ٹرمپ کا بیان ناقابل قبول، لنڈی کوتل سے طور خم بارڈر تک ریلی

ٹرمپ کا بیان ناقابل قبول، لنڈی کوتل سے طور خم بارڈر تک ریلی

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) خیبرایجنسی کی تحصیل جمرود سے سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں اور قبائیلی عمائدین نے امریکی صدر کی دھمکیوں کے خلاف ریلی نکالی، ریلی میں سکھ برادری بھی شریک رہی جس میں سبز ہلالی پرچم کی ایک بہار نظر آئی اور شرکاء ریلی نے پاک فوج کے حق اور امریکہ کے خلاف نعرہ بازی […]

.....................................................

انقلاب کا لفظ میاں صاحب کے منہ سے اچھا نہیں لگتا: بلاول بھٹو

انقلاب کا لفظ میاں صاحب کے منہ سے اچھا نہیں لگتا: بلاول بھٹو

مانسہرہ (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے نہایت جوشیلا خطاب کیا، کہتے ہیں اس ملک کی ترقی میں ہزارہ والوں کا بڑا حصہ ہے، آپ کے لئے ہم سے جو کچھ ہو سکا ہم نے کیا، ہم نے سڑکیں بنائیں اور تعلیم کے لئے کام کیا، […]

.....................................................

بلوچستان کو ایک خوشحال صوبہ بنایا جائیگا، وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی

بلوچستان کو ایک خوشحال صوبہ بنایا جائیگا، وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی

کوئٹہ (جیوڈیسک) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے اعلان کردہ منصوبوں کو آگے بڑھایا جائے گا ، ہم بلوچستان کو امیر ترین صوبہ بنانے کا عزم رکھتے ہیں۔ کوئٹہ میں وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیرداخلہ احسن […]

.....................................................

پاکستان ایئر فورس کا تربیتی طیارہ سرگودھا کے قریب گر کر تباہ

پاکستان ایئر فورس کا تربیتی طیارہ سرگودھا کے قریب گر کر تباہ

سرگودھا (جیوڈیسک) پاکستان ایئر فورس کا تربیتی طیارہ سرگودھا کے قریب گر کر تباہ ہو گیا، حادثے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں، تحقیقات کیلئے انکوائری بورڈ تشکیل دے دیا گیا۔ ترجمان پی اے ایف کے مطابق پاک فضائیہ کا ایف سیون پی جی طیارہ سرگودھا کے قریب گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ طیارہ […]

.....................................................

کوئٹہ: پشین سٹاپ کے قریب دھماکہ، 8 فوجی جوانوں سمیت 15 افراد شہید

کوئٹہ: پشین سٹاپ کے قریب دھماکہ، 8 فوجی جوانوں سمیت 15 افراد شہید

کوئٹہ (جیوڈیسک) صوبائی دارالحکومت ایک بار پھر بزدل دہشتگردوں کے نشانے پر ہے۔ امن دشمنوں نے ایک بار پھر سکیورٹی فورسز پر وار کیا ہے۔ بلوچستان کا امن تار تار کر دیا ہے۔ دہشتگردوں نے رات کے وقت شہر کے پررونق علاقے پشین سٹاپ پر سکیورٹی ڈیوٹی پر مامور فورسز کے ٹرک کو نشانہ بنایا۔ […]

.....................................................

مشن جی ٹی روڈ: نواز شریف کا قافلہ جہلم سے منزل کی جانب رواں دواں

مشن جی ٹی روڈ: نواز شریف کا قافلہ جہلم سے منزل کی جانب رواں دواں

جہلم (جیوڈیسک) مشن جی ٹی روڈ کا تیسرا مرحلہ، نواز شریف کا قافلہ جہلم سے گجرات پہنچ گیا، میاں نواز شریف جامعہ مسجد گلوبل فرنیچر فیکٹری گجرات میں نماز جمعہ ادا کریں گے، جمعہ کی ادائیگی کے بعد میاں نوازشریف گجرات میں کارکنوں سے خطاب کرینگے۔ کارکن اپنے قائد کی جھلک دیکھنے کے لئے بیتاب […]

.....................................................

باجوڑ ایجنسی : چارمنگ بابڑہ میں دھماکہ، تین افراد جاں بحق

باجوڑ ایجنسی : چارمنگ بابڑہ میں دھماکہ، تین افراد جاں بحق

باجوڑ ایجنسی (جیوڈیسک) چارمنگ بابڑہ میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں 3 مزدور جاں بحق جبکہ 25 افرارد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا، متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ ایڈیشنل پولیٹیکل ایجنٹ کے مطابق مزدوروں کی گاڑی بابڑہ سے پاک افغان سرحدی علاقے سے گزر رہی تھی۔ حادثے کی […]

.....................................................

معزز ججوں نے تسلیم کیا کہ کرپشن نہیں کی، تو مجھے کیوں نکالا۔ نواز شریف

معزز ججوں نے تسلیم کیا کہ کرپشن نہیں کی، تو مجھے کیوں نکالا۔ نواز شریف

جہلم (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ معزز ججز نے بھی تسلیم کیا کہ کوئی کرپشن نہیں کی تو پوچھتا چاہتا ہوں کہ مجھے کیوں نکالا۔ جہلم پہنچنے پر کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نے کہا کہ منتخب وزیراعظم کو 5 معزز ججوں نے فارغ کیا، کیا یہ توہین عوام […]

.....................................................

میانوالی طیارہ حادثہ، شہید پائلٹ کا جسد خاکی مل گیا

میانوالی طیارہ حادثہ، شہید پائلٹ کا جسد خاکی مل گیا

میانوالی (جیوڈیسک) میانوالی کے علاقے سبزہ زار کے قریب گرنے والے پاک فضائیہ کے طیارے کےشہید پائلٹ کا جسد خاکی مل گیا ہے۔ تربیتی طیارہ گزشتہ رات فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوگیا تھا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق تربیتی’ ایف7 ‘طیارے کے پائلٹ ونگ کمانڈر محمد ذیشان کاجسد خاکی حادثے کی جگہ […]

.....................................................

دہشتگردی کے واقعات پاکستان کو کمزور کرنے کی سازش ہے: چیف جسٹس ثاقب نثار

دہشتگردی کے واقعات پاکستان کو کمزور کرنے کی سازش ہے: چیف جسٹس ثاقب نثار

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں سانحہ سول ہسپتال کے شہداء کی پہلی برسی کے موقع پر بلوچستان ہائیکورٹ بار میں تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا 8 اگست کے شہدا کی قربانی قوم کو متحد کر گئی۔ پاکستان میں امن کا فقدان ایک سازش ہے جیسے ناکام […]

.....................................................

سازشیں، الزام اور فیصلے نواز شریف کا راستہ نہیں روک سکتے: سعد رفیق

سازشیں، الزام اور فیصلے نواز شریف کا راستہ نہیں روک سکتے: سعد رفیق

سرگودھا (جیوڈیسک) عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے لیگی رہنماء خواجہ سعد رفیق بولے، ملک کا عوامی وزیر اعظم نواز شریف ہے۔ عوام ووٹ دیکر وزیر اعظم بناتے ہیں مگر باہر نکال دیا جاتا ہے، سازشیں، الزام اور فیصلے نواز شریف کا راستہ نہیں روک سکتے۔ سعد رفیق نے مزید کہا کہ عوام کے ووٹ […]

.....................................................

این اے 120 کے امیدوار اور کابینہ کا اعلان ایک دو روز میں کریں گے: وزیر اعظم

این اے 120 کے امیدوار اور کابینہ کا اعلان ایک دو روز میں کریں گے: وزیر اعظم

مری (جیوڈیسک) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف، وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اور دیگر سینئر نون لیگی رہنماؤں سے طویل ملاقات کے بعد میڈیا سے نہایت مختصر بات کرتے ہوئے بتایا کہ ابھی کابینہ کیلئے حتمی نام طے نہیں کئے گئے اور وزراء کے پورٹ فولیوز سے […]

.....................................................

پنجگور: پاک ایران سرحد کے قریب دھماکہ، 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی

پنجگور: پاک ایران سرحد کے قریب دھماکہ، 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی

پنجگور (جیوڈیسک) پاک ایران سرحد پر واقع شہر پنجگور کے علاقے پروم میں ہونے والا دھماکہ چار افراد کی جانیں لے گیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق، دھماکہ بارودی مواد کے پھٹنے کے باعث ہوا۔ مقامی ذرائع کے مطابق، سانحے میں جاں بحق ہونے والے افراد چرواہے تھے۔ حادثے کے بعد سکیورٹی فورسز کے جوانوں نے […]

.....................................................

پاناما کیس انجام تک پہنچانے کیلیے آخری حد تک جائیں گے، سراج الحق

پاناما کیس انجام تک پہنچانے کیلیے آخری حد تک جائیں گے، سراج الحق

تالاش (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ پاناما کیس کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلیے آخری حد تک جائیں گے۔ میدان گرڈ اسٹیشن لال قلعہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ حالات جو بھی ہو جائیں جماعت اسلامی کرپشن کیخلاف مہم سے پیچھے […]

.....................................................

نواز شریف کو آج وزارت عظمیٰ چھوڑنے کا فیصلہ کر لینا چاہیے: خورشید شاہ

نواز شریف کو آج وزارت عظمیٰ چھوڑنے کا فیصلہ کر لینا چاہیے: خورشید شاہ

سکھر (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو آج رات تک اپنے بارے میں فیصلہ کرلینا چاہیے۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کہ ہم اسمبلی تحلیل کرنے کا مطالبہ نہیں کرتے، چاہتے ہیں نیا وزیراعظم […]

.....................................................

بلوچستان میں بارش کی تباہ کاریاں، پل ٹوٹنے سے کراچی اور کوئٹہ کا زمینی رابطہ منقطع

بلوچستان میں بارش کی تباہ کاریاں، پل ٹوٹنے سے کراچی اور کوئٹہ کا زمینی رابطہ منقطع

خضدار (جیوڈیسک) بلوچستان میں شدید بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی آ گئی جس کے باعث بخالو کے مقام پر پل پانی میں بہہ گیا اور کراچی اور کوئٹہ کے درمیان زمینی رابطہ منقطع ہو گیا۔ شدید بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی آ گئی اور حب اور خضدار کے درمیان بخالو کے […]

.....................................................

کوئٹہ: اسپنی روڈ پر نا معلوم افراد کی فائرنگ، ایس پی سمیت 4 پولیس اہلکار شہید

کوئٹہ: اسپنی روڈ پر نا معلوم افراد کی فائرنگ، ایس پی سمیت 4 پولیس اہلکار شہید

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں دہشت گردوں نے ایک مرتبہ پھر سکیورٹی فورسسز کو نشانہ بناتے ہوئے فائرنگ میں ایس پی مبارک شاہ سمیت چار اہلکاروں کو شہید کر دیا جبکہ ڈرائیور زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق اسپنی روڈ کے کلی باز محمد میں بزدل دہشت گردوں نے اس وقت فائرنگ کی جب ایس پی […]

.....................................................

رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو جیل سے رہا کر دیا گیا

رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو جیل سے رہا کر دیا گیا

سرگودھا (جیوڈیسک) عدالت کی جانب سے 6 مقدمات میں ضمانت ہونے کے بعد رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔ اس موقع پر جیل کے باہر کارکنوں کی بڑی تعداد موجود تھی جنہوں نے جمشید دستی کی رہائی پر نعرہ بازی کی اور مٹھائیاں بھی تقسیم کیں۔ اس موقع […]

.....................................................

آرمی چیف سے ملاقات کے بعد پارا چنار کے قبائلی عمائدین نے دھرنا ختم کر دیا

آرمی چیف سے ملاقات کے بعد پارا چنار کے قبائلی عمائدین نے دھرنا ختم کر دیا

پارا چنار (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی کوششوں سے پارا چنار کے قبائلی عمائدین نے گزشتہ جمعہ سے جاری دھرنا ختم کر دیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پارہ چنار کا دورہ کیا جہاں انہوں نے قبائلی عمائدین سے ملاقات کی۔ اس موقع پر مقامی قبائلی عمائدین نے دھرنا ختم […]

.....................................................

اب میاں صاحب کو پتہ چل رہا ہے کہ احتساب کیا ہوتا ہے: آصف زرداری

اب میاں صاحب کو پتہ چل رہا ہے کہ احتساب کیا ہوتا ہے: آصف زرداری

نوشہروفیروز (جیوڈیسک) آصف زرداری نے نوشہرو فیروز میں تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم پر تنقید کے خوب تیر برسائے۔ سابق صدر نے کہا کہ میاں صاحب کو اب پتہ چلا کہ احتساب کیا ہوتا ہے۔ انہوں نے انہیں پیپلز پارٹی کا احتساب بھی یاد دلایا، ساتھ ہی ساتھ کپتان کو بھی آڑے ہاتھوں […]

.....................................................

سانحہ احمد پور شرقیہ: جاں بحق افراد کی تعداد 145 تک جا پہنچی

سانحہ احمد پور شرقیہ: جاں بحق افراد کی تعداد 145 تک جا پہنچی

احمد پور شرقیہ (جیوڈیسک) احمد پور شرقیہ میں آئل ٹینکر کے حادثے کے بعد علاقے میں سوگ، ہر چہرے پر اداسی اور افسردگی چھائی ہوئی ہے۔ آئل ٹینکر کی آگ سے جل کر جاں بحق افراد کے جنازے اٹھے تو ہر آنکھ اشکبار نظر آئی۔ لوگوں کی بڑی تعداد نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔ […]

.....................................................

سانحہ احمد پور شرقیہ، وزیر اعظم کا زخمیوں کا صحتیابی کے بعد روزگار دینے کا اعلان

سانحہ احمد پور شرقیہ، وزیر اعظم کا زخمیوں کا صحتیابی کے بعد روزگار دینے کا اعلان

احمد پور شرقیہ (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سانحہ احمد پور شرقیہ کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کیلئے جائے حادثہ پر پہنچ گئے ۔ اس موقع پر ان کے ساتھ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف بھی موجود تھے ۔ وزیر اعظم سانحہ احمد پور شرقیہ کی اطلاع ملتے ہی ہنگامی بنیادوں […]

.....................................................

بہاولپور : آئل ٹینکر میں آگ لگنے سے 123 افراد جھلس کر جاں بحق

بہاولپور : آئل ٹینکر میں آگ لگنے سے 123 افراد جھلس کر جاں بحق

بہاولپور (جیوڈیسک) بہاولپور کے قریب احمد پور شرقیہ میں آئل ٹینکر میں آگ بھڑکنے سے 123 سے زائد افراد جاں بحق اور 50 زخمی ہو گئے، ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ تیل جمع کرنے کے دوران پیش آیا۔ حادثہ کی جگہ امدادی کارروائیاں جاری ہیں بہاولپور کے قریب احمد پور شرقیہ میں افسوسناک واقعہ آئل […]

.....................................................

کوئٹہ: ٹریفک سارجنٹ کو کچلنے کا واقعہ، مجید اچکزئی خصوصی عدالت پیش

کوئٹہ: ٹریفک سارجنٹ کو کچلنے کا واقعہ، مجید اچکزئی خصوصی عدالت پیش

کوئٹہ (جیوڈیسک) رکن بلوچستان اسمبلی مجید خان اچکزئی کی گاڑی کی ٹکر سے شہید ہونے والا ٹریفک اہلکار عطاء اللہ کا معاملہ، ایم پی اے کچہری میں صحافیوں پر برس پڑے، ریمانڈ کے بناء ہی عدالت سے واپس تھانے منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایم پی اے مجید اچکزئی کو ٹریفک اہلکار عطاء […]

.....................................................