کرم ایجنسی: پاراچنار دھماکوں میں شہید افراد کی تعداد 45 ہو گئی

کرم ایجنسی: پاراچنار دھماکوں میں شہید افراد کی تعداد 45 ہو گئی

پارا چنار (جیوڈیسک) پارا چنار کے طوری بازار میں دو دھماکوں میں شہید ہونے والے افراد کی تعداد 45ہو گئی، 200 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ پارا چنار میں تین منٹ کے وقفے سے دو دھماکے ہوئے، پہلے دھماکے کی آواز سن کر لوگ پہنچے تو دوسرا دھماکا کردیا گیا، گونج دس سے پندرہ […]

.....................................................

پارا چنار: 2 بم دھماکے، 18 افراد جاں بحق، 100 زخمی

پارا چنار: 2 بم دھماکے، 18 افراد جاں بحق، 100 زخمی

پارا چنار (جیوڈیسک) پارا چنار کے طوری بازار میں 2 بم دھماکوں میں 18 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ پولیٹکل حکام نے بم دھماکوں اور ہلاکتوں کی تصدیق کردی ہے جبکہ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے۔ لوگ عید اور افطار کی خریداری […]

.....................................................

کوئٹہ: آئی جی آفس کے قریب چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 13 افراد شہید، 14 زخمی

کوئٹہ: آئی جی آفس کے قریب چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 13 افراد شہید، 14 زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) دہشتگردوں نے ایک بار پھر کوئٹہ کو نشانے پر لے لیا۔ دہشتگردوں نے گاڑی کی چیکنگ کے دوران خود کش دھماکہ کر دیا۔ دھماکے میں 7 پولیس اہلکاروں سمیت 13 افراد شہید اور 14 زخمی ہو گئے۔ آئی جی آفس کے سامنے شہداء چوک کے قریب دھماکہ آئی جی آفس کی جانب بڑھنے […]

.....................................................

گوادر: جیونی میں بحریہ کی گاڑی پر فائرنگ، 2 اہلکار شہید، 3 زخمی

گوادر: جیونی میں بحریہ کی گاڑی پر فائرنگ، 2 اہلکار شہید، 3 زخمی

گوادر (جیوڈیسک) ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ جیونی میں پاک بحریہ کی گاڑی پر شرپسندوں کی فائرنگ سے دو اہلکار شہید اور تین زخمی ہو گئے، جنھیں کراچی منتقل کر دیا گیا ہے۔ وزیراعظم نے حملے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا اور زخمی اہلکاروں کی جلد […]

.....................................................

پی پی کو ایک اور جھٹکا، نذر گوندل پی ٹی آئی میں شامل، عمران خان کا خیرمقدم

پی پی کو ایک اور جھٹکا، نذر گوندل پی ٹی آئی میں شامل، عمران خان کا خیرمقدم

نتھیاگلی (جیوڈیسک) کپتان نے پیپلز پارٹی کی ایک اور وکٹ اڑا دی۔ سابق وفاقی وزیر نذر محمد گوندل خاندان سمیت پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے۔ عمران خان نے بتایا کہ نون لیگ کے لوگ بھی رابطے کر رہے ہیں لیکن خوف کے باعث پارٹی میں شامل نہیں ہو رہے۔ پی ٹی آئی چیئرمین […]

.....................................................

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ، 3 شہری زخمی

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ، 3 شہری زخمی

راولاکوٹ (جیوڈیسک) بھارتی فوج نے ایک بار پھر ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں تین شہری زخمی ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ کا یہ سلسلہ صبح بٹل،جندروٹ ،تتا پانی سیکٹرز پر صبح سویرے شروع ہوا جس سے تین پاکستانی شہری زخمی ہو گئے۔ پاکستانی فوج نے بھارتی […]

.....................................................

پنجاب ہائی وے پولیس کے زیر اہتمام تین روزہ کورس ” ایکسیڈنٹ اینڈ انسی ڈنٹ اختتام پزیر ہو گیا

پنجاب ہائی وے پولیس کے زیر اہتمام تین روزہ کورس ” ایکسیڈنٹ اینڈ انسی ڈنٹ اختتام پزیر ہو گیا

سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) پنجاب ہائی وے پولیس کے زیر اہتمام تین روزہ کورس ”ایکسیڈنٹ اینڈ انسی ڈنٹ اختتام پزیر ہو گیا۔ پنجاب ہائی پولیس کے افسران بالا کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ASI سجاد احمد و دیگر ملازمین نے آگاہی مہم شروع کی ہوئی ہے جس میں علاقہ کے نوجوانوں، طالب […]

.....................................................

کندھ کوٹ: حسین نواز کو جے آئی ٹی کے 2 ارکان پر اعتراض ہے، عمران خان

کندھ کوٹ: حسین نواز کو جے آئی ٹی کے 2 ارکان پر اعتراض ہے، عمران خان

کندھ کوٹ (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ حسین نواز کہتے ہیں جےآئی ٹی میں شامل 2 نام صحیح نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جے آئی ٹی پر اعتراض تو ہمیں کرنا چاہیے اور قوم کے سڑکوں پر نکلنے کی وجہ سے یہ تلاشی ہورہی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف […]

.....................................................

کوئٹہ : جناح ٹائون سے خاتون سمیت دو چینی باشندے اغوا

کوئٹہ : جناح ٹائون سے خاتون سمیت دو چینی باشندے اغوا

کوئٹہ (جیوڈیسک) جناح ٹائون کے علاقے سے مسلح افراد نے خاتون سمیت دو چینی باشندوں کو اغوا کر لیا ، ملزموں کی فائرنگ سے ایک راہ گیر بھی زخمی ہو گیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے موقع پر پہنچ گئے اور واقعے کے حوالے سے ضروری شواہد اکٹھے […]

.....................................................

انڈین جاسوس دہشتگرد کلبھوشن یادیو کی پھانسی روک کر عالمی عدالت نے اپنی اوقات دیکھا دی۔ اکرم حسین شاہ

انڈین جاسوس دہشتگرد کلبھوشن یادیو کی پھانسی روک کر عالمی عدالت نے اپنی اوقات دیکھا دی۔ اکرم حسین شاہ

سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) چیئرمین میڈیا ون جہلم سید اکرم حسین شاہ بخاری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لعنت ہو عالمی عدالت انصاف پر عالمی عدالت انصاف اس وقت کہاں تھی جب ظلم بربریت کا بازار گرم تھا انڈین جاسوس دہشتگرد کلبھوشن یادیو کی پھانسی روک کر عالمی عدالت اور پاکستانی حکمرانوں […]

.....................................................

بلوچستان میں فائرنگ، تین مزدور ہلاک

بلوچستان میں فائرنگ، تین مزدور ہلاک

بلوچستان (جیوڈیسک) صوبہ بلوچستان میں مشتبہ جنگجوؤں نے ایک تازہ حملہ کرتے ہوئے چین کے تعاون سے بنائے جانے والی سلک روڈ کی تعمیر پر مامور تین مزدوروں کو ہلاک کر دیا ہے۔ کچھ دن قبل ایسے ہی ایک حملے کے نتیجے میں دس مزدور ہلاک کر دیے گئے تھے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز نے […]

.....................................................

اللہ نے موقع دیا تو بلوچستان کو تبدیل کریں گے، عمران خان

اللہ نے موقع دیا تو بلوچستان کو تبدیل کریں گے، عمران خان

کوئٹہ (جیوڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کوئٹہ میں ایک بڑے جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شاندار استقبال پر شکرگزار ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ اللہ نے پاکستان کو ہر نعمت سے نوازا، پھر بھی اتنی بے روزگاری کیوں ہے؟ عمران خان کا کہنا تھا کہ انگریزوں کے آنے […]

.....................................................

ترنول پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری آج ہو گی

ترنول پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری آج ہو گی

ترنول : ترنول پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری آج ہو گی۔جس میں مہمان خصوصی چوہدری عبدالمجید اور صدارت ڈپٹی میئر اسلام آباد ذیشان نقوی شریک ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق ترنول پریس کلب کے سیکرٹری اطلاعات عتیق الرحمن کے مطابق پریس کلب کی نومنتخب باڈی برائے 2017-18کی تقریب حلف برداری آج […]

.....................................................

نوسر باز خالق گروپ نے سادہ لوح شخص کو 8,55000 کا ٹیکہ لگا دیا

نوسر باز خالق گروپ نے سادہ لوح شخص کو 8,55000 کا ٹیکہ لگا دیا

شیخوپورہ (ڈاکٹر ایم ایچ بابر سے) نوسر باز خالق گروپ نے سادہ لوح شخص کو 8,55000 کا ٹیکہ لگا دیا۔ تفصیلات کے مطابق سائل کو مذکورہ نوسرباز گروپ نے 5مرلے کے پلاٹ کا جھانسہ دے کر 8,55000 وصول کر کے شریف شہری کو رقم سے محروم کر دیا۔ مذکورہ نوسرباز گروپ نے تین چار سال […]

.....................................................

سرائے عالمگیر کی خبریں 18/5/2017

سرائے عالمگیر کی خبریں 18/5/2017

سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) علامہ حافظ تصور حسین کے والد محترم سماجی شخصیت ٹھیکیدار منور حسین کی نماز جنازہ علاقہ کی ممتاز عالم دین علامہ فاروق احمد بندیالوی نے پڑھائی، نماز جنازہ پوران محلہ پربت والے جنازہ گاہ میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں سابق ایم این اے ملک جمیل اعوان، چیرمین […]

.....................................................

آئندہ سال بھی لوڈشیڈنگ کا حق نااہل حکمرانوں کے کنٹرول میں نہیں آئے گا، لقمان چوہدری

آئندہ سال بھی لوڈشیڈنگ کا حق نااہل حکمرانوں کے کنٹرول میں نہیں آئے گا، لقمان چوہدری

فیصل آباد: پاکستان تحریک انصاف ویسٹ ریجن پنجاب کے سیکرٹری ویلفیئر اور پی پی 51 سے متوقع امیدوار لقمان چوہدری نے وزیر مملکت برائے پانی وبجلی چوہدری عابد شیر علی کی طرف سے آئندہ مارچ تک لوڈشیڈنگ کے خاتمے اور نیشنل سسٹم میں مزید 1200میگا واٹ بجلی شامل ہونیکے دعوئوں کو اعتراف شکست قراردیتے ہوئے […]

.....................................................

ساجد محمود کھوکھر کے چچا محمد اسلم کھوکھر کی وفات پر علامہ اقبال میڈیا کلب کا زونل آفس پوران اجلاس ہوا

ساجد محمود کھوکھر کے چچا محمد اسلم کھوکھر کی وفات پر علامہ اقبال میڈیا کلب کا زونل آفس پوران اجلاس ہوا

سرائے عالمگیر (تحصیل رپورٹ) سرائے عالمگیر کے سینئر صحافی و چیرمین مجلس عاملہ تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ سرائے عالمگیر ساجد محمود کھوکھر کے چچا محمد اسلم کھوکھر کی وفات پر علامہ اقبال میڈیا کلب کا زونل آفس پوران اجلاس ہوا۔ اجلاس کی صدارت پریس کلب رجسٹرڈ جہلم کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر تصور حسین مرزا آف […]

.....................................................

مہمند ایجنسی سمیت پورے فاٹا میں ترقی کا دور شروع ہو چکا ہے۔ ملک حاجی مصطفی

مہمند ایجنسی سمیت پورے فاٹا میں ترقی کا دور شروع ہو چکا ہے۔ ملک حاجی مصطفی

فاٹا : مہمند ایجنسی سمیت پورے فاٹا میں ترقی کا دور شروع ہو چکا ہے۔ نحقی ٹنل اور مامد گٹ روڈ کے لئے فنڈز کی فراہمی میں کردار ادا کرنے پرامیرمقام کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ مہمند ایجنسی میں ضرورت کے مطابق مزید نادرا سنٹرز قائم کئے جائے۔رمضان المبارک کے فوری بعد مہمند ایجنسی میں […]

.....................................................

آزاد کشمیر بھر میں بلدیاتی انتخابات کا بگل بج گیا

آزاد کشمیر بھر میں بلدیاتی انتخابات کا بگل بج گیا

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) آزاد کشمیر بھر میں بلدیاتی انتخابات کا بگل بج گیا حکومت آزاد کشمیر کی جانب سے صدر آزاد کشمیر کے جاری شدہ نوٹیفکیشن میں منظوری کے مطابق لوکل کونسلز کی نئی حلقہ بندی اور ترمیمی حلقہ بندی پروگرام کا آغاز کر دیا گیا۔ انہیں حلقہ بندیوں پر مشاورت اور آگاہی کے سلسلہ […]

.....................................................

کنٹرول لائن پر فائرنگ کا تبادلہ، دو سویلین ہلاک

کنٹرول لائن پر فائرنگ کا تبادلہ، دو سویلین ہلاک

نوشہرہ (جیوڈیسک) پاکستان اور بھارت میں تقسیم متنازعہ خطے کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے آر پار پاکستانی اور بھارتی فوجیوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں کم از کم دو عام شہری ہلاک جبکہ چھ دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق بھارتی فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل […]

.....................................................

گوادر: مسلح افراد کی فائرنگ سے دس مزدور ہلاک

گوادر: مسلح افراد کی فائرنگ سے دس مزدور ہلاک

کوئٹہ (جیوڈیسک) پاکستان کے جنوب مغربی ضلع گوادر میں ہفتہ کی صبح نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے 10 شہریوں کو ہلاک کر دیا۔ حکام کے مطابق پُشوکان کے علاقے میں یہ مزدور ایک ذیلی سڑک کی تعمیر میں مصروف تھے موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم حملہ آوروں نے ان پر اندھا دھند فائرنگ […]

.....................................................

پاکپتن کی خبریں 13/5/2017

پاکپتن کی خبریں 13/5/2017

پاکپتن (بیورورپورٹ) ڈپٹی کمشنر پاکپتن عرفان احمد سندھو نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی بنائی گئی پالیسی کے مطابق کسا نوں سے گندم کا ایک ایک دانہ خرید کیا جائے گا، مراکز خرید گندم پر تمام سسٹم شفاف بنادیا گیا ہے ، پہلے کسانوں کو 50 بوری کی ادائیگی نقد کی جاتی ہے اب […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 13/5/2017

پیرمحل کی خبریں 13/5/2017

پیرمحل (نامہ نگار) رمضان المبار ک نیکیوں اور اجر کا مہینہ ہے جس میں غریب مساکین اور حقداروں کا اکرام صاحب حیثیت افراد پر فرض ہونے کے ساتھ ساتھ ہمار ادینی فریضہ بھی ہے ان خیالات کا اظہار حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل نے ہمراہ چوہدری خالد سردار چیئرمین میونسپل کمیٹی پیرمحل رمضان بازار […]

.....................................................

درجنوں افراد نشانہ بنے، فائرنگ بھی ہوئی: حیدری، دھمکی نہیں ملی تھی: مولانا فضل الرحمان

درجنوں افراد نشانہ بنے، فائرنگ بھی ہوئی: حیدری، دھمکی نہیں ملی تھی: مولانا فضل الرحمان

کوئٹہ (جیوڈیسک) مستونگ دھماکہ شدید نوعیت کا تھا، درجنوں افراد نشانہ بنے، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ عبدالغفور حیدری معمولی زخمی ہوئے، مولانا فضل الرحمان اور سراج الحق کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کو ملکر شکست دیں گے۔ مستونگ میں دہشتگردوں نے نہتے شہریوں پر پھر ایک بزدلانہ وار کیا ہے۔ مولانا عبدالغفور حیدری کے قافلے پر […]

.....................................................