سرائے عالمگیر (تحصیل رپورٹر) تعلیمی ادارے ڈپلومے جاری کرنے کے ساتھ تربیت پر توجہ دیں، تعلیم و تدریس پر توجہ دینے سے ملک جہالت افلاس اور دہشت گردی سے چھٹکارہ حاصل کر سکتا ہے سرپرست اعلیٰ پریس کلب رجسٹرڈ جہلم ڈاکٹر تصور حسین مرزا نے مقامی روزنامہ کے زیرِ اہتمام تقریب تقسیم انعامات میں خطاب […]
سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) گڈ گورننس کے بغیر ملک آگے نہیں چل سکتا ‘ظلم’ ناانصافی ‘بد عنوانی ‘لوڈشیڈ نگ جیسے مسائل ملک کو بحرانوں کا شکار کر رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ضلعی صدر تحریک انصاف چوہدری محمد الیاس نے گزشتہ روز لاہور میں ہو نے والے تحریک انصاف سنٹرل پنجاب ریجن […]
بدین (عمران عباس) ڈپٹی کمشنر بدین نے سرکاری زمینوں اور پلاٹوں پر غیرقانونی قبضوں اور تجاوزات کے خاتمے کے لیئے ہدایت قبضہ اور لینڈ مافیہ خوری قبضے اور غیر قانونی تجاوزات کے خاتمے کے لیئے نوٹس جاری کرتے ہوئے تین دنوں میں قبضے ختم نہ کرنے کی صورت میں سخت کاروائی کا حکم دے دیا […]
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) ڈی آئی جی نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس نارتھ زون عباس احسن نے کہا ہے کہ حادثات کی روک تھام کے لئے ٹریفک قوانین سے آگاہی ناگزیر ہے۔ ٹریفک قوانین پر عمل کر کے قیمتی انسانی جانوں کو بچایا جا سکتا ہے NHA کی حدود میں قائم […]
کرم ایجنسی (جیوڈیسک) پارا چنار میں قبائلی انتظامیہ کے ایک سرکاری عہدیدار عارف خان نے بتایا کہ یہ مِنی وَین افغانستان کے ساتھ ملنے والے قبائلی علاقے کرم میں شیعہ علاقے سے گزر رہی تھی کہ ریموٹ کنٹرول کی مدد سے کیے جانے والے بم دھماکے کی زَد میں آ کر تباہ ہو گئی۔ مختلف […]
مردان (جیوڈیسک) پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف نے اقتدار میں آکر اپنی تجوریاں بھر نے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف نے قوم سے وعدے کرکے بھی ایفا ءنہیں کئے ہیں۔ انہوں نے اس موقع پر عمران خان […]
پارہ چنار (جیوڈیسک) کرم ایجنسی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں دس افراد جاں بحق اور بارہ زخمی ہو گئے ہیں۔ پارہ چنار کے علاقے گودر میں دہشتگردوں نے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے سڑک کے کنارے بارودی مواد نصب کیا تھا، پارہ چنار سے سدہ جانے والی مسافر وین جیسے ہی قریب […]
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) حلقہ کے ترقیاتی کاموں پر مبنی ڈاکومنٹری بنانے پر وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی چوہدری اظہر محمود کو شاباش، پارٹی کی فعالیت کے حوالے سے چوہدری اظہر محمود کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا گیا، کارکردگی دکھانے والے افراد کو پرموشن دی جائے گی۔ وفاقی وزیر نے […]
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) سابق گورنر صوبہ خیبر پختون خوا شوکت اللہ خان نے کہا ہے کہ پانامہ کیس عدالتی فیصلے پر متعدد معاملات ٹریک پر آگئے ہیں، دو ماہ بعد جے آئی ٹی کی رپورٹ بھی سامنے آ جائے گی۔ سیاسی جماعتوں میں اختلاف رائے جمہوریت کا حسن ہے،وزیرستان میں آپریشن کے […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان میں اتوار کی شام کو تشدد کے تازہ واقعے میں فرنٹیر کور بلوچستان کے چار اہلکار ہلاک اور تین دوسر ے زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ اطلاعات، آئی ایس پی آر کے مطابق فرنٹیر کور بلوچستان کی کے اہلکاروں کی ایک گاڑی پاک اور ایران کے سرحد کے قریب ضلع تربت […]
مردان (جیوڈیسک) مشال قتل کیس کے دو اہم ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے، ڈی پی او کا کہنا ہے کہ ایک ملزم بلال بخش نے ہجوم کو اشتعال دلایا اور قتل کا نعرہ لگایا اور دوسرے ملزم نے لاش کی بے حرمتی کی، قتل کے مقدمے میں گرفتار ملزمان کی تعداد 34 […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) میونسپل کمیٹی کے چیئرمین، صدر انجمن تاجران و کونسلرز کی ایم این اے سلمان حنیف خاں سے ملاقات، مصطفی آباد میں جاری غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کروانے اور مصطفی آباد کو سٹی قرار دلوانے کا مطالبہ، پیر کو لیسکو آفس لاہور جائوں گا جس حد تک ممکن ہو سکا عوامی مشکلات […]
دادو (جیوڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے دادو میں جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لیاقت جتوئی کو تحریک انصاف میں خوش آمدید کہتا ہوں، وقت ثابت کرے گا کہ آپ نے جو فیصلہ سندھ اور پاکستان کے لئے کیا وہ درست ثابت ہو گا۔ عمران خان نے اپنے دھواں دار […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں و فاقی وزیر پانی و بجلی عابد شیر علی نے فیسکو ہیڈ آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آصف علی زرداری کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا سپریم کورٹ کا فیصلہ پوری قوم کی دعاؤں کا نتیجہ ہے۔ مخالفین نے پہلے کہا بہت اچھا فیصلہ ہے […]
ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی کمشنر کا لینڈ ریکارڈ سنٹر ٹوبہ میں چھاپہ مبینہ طور پر رشوت لیکر صوبائی حکومت کا رقبہ ایک شخص نثار احمد کے نام غیرقانونی طورپر منتقل کرنے پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ بابر شیرازی کو کام سے روک دیا گیابابر شیرازی کو کام سے روکنے کے بعد لینڈ ریکارڈ […]
کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) بغیر ڈیلر شپ کے زرعی ادویات فروخت کرنے والے کے خلاف مقدمہ درج۔تفصیل کے مطابق پیسٹی سائیڈ انسپکٹر شکیل نے تھانہ سٹی کمالیہ میں استغاثہ دائر کیا کہ معہ ہمراہ ملازمان نیو سبزی منڈی میں مہربان میسرز رعی ادویات کو چیک کیا جو کہ بغیر ڈیلر شپ کے ادویات فروخت کر […]
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ قیامت کی نشانیاں ہیں کہ پاکستان میں آصف زرداری جیسی شخصیت ایمانداری اور آرٹیکل،,63 62 پرسرٹیفیکیٹ دے رہے ہیں، سپریم کورٹ کے فیصلے کو سیاست کی بھینٹ نہ چڑھایا جائے۔ عدالت کے فیصلے پر اپنی عدالتیں نہ لگائی […]
جھنگ (جیوڈیسک) سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے جھنگ کے علاقے منڈی شاہ جیونہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس بار ہم نے پنجاب فتح کرنا ہے اور شریفوں کو ہرانا ہے۔ سابق صدر نے اعلان کیا کہ ہم نے عوام کیلئے جینا اور عوام کیلئے […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں زرغون روڈ پر کچرے کے ڈبے میں دھماکے سے تین بچے زخمی ہو گئے۔ ذرائع نے بتایا کہ زرغون روڈ پر کچرے کے ڈبے میں دھماکہ ایک پلاسٹک کے لفافے میں رکھے گئے بارودی مواد سے ہوا جس سے وہاں کچرا اٹھانے والے تین بچے زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ٹیموں نے […]
چکوال : پاکستان تحریک انصاف شمالی پنجاب کے سینئر نائب صدر راجہ یاسر ہمایوں سرفراز نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پانامہ لیکس کا فیصلہ اس بات کا واضع ثبوت ہے کہ میاں نواز شریف کسی بھی جج کی نظر میں کم ازکم صادق اور امین نہیں رہے دو سینئر ترین ججوں نے […]
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) واہ کینٹ کے علاقہ نیو لالہ رخ کالونی میں حساس ادارے کے افسر کے گھردن دھاڑے ڈکیتی کی واردات، نامعلوم ڈاکو گن پوائنٹ پر اہل خانہ کو یرغمال بنا کر دس لاکھ مالیت کے طلائی زیورات ،دو لاکھ رروپے کے قریب نقدی لے اڑے، گھر میں داخلے کے وقت […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) پریس کلب مصطفی آباد کی کوششیں، دس سالہ گونگی لڑکی والدین کے سپرد، میاں چنوں کے رہائشی والدین کا صحافیوں کو خراج تحسین، ہم 8 دن سے سو نہیں سکے تھے، وارث علی، تفصیلات کے مطابق تین روزقبل صدر پریس کلب مصطفی آباد للیانی (رجسٹرڈ) محمد عمران سلفی نے نا معلوم […]
جنڈ اٹک : صدر اسٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ شہیرسیالو ی نے کہا کہ اعتدال پسندی اور میانہ روی ہی معاشرے میں برداشت اور محبت کی فضاء قائم کر سکتی ہے کہا کہ قلم کے ذریعے معاشرتی رویوں کو سدھارنے کی اشد ضرورت ہے اگر ہم برابری کی بات کرتے ہیں تو ہر چیز میں برابری ہونی […]
فیصل آباد: مسلم لیگ (ن) کے راہنما اور وائس چیئرمین سٹی کونسل 20 ملک عاصم شہزاد نے کہا ہے کہ منافقت کی سیاست سے کسی کو عزت نہیں ملتی۔عمران خان کی میں مانوں والی پالیسی پر افسوس ہے۔تحریک انصاف کا یجنڈا انقلابی پروگراموں میں رخنہ ڈالنا ہے۔ 2013 کی طرح اس مرتبہ بھی عوام منفی […]