پاکستان کی سب سے بڑی بدقسمتی نواز اور زرداری ہیں: عمران خان

پاکستان کی سب سے بڑی بدقسمتی نواز اور زرداری ہیں: عمران خان

حافظ آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا حافظ آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اقتدار میں آ کر پیسہ بنانا اور قرضے معاف کرانا بہت آسان ہوتا ہے۔ آپ کے ٹیکس کا پیسہ ان کی جیبوں میں جاتا ہے۔ وہ پیسہ باہر خرچ ہوتا ہے اور اس […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 23/11/2017

بھمبر کی خبریں 23/11/2017

بھمبر (نمائندہ خصوصی) غیر ملکی قوتوں کو پاکستان کی ترقی ہضم نہیں ہو رہی کچھ نادان لوگ غیر ملکی قوتوں کو خوش کرنے کیلئے مسلسل نواز شریف خاندان کی کردار کشی کر رہے ہیں پاکستان کی تاریخ میں جتنا بڑا میڈیا و عدالتی ٹرائل نواز شریف خاندان کا ہوا ہے اس کی مثال ماضی میں […]

.....................................................

نا اہل شخص کو پارٹی سربراہ بنانے والے 160 ارکان پارلیمنٹ شرم سے ڈوب مریں۔ عمران خان

نا اہل شخص کو پارٹی سربراہ بنانے والے 160 ارکان پارلیمنٹ شرم سے ڈوب مریں۔ عمران خان

کوہاٹ (جیوڈیسک) عمران خان کا کہنا ہے نواز شریف نے عوام اور عدالتوں کو دھوکا دیا، منی ٹریل دے دیتے تو آج پوچھنا نہ پڑتا کہ کیوں نکالا۔ انہوں نے کہا کے پی کے میں تبدیلی آئی یا نہیں، عوام آئندہ انتخابات میں بتا دیں گے۔ عمران خان نے کوہاٹ میں نئے پولیس لائن سی […]

.....................................................

حکمران چند افراد کا دھرنا ختم نہیں کرا سکتے تو اقتدار چھوڑ دیں: خورشید شاہ

حکمران چند افراد کا دھرنا ختم نہیں کرا سکتے تو اقتدار چھوڑ دیں: خورشید شاہ

سکھر (جیوڈیسک) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ تاریخ میں پہلی بار پیپلز پارٹی کی حکومت نے اپنی آئینی مدت پوری کی، عمران خان ریفرنڈم کے حامی رہے ہیں۔ انہوں نے کہا نواز شریف کو آئینی راستہ اختیار کرنا چاہئیے۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا نواز شریف نے تصادم […]

.....................................................

کوئی عدالتی فیصلہ عوام سے تعلق نہیں توڑ سکتا، نواز شریف

کوئی عدالتی فیصلہ عوام سے تعلق نہیں توڑ سکتا، نواز شریف

ایبٹ آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ کوئی عدالتی فیصلہ عوام سے تعلق نہیں توڑ سکتا، عوام کی عدالت میں نظرثانی اپیل دائر کرنے آیا ہوں اور وہیں فیصلہ دیں گے۔ ایبٹ آباد کے کالج گراؤنڈ میں مسلم لیگ (ن) کے کارکنان سے خطاب کرتے […]

.....................................................

ہمارا شروع کیا گیا ملکی ترقی کا سفر مزید تیزی سے آگے بڑھے گا: نواز شریف

ہمارا شروع کیا گیا ملکی ترقی کا سفر مزید تیزی سے آگے بڑھے گا: نواز شریف

مری (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے اپنی رہائشگاہ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا عوام کی محبت میرے لیے باعث عزت ہے، دعا کریں اللہ تعالیٰ پاکستان اورہم پر رحم کرے۔ انہوں نے کہا ترقی کا جو سفر شروع کیا وہ تیزی سے آگے بڑھے گا، میرا وعدہ ہے اللہ […]

.....................................................

کوئٹہ میں ایس پی الیاس اور اہلخانہ کے قتل کیخلاف وکلاء کی ہڑتال

کوئٹہ میں ایس پی الیاس اور اہلخانہ کے قتل کیخلاف وکلاء کی ہڑتال

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں سانحہ نواں کلی کے خلاف وکلاء تنظمیوں کا عدالتوں سے بائیکاٹ، ایس پی اسکے وکیل بیٹے اور انکے اہل خانہ کی نمازجنازہ آج پولیس لائن میں اداجائے گی۔ ایس پی انوٹیگیشن محمد الیاس،اہلیہ، انکا بیٹا عدیل ایڈووکیٹ، 3سالہ نواسہ کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف وکلاء تنیظموں کی جانب سے کوئٹہ سمیت […]

.....................................................

افغان دہشتگردوں کا پاکستانی چیک پوسٹ پر حملہ، کیپٹن اور ایک سپاہی شہید

افغان دہشتگردوں کا پاکستانی چیک پوسٹ پر حملہ، کیپٹن اور ایک سپاہی شہید

باجوڑ ایجنسی (جیوڈیسک) افغانستان کی سرزمین سے ایک مرتبہ پھر پاکستانی چیک پوسٹ کو حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ دہشتگردوں کے اس حملے میں پاک فوج کے کیپٹن جنید حفیظ اور سپاہی رحمان شہید ہو گئے جبکہ 4 جوان زخمی بھی ہوئے۔ پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے 10 دہشتگردوں کو ہلاک […]

.....................................................

مقصد پانے کیلئے کشتیاں جلا دیتا ہوں: عمران خان کا نمل یونیورسٹی میں خطاب

مقصد پانے کیلئے کشتیاں جلا دیتا ہوں: عمران خان کا نمل یونیورسٹی میں خطاب

میانوالی (جیوڈیسک) مقصد پانے کیلئے کشتیاں جلا دیتا ہوں، دوسروں کی ثقافت اپنانے والے اپنی شناخت بھول جاتے ہیں، عمران خان کا نمل یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب، کہتے ہیں مشکل حالات میں سیاست چھوڑ دیتا تو پارٹی نہ بنتی۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں 70 فیصد آبادی 35 سال […]

.....................................................

خضدار: کرکٹ سٹیڈیم کے قریب دھماکہ، 5 افراد زخمی

خضدار: کرکٹ سٹیڈیم کے قریب دھماکہ، 5 افراد زخمی

خضدار (جیوڈیسک) بلوچستان کے علاقے خضدار میں کرکٹ سٹیڈیم کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق، بم دھماکے سے پانچ افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ دھماکہ اس وقت ہوا جب وہاں فائنل میچ کھیلا جا رہا تھا۔ دھماکے کے بعد سکیورٹی فورسز نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ […]

.....................................................

حدیبیہ پیپر ملز کیس کھل گیا ہے، اب شہباز شریف کی باری ہے: عمران خان

حدیبیہ پیپر ملز کیس کھل گیا ہے، اب شہباز شریف کی باری ہے: عمران خان

تونسہ شریف (جیوڈیسک) تحریک انصاف کا تونسہ شریف میں پاور شو، عمران خان کا دھواں دار خطاب، کہتے ہیں نواز شریف نااہل ہو چکے، حدیبیہ پیپر ملز کیس کھل گیا ہے، اب شہباز شریف کی باری ہے، انسانی معاشرے میں کوئی نہیں کہتا کہ مجھے کیوں نکالا؟ نواز شریف دوبارہ واپس نہیں آئیں گے۔ چیئرمین […]

.....................................................

کوئٹہ: پولیس موبائل کے قریب دھماکا، اے آئی جی حامد شکیل سمیت 3 اہلکار شہید

کوئٹہ: پولیس موبائل کے قریب دھماکا، اے آئی جی حامد شکیل سمیت 3 اہلکار شہید

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ چمن ہاؤسنگ سکیم دھماکے میں اے آئی جی حامد شکیل اور اے ایس آئی رمضان سمیت تین پولیس اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا جبکہ دھماکے میں 8 افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق دہشتگردوں نے کوئٹہ کو ایک مرتبہ پھر نشانہ بنایا اور چمن ہاوسنگ سکیم میں دھماکے سے فضا […]

.....................................................

مہمند ایجنسی : تاریخ میں پہلی مرتبہ ریڈیو کے براہ راست پروگرام میں عوامی مسائل کا سامنا ‎

مہمند ایجنسی : تاریخ میں پہلی مرتبہ ریڈیو کے براہ راست پروگرام میں عوامی مسائل کا سامنا ‎

مہمند ایجنسی (سعید بادشاہ) مہمند ایجنسی، پولیٹیکل ایجنٹ اور لائن ڈیپارٹمنٹ آفسران کا ایجنسی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ریڈیو کے براہ راست پروگرام میں عوامی مسائل کا سامنا۔ مقامی ریڈیو نوے سحر میں ایک گھنٹے تک عوامی مسائل سننے اور موقعہ پر اصلاح و احوال کے احکامات جاری کئے۔ دیرینہ مسائل پر متعلقہ حکام […]

.....................................................

نون لیگ میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں، احتساب یکطرفہ نہیں، سب کا ہونا چاہئے۔ چودھری نثار

نون لیگ میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں، احتساب یکطرفہ نہیں، سب کا ہونا چاہئے۔ چودھری نثار

چکوال (جیوڈیسک) چودھری نثار مرحوم ایم پی اے چودھری لیاقت کے گھر پہنچے اور مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن مکمل طور پر متحد ہے، اختلافِ رائے کی باتیں بالکل غلط ہیں، احتساب یکطرفہ نہیں ہونا چاہئے، […]

.....................................................

کسی کو این آر او دیا گیا تو عوام کو لے کر اسلام آباد پہنچ جاؤں گا: عمران خان

کسی کو این آر او دیا گیا تو عوام کو لے کر اسلام آباد پہنچ جاؤں گا: عمران خان

اوباڑو (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کے لوگ جاگ گئے ہیں، آپ سے وعدہ لینے آیا ہوں کہ جن کا کاروبار پاکستان میں نہیں ان کو ووٹ نہ دیں، نواز شریف اور زرداری کرپشن کے گاڈ فادر ہیں، نواز شریف کے 300 ارب روپے بیرون […]

.....................................................

پارلیمنٹ عوام کا پیسہ چوری کرنے والوں کی مدد کر رہی ہے۔ عمران خان

پارلیمنٹ عوام کا پیسہ چوری کرنے والوں کی مدد کر رہی ہے۔ عمران خان

مظفر گڑھ (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کوٹ ادو میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں نے پہلے کبھی ایسا جذبہ اور جنون آپ میں دیکھا، میں اس شاندار استقبال پر اپنے کوٹ ادو کے کارکنوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں، اللہ جب کسی قوم کو جگا دیتا ہے تو […]

.....................................................

اقتدار ملا تو بے روزگاروں کو وظیفے، غریب بچوں کو مفت تعلیم دیں گے: عمران خان

اقتدار ملا تو بے روزگاروں کو وظیفے، غریب بچوں کو مفت تعلیم دیں گے: عمران خان

منڈی بہاؤالدین (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 21 سال سے میرا مقابلہ مافیا سے ہے، سیاست دان اور مافیا میں بڑا فرق ہوتا ہے، مافیا اربوں روپے بیرون ملک لے کر گیا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ عزیر بلوچ کے انکشافات سے متعلق جے آئی […]

.....................................................

نواز شریف کے بعد اب شہباز شریف کے جانے کی باری ہے، عمران خان

نواز شریف کے بعد اب شہباز شریف کے جانے کی باری ہے، عمران خان

میانوالی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف تو گیا اب شہباز شریف کے جانے کی باری ہے۔ میانوالی میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ 21 سالہ جدوجہد میں بہت مایوسیاں ملیں، لوگوں نے مایوس کیا، الیکشن میں بھی مایوسیاں ملیں […]

.....................................................

شیخ رشید کسی غلط فہمی میں نہ رہیں، ان کے سیاسی اوراق کھول سکتا ہوں۔ چوہدری نثار

شیخ رشید کسی غلط فہمی میں نہ رہیں، ان کے سیاسی اوراق کھول سکتا ہوں۔ چوہدری نثار

مری (جیوڈیسک) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے شیخ رشید کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیخ رشید کسی غلط فہمی میں نہ رہیں وہ ان کے مشرف اور دیگر ادوار کے سیاسی اوراق کھول سکتا ہوں۔ روات کے قریب ساگری میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری نثار نے کہا کہ میں نے […]

.....................................................

کوئی مک مکا تسلیم نہیں کریں گے، حدیبیہ کیس کھولا جائے۔ عمران خان

کوئی مک مکا تسلیم نہیں کریں گے، حدیبیہ کیس کھولا جائے۔ عمران خان

سیہون (جیوڈیسک) چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے حدیبیہ کیس کو کھولنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم کوئی مک مکا تسلیم نہیں کریں گے۔ سیہون میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ تحریک انصاف کی سندھ میں مہم شروع ہوچکی ہے، ہمیں روک سکو تو […]

.....................................................

نواز شریف نے ملک کی بجائے اپنے خاندان کو ایشئن ٹائیگر بنا دیا: عمران خان

نواز شریف نے ملک کی بجائے اپنے خاندان کو ایشئن ٹائیگر بنا دیا: عمران خان

سیہون (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وزیر اعلیٰ سندھ کے آبائی شہر میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن ہے، پانامہ کیس کی وجہ سے پہلی دفعہ پاکستان کے لوگوں کو سمجھ آئی ہے کہ کرپشن کیا ہے، سندھ کرپشن سے سب سے زیادہ […]

.....................................................

کوئٹہ: سریاب کے علاقے سبی روڈ پر دھماکا، 3 افراد جاں بحق

کوئٹہ: سریاب کے علاقے سبی روڈ پر دھماکا، 3 افراد جاں بحق

کوئٹہ (جیوڈیسک) سریاب کے علاقے سبی روڈ پر پولیس ٹرک پر بم حملے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ پولیس اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی ہو گئے۔ امدادی ٹیمیں دھماکے کی جگہ پہنچ گئیں جہاں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، جبکہ تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر کے عملے کو اپنی حاضری […]

.....................................................

ہر ادارہ اپنے دائرے میں کام کرے تو ملک ترقی کرے گا: وزیر داخلہ

ہر ادارہ اپنے دائرے میں کام کرے تو ملک ترقی کرے گا: وزیر داخلہ

ننکانہ صاحب (جیوڈیسک) احسن اقبال شہید کیپٹن حسنین کے گھر پہنچے اور شہید کے درجات کی بلندی کیلئے دُعا کی۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاک فوج کے افسران اور جوان کسی خطرے سے نہیں گھبراتے، شہید کیپٹن حسنین ایف سی کے بہادر افسر تھے۔ انہوں نے کہا کہ […]

.....................................................

ہنگو : خرلاچی میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے، دو ایف سی اہلکار شہید

ہنگو : خرلاچی میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے، دو ایف سی اہلکار شہید

ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو کے علاقے خرلاچی میں ایک بار پھر دہشتگردوں نے امن و امان کو تباہ کرنے کی کوشش میں ریموٹ کنٹرول دھماکہ کر دیا جس کی زد میں آ کر دو ایف سی اہلکار شہید اور تین زخمی ہو گئے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے پہلے سے نصب بموں […]

.....................................................