بدین میں حیسکو کی جانب سے ناہندگان کے خلاف آپریشن جاری

بدین میں حیسکو کی جانب سے ناہندگان کے خلاف آپریشن جاری

بدین (عمران عباس) بدین میں حیسکو کی جانب سے ناہندگان کے خلاف آپریشن جاری، شہر کے مختلف علاقوں میں تین سو سے زائد غیر قانونی کنیکشن منقطع کردیئے گئے، بیشتر علاقہ مکینوں نے ہونے والے آپریشن کو درست قرار دے دیاجبکہ حیسکو عملداروں نے پولیس کی جانب سے ساتھ نا دینے کی بھی شکایات کردیں۔۔ […]

.....................................................

شہید سید جنید ارشد شاہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کا اہتمام

شہید سید جنید ارشد شاہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کا اہتمام

ملکہ (عمر فاروق اعوان) آپریشن ردالفساد میں 5 دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے کے بعد شہادت کا رتبہ حاصل کرنے سید جنید ارشد شاہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ تفصیل کے مطابق آپریشن رد الفساد میں دہشت گردوں کے ساتھ مقابلے میں شہید ہو نے والے سید جنید […]

.....................................................

نواز شریف سندھی عوام سے کئے گئے وعدے پورے کریں : خورشید شاہ

نواز شریف سندھی عوام سے کئے گئے وعدے پورے کریں : خورشید شاہ

سکھر (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے نواز شریف کے سندھ میں جلسے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بڑی دیر کردی مہربان نے آتے آتے انہیں چار سال بعد سندھ یاد آہی گیا ہے۔ وزیراعظم جو اعلانات کررہے ہیں ان کو پورابھی کریں سندھ […]

.....................................................

زیارت کی خبریں 11/3/2017

زیارت کی خبریں 11/3/2017

زیارت میں بجلی لوڈ شیڈنگ کا مسلئہ حل کیا جائے زیارت شہر میں پندرہ گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ سمجھ سے بالاتر ہے ۔ لوڈشیڈنگ خاتمے کے لئے اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے ۔ مدثر احمد کاکڑ زیارت : مدثراحمد کاکڑ ، غلام حیدر سارنگزئی ،شہزادخان اورجنید خان نے کہا ہے کہ زیارت شہر میں پندرہ گھنٹوں […]

.....................................................

3 روزہ گرینڈ سٹی گرے ہونڈ ٹریک ریس کا آغاز 12 مارچ کو ہو گا

3 روزہ گرینڈ سٹی گرے ہونڈ ٹریک ریس کا آغاز 12 مارچ کو ہو گا

لالہ موسی : 3 روزہ گرینڈ سٹی گرے ہونڈ ٹریک ریس کا آغاز 12 مارچ کو ہو گا جس کے مہمان خصوصی ضلعی چیئرمین چوہدری محمد علی تنویر کوٹلہ اور تقریبات کی صدارت سید ریحان بن وارث گیلانی کریں گے۔ جبکہ سرپرستی چوہدری گلزار محمود چیلیانوالہ اور میاں عاشق چیئرمین بلدیہ ڈنگہ کریں گے تقریبات […]

.....................................................

امیر جماعت اسلامی ضلع بھمبر ڈاکٹر عطا الرحمن و دیگر کا ری سائیلنگ انوسٹمنٹ مینجمنٹ نمائش کا افتتاح

امیر جماعت اسلامی ضلع بھمبر ڈاکٹر عطا الرحمن و دیگر کا ری سائیلنگ انوسٹمنٹ مینجمنٹ نمائش کا افتتاح

بھمبر : امیر جماعت اسلامی ضلع بھمبر ڈاکٹر عطا الرحمن، پرنسپل ادارہ، حاجی غلام مصطفی، ایڈووکیٹ ریڈ کالج غربی میں ری سائیلنگ انوسٹمنٹ مینجمنٹ نمائش کا افتتاح کے بعد مختلف اسٹال کا معائنہ کر رہے ہیں۔

.....................................................

سول عدالت جہلم کی نئی عمارت میں موسم بہار کی شجرکاری مہم 2017 کا افتتاح

سول عدالت جہلم کی نئی عمارت میں موسم بہار کی شجرکاری مہم 2017 کا افتتاح

پنڈدادنخان (عدنان یونس سے) سول عدالت جہلم کی نئی عمارت میں موسم بہار کی شجرکاری مہم 2017 کا افتتاح کیا گیا۔ محکمہ جنگلات جہلم کے ڈویژنل فارسٹ افسر ملک ساجد قدوس اور ایس ڈی ایف او جہلم سدیر احمد نے موسم بہار کی شجرکاری کے آغاز کے لئے ضلعی عدلیہ جہلم کے ساتھ مل کرنئی […]

.....................................................

پاکپتن کی خبریں 10/3/2017

پاکپتن کی خبریں 10/3/2017

پاکپتن (پیر توقیر رمضان سے) ضلع کونسل پاکپتن کا پہلا بجٹ اجلاس شدید ہنگامہ آرائی کی نظر،ممبران کی ایک دوسرے کو گالیاں ، چیئرمین گروپ کی حاضری نامکمل، بجٹ فیل ، اپوزیشن گروپ اورممبران گتھم گتھا، حاضری رجسٹرڈ ایک دوسرے سے چھیننے کی کوششیں، حاضری رجسٹرڈی او سی کے حوالے، اپوزیشن ممبران الجھنے والے آوٹ […]

.....................................................

آنکھیں قدرت کا بہترین عطیہ ہیں، چوہدری اکمل کسانہ

آنکھیں قدرت کا بہترین عطیہ ہیں، چوہدری اکمل کسانہ

فتح پور (میاں محمد رضوان سے) آنکھیں قدرت کا بہترین عطیہ ہیں، اگر ان کی خوبصورتی ماند پڑ جائے توانسانی زندگی کا مزہ ختم ہو جاتا ہے، آنکھوں کے بروقت اور بہتر علاج سے ان کی خوبصورتی اور زندگی کی رونقوں سے دوبالا ہوا جا سکتا ہے۔ بروقت اور بہتر تشخیص کے علاج معالجہ کے […]

.....................................................

ملکہ کی خبریں 10/3/2017

ملکہ کی خبریں 10/3/2017

ملکہ (عمر فاروق اعوان) آپریشن رد الفساد میں دہشت گردوں کے ساتھ مقابلے میں شہید ہو نے والے سید جنید ارشد شاہ کی روح کے ایصال ثواب اورفاتحہ خوانی کیلئے تانتا بندھا رہا۔تفصیل کے مطابق آپریشن رد الفساد میں دہشت گردوں کے ساتھ مقابلے میں شہید ہو نے والے سید جنید ارشد شاہ کی تدفین […]

.....................................................

شیخوپورہ کی مویشی منڈی مسائل کا گڑھ بن گئی

شیخوپورہ کی مویشی منڈی مسائل کا گڑھ بن گئی

شیخوپورہ (ڈاکٹر ایم ایچ بابر سے) شیخوپورہ کی مویشی منڈی پاکستان کی سب سے پہلی ماڈل مویشی منڈی ہے،جو لاہور ڈویژن کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ کمپنی کے زیر اثر کام کر رہی ہے۔ ماڈل مویشی منڈی بنانے کا بنیادی مقصد تو یہ تھا کہ بیوپاریوں کویہاں ہر قسم کی سہولیات میسر آئیں،لیکن مویشی منڈی انتظامیہ نے […]

.....................................................

لیہ کی خبریں 10/3/2017

لیہ کی خبریں 10/3/2017

لیہ (محمد صدیق پرہار) ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے گورنمنٹ کامرس کا لج اور گو رنمنٹ گرلز ڈگری کالج چوبا رہ کا اچانک دورہ کیا انہو ں نے کالج کی عمارت میں استعما ل ہو نے والے میڑیل ، کلاس رومز ،فرنیچرز ،لیبارٹری ، لائبریری ،رہائش گا ہیں اور پلے گراؤنڈ ز کا تفصیلی […]

.....................................................

قصور کی خبریں 10/3/2017

قصور کی خبریں 10/3/2017

قصور (بیورورپورٹ) سجادہ نشین محدث قصوری مبلغ اسلام پیرمفتی اخترعلی قادری چیئرمین رویت ہلال کمیٹی برطانیہ نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ پیجز کے خلاف عدالتی ریمارکس پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ گستاخانہ رسول ۖکو دہشت گرد قراردینے کا عدالت عالیہ کا فیصلہ خوش آئند ہے،حکومت کو چاہیے کہ وہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ان […]

.....................................................

یونین کونسل 58 امرت نگر کے دفتر کا بدست عامر حیات ایم پی اے باقاعدہ افتتاح

یونین کونسل 58 امرت نگر کے دفتر کا بدست عامر حیات ایم پی اے باقاعدہ افتتاح

میاں چنوں (تصور شہزاد) ممبر صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 216 مہرعامر حیات ہراج نے نواحی گائوں امرت نگر 133سولہ ایل میںیونین کونسل کے دفتر کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر چئیرمین یونین کونسل58 چوہدری سلامت اللہ رکھا کی طرف سے منعقدہ خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت دیہی […]

.....................................................

تلاش گمشدہ

تلاش گمشدہ

فیصل آباد : محمد فیاض ولد محمد نواز قوم کمبوہ مورخہ 8-3-2017 سے لاپتہ ہے اگر کسی کو ملے تو ان موبائل نمبرز پر رابطہ کریں۔

.....................................................

ٹھٹھہ : سجاول میں ہیلتھ کارڈز، گیس، 250 دیہات کو بجلی دیں گے، وزیراعظم

ٹھٹھہ : سجاول میں ہیلتھ کارڈز، گیس، 250 دیہات کو بجلی دیں گے، وزیراعظم

ٹھٹھہ (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے ٹھٹھہ میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ٹھٹھہ اور سجاول میں گیس منصوبے کیلئے 110 کروڑ روپے دینے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کیٹی بندر روڈ کی تعمیر کیلئے پچاس کروڑ کی گرانٹ کی منطوری بھی دی۔ وزیر اعظم نے ٹھٹھہ، سجاول اور بدین میں سمندری کٹاؤ روکنے […]

.....................................................

صحافت مقدس پیشہ ہے صحافت پر آنچ نہیں آنے دیں گئے۔ ڈاکٹر تصور حسین مرزا

صحافت مقدس پیشہ ہے صحافت پر آنچ نہیں آنے دیں گئے۔ ڈاکٹر تصور حسین مرزا

سرائے عالمگیر (تحصیل رپورٹر) صحافت مقدس پیشہ ہے صحافت پر آنچ نہیں آنے دیں گئے ڈاکٹر تصور حسین مرزا، روزنامہ پرل ویو صرف اخبار نہیں بلکہ ایک تحریک ہے، پرل ویو کی دوسری سالگرہ کا کیک ایگزیکٹو اجلاس پریس کلب جہلم میں کاٹا گیا۔ تفصیلات کے مطابق روزنامہ پرل ویو اسلام آباد/ راولاکوٹ کی دوسری […]

.....................................................

لاثانی ویلفیئر فائونڈیشن انٹرنیشنل کے زیراہتمام حلقہ خانپور میں لاثانی فری لنگر خانے کا افتتاح

لاثانی ویلفیئر فائونڈیشن انٹرنیشنل کے زیراہتمام حلقہ خانپور میں لاثانی فری لنگر خانے کا افتتاح

فیصل آباد : لاثانی سیکرٹریٹ سمیت پاکستان اوردنیا کے کئی ممالک میں فری لنگر خانوں کے ذریعے مخلوق خداکی خدمت کا سلسلہ تیزی سے جاری و ساری ہے مرکزی آستانہ عالیہ لاثانیہ غلام رسول نگر فیصل آباد میں گزشتہ کئی سالوں سے چوبیس گھنٹے فری لنگر شریف کھلا کر انسانیت کی خدمت کاشاندار عملی مظاہرہ […]

.....................................................

پنڈدادنخان کی خبریں 9/3/2017

پنڈدادنخان کی خبریں 9/3/2017

پنڈدادنخان (عدنان یونس سے) اگست 2016ء کے ضمنی الیکشن میں عوام سے کیے گئے وعدوں پر عملی طور پر کام شروع ہو گیا ہے تحصیل پنڈدادنخان کی تعمیر و ترقی کے لیے پنجاب حکومت نے کڑوروں روپئے کے فنڈ جاری کر دئیے ہیں۔گرین کھیوڑہ کلین کھیوڑہ کے لیے ہماری ٹیم دن رات کام کر رہی […]

.....................................................

عامر اقبال کی سیکرٹری اطلاعات پنجاب مصطفی نواز کھوکھر سے خصوصی ملاقات

عامر اقبال کی سیکرٹری اطلاعات پنجاب مصطفی نواز کھوکھر سے خصوصی ملاقات

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) نو منتخب صدر پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل ٹیکسلا عامر اقبال، جنرل سیکرٹری سید یر عباس المعراف شانی شاہ کی سیکرٹری اطلاعات پنجاب مصطفی نواز کھوکھر سے خصوصی ملاقات۔ سیکرٹری اطلاعات پنجاب مصطفی نواز کھوکھر نے عامر اقبال اور شانی شاہ کی نامزدگی پر انھیں مبارک باد دیتے ہوئے اس […]

.....................................................

بھارت کی امریکی ساختہ ڈرون طیاروں سے ایل او سی کی جاسوسی

بھارت کی امریکی ساختہ ڈرون طیاروں سے ایل او سی کی جاسوسی

پونچھ (جیوڈیسک) بھارت پاکستان دشمنی میں ہر حد عبور کر گیا۔ ڈرون طیاروں سے ایل او سی کی نگرانی شروع کر دی۔ اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ ڈرون طیارے پونچھ اور راجوڑی سیکٹر میں پروازیں کر رہے ہیں اور ان میں یہ خاصیت ہے کہ یہ تاریکی میں بھی دیکھنے کی صلاحیت رکھتے […]

.....................................................

پاکپتن کی خبریں 9/3/2017

پاکپتن کی خبریں 9/3/2017

پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) نیشنل کونسل برائے طب کے ترجمان و چیئرمین امتحانی کمیٹی حکیم محمد احمد سلیمی نے کہاہے کہ حکیم اپنے مطب پر اپنے مریض کے لئے ضرورت کے مطابق دواء تیار کرسکتا ہے۔ پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کے تحت حکیم کی نہیں دواخانہ یا مطب کی رجسٹریشن ہوتی ہے۔ ان خیالات کا اظہارانہوں […]

.....................................................

عمران خان کا غیر ملکی پلیئرز کے بارے میں گھٹیا بیان شرمناک ہے۔ خالد جٹ

عمران خان کا غیر ملکی پلیئرز کے بارے میں گھٹیا بیان شرمناک ہے۔ خالد جٹ

فیصل آباد (پ ر) صدر موبائل ایسوسی ایشن کچہری بازار اور نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) کارپوریشن سٹی فیصل آباد چوہدری خالد جٹ نے کہا ہے کہ عمران خان کا غیر ملکی پلیئرز کے بارے میں گھٹیا بیان شرمناک ہے۔ سونامی خان کے رویہ نے پوری پاکستانی قوم کو افسردہ کردیا۔ سونامی خان نے […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 9/3/2017

پیرمحل کی خبریں 9/3/2017

پیرمحل (نامہ نگار) تین کس نامعلوم مسلح ڈاکوئوں نے اسلحہ کی نوک پر کارسواروں کو لوٹ لیا نقدی غیر ملکی کرنسی لوٹ کر فرار مقدمہ درج تفصیل کے مطابق قاری منظور احمد صفدر ولد میاں غلام رسول ہمراہ حافظ عبید ارشد کونسلر ہمراہ ایک کس سوار کار میں عبدالحکیم سے پیرمحل آرہے تھے کہ چک […]

.....................................................