پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) عوام مردم شماری / خانہ شماری کے عملہ کے ساتھ تعاون کریں اور شمار کنند گان کو صیح کو ائف دیں ۔ ان خیالات کا اظہار کمشنر ساہیوال ڈو ثیرن بابر حیات تارڑ نے ضلع پاکپتن میں مر دم شماری2017 کا افتتاح کرتے ہو ئے کیا ۔ اس مو قع پر ڈوثیرنل […]
ساہیوال (جیوڈیسک) دہشت گردی سمیت سنگین جرائم میں ملوث 3 مجرموں کو ساہیوال جیل میں پھانسی دے دی گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ساہیوال جیل میںپھانسی پانے والے تین دہشت گردوں میں سید زمان،شاہ ولی اور محمد ذیشان شامل ہیں۔ فوجی عدالتوں کی جانب سے اب تک 161 مجرموں کو سزا سنائی […]
سرائے عالمگیر (تحصیل رپورٹر) بے روزگاری کے خاتمہ اور ہنر مند افراد کے اضافہ کے لئے گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹرینگ سنٹر سرائے عالمگیر کی نصابی و غیر نصابی سرگرمیاں نعمت ہیں عوام حلقے، تفصیلات کے مطابق گونمنٹ ٹیکنیکل ٹرینگ سنٹر TEVTA سرائے عالمگیر میں چھ چھ ماہ کے شارٹ کورسز میں داخلہ مفت جاری ہے۔ بے […]
پیرمحل (نامہ نگار) مردم شماری قومی و آئینی تقاضہ ہے جسے آئین کی روح کے مطابق مکمل شفافیت و غیر جانبداری سے تکمیل پذیر ہونا چاہئے کیونکہ قومی تقاضے میں کسی بھی قسم کی جانبداری ‘ ذاتی مفادات کیلئے ہیر پھیر یا غلط اعدادوشمار کا اندرا ج قومی مستقبل کیلئے مضر ثابت ہوگا اسلئے مردم […]
پائی خیل (نامہ نگار) خوش قسمت مسلمان کوکعبتہ اللہ اورروضہ رسول کی حاضری کاشرف نصیب ہوتاہے۔عمرہ کرنیوالے اللہ تعالیٰ کے مہمان ہوتے ہیں۔عمرہ اداکرنے سے پہلے عمرہ کے لئے تربیت لینا ضروری ہے۔تفصیلات کے مطابق بصری تربیت گاہ سیٹلائٹ ٹائون راولپنڈی کے ناظم اعلیٰ ڈاکٹرخالدمحمود نے گزشتہ روزبصری تربیت گاہ مناسک حج وعمرہ میں عمرہ […]
بچوں کی صحیح اسلامی روحانی تعلیم وتربیت بہترین صدقہ جاریہ ہے ۔صوفی مسعوداحمدصدیقی لاثانی سرکار اچھی تربیت سے اخلاق وکردارکے ساتھ ایمان بھی مضبوط ہوتاہے۔ہفتہ وارروحانی تربیتی نشست سے خطاب فیصل آباد : بچوں کی صحیح اسلامی روحانی تعلیم وتربیت بہترین صدقہ جاریہ ہے ،انسان کو مرنے کے بعد جس چیز کاسب سے زیادہ فائدہ […]
فتح پور (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما حاجی رحمت اللہ جٹ مرحوم کے صاحبزادے ،میونسپل کمیٹی فتح پورکے جنر ل کونسلر حاجی نصراللہ جٹ کے بھتیجے کی دعوت ولیمہ ،سیاسی وسماجی شخصیات کی کثیر تعداد میں شرکت ،سید غوث شاہ گیلانی ،سابق ایم پی اے ملک عبدالشکور سواگ، چوہدری سفیر احمد کاہلوں،چیئر مین […]
مصطفی آباد/للیانی (محمد عمران سلفی سے) اب تک سنگین جرائم میں ملوث 107خطر ناک ڈاکو واصل جہنم ہو چکے ہیں،ایک سب انسپکٹر شہید متعدد اہلکار زخمی ہو چکے ہیں، عوام کے جان و مال کی حفاظت کو ہر صورت ممکن بنائیں گے،کرپٹ عناصر محکمہ کیلئے کینسر کی حیثیت رکھتے ہیںجسے تکلیف کے باوجود کاٹنا پڑتا […]
فیصل آباد (پ ر) صدر موبائل ایسوسی ایشن کچہری بازار اور نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) کارپوریشن سٹی فیصل آباد چوہدری خالد جٹ نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد کی اشاعت فوراً روکی جائے’ مقدس ہستیوں کے خلاف مواد کی موجودگی عالم اسلام کی دل آزاری کا باعث ہے۔ حکومت […]
پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیاں بھی بچوں میں چھپے ہوئے ٹیلنٹ کو ابھارنے کیلئے بہت ضرور ی ہیں، سپورٹس ایکٹیویٹیز سے بچوں میں ٹیلنٹ نکھر کر سامنے آجاتا ہے اور ان میں مقابلوں میں مثبت رحجان کو ابھارنے کی ضرور ت ہے تاکہ ہمارے یہ مستقبل کے معمار غیر […]
بلوچستان (جیوڈیسک) کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر مکان پر ڈمپر گرنے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈمپر گرنے سے کچے مکان کی چھت گر گئی، ملبے سے 7 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں، جاں بحق ہونے والوں میں 4 بچیاں، ایک […]
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) میونسپل کمیٹی کے عملہ کی غفلت کی وجہ سے سیوریج کا گند ہ پانی لوگوں کے گھروں میں داخل ہو رہا ہے ان خیالات کااظہار لوئر کالونی سے پی ٹی آئی کے منتخب کونسلر حاجی محمد شریف و عابد شریف نے صحافیوں کو بتایا کہ میونسپل کمیٹی کا عملہ کی […]
تلہار (نمائندہ) پاکستان سعید پور کالیج میں سائیں مولا بخش محمدی کا تبادلہ ہوگیا ان کے اعزاز میں اساتذہ کیجانب سے الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں مہمان خاص کے طور پر مولا بخش محمدی سمیت اعزازی مہمان محمد یعقوب تھیبو سمعت اساتذہ اور طالب علموں نے شرکت کی تقریب میں شریک مہمانوں […]
کراچی : جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مہتمم وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کہاکہ موجودہ حکومت ملک کو ایک نئے بحران کی طرف دھکیلنا چاہتی ہے۔ ملک میں سیکولرز م کیلئے راہیں ہموار کی جارہی ہیں، ایک طرف حکمرانوں جانب سے مغرب کی خوشنودی کیلئے خطے میں نئے دشمن بنائے گئے تو دوسری جانب دوست […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) ستوکی شادی میں ہوائی فائرنگ، کمسن گڈو زخمی، دلہا سمیت پانچ افراد گرفتار، محمد علی کے گھر گزشتہ روز دو براتیں آئی، اور پولیس کے منع کرنے کے باوجود ہوائی فائرنگ کرتے رہے، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نواحی گائوں ستوکی میں محمد علی کے گھر دو باراتیں آئی، جنہوں نے […]
میاں چنوں (تصور شہزاد) سوشل میڈیا پر اسلام مخالف گستاخانہ مواد کی اشاعت اور تشہیر ایک قابلِ مذمت فعل ہے جس کی روک تھام کے لئے حکومت کو بر وقت کارروائی کرنی چاہیے۔ عوام کے مذہبی جذبات کو مجروح کرنے کایہ مکروہ سلسلہ انتہائی حساس نوعیت کا ہے اور اس حوالے سے حکومتی اداروں کو […]
بھمبر : سینئر منسٹر آزاد کشمیر چوہدری طارق فاروق، ایم ایل اے چوہدری علی شان سونی، سابق وزیر حکومت چوہدری پرویز اشرف، چوہدری اشتیاق کے صاحبزادہ دولہا شعیب اشتیاق کی بارات میں شریک ہیں۔
پنڈدادنخان (عدنان یونس سے) بین الاقوامی شہرت کی حامل آئی سی آئی سو ڈا ایش بزنس کھیو ڑہ نے گرین اینڈ کلین کھیو ڑہ مہم کو کا میا ب بنانے کے لئے شجر کا ری کی مہم بھی جا ری ہے اور شہر کو صا ف ستھرا رکھنے کے لئے ڈسٹ بن بھی میو نسپل […]
پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بجلی چورروں کے خلاف واپڈ کی مہم کے دوران 78بجلی چوروں کے خلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج کروا دیے ہیں ، ڈسٹرکٹ پاکپتن سے بجلی چوروں کا خاتمہ اولین ترجیح ہے ، بجلی کی لوڈشیڈنگ میں 90فیصد تک کمی آ گئی ہے ، ان خیالات کا اظہار ایکسئن واپڈہ ملک خالد […]
پائی خیل شہر میں خانہ بدوشوں کی یلغار، گھروں میں داخل ہوکر چوریوں کا سلسلہ جاری پائی خیل شہرکے چاروں اطراف باہرسے آنیوالے خانہ بدوشوں نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں اورٹولیوں کی شکل میں دوپہراورسرِشام کوبھیک مانگنے کی آڑمیں لوگوں کے گھروں میں داخل ہوکر چوریوں کاسلسلہ جاری کررکھاہے ۔ پائی خیل (نامہ نگار) پائی […]
مصطفی آباد/للیانی (محمد عمران سلفی سے) ممبر و محراب کی بنیادی ذمہ داری امت مسلمہ کی تربیت ہے، آج مغرب مسلمانوں میں دیمک کیطرح بے حیا پھیلا کر ان سے ان کا ایمان چھیننا چاہتا ہے، کیونکہ اگر کسی مسلمان کے دل میں ایمان ہو گا تو حیا بھی ہو گا اگر حیا چلا گیا […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پی ایس ایل کی فاتح ٹیم نے ملاقات کی ہے، اس موقع پر جنرل باجوہ نے پشاور زلمی کی ٹیم کو جیت کی مبارکباد دی۔ اس موقع پر آرمی چیف نے فائنل میں شرکت کرنے والے غیر ملکی کھلاڑیوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔ انہوں نے […]
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) بڑھتی ہوئی آبادی کے پیش نظر رہائشی کالونیوں کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے مکینوں کو بنیادی سہولیات فراہم کرنا حکومت اور ٹاونز مالکان کی ذمہ داریوں میں شامل ہے ان خیالات کااظہار معروف شخصیت میجر(ر) ندیم شہزاد، چوہدری اسجد بھولا، نے شورکوٹ روڈ پر واقع الجنت گاڈرن میں […]
پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) محکمہ اوقاف پنجاب نے دیوان احمد مسعود چشتی کو دربار حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر اور دربار مولانا بدرالدین اسحاق کا سجادہ نشین مقرر کرکے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اس موقع پر اتحاد بین المسلمین کے ضلعی جنرل سیکرٹری حاجی محمد وسیم، سجادہ نشین دربا ر سخی چن پیر سید حسن […]