الیکشن 2018: بلاول کا کسی بھی جماعت سے اتحاد سے انکار

الیکشن 2018: بلاول کا کسی بھی جماعت سے اتحاد سے انکار

سکھر (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی نے اتحاد کی بجائے آئندہ انتخاب اپنے نشان سے لڑنے کا فیصلہ کرلیا، نواز شریف کے بعد عمران خان کی الزام تراشی کا بھی سخت جواب دینے کی حکمت عملی سامنے آگئی۔ پیپلز پارٹی کی قیادت کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اب سیاسی حدود سے تجاوز کیا تو اینٹ […]

.....................................................

گلالئی کا جنوری کے پہلے ہفتے میں نئی پارٹی بنانے کا اعلان

گلالئی کا جنوری کے پہلے ہفتے میں نئی پارٹی بنانے کا اعلان

نوشہرہ (جیوڈیسک) باغی کھلاڑی نے جنوری کے پہلے ہفتے میں نئی پارٹی بنانے کا اعلان کر دیا۔ عائشہ گلالئی نے پی ٹی آئی کے نظریاتی ورکرز کو اپنی جماعت میں شمولیت کی دعوت بھی دے دی۔ عائشہ گلالئی نے نئی جماعت بنانے کے فیصلے کا اعلان نوشہرہ پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کے دوران […]

.....................................................

نواز شریف کرتے بھی خود ہیں اور روتے بھی خود ہیں: سراج الحق

نواز شریف کرتے بھی خود ہیں اور روتے بھی خود ہیں: سراج الحق

ڈیرہ غازی خان (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے ڈی جی خان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مرکز اور پنجاب میں نون لیگ کی حکومتیں ہیں پھر نواز شریف کس کے خلاف تحریک عدل چلائیں گے؟ انہوں نے سابق وزیر اعظم کو مخاطب کرکے کہا کہ آپ کرتے بھی خود […]

.....................................................

اپوزیشن ٹانگیں کھینچنے کے بجائے تعاون کی سیاست کرے، احسن اقبال

اپوزیشن ٹانگیں کھینچنے کے بجائے تعاون کی سیاست کرے، احسن اقبال

تھرپارکر (جیوڈیسک) وفاقی وزیرِ داخلہ چودھری احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کا مستقبل سیاسی استحکام سے جڑا ہوا ہے۔ انتخابات میں صرف چھ ماہ رہ گئے ہیں، مگر ایسی افراتفری کیوں ہے۔ وزیر داخلہ نے ان خیالات کا اظہار تھرپاکر کے گاؤں سینگاریو میں آر او پلانٹ کے افتتاح کے موقع پر کیا۔ […]

.....................................................

حکومت مدت پوری کرے گی اور انتخابات مقررہ وقت پر ہی ہوں گے، وزیراعظم

حکومت مدت پوری کرے گی اور انتخابات مقررہ وقت پر ہی ہوں گے، وزیراعظم

فیصل آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی اور انتخابات مقررہ وقت پر ہی ہوں گے۔ فیصل آباد کی انڈسٹریل اسٹیٹ میں کار اسمبلنگ پلانٹ کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ حکومت کی مثبت پالیسیوں کے نتائج سامنے […]

.....................................................

کوئٹہ میں دوسرے روز بھی فضا سوگوار، چرچ پر خودکش حملے کا مقدمہ درج

کوئٹہ میں دوسرے روز بھی فضا سوگوار، چرچ پر خودکش حملے کا مقدمہ درج

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں چرچ پر حملے کے بعد دوسرے روز بھی فضا سوگوار ہے اور بے گناہ جانوں کے ضیاع پر شہری غم میں ڈوبے رہے۔ گرجا گھر پر خودکش حملے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ جاں بحق 9 افراد کی اجتماعی تدفین آج گورا قبرستان میں ہوگی۔ چرچ حملے کے بعد بلوچستان […]

.....................................................

شہباز شریف کو بھی سیاست میں نہیں رہنے دیں گے: شیخ رشید کا اعلان

شہباز شریف کو بھی سیاست میں نہیں رہنے دیں گے: شیخ رشید کا اعلان

اوکاڑہ (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے پاکستان تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف کو بھی سیاست میں نہیں رہنے دیں گے، جہاں عمران خان کا پسینے بہے گا، وہاں اپنا خون بہا دوں گا۔ انہوں نے کہا کہ دنیا ادھر کی ادھر ہو جائے، نواز شریف کی […]

.....................................................

نواز شریف باہر نکلو، ادھر سے میں نکلوں گا، دیکھتے ہیں عوام کس کے ساتھ ہیں۔ عمران خان

نواز شریف باہر نکلو، ادھر سے میں نکلوں گا، دیکھتے ہیں عوام کس کے ساتھ ہیں۔ عمران خان

اوکاڑہ (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ایک بار پھر سابق وزیر اعظم نواز شریف کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ عمران خان نے استفسار کیا نواز شریف! کبھی آپ نے تحریک چلائی ہے؟ کیا گیدڑ کبھی تحریک چلا سکتا ہے؟ انہوں نے کہا کہ […]

.....................................................

چرچ پر تین دہشتگردوں نے حملہ کیا : آئی جی بلوچستان

چرچ پر تین دہشتگردوں نے حملہ کیا : آئی جی بلوچستان

کوئٹہ (جیوڈیسک) آئی جی بلوچستان نے کہا ہے کہ چرچ پر تین دہشتگردوں نے حملہ کیا، میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ چرچ کو تین افراد نے ریکی کے بعد اپنا نشانہ بنایا، سکیورٹٰی فورسز کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں ایک حملہ آور گیٹ پر مارا گیا۔ دوسرے کو گھیرے […]

.....................................................

کوئٹہ : دہشتگردوں کا چرچ پر حملہ، 8 افراد جاں بحق

کوئٹہ : دہشتگردوں کا چرچ پر حملہ، 8 افراد جاں بحق

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائی، زرغون روڈ پر چرچ پر حملے میں 8 افراد جاں بحق اور 20 افراد زخمی ہوگئے، فورسز کی بروقت کارروائی میں دو دہشتگرد مارے گئے، تیسرا فرار ہو گیا، حملے کے وقت چرچ میں چار سو افراد موجود تھے۔ پولیس نے کوئٹہ کو بڑی تباہی سے […]

.....................................................

الیکشن جولائی 2018ء میں ہوں گے، اصل فیصلہ عوام کریں گے: وزیر اعظم

الیکشن جولائی 2018ء میں ہوں گے، اصل فیصلہ عوام کریں گے: وزیر اعظم

کوہاٹ (جیوڈیسک) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نون لیگ باتیں نہیں صرف کام کرتی ہے، مخالفین کو گالم گلوچ کی سیاست کے سوا کچھ نہیں آتا، نواز شریف نے جو وعدے کئے تھے وہ پورے کر رہے ہیں اور آج کے پی سمیت پورے ملک میں نواز […]

.....................................................

راجہ ہاسر ہمایوں سرفراز کا خان میرج ہال چکوال میں پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ چکوال NA-60 کی جانب سے لگائے گئے فری میڈیکل کیمپ کا دورہ

راجہ ہاسر ہمایوں سرفراز کا خان میرج ہال چکوال میں پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ چکوال NA-60 کی جانب سے لگائے گئے فری میڈیکل کیمپ کا دورہ

چکوال: سینئر وائس پریذیڈنٹ پی ٹی آئی نارتھ پنجاب راجہ ہاسر ہمایوں سرفراز کا خان میرج ہال چکوال میں پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ چکوال NA-60 کی جانب سے لگائے گئے فری میڈیکل کیمپ کا دورہ، پریذیڈنٹ وومن ونگ چکوال آسیہ امجد اور پریذیڈنٹ وومن ونگ نارتھ پنجاب محترمہ عاصمہ قدیر نے ویلکم کیا۔ اس […]

.....................................................

لیفٹیننٹ عبدالمعید شہید کی نماز جنازہ ادا، تدفین آج لاہور میں ہو گی

لیفٹیننٹ عبدالمعید شہید کی نماز جنازہ ادا، تدفین آج لاہور میں ہو گی

وہاڑی (جیوڈیسک) شہید لیفٹیننٹ عبدالمعید کی نماز جنازہ آبائی علاقے ماچھیوال میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ معروف عالم دین پیر مراد علی شاہ نے پڑھائی۔ جس میں گیر یژن کمانڈر بریگیڈئیر جواد احمد ذکا نے پاک فوج کی نمائندگی کی۔ آر پی او ملتان ادریس احمد، ضلعی چیئرمین پیر محی الدین چشتی سمیت ہزاروں […]

.....................................................

ملک کو مسائل سے نکالنا جعلی خان اور نواز شریف کے بس کی بات نہیں: آصف علی زرداری

ملک کو مسائل سے نکالنا جعلی خان اور نواز شریف کے بس کی بات نہیں: آصف علی زرداری

کنری (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے کنری میں جیالوں سے خطاب کرتے ہوئے ن لیگ اور پی ٹی آئی پر تنقید کے نشتر چلا دیئے، بولے نواز شریف اور جعلی خان ملک کو مسائل سے نکالنے کی اہلیت ہی نہیں رکھتے۔ آصف زرداری کا کہنا تھا کہ ن لیگ نے ایک روپے میں […]

.....................................................

حدیبیہ کیس کھلے گا تو سارا ٹبر پھنسے گا، حکمرانوں کے آخری دن آ گئے: عمران خان

حدیبیہ کیس کھلے گا تو سارا ٹبر پھنسے گا، حکمرانوں کے آخری دن آ گئے: عمران خان

شیخوپورہ (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف نے ایک بڑے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سٹیڈیم میں جلسہ نہ ہونے سے کارکنوں کو مشکلات ہوئیں، ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ نے سٹیڈیم میں جلسے کے اجازت نہیں دی، اسے شرم کرنی چاہئے، وہ شہباز شریف کا ذاتی ملازم نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ نون لیگ نے […]

.....................................................

فیصل آباد ختم نبوت کانفرنس: نون لیگ کے 2 ایم این ایز، 3 ایم پی ایز مستعفی

فیصل آباد ختم نبوت کانفرنس: نون لیگ کے 2 ایم این ایز، 3 ایم پی ایز مستعفی

فیصل آباد (جیوڈیسک) دھوبی گھاٹ فیصل آباد جلسے میں استعفوں کی لائن لگ گئی۔ ن لیگ کے ناراض ارکان اسمبلی کے متوقع استعفے آنا شروع ہو گئے۔ دھوبی گھاٹ گراؤنڈ میں ہونے والی ختم نبوت کانفرنس میں پیر حمید الدین سیالوی بھی شریک ہیں جنہیں نون لیگ کے متعدد ناراض ارکان نے اپنے استعفے پیش […]

.....................................................

حکومت اپنی مدت پوری کرے گی اور الیکشن وقت پر ہوں گے، وزیراعظم

حکومت اپنی مدت پوری کرے گی اور الیکشن وقت پر ہوں گے، وزیراعظم

جھنگ (جیوڈیسک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہےکہ حکومت جون میں مدت پوری کرے گی اور اگست میں الیکشن ہوں گے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے جھنگ میں ایل این جی پاور پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا، اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف اور وزیر مملکت عابد شیر علی بھی شریک تھے۔ جھنگ […]

.....................................................

تحریک انصاف آج شیخوپورہ میں رنگ جمائے گی، جلسے کی تیاریاں مکمل

تحریک انصاف آج شیخوپورہ میں رنگ جمائے گی، جلسے کی تیاریاں مکمل

شیخوپورہ (جیوڈیسک) تحریک انصاف آج شیخوپورہ ہاکی گراؤنڈ میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی۔ شیخوپورہ میں ہونے والے جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ اس موقع پر کارکنوں نے خوب بھنگڑے ڈالے جبکہ گھوڑا ڈانس اور آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔ رات گئے پارٹی قائدین نے جلسہ گاہ میں انتظامات کا […]

.....................................................

ماڈل ٹاؤن جیسے واقعات پر چپ رہے تو ایسے ظلم ہوتے رہیں گے، عمران خان

ماڈل ٹاؤن جیسے واقعات پر چپ رہے تو ایسے ظلم ہوتے رہیں گے، عمران خان

جڑانوالہ (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن جیسے ظلم کے خلاف چپ رہے تو ایسے واقعات ہوتے رہیں گے، 14 افراد کے قاتل شہباز شریف اور نواز شریف کو جیل بھیجنے تک ان کا پیچھا کریں گے۔ جڑانوالہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان […]

.....................................................

حمید الدین سیالوی حامیوں سمیت نون لیگ سے لاتعلق، انتخابات میں مخالفت کا اعلان

حمید الدین سیالوی حامیوں سمیت نون لیگ سے لاتعلق، انتخابات میں مخالفت کا اعلان

سرگودھا (جیوڈیسک) پیر حمید الدین سیالوی نے متعدد ساتھیوں کے ہمراہ ن لیگ سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے واضح طور پر کہہ دیا کہ کہ وہ رانا ثناء ﷲ کے استعفے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ استعفے دینے والے ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ دریں […]

.....................................................

نواز شریف اور آصف زرداری کی پارٹنر شپ نے ملک تباہ کر دیا: عمران خان

نواز شریف اور آصف زرداری کی پارٹنر شپ نے ملک تباہ کر دیا: عمران خان

لیہ (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے لیہ میں جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج ہر پاکستانی 1 لاکھ 20 ہزار کا مقروض ہو چکا ہے، ملائشیاء کے لوگ پاکستان سے سیکھ کر آگے نکل گئے، ہم پاکستان کو دوبارہ عظیم ملک بنائیں گے اور دنیا میں سبز پاسپورٹ کی عزت […]

.....................................................

حکومتی ارکان اسمبلی کو 94 ارب کی رشوت دی گئی، عمران خان

حکومتی ارکان اسمبلی کو 94 ارب کی رشوت دی گئی، عمران خان

چشتیاں (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومتی ارکان اسمبلی کو 94 ارب کی رشوت دی گئی۔ چشتیاں میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا کہ حکومتی ارکان قومی اسمبلی کو 94 ارب کے فنڈز رشوت کے طور پر دیئے گئے […]

.....................................................

عوام مائنس ون فارمولا کامیاب نہیں ہونے دینگے: نواز شریف

عوام مائنس ون فارمولا کامیاب نہیں ہونے دینگے: نواز شریف

کوئٹہ (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ قانون کی اصل حکمرانی سے ہی ملکی ترقی ہوگی، احتساب کے نام پر انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا 4 سال میں مجھ پر کرپشن کا کوئی اسکینڈل سامنے نہیں آیا، بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نا اہل کر دیا […]

.....................................................

کوئٹہ میں خود کش دھماکا: ایک بچے سمیت 4 افراد جاں بحق، 20 زخمی

کوئٹہ میں خود کش دھماکا: ایک بچے سمیت 4 افراد جاں بحق، 20 زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ خود کش دھماکے میں ایک بار پھر سکیورٹی فورسسز کو ٹارگٹ کیا گیا۔ دھماکے میں ایک بچے سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ 3 خواتین اور 2 بچوں سمیت 20 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق سریاب روڈ پر خود کش بمبار نے خود کو اس وقت […]

.....................................................