فرانس، گلیانہ (زاہد مصطفی اعوان) دہشت گردی ، انتہاء پسندی کو ہر صورت شکست دینی ہو گی ۔ آپریشن رد الفساد کی پوری قوم حمایت کرتی ہے ۔ علماء ، مدارس ، مساجد کے ذمہ داران فساد کے خاتمے اور امن کے قیام کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ فوجی عدالتوں کے قیام […]
لیہ (محمد صدیق پرہار) ترقیاتی منصوبے مقررہ معیاد میں مکمل کرنے سے ہی شہریوں کو ان سے مستفید کیا جاسکتا ہے اس لیے موثر مانیٹرنگ اور دیانت داری سے خدمات سرانجام دیتے ہوئے 794ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کو یقینی بنائیں ۔یہ بات ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت […]
آپریشن ”ردالفساد ”فسادیوں کی جڑوںکواکھاڑدیگا۔مرکزی مجلس شوریٰ تنظیم مشائخ عظام پاکستان تنظیم مشائخ عظام پاکستان میں شامل ہزاروں مشائخ اوران کے لاکھوں مریدین کا آپریشن رد الفساد کی مکمل تائید وحمایت کا اعلان فیصل آباد : چیف آف آرمی سٹاف کی زیر صدارت پاکستان بھرمیںملک دشمن اورشرپسند (فسادی )عناصرکیخلاف شروع کیاگیا آپریشن ”ردالفساد ”دہشت گردوںاورسہولت […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) خلع لینے و مقدمہ بازی کی رنجش پر رشید وغیرہ نے سونیابی بی کو اغوا کر لیا، زاہدہ پروین ، سونیا بی بی اپنے وکیل کے ہمراہ لاہور پیشی پر جا رہی تھی کہ نقیب آباد کے قریب ملزمان نے تشدد کا نشانے بنانے کے بعد اغوا کیا، مقدمہ درج، تفصیلات […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) پابندی کے باوجود راولپنڈی میں دن دیہاڑے بسنت منائی گئی۔ انتظامیہ کی آنکھیں بند رہیں۔ دو موٹر سائیکل سوار خونی ڈور کا شکار ہو گئے جبکہ تھانیدار سوتے رہے۔ منچلے چھتوں سے سرعام ہوائی فائرنگ بھی کرتے رہے۔ آتشبازی کا سلسلہ بھی جاری رہا۔ پنجاب بھر میں بسنت پر پابندی عائد ہے لیکن […]
پنڈدادنخان (سلیمان شہباز +عدنان یونس سے) پنڈدادنخان اور کھیو ڑہ میں پانی کی مین سپلائی لا ئن سے پا نی کے نا جائز کنکشن فوری طو ر پر ختم کئے جا ئیں تا کہ پا نی عا م عوام کو بھی ملے عوا می و سما جی حلقوں کا وزیر اعلیٰ پنجا ب میا ں […]
پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تحریک انصاف کے سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر ، ضلعی صدر پاکپتن میاں احمد رضا خاں مانیکا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کا کیس مکمل ہو چکا ہے ،تحریک انصاف کی کسی سے ذاتی دشمنی نہیں ہے ،ہم صرف اور صرف پاکستان کو کرپشن سے پاک […]
وزیرآباد (عقیل احمد خان لودھی) چیف ایگزیکٹو گیپکو محمد اکرم چوہدری نے کہا ہے کہ افسران اپنی دفاتر کی صفائی ستھرائی پر خاص توجہ دیںاور صارفین کے بیٹھنے کا مناسب انتظام کریں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایکسیئن سیالکوٹ ڈویژن نمبر3اور کینٹ ڈویژن سیالکوٹ کی انسپیکشن کے دوران کیا۔ اس موقع پر چیف انجینئر جنید […]
تھرپارکر (عمران عباس) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں ملک کی مظلوم عوام کے لیئے مقدمہ لڑا ہے اور انکی جماعت کا منشور کرپٹ مافیا سے ملک کو نجات دلانا ہے۔ تھر پارکر کی تحصیل چھاچھرو کے ایک گاؤں میں جلسہ عام سے خطاب کر […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں تربیتی طیارہ کریش ہونے سے دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع نے بتایا کہ طیارہ نجی کمپنی کے زیر استعمال تھا اور اس میں دو افراد سوار تھے جن میں طیارے کا ٹرینی پائلٹ اور انسٹرکٹر شامل تھے۔ ذرائع نے بتایا کہ طیارہ پرواز کے پندرہ منٹ بعد […]
مومند ایجنسی (شاہ محمود خان مومند) مومند ایجنسی میں معذور افراد کے علاج معالجے ،ایجوکیشن اور سپورٹس سرگرمیوںکیلئے کوئی ادارہ نہیں ہے تاکہ معذوران کی داد رسی کرلیں، محسن خان مومند۔ جب ٹیم میں منتخب ہوا تو مجھے ایک انجانی خوشی محسوس ہو رہی تھی اور یقین نہیں آرہا تھا لیکن اگر محنت کریں اور […]
کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضی سے) پنجاب میں رینجرز کے لانے کا فیصلہ ایک اچھا اقدام ہے عوام لیگ رد الفساد آپریشن اور پنجاب بھر میں رینجرز کی مکمل حمایت کا اعلان کرتی ہے اور امید کرتے ہیں کہ رینجرز کے آنے سے دہشتگردی میں کافی حد تک کمی ہو گی ان خیالات کا اظہار ڈوثیرنل […]
لیہ (محمد صدیق پرہار) سیکرٹری لا ئیو سٹا ک پنجاب نسیم صادق نے حکومت پنجا ب کی ملکی تاریخ میں پہلی بار اونٹو ں کی بیما ریو ں کی تشخیص و علاج کے لئے جد ید لیبارٹریز کے ذریعے اقدامات کے تحت ضلع لیہ میں اونٹو ں کو بیما ریو ں سے محفوظ رکھنے کے […]
ملکہ : نماز جنازہ میںپانچ ہزار سے زائد افرادشریک تھے نماز جنازہ میں پاکستان مسلم لیگ ن،پاکستان پیپلز پارٹی ،پاکستان تحریک انصاف ،سمیت تمام سیاسی ۔سماجی اور مذہبی تنظیمات کے عہدیداران نے شرکت کی۔
ملکہ (عمر فاروق اعوان، محسن ضیاء اعوان) چوہدری نصیر عباس سدھ کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں ،مرحومہ کی نماز جنازہ پیر زاہد صدیق شاہ نے پڑھائی ۔نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔نماز جنازہ میں اعلی فوجی ۔بیورو کریٹ ۔سیاسی ،سماجی اور مذہبی شخصیات نے شرکت کی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چوہدری نصیر عباس […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیاچن کا دورہ کیا ہے۔ انہوں نے پاک فوج کے جوانوں سے ملاقات بھی کی۔ اس موقع پر آرمی چیف کا کہنا تھا اندرونی سیکورٹی چیلنجز کے باوجود مشرقی بارڈر سے چیلنج کا بھرپور جواب دینے کیلئے تیار ہیں۔ ہماری آزادی […]
مظفر گڑھ (جیوڈیسک) امن دشمنوں کو نشان عبرت بنانے کا سلسلہ جاری، مظفر گڑھ میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے چھ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ لاہور، کراچی، گوجرانوالہ، ملتان، اوکاڑہ سمیت کئی شہروں میں سرچ آپریشن کے دوران سو سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ دہشت گردوں […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق فرنٹیئرکور اور انٹیلی جنس اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردی کی واردات ناکام بنائی۔ کارروائی کالعدم تحریک طالبان اور جماعت الاحرار کے وہاب ذخیل گروپ کے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کی گئی۔ دہشتگرد بارودی سرنگوں کے ذریعے لورالائی یونیورسٹی کی بسوں کو نشانہ بنانا […]
فیصل آباد : اسوہ رسول اپنانے سے اللہ تعالی کی رضا و خوشنودی حاصل ہوتی ہے، مسنون دعائیں دنیا وآخرت کیلئے بہترین خزانہ ہیں، اللہ کے فقراء کی کتب بہترین صدقہ جاریہ ہیں۔ ان خیالا ت کا اظہار دور حاضر کے عظیم روحانی پیشوا صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار نے لاثانی سیکرٹریٹ پر منعقدہ […]
پیرمحل (نامہ نگار) سیکورٹی انتظامات میں غفلت اور سرکاری ڈیوٹی انجام دینے کی بجائے پرائیویٹ کالجز میں غیر قانونی طورپر پڑھانے کا نوٹس لینے کا رنج حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل کی ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ذریعے سیکرٹری ایجوکیشن پنجاب کو کاروائی کا نوٹس بھجوانے پر گورنمنٹ غوثیہ ڈگری کالجز کے ذمہ […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) خلع لینے و مقدمہ بازی کی رنجش پر رشید وغیرہ نے سونیابی بی کو اغوا کر لیا، زاہدہ پروین ، سونیا بی بی اپنے وکیل کے ہمراہ لاہور پیشی پر جا رہی تھی کہ نقیب آباد کے قریب ملزمان نے تشدد کا نشانے بنانے کے بعد اغوا کیا، مقدمہ درج، تفصیلات […]
پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پنشنرز ایسوسی ایشن کے ضلعی کنونیئر سید ظفر اللہ شاہ نے کہا ہے کہ سابق ڈسٹر کٹ گورنمنٹ پاکپتن کے74 پنشنرز پنشن نہ ملنے کی وجہ سے فاقوں پر مجبور ہیں، پنشنر ز کو ان کی پنشن نہ ملنے کے باعث ان کے خاندان فاقہ کشی کررہے ہیں، 74 پنشنرز ڈی سی […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی میں آپریشن ردالفساد کا آغاز ہوتے ہی سرچ آپریشن جاری، سرچ آپریشن کے دوران پاک فوج نے 5 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ پاک فوج کے آپریشن کا مقصد موثر بارڈر مینجمنٹ اور ملکی سلامتی کو یقینی بنانا ہے۔ آپریشن میں پاک فوج اور رینجرز کے اہلکاروں کی بڑی […]
پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان میں مادری زبانوں کے عالمی دن کے مو قع پر کالج روڑ پر ریلی نکالی گئی ۔ریلی میں ساہیوال سب ڈو یژن سے تعلق رکھنے والے نما ئندہ پنجابی تنظیموں سانجھ لوک راج کے سینکڑوں کا رکنان اور سماجی ،سیاسی شخصیات ،تاجروں اور شہر یوں نے بڑی تعداد میں شر کت […]