔ حیدر آباد میں پی پی کے سینئر رہنماء منیر رندھاوا سے ان کے بڑے بھائی […]
قصور (جیوڈیسک) پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کے بعد دوسرے روز بھی حالات بدستور کشیدہ ہیں اور شہر کا دوسرے شہروں سے زمینی راستہ بھی منقطع ہوگیا۔ قصور میں زیادتی کے بعد قتل کی گئی 7 سالہ بچی زینب کے قاتل اب تک گرفتار نہیں کیے جاسکے جس پر آج دوسرے روز بھی احتجاج […]
قصور (جیوڈیسک) بچی کا مبینہ زیادتی کے بعد قتل، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا نوٹس پنجاب کے شہر قصور میں ایک اور بچی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا جس کا چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے بھی نوٹس لے لیا۔ پولیس کے مطابق قصور کے علاقے روڈ کوٹ کی رہائشی 7 سالہ […]
چکوال (جیوڈیسک) پی پی 20 میں ضمنی الیکشن کے سلسلے میں ہونے والی پولنگ مکمل ہو گئی ہے اور ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ نون اور جنون کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہے۔ دنیا نیوز کو کل 227 پولنگ سٹیشنز سے موصول ہونے والے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق، مسلم لیگ نون کے سلطان حیدر […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) ثناء اللہ زہری کے مستعفی ہونے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق صوبائی وزیر داخلہ اور زہری کے منحرف ساتھی سرفراز بگٹی نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کا استعفیٰ اچھی خبر ہے، اگلے ہفتے میں نئی حکومت بنا لیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اتحادی دوستوں کا تحریک میں ساتھ دینے […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان اسمبلی کے قریب جی پی او چوک پر خود کش حملے کے نتیجے میں 5 پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد شہید اور 25 زخمی ہو گئے ہیں۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ختم ہوتے ہی اسمبلی سے تھوڑے فاصلے پر ریڈ زون کے قریب جی پی او چوک پر زور دار دھماکا ہوا […]
چکوال (جیوڈیسک) پی پی 20 کے ضمنی الیکشن میں پولنگ کا عمل جاری ہے، 2 لاکھ 79 ہزار 538 ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں، ضمنی انتخاب میں 5 امیدوارمد مقابل ہیں تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ بلوچستان کی کرسی بچانے کی آخری کوشش کرنے کیلئے وزیر اعظم ریسکیو آپریشن کی غرض سے کوئٹہ پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق، اپوزیشن رہنماؤں نے وزیر اعظم سے ملنے سے انکار کر دیا ہے اور بعض اتحادی رہنماؤں نے بھی ثناء اللہ زہری کو مستعفی ہونے کا مشورہ دے دیا ہے۔ […]
چکوال (جیوڈیسک) نواز شریف نے لیگی رہنماء چودھری لیاقت مرحوم کی یاد میں منعقدہ تعزیتی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 7 سال ہمیں پاکستان نہیں آنے دیا گیا، یہ زخم میرے دل پر لگے ہیں جو بھولنے والے نہیں ہیں، عوام کی خاطر یہ زخم بھلانا چاہتا ہوں، لیکن بھولنے نہیں دیئے جاتے، […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) اپوزیشن جماعتوں اور حکومتی منحرف ارکان نے صوبائی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ کے سابق مشیر پرنس احمد علی بولے، تحریک عدم اعتماد کی حمایت کرنے والے ارکان کی تعداد 40 سے زائد ہو جائے گی۔ عبد القدوس بزنجو نے کہا کہ 14 ارکان نے […]
ٹیکسلا (جیوڈیسک) جلسے سے خطاب کرتے ہوئے رہنماء مسلم لیگ نون چودھری نثار نے کہا کہ پارٹی میں گونگا بن کر نہیں بیٹھ سکتا، مخالفین ہوں یا نواز شریف سب کے سامنے سچ بولتا ہوں، بینظیر اور پرویز مشرف کے نعرے لگانے والے اب عمران خان کے ساتھ ہیں۔ سابق وزیر داخلہ چودھری نثار نے […]
چکوال (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے جلسے کے اختتام کے بعد صحافیوں نے عمران خان کو گھیر لیا اور استفسار کیا خان صاحب کیا آپ کی شادی کی اطلاعات درست ہیں؟ عمران خان جواب دیئے بغیر جلسہ گاہ سے روانہ ہو گئے۔ اس موقع پر شیخ رشید اور عون چودھری بھی عمران خان کے ساتھ تھے۔ […]
چکوال (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے ایک بار پھر حکومت کے خاتمے کی نئی تاریخ دے ڈالی۔ شیخ رشید بولے، مارچ نہیں، اب 30 جنوری سے پہلے نواز شریف کی سیاست کا خاتمہ ہو گا۔ انہوں نے ایک بار پھر کبھی عمران […]
صادق آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کسی نے کرپشن کی سیاست کی اور کسی نے گالیوں کی سیاست کا وعدہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا 2018 کے الیکشن میں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا، عوام جانتےہیں کہ کون سی جماعت کام کرتی ہے۔ وزیراعظم نے تقریب […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کی بدلتی سیاست میں مخلوط حکومت کا بحران شدید ہو گیا ہے۔ صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی پرنس احمد علی نے بھی ان کا ساتھ چھوڑ دیا۔ عدم اعتماد کی تحریک پیش ہونے کے بعد وزیر اعلیٰ ثناء اللہ […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) امن کے خواب کو تعبیر نہ مل سکی۔ صوبائی دارالحکومت میں دہشتگردوں نے ایک اور وار کر دیا۔ نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے سکیورٹی فورسز اور نہتے شہریوں کو ایک بار پھر نشانہ بنایا گیا ہے۔ بلیلی میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے اچانک حملہ کر دیا۔ دہشتگردوں سے فائرنگ کے […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میاں نواز شریف اپنے سیاسی اثر و رسوخ اور اپنی ساکھ کو مسلم امہ کے مسائل کے حل کیلئے استعمال کر رہے ہیں، انہیں نااہل کرنے والے اور کروانے والے بہت شرمندہ ہوں گے کہ جسے گھر میں […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) چمن میں مال روڈ پر 2 دھماکوں میں 7 افراد زخمی ہو گئے جنہیں پولیس اور دیگر امدادی ٹیمیں نے زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا۔ مال روڈ پر ڈی پی او آفس کی زیر تعمیر عمارت کے باہر ریت اور بجری میں نصب بم کا دھماکا ہوا۔ دھماکے کے […]
نارووال (جیوڈیسک) وزیر داخلہ احسن اقبال نے نارووال میں میڈٰیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب میں اسٹیبلشمنٹ سے کوئی ڈیل نہیں ہو رہی، برطانوی جریدے کی رپورٹ جھوٹ کا پلندا ہے، 2018ء میں نواز شریف کے ساتھ الیکشن لڑیں گے۔ وزیر داخلہ احسن اقبال نے مزید کہا کہ برطانوی جریدے کے رپورٹر […]
سرگودھا (جیوڈیسک) شہباز شریف کی 2 رکنی کمیٹی کے پیر آف سیال شریف سے مذاکرات ناکام ہو گئے۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی 2 رکنی کمیٹی کے پیر آف سیال حمید الدین سیالوی سے مذاکرات ناکام ہو گئے۔ خواجہ حمید الدین سیالوی صوبائی وزیر قانون رانا ثنا ﷲ کے استعفیٰ پر ڈٹ گئے۔ […]