معاشی پالیسیاں تشکیل دینا سیاستدانوں کا کام ہے: عابد شیر علی

معاشی پالیسیاں تشکیل دینا سیاستدانوں کا کام ہے: عابد شیر علی

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد کے علاقے علامہ اقبال کالونی میں ہلال احمر ہسپتال کی او پی ڈی کے افتتاح کے موقع میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عابد شیر علی نے کہا کہ عمران خان اشتہاری ملزم ہیں، انہوں نے کبھی عدالتوں کا احترام نہیں کیا۔ نواز شریف کے دورِ حکومت میں ریکارڈ ترقیاتی کام […]

.....................................................

نواز شریف کی پالیسیوں کو آگے بڑھا رہے ہیں، وزیر اعظم

نواز شریف کی پالیسیوں کو آگے بڑھا رہے ہیں، وزیر اعظم

اٹک (جیوڈیسک) وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے اٹک میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں ہر گیس صارف کو آج 24 گھنٹے گیس مل رہی ہے، ذخیرے کی دریافت بہتر مستقبل کی نوید ہے، ذخیرہ سے 2500 بیرل تیل یومیہ حاصل کیا جا سکے گا۔ وزیر اعظم شاہد خاقان نے […]

.....................................................

چیئرمین نیب کی تعیناتی پر خدشات ہیں، دونوں پارٹیاں کرپٹ لوگوں کو بچانا چاہتی ہیں۔ عمران خان

چیئرمین نیب کی تعیناتی پر خدشات ہیں، دونوں پارٹیاں کرپٹ لوگوں کو بچانا چاہتی ہیں۔ عمران خان

ڈیرہ اسماعیل خان (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے گومل یونیورسٹی میں کنونشن سے خطاب کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت میں لیڈر شپ رشتہ داری کی بنیاد پر اوپر نہیں آتی، اگر میرٹ ہوتا تو مریم نواز باری لینے کے لئے کیسے تیار ہو گئیں؟ شریف فیملی کی ٹرسٹ ڈیڈ […]

.....................................................

کوئی مائی کا لعل ختم نبوت کے قانون کو نہیں چھیڑ سکتا: فضل الرحمان

کوئی مائی کا لعل ختم نبوت کے قانون کو نہیں چھیڑ سکتا: فضل الرحمان

سوات (جیوڈیسک) امیر جے یو آئی ف نے جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دشمن بزدل ہے، چور دروازے سے حملہ کرتا ہے، چور دروازے سے ختم نبوت کے قلعے میں نقب لگانے کی کوشش کی گئی، ہماری مداخلت پر 24 گھنٹے میں نقصان کی تلافی ہوئی، کوئی مائی کا لعل ختم نبوت […]

.....................................................

زلزلے کو آئے 12 برس مکمل، تعمیر نو اب بھی نامکمل

زلزلے کو آئے 12 برس مکمل، تعمیر نو اب بھی نامکمل

مظفرآباد (جیوڈیسک) پاکستان کے شمالی علاقوں اور اس کے زیر انتظام کشمیر میں 8 اکتوبر 2005ء میں آنے والے ہلاکت خیز زلزے کو 12 برس مکمل ہو چکے ہیں۔ لیکن، زلزلے میں متاثر ہونے والے سینکڑوں تعلیمی اداروں کی تعمیر ابھی تک مکمل نہیں ہو سکی جس کی وجہ سے ہزاروں بچے کھولے آسمان تلے […]

.....................................................

جھل مگسی: درگاہ میں خودکش حملہ، پولیس اہلکاروں سمیت 14 جاں بحق

جھل مگسی: درگاہ میں خودکش حملہ، پولیس اہلکاروں سمیت 14 جاں بحق

جھل مگسی (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع نصیر آباد کے علاقے جھل مگسی کی درگاہ میں دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت 14 افراد جاں بحق جب کہ 8 زخمی ہو گئے۔ نمائندہ جیو نیوز کے مطابق دھماکا جھل مگسی سے چار کلومیٹر دور واقع درگاہ فتح پور میں ہوا جہاں جمعرات کا روز ہونے […]

.....................................................

سرائے عالمگیر کے گاؤں پوران کے محلہ غربی سے سوتیلی ماں والہ سلوک نہ کیا جائے۔ اہل محلہ

سرائے عالمگیر کے گاؤں پوران کے محلہ غربی سے سوتیلی ماں والہ سلوک نہ کیا جائے۔ اہل محلہ

سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) سرائے عالمگیر کے گاؤں پوران کے محلہ غربی سے سوتیلی ماں والہ سلوک نہ کیا جائے۔ پوران محلہ غربی کی گلیوں کو بھی پختہ کیا جائے ہم بھی ملک عزیز کے شہری ہیں ، اہل محلہ تفصیلات کے مطابق تحصیل سرئیعالمگیر کے گاؤں پوران میں ترقیاتی کام زوروشور سے […]

.....................................................

نواز شریف نے واپس آ کر اچھا کیا، مقدمات کا سامنا کرنا چاہئے: خورشید شاہ

نواز شریف نے واپس آ کر اچھا کیا، مقدمات کا سامنا کرنا چاہئے: خورشید شاہ

سکھر (جیوڈیسک) خورشید شاہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا اپوزیشن لیڈر کو ہٹانے کی کوششیں جاری ہیں، اس عہدے کے لیے کوئی اور اہل ہے تو مجھے اعتراض نہیں۔ انہوں نے کہا ایمانداری سے سوا 4 سال گزارے، کارکردگی پرفخر ہے، چیئرمین نیب کی تقرری کا طریقہ کار آئین میں موجود ہے۔ […]

.....................................................

پاکستان کے ایمرجنسی اداروں کی کارکاردگی کو بہتر بنانے کیلئے معاونت جاری رہے گی۔ مہربان صادق

پاکستان کے ایمرجنسی اداروں کی کارکاردگی کو بہتر بنانے کیلئے معاونت جاری رہے گی۔ مہربان صادق

سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) پاکستان کے ایمرجنسی اداروں کی کارکاردگی کو بہتر بنانے کیلئے معاونت جاری رہے گی، ہر سال یو کے سے پاکستان آئیں گے۔ان خیالات کا اظہار مہمان خصوصی و انچارج وفد نیشنل چیئر آف انٹرنیشنل ایمرجنسی ٹیم یوکے مسٹر مہربان صادق نے ان کے اعزاز میں سجائی ہوئی محفل میں […]

.....................................................

خیبر ایجنسی: افغانستان سے دہشتگردوں کی فائرنگ، پوسٹ کمانڈر لیفٹینیٹ شہید

خیبر ایجنسی: افغانستان سے دہشتگردوں کی فائرنگ، پوسٹ کمانڈر لیفٹینیٹ شہید

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی کے علاقے راجگال میں افغان علاقے سے دہشت گردوں نے پاکستانی پوسٹ پر فائرنگ کی۔ فائرنگ کے نتیجے میں پوسٹ کمانڈر لیفٹینیٹ ارسلان عالم دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پوسٹ کمانڈر لیفٹینیٹ ارسلان عالم دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہو گئے۔ لیفٹینیٹ […]

.....................................................

مشرف بہادر ہیں تو عدالت میں آ جائیں، آصف زرداری کا چیلنج

مشرف بہادر ہیں تو عدالت میں آ جائیں، آصف زرداری کا چیلنج

کمالیہ (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے پرویز مشرف کے بیان کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اتنے بہادر ہیں تو عدالت آ جائیں۔ ماضی کی سیاست اس طرح کے الزامات سے بھری پڑی ہے۔ مرتضیٰ بھٹو کے قتل کے بعد مجھ پر اور بینظیر بھٹو شہید پر الزام لگایا گیا […]

.....................................................

ڈی پی او جہلم کی کاوش سے مدعی مقدمہ غلام حسین کے نقصان کا ازالہ

ڈی پی او جہلم کی کاوش سے مدعی مقدمہ غلام حسین کے نقصان کا ازالہ

جہلم (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) ڈی پی او جہلم کی کاوش سے مدعی مقدمہ غلام حسین کے نقصان کا ازالہ، مال مسروقہ کی برآمدگی بشکل چیک رقم مبلغ سات لاکھ برآمد کروایا گیا۔ سات لاکھ کا چیک مدعی مقدمہ کے حوالے کیا گیا۔ مدعی مقدمہ اور شہریوں نے عبدالغفار قیصرانیDPO جہلم کا شکریہ ادا کیا۔ […]

.....................................................

کمالیہ کی خبریں 17/9/2017

کمالیہ کی خبریں 17/9/2017

کمالیہ (بیوروچیف۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) کمالیہ اہلسنت و الجماعت، مجلس احرار اور انجمن تاجران کمالیہ کی طرف سے برما میں ہونے مسلمانوں پر بے ہیمانہ تشدد کے خلاف مسجد جامعہ فاروقیہ سے لیکر دہلی چوک تک ایک ریلی نکالی گئی جس میں مقررین قاری مولانا لطف اللہ لدھیانوی ، مسلم لیگ (ن) کی طرف سے […]

.....................................................

اگر نون لیگ پیسہ دیتی ہے تو لے لو پر ووٹ بلے کو دینا: عمران خان

اگر نون لیگ پیسہ دیتی ہے تو لے لو پر ووٹ بلے کو دینا: عمران خان

خوشاب (جیوڈیسک) خوشاب میں پی ٹی آئی کا جلسہ منعقد ہوا۔ عمران خان نے شرکاء سے دھواں دار خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کرپشن اس ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہے، کرپشن ملک کو دیمک کی طرح کھا جاتی ہے، چھوٹے سے طبقے نے کرپشن کر کے پاکستان کو تباہ کر دیا ہے، سنگا […]

.....................................................

میاں صاحب خود نااہل ہو گئے اور پیچھے نااہلوں کی فوج چھوڑ گئے۔ بلاول بھٹو

میاں صاحب خود نااہل ہو گئے اور پیچھے نااہلوں کی فوج چھوڑ گئے۔ بلاول بھٹو

دادو (جیوڈیسک) بلاول بھٹو زرداری نے دادو میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے نئے سیاستدان آج کل جمہوریت کی باتیں کر رہے ہیں، انہیں کیا پتہ جمہوریت کیا ہوتی ہے، انہوں نے جمہوریت کیلئے کوئی قربانی نہیں دی۔ چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ بینظیر قتل کا فیصلہ ان […]

.....................................................

مصطفی آباد/للیانی خبریں 16/9/2017

مصطفی آباد/للیانی خبریں 16/9/2017

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) 17 ستمبر کا سورج تحریک انصاف کیلئے فتح کی نوید لیکر روشن ہو گا، حلقہ کے با شعور عوام کرپٹ عناصر کی سیاست کو ہمیشہ کیلئے دفن کر دیں گے،ن لیگ کا تختہ الٹنے والا ہے،آئندہ حکومت تحریک انصاف کی ہو گی،تحریک انصاف نے این اے 120میں بھر پور تحریک چلاتے […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 14/9/2017

پیرمحل کی خبریں 14/9/2017

پیرمحل (نامہ نگار) تحصیل پیرمحل کے سکولوں میں چاردیواری اور کمرہ جات کی تعمیر کے لیے ڈسٹرکٹ ڈویپلمنٹ کونسل کی طرف سے لاکھوں روپے کے فنڈ منظور ہوچکے ہیں ان فنڈ کے استعمال کو ترجیحی بنیادوں پر اس فنڈ کو سکولوں کی چاردیواریوں اور کمرہ جات کی تعمیر کے لیے خرچ کیاجائے گا ان خیالات […]

.....................................................

محمد وصال فخر سلطان راجہ ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی کا ڈسٹرکٹ جہلم کا دورہ

محمد وصال فخر سلطان راجہ ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی کا ڈسٹرکٹ جہلم کا دورہ

سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) جہلم ! محمد وصال فخر سلطان راجہ ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی نے جہلم کا دورہ کیا اس سلسلے میں پولیس لائن جہلم ایک تقریب منعقد ہو ئی جس کا آغاز تلاو ت قرآن پاک اور نعت رسول مقبول ۖ سے کیا گیا جس میں عبدا لغفار قیصرانی ڈسٹرکٹ پولیس […]

.....................................................

ممنون اردوان ملاقات: دہشتگردی، افغانستان اور روہنگیا مسلمانوں کے مسائل پر گفتگو

ممنون اردوان ملاقات: دہشتگردی، افغانستان اور روہنگیا مسلمانوں کے مسائل پر گفتگو

آستانہ (جیوڈیسک) صدر ممنون حسین اور ان کے ترک ہم منصب رجب طیب اردوان کی ملاقات قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ہوئی۔ اس موقع پر ترک کابینہ کے اہم وزراء بھی موجود تھے۔ ترک صدر طیب اردوان نے خطے میں استحکام کے لئے پاکستان کی قربانیوں کی تعریف کی اور پاکستان کی حمایت کا مکمل […]

.....................................................

ہر ماہ 150 گھرانوں کو راشن دینا بہت برا صدقہ ہے۔ ڈاکٹر تصور حسین مرزا

ہر ماہ 150 گھرانوں کو راشن دینا بہت برا صدقہ ہے۔ ڈاکٹر تصور حسین مرزا

سرائے عالمگیر (انعام الحق مرزا) ہر ماہ 150 گھرانوں کو راشن دینا بہت برا صدقہ ہے۔ سفید پوشوں کی مدد وہ بھی عزت و آبرو کے ساتھ راشن مستحق کے گھر پہہنچایا جا تا ہے۔ غربا اور سفید پوش طبقے کے بچوں کو تعلیم و تدریس کے لئے ” معیاری درس گاہوں کا انتخاب کرنے […]

.....................................................

مرحوم و مغفور کی بخشش اور لواقین کے لئے صبر و جمیل کی دعائیں

مرحوم و مغفور کی بخشش اور لواقین کے لئے صبر و جمیل کی دعائیں

سرائے عالمگیر (محمد انعام الحق مرزا) صدر علامہ اقبال میڈیا کلب پاکستان ڈاکٹر تصور حسین مرزا آف پوران نے سرپرست جہلم پریس کلب سینئر صحافی ڈاکٹر سہیل عزیز کے سسر ممتاز معالج ڈاکٹر احمد دین مرحوم و مغفور کی تعزیت کے لئے ان کی رہائش گاہ جمیل ٹاؤن جہلم گئے۔ مرحوم و مغفور کی بخشش […]

.....................................................

برما میں مسلمانوں کے قتل عام پر عالم اسلام کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے، سراج الحق

برما میں مسلمانوں کے قتل عام پر عالم اسلام کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے، سراج الحق

یرلوئر (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے برما میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کے خلاف 7 ستمبر کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ انتہائی سنجیدہ مسئلے پر عالم اسلام کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے۔ دیر لوئر کے علاقے ثمرباغ میں عید ملن پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق […]

.....................................................

سندھ حکومت نے بینظیر بھٹو قتل کیس کا فیصلہ مسترد کر دیا

سندھ حکومت نے بینظیر بھٹو قتل کیس کا فیصلہ مسترد کر دیا

سکھر (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی نے بے نظیر قتل کیس میں انگلیاں پرویز مشرف پر اٹھا دیں۔ وزیر اعلیٰ سندھ کی وطن واپسی کے بعد اہم اقدامات کافیصلہ کر لیا گیا۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ جس طرح محترمہ بینظیر بھٹو کے قتل کے […]

.....................................................

لاہور کا ضمنی انتخاب فیصلہ کریگا کہ قوم سپریم کورٹ کے ساتھ ہے، عمران خان

لاہور کا ضمنی انتخاب فیصلہ کریگا کہ قوم سپریم کورٹ کے ساتھ ہے، عمران خان

چکوال (جیوڈیسک) چکوال میں تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا ملکی تاریخ میں پہلی بار طاقتور کا احتساب شروع ہوا اور یہی نیا پاکستان ہے جب کہ لاہور میں فیصلہ کن الیکشن ہونے جا رہا ہے جو فیصلہ کرے گا کہ قوم سپریم کورٹ کے ساتھ ہے یا […]

.....................................................