مولانا عبدالغفور حیدری کے قافلے کے قریب دھماکا، 25 افراد ہلاک

مولانا عبدالغفور حیدری کے قافلے کے قریب دھماکا، 25 افراد ہلاک

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے علاقے مستونگ میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی رہنما اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ عبدالغفور حیدری کے قافلے کے قریب جمعہ کو دھماکے میں کم از کم 25 افراد ہلاک اور لگ بھگ 40 زخمی ہو گئے ہیں۔ حکام کے بقول سینیٹ کے ڈپٹی چئیر مین مو لانا الغفور حیدری جمعہ […]

.....................................................

ڈان لیکس تحقیقاتی رپورٹ کو پارلیمنٹ کے سامنے رکھا جائے: عمران خان

ڈان لیکس تحقیقاتی رپورٹ کو پارلیمنٹ کے سامنے رکھا جائے: عمران خان

سرگودھا (جیوڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے سرگودھا میں ایک بڑے جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم اہل کشمیر کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں کہ وہ سالہاسال سے بھارتی فوج کا ظلم برداشت کر رہے ہیں اور پھر بھی ڈٹے ہوئے ہیں۔ عمران خان نے وزیر اعظم اور وزیر […]

.....................................................

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 9/5/2017

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 9/5/2017

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) اساتذہ کی تنخواہوں اور پنشن میں 100 فیصد اضافہ کیا جائے، مرکزی صدر ملک لطیف شہزاد، UPE کی ٹارگٹ کے نام پر اساتذہ کی تذلیل بند کی جائے، ملک نعمت علی ضلعی صدر قصور، تفصیلات کے مطابق PTUکے ضلعی صدر ملک نعمت علی کی رہائش گاہ پر ایک ہنگامی اجلاس منعقد […]

.....................................................

پاکستانی فوج نے پانچ افغان چیک پوسٹیں تباہ کر دیں، 50 ہلاک

پاکستانی فوج نے پانچ افغان چیک پوسٹیں تباہ کر دیں، 50 ہلاک

چمن (جیوڈیسک) پاکستان کے جنوب مغربی صوبہ بلوچستان میں چمن بارڈر کراسنگ پر پاکستانی فوج کے میجر جنرل ندیم احمد نے آج اتوار سات مئی کو صحافیوں کو بتایا کہ فائرنگ کے تبادلے میں پاکستانی فوج کے دو اہلکار بھی مارے گئے جبکہ نو دیگر زخمی بھی ہوئے۔ پاکستانی اور افغان فوج کے درمیان سرحدی […]

.....................................................

پاکستان کیخلاف جارحیت کرنیوالوں کا انجام عبرتناک ہو گا : عامر ریاض

پاکستان کیخلاف جارحیت کرنیوالوں کا انجام عبرتناک ہو گا : عامر ریاض

چمن (جیوڈیسک) کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے کہا ہے افغانستان جب تک اپنا رویہ درست نہیں کریگا، سرحد بند رہے گی، کابل سمجھ لے نادان شرارت سے اپنا ہی نقصان ہوتا ہے، ہمیں مجبوراً چار پانچ چیک پوسٹیں تباہ کرنا پڑیں، جارحیت کرنے والوں کا انجام عبرتناک ہو گا۔ کمانڈر سدرن کمانڈ […]

.....................................................

پاکستان تحریک انصاف کے نوجوان کارکن چوہدری شیرافگن چیمہ کو یوتھ ونگ فیصل آباد ضلع کا صدر مقرر کر دیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے نوجوان کارکن چوہدری شیرافگن چیمہ کو یوتھ ونگ فیصل آباد ضلع کا صدر مقرر کر دیا گیا

فیصل آباد : پاکستان تحریک انصاف کے نوجوان کارکن چوہدری شیرافگن چیمہ کو یوتھ ونگ فیصل آباد ضلع کا صدر مقرر کر دیا گیا گزشتہ روز ویسٹ ریجن پنجاب کے صدر چوہدری اشفاق نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اپنی نامزدگی پر گفتگو کر تے ہوئے چوہدری شیر افگن چیمہ نے کہا کہ مجو پر […]

.....................................................

پاکستانی فوج بلوچستان میں فلاحی منصوبوں پر کام کر رہی ہے، جنرل قمر باجوہ

پاکستانی فوج بلوچستان میں فلاحی منصوبوں پر کام کر رہی ہے، جنرل قمر باجوہ

کوئٹہ (جیوڈیسک) پاکستانی فوج، رقبے کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے اور پس ماندہ صوبے میں لوگوں کی فلاح و بہبود اور انہیں زندگی کی بنیادی سہولتیں فراہم کرنے کے کئی منصوبوں پر کا م کررہی ہے۔ فوج کے سربراہ جنرل قمر باجوہ نے سیکیورٹی کی صورت حال اور فوج کے ترقیاتی منصوبوں […]

.....................................................

سیلاب سے نمٹنے کے لئے ریسکیو کا کردار بہت اہم ہوتا ہے۔ رائو ریاض اعجاز

سیلاب سے نمٹنے کے لئے ریسکیو کا کردار بہت اہم ہوتا ہے۔ رائو ریاض اعجاز

شیخو پورہ (دانیال منصور سے) سیلاب سے نمٹنے کے لئے ریسکیو کا کردار بہت اہم ہوتا ہے ریسکیو ٹیمیں خان پور نہر پر کی جانے والی فرضی مشقوں میں نمائیندگی کریں گی۔ ان خیالات کا اظہار اے ڈی سی (آر) رائو ریاض اعجاز نے مون سون بارشوں اور سیلاب سے بچنے کے لئے فرضی مشق […]

.....................................................

شب برات اللہ کو راضی کرنے اور اپنے گناہوں سے توبہ کرنے کی رات ہے۔ محمد صدیق پرہار

شب برات اللہ کو راضی کرنے اور اپنے گناہوں سے توبہ کرنے کی رات ہے۔ محمد صدیق پرہار

لیہ : شب برات اللہ کوراضی کرنے اوراپنے گناہوں سے توبہ کرنے کی رات ہے۔ ان خیالات کا اظہار پریس سیکرٹری تنظیم آئمة المساجد جماعت اہلسنت و بانی شادی آسان کرو تحریک محمد صدیق پرہار نے جامع مسجد گلزار مدینہ ریلوے کالونی لیہ میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے […]

.....................................................

مریضوں کی دیکھ بھال نوکری سمجھ کر نہیں بلکہ عبادت سمجھ کر کرتا ہوں، ڈاکٹر ظفر مہدی راجہ

مریضوں کی دیکھ بھال نوکری سمجھ کر نہیں بلکہ عبادت سمجھ کر کرتا ہوں، ڈاکٹر ظفر مہدی راجہ

سرائے عالمگیر (تحصیل رپورٹر) مریضوں کی دیکھ بھال نوکری سمجھ کر نہیں بلکہ عبادت سمجھ کر کرتا ہوں ، THQ ہسپتال کو میں اپنا گھر سمجھتا ہوں، سپیشلسٹ ڈاکٹرز، میڈیکل ڈاکٹرز اور درجہ چہارم کے ملازمین سمیت نرسنگ اسٹاف کو اپنی فیملی کی طرح عزت اور پیار دیتا ہوں۔ مریضوں کی خدمت میں کوئی کوتائی […]

.....................................................

فوج کو بدنام کرنے کا ایجنڈہ ہمارے دشمنوں کا ہے، عبدالقیوم

فوج کو بدنام کرنے کا ایجنڈہ ہمارے دشمنوں کا ہے، عبدالقیوم

حسن ابدال (ڈاکٹر سید صابر علی سے) سینیٹ میں چئیرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر جنرل (ر) عبدالقیوم نے کہا ہے کہ فوج کو بدنام کرنے کا ایجنڈہ ہمارے دشمنوں کا ہے، فوجی جوان پکنے والے نہیں ،پاک آرمی نے پوری دنیا میں اپنا لوہا منوایاقومی سلامتی کے لئے پاک فوج کی خدمات کو […]

.....................................................

وزیراعظم بننا ہوتا تو 21 سال جدوجہد نہ کرتا، عمران خان

وزیراعظم بننا ہوتا تو 21 سال جدوجہد نہ کرتا، عمران خان

نوشہرہ (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کہتے ہیں کہ میرا خواب تھا کہ پاکستان اسلامی فلاحی ریاست بنے، کیا میری اس ساری جدوجہد کا مقصد وزیراعظم بننا ہے؟ وزیراعظم بننا ہوتا تو 21 سال سے جدوجہد نہ کرتا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مزید […]

.....................................................

چمن میں افغان فورسز کی پاک فوج کی چیک پوسٹوں پر گولہ باری

چمن میں افغان فورسز کی پاک فوج کی چیک پوسٹوں پر گولہ باری

چمن (جیوڈیسک) بھارت کے بعد افغانستان بھی ہٹ دھرمی پر اتر آیا، چمن میں افغان فورسز کی پاک فوج کی چیک پوسٹ پر بلاجواز فائرنگ اور گولہ باری سے 3 بچوں سمیت 10 افراد زخمی ہو گئے، علاقے میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی، پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے افغان فورسز کی 3 […]

.....................................................

سپریم کورٹ میں سپیشل بینچ کے ذریعے اب ان نام نہاد ” شریفوں ” کی تلاشی لینے کا عمل شروع ہو گیا ہے، لقمان چوہدری

سپریم کورٹ میں سپیشل بینچ کے ذریعے اب ان نام نہاد ” شریفوں ” کی تلاشی لینے کا عمل شروع ہو گیا ہے، لقمان چوہدری

فیصل آباد : پاکستان تحریک انصاف ویسٹ ریجن پنجاب کے سیکرٹری ویلفیئر اور پی پی 51 سے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی لقمان چوہدری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں سپیشل بینچ کے ذریعے اب ان نام نہاد ” شریفوں ” کی تلاشی لینے کا عمل شروع ہو گیا ہے، عدالت نے تو جے آئی […]

.....................................................

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 4/5/2017

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 4/5/2017

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) پولیس تھانہ مصطفی آباد نے لکھنیکے سے ملنے والے 8 سالہ بچے کو والدین سے حوالے کر دیا، 8 سالہ طلحہ روشن بھیلا سے گم ہو کر نواحی گائوں لکھنیکے پہنچ گیا تھا،تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ مصطفی آباد نے نواحی گائوں لکھنیکے سے ملنے والے 8سالہ بچے کو والدین سے […]

.....................................................

فیصل آباد: پیپلز پارٹی رہنما فیصل صالح حیات کار حادثے میں زخمی

فیصل آباد: پیپلز پارٹی رہنما فیصل صالح حیات کار حادثے میں زخمی

فیصل آباد (جیوڈیسک) حال ہی میں پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے فیصل صالح حیات لاہور سے واپس شاہ جیونہ جا رہے تھے کہ موٹر وے ایم فور پر ان کی کار ٹرالر سے ٹکرا کر الٹ گئی۔ حادثے میں فیصل صالح حیات اور ڈرائیور شدید زخمی ہو گئے، جنھیں الائیڈ ہسپتال منتقل کیا […]

.....................................................

پاک چائنا اقتصادی راہداری منصوبہ ملکی ترقی میں سنگ میل ثابت ہو گا، محمد امین الحسنات شاہ

پاک چائنا اقتصادی راہداری منصوبہ ملکی ترقی میں سنگ میل ثابت ہو گا، محمد امین الحسنات شاہ

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) وزیر مملکت برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی پیر محمد امین الحسنات شاہ نے کہا ہے کہ پاک چائنا اقتصادی راہداری منصوبہ ملکی ترقی میں سنگ میل ثابت ہو گا، ملک معاشی ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ حج پالیسی کے مثبت نتائج برآمد ہورہے ہیں لوگوں […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کے مرکزی جنرل کونسل کے ممبر اور سابقہ ڈویژنل چیف آرگنائزریوتھ راجہ سلیم حیدر آف ڈلوال PTI میں شامل

مسلم لیگ ن کے مرکزی جنرل کونسل کے ممبر اور سابقہ ڈویژنل چیف آرگنائزریوتھ راجہ سلیم حیدر آف ڈلوال PTI میں شامل

چکوال : ممبر ڈسٹرکٹ ایگزیکٹو کمیٹی راجہ کامران ایڈووکیٹ کی خصوصی کاوشوں کی وجہ سے مسلم لیگ ن کے مرکزی جنرل کونسل کے ممبر اور سابقہ ڈویژنل چیف آرگنائزریوتھ راجہ سلیم حیدر آف ڈلوال نے سینئر نائب صدر پاکستان تحریکِ انصاف شمالی پنجاب راجہ یاسر ہمایوں سرفراز سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی […]

.....................................................

کمالیہ کی خبریں 3/5/2017

کمالیہ کی خبریں 3/5/2017

کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) محمد شریف ملک چیئرمین میونسپل کمیٹی کمالیہ نے گزشتہ روز میونسپل کمیٹی کمالیہ ٹینگی کی گندگی کے حوالہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میونسپل کمیٹی کی ٹینکی کی مرمت کیلئے ٹینڈرمبلغ 3لاکھ 50ہزار روپے کے پہلے ہی جاری ہوچکا ہے اور تمام معامہ میرے نوٹس میں ہے ۔میونسپل کمیٹی کی […]

.....................................................

مخالفین نے الزام تراشی کے سوا کچھ نہیں کیا، الیکشن میں ضمانتیں ضبط ہوں گی۔ میاں نواز شریف

مخالفین نے الزام تراشی کے سوا کچھ نہیں کیا، الیکشن میں ضمانتیں ضبط ہوں گی۔ میاں نواز شریف

لیہ (جیوڈیسک) وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف نے مسلم لیگ ن کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مخالفین کی دس جلسیاں بھی سماء جائیں پھر بھی یہ جلسہ بڑا ہے، مخالفین بڑے بڑے بلب جلا کر دھوکا دیتے ہیں۔ وزیر اعظم نے کہا کہ آج تو کمال ہو گیا ہے، ایک میل […]

.....................................................

مفتی محمد نعیم سے پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال اور انیس قائم خانی کی ملاقات

مفتی محمد نعیم سے پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال اور انیس قائم خانی کی ملاقات

کراچی: جامعہ بنوریہ عالمیہ سائٹ کے رئیس و شیخ الحدیث مفتی محمد نعیم سے پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال اور انیس قائم خانی کی ملاقات اور کراچی کی امن وامان کی صورتحال اور عوامی مسائل اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال، مصطفی کمال نے 14 مئی کے ملین مارچ میں شرکت […]

.....................................................

جہلم کی ایک این جی او کے زہر اہتمام بھوانج میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا

جہلم کی ایک این جی او کے زہر اہتمام بھوانج میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا

سرائے عالمگیر (تحصیل رپورٹ) جہلم کی ایک این جی او کے زہر اہتمام بھوانج میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا، جہاں مریضوں کاگھنٹوں انتظار کے باوجود چیک اپ نہ ہوسکا، من پسند مریضوں کو فری ادویات اور چیک اپ کے لئے کسی ضابطہ اخلاق کی ضرورت ہی پیش نہیں آئی ، لائنوں میں […]

.....................................................

موجودہ نظام سیاست کرپٹ، حکمرانوں سے کسی انصاف کی توقع رکھنا بے سود ہے، خرم نواز

موجودہ نظام سیاست کرپٹ، حکمرانوں سے کسی انصاف کی توقع رکھنا بے سود ہے، خرم نواز

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) مرکزی جنرل سیکرٹری پاکستان عوامی تحریک خرم نواز گنڈا پور نے کہا ہے کہ موجودہ نظام سیاست کرپٹ، حکمرانوں سے کسی انصاف کی توقع رکھنا بے سود ہے، انکے ہاتھ بے گناہ شہریوں کے قتل سے رنگے ہوئے ہیں،بد قسمتی سے ہمارا واسطہ ایسے سیاستدانوں سے پڑا ہے جنہیں […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 29/4/2017

پیرمحل کی خبریں 29/4/2017

پیرمحل (نامہ نگار) نجی کمپینوں کی طرف سے ٹاور وں کی سیکورٹی پر تعینات گارڈ کی دوماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر سیکورٹی گارڈز کا انوکھا احتجاج نیٹ ورک بند کرکے کمپنی کو لاکھوں روپے کا نقصان، ہمیں دو ماہ سے تنخواہوں کی ادائیگی نہیں کی گئی، اسی وجہ سے ٹاور کو بند کر دیتے […]

.....................................................