پاناما کیس کی سماعت سے نئی تاریخ رقم ہو رہی ہے : عمران خان

پاناما کیس کی سماعت سے نئی تاریخ رقم ہو رہی ہے : عمران خان

بنی گالہ (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پاناما کیس کی سماعت سے نئی تاریخ رقم ہو رہی ہے۔ بنی گالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ حیرت کی بات ہے کہ پوری حکومت اس وقت صرف وزیر اعظم کی کرپشن چھپانے میں مصروف ہے، جبکہ […]

.....................................................

ریسکیو 1122 جہلم کی بروقت کارروائی اتحاد کالونی جہلم گھر میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

ریسکیو 1122 جہلم کی بروقت کارروائی اتحاد کالونی جہلم گھر میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

پنڈدادنخان (سلیمان شہباز +عدنان یونس سے) ریسکیو1122 جہلم کی بروقت کارروائی اتحاد کالونی جہلم گھر میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا۔ اتحاد کالونی جہلم میں واقع ایک گھر میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے گھر کے ایک بڑے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے […]

.....................................................

ہنر مند خواتین کو آسان قرضوں کی فراہمی اور جدید ٹریننگ ہماری اولین ترجیح ہے۔ سعدیہ تیمور

ہنر مند خواتین کو آسان قرضوں کی فراہمی اور جدید ٹریننگ ہماری اولین ترجیح ہے۔ سعدیہ تیمور

شیخوپورہ : خواتین کو زیادہ سے زیادہ دور جدید سے ہم آہنگ کرنے کے لئے ہنر مند خواتین کو معاشرے کا ایک کار آمد فرد بناناہمارہ نصب العین ہے۔ پروفیشنل طور پر ایسی خواتین کو ترجیحی بنیادوں پر سہولیات بہم پہنچائی جائیں گی جو اپنے شعبے میں کچھ کر گزرنے کا عزم رکھتی ہیں انہیں […]

.....................................................

ملکہ کی خبریں 22/2/2017

ملکہ کی خبریں 22/2/2017

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) انجینیئر چو ہد ری عثما ن انو ر پراجیکٹ ڈا ئر یکٹر سیو ن سٹا ر اینڈ کو بھمبر آ ز ا د کشمیر پر ا جیکٹ گلیا نہ تا چو ک پاکستان گو ٹر یا لہ رو ڈ نے شا ہین ٹر یڈ ر ز پر میڈیا کے نما […]

.....................................................

لیہ کی خبریں 22/2/2017

لیہ کی خبریں 22/2/2017

لیہ : اخبار فروش محمد اسد کی والدہ کی قل خوانی کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے علامہ منیراحمدنظامی نے کہا ہے کہ ایصال ثواب کرنا قرآن وحدیث سے ثابت ہے۔انہوںنے کہا کہ ایصال ثواب کرنافوت شدہ مسلمانوںکے ساتھ بھلائی کرناہے۔فوت شدہ مسلمانوں قبروںمیں اپنے عزیزواقارب کی طرف سے بھیجے گئے ایصال ثواب کے منتظررہتے […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 22/2/2017

فیصل آباد کی خبریں 22/2/2017

فیصل آباد : اخبار مارکیٹ فیصل آباد اور اخبار فروش یونین کے صدر ملک محمود احمد نے کہا کہ ملک حالت جنگ میں ہے اللہ میرے پاکستان کی حفاظت فرمائے سانحہ چارسدہ ‘حضرت لال شہبازقلندر اور مرحومین کی وفات پر ہم درجات بلندی کی دعا کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے اخبار مارکیٹ […]

.....................................................

حکمرانوں کا گھر جانا نوشة دیوار پر لکھا جا چکا ہے۔ نبیلہ بٹ

حکمرانوں کا گھر جانا نوشة دیوار پر لکھا جا چکا ہے۔ نبیلہ بٹ

سرائے عالمگیر (تحصیل رپورٹر) حکمرانوں کا گھر جانا نوشة دیوار پر لکھا جا چکا ہے۔ ملک کا امن تباہ و برباد کرنے اور لوٹ مار کرنے میں حکمران طبقے کا کوئی ثانی نہیں۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف ملتان شعبہ خواتین کی رہنما محترمہ نبیلہ بٹ نے جہلم علامہ اقبال میڈیا کلب کے صدر […]

.....................................................

ضلع کونسل ڈیرہ غازیخان، چھ ماہ کا بجٹ منظور کر لیا گیا

ضلع کونسل ڈیرہ غازیخان، چھ ماہ کا بجٹ منظور کر لیا گیا

ڈیرہ غازیخان (ریاض جازب سے) ضلع کونسل ڈیرہ غازیخان، چھ ماہ کا بجٹ منظورکرلیا گیا اجلاس میں منظوری کے لیے پیش کئے گئے اعدادوشمار کے مطابق مجموعی بجٹ کا 66.69% غیرترقیاتی اور 33.31% ترقیاتی بجٹ ہے۔ ضلع کونسل 70% فیصد سے بھی زائد وسائل ملازمین و پنشنرز کی تنخواہ و پنشن اور اعزازیے ہیں۔ تفصیل […]

.....................................................

خیبر ایجنسی میں فضائیہ کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر ایجنسی میں فضائیہ کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبرایجنسی (جیوڈیسک) خیبرایجنسی کے علاقے راجگال میں پاک فضائیہ کی کارروائی میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی گئی جس کے نتیجے میں 5 دہشت گرد ہلاک اورٹھکانے تباہ کر دئیے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خیبرایجنسی کی وادی تیراہ کے علاقے راجگال میں رات گئے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر پاک […]

.....................................................

پنڈدادنخان کی سیاسی و سماجی شخصیت ذولفقار علی مرزا کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب

پنڈدادنخان کی سیاسی و سماجی شخصیت ذولفقار علی مرزا کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب

پنڈدادنخان (سلیمان شہباز +عدنان یونس سے) تحصیل پنڈدادنخان کی سیاسی و سماجی شخصیت ذولفقار علی مرزا آف ڈھڈیاں کی صاحبزادی مرزا نثار، مرزاقمر عباس ،مرزا ثمر عباس کی دختر کی شادی کی تقریب بخیروخو بی انجام پا ئی شادی میں تحصیل بھر کے معززین سیا سی و سما جی افراد چو ہدری انتظا ر الحق […]

.....................................................

چوہدری آرٹس سوسائٹی اور کلچرل ونگ کے عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

چوہدری آرٹس سوسائٹی اور کلچرل ونگ کے عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضی سے) چوہدری آرٹس سوسائٹی &کلچرل ونگ کے عہدیداروں نے آج یہاں کراچی ہوٹل چیچہ وطنی روڈ کمالیہ میں اپنے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ جن عہدیداروں نے حلف دِیا ان میں ظہیر عباس چوہدری پرنسپل ایڈوائزر برائے ایم ڈی، اور انچارج کلچرل بورڈ اور قاری احمد علی عطاری مشیر برائے […]

.....................................................

پولیس کا غیرقانونی مذبحہ خانہ پر چھاپہ، دو افراد گرفتار

پولیس کا غیرقانونی مذبحہ خانہ پر چھاپہ، دو افراد گرفتار

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) تھانہ صدر واہ کے علاقہ سیمنٹ کمپنی موڑ پر پولیس کا غیرقانونی مذبحہ خانہ پر چھاپہ ،دو افراد رنگے ہاتھوں گرفتار۔ قبضہ سے جعلی مہر سٹیپ پیڈ برآمد۔ پولیس نے انیمل سلاٹر کنٹرول ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا،تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ صدر واہ یاسر […]

.....................................................

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 21/2/2017

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 21/2/2017

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) ریاست کو ایک ماں کی طرح عوام کو تعلیم، صحت، رہائش جیسی بنیادی سہولیات فراہم کرنا چاہئے،عوامی نیشنل پارٹی کرپٹ سسٹم کو ختم کرنے کیلئے کوشاں ہے،ہم ایسے محرکات پید ا کر رہے ہیں جس سے ملک میں حقیقی تبدیلی آئے گی، عوامی نیشنل پارٹی نے بلوچستان میں ڈھائی سال حکومت […]

.....................................................

ملکہ کی خبریں 21/2/2017

ملکہ کی خبریں 21/2/2017

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ملک فضل حسین اسلام اعوان ہارٹ اٹیک سے دنیا فانی سے کوچ کر گئے ،فضل حسین اسلام کہوٹہ میں سینئر آفیسر تھے ،نماز جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکت ،تفصیل کے مطابق گلیانہ کے نواحی موضع لمے کے رہائیشی ملک فضل حسین اسلام جو سرکاری ملازمت پر معمور تھے اچانک […]

.....................................................

لیہ کی خبریں 21/2/2017

لیہ کی خبریں 21/2/2017

لیہ : ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے کہا ہے کہ دہشت گرد پاکستانیوں کے قاتل ہیں وطن دشمنوں اور ان کے سہولت کاروں کے خاتمہ کے لیے ہر پاکستانی کو اپنا کردارا داکرنا ہوگا ۔انہوں نے یہ بات ضلع کونسل ہال میں ”امن کے قیام اور دہشت گردی کے خاتمہ میں ہمارا کردار” کے […]

.....................................................

فقرا، وارثین مصطفی مخلوق خدا میں خدا و رسول کے عطا کردہ خزانے بانٹتے ہیں۔ صوفی مسعوداحمد

فقرا، وارثین مصطفی مخلوق خدا میں خدا و رسول کے عطا کردہ خزانے بانٹتے ہیں۔ صوفی مسعوداحمد

فیصل آباد : دور حاضر کے عظیم روحانی پیشوا و چیئرمین لاثانی ویلفیئر فائونڈیشن انٹرنیشنل صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکارنے فرزند اکبر پیر شبیر احمدصدیقی سرکارکی سالگرہ کے موقع پر منعقدہ محفل پاک ذکرونعت سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ فقرا (وارثین مصطفی) مخلوق خدامیں خدا و رسول کے عطاکردہ خزانے بانٹتے ہیں۔ اللہ […]

.....................................................

چنگوانی قبیلہ کا اہم اجلاس باہمی مشاورت سے اہم فیصلے کئے گئے

چنگوانی قبیلہ کا اہم اجلاس باہمی مشاورت سے اہم فیصلے کئے گئے

چوٹی زیریں (شرجیل عارف خان چنگوانی سے) چنگوانی قبیلہ کا اہم اجلاس باہمی مشاورت سے اہم فیصلے کیئے گئے تفصیل کے مطابق گزشتہ روز شیخ محمد شریف چنگوانی کی رہائش گاہ پر قبیلہ کی تمام شاخوں کا اجلاس زیر صدارت ماسٹر حاجی محمدافضل خان چنگوانی منعتقدہوا۔ جس سے خطاب کرتے ہوئے سردار مشتاق احمد خان […]

.....................................................

آفاق عوام اور حکومت کا کام معیارِ تعلیم کے لئے سر انجام دے رہا ہے، تصور حسین مرزا

آفاق عوام اور حکومت کا کام معیارِ تعلیم کے لئے سر انجام دے رہا ہے، تصور حسین مرزا

سرائے عالمگیر (تحصیل رپورٹر) آفاق عوام اور حکومت کا کام معیارِ تعلیم کے لئے سر انجام دے رہا ہے، آفاق کی سرگرمیاں قوم کے معماروں کے لئے نعمت ہے۔ آفاق کے کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں ، صدر علامہ اقبال میڈیا کلب جہلم ڈاکٹر تصور حسین مرزا آف پوران نے مہمان خصوصی ! ایسویشن […]

.....................................................

چارسدہ حملہ : سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی قابل تعریف ہے : قمر جاوید باجوہ

چارسدہ حملہ : سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی قابل تعریف ہے : قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ چارسدہ میں ہونے والے حملے میں سکیورٹی فورسز نے جس انداز سے کارروائی کر کے عوام کی جانیں بچائی ہیں اس پر یہ قابل تعریف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاک فوج ملک سے دشمنوں اور دہشتگردوں کا مکمل خاتمہ کئے بغیر چین […]

.....................................................

سیہون شریف دھماکے میں ملوث مزید پانچ سہولت کار گرفتار

سیہون شریف دھماکے میں ملوث مزید پانچ سہولت کار گرفتار

سیہون شریف (جیوڈیسک) سیہون شریف دھماکے میں ملوث دہشت گردوں کے خلاف تابڑ توڑ آپریشن جاری ہیں۔ حساس ادارے نے مزید پانچ سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا۔ دو ملزمان کا تعلق خیرپور اور تین کا شکارپور سے ہے۔ ملزمان کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیا گیا جس کے بعد […]

.....................................................

چارسدہ : تنگی سیشن کورٹ کے گیٹ پر دھماکہ، 7 افراد جاں بحق

چارسدہ : تنگی سیشن کورٹ کے گیٹ پر دھماکہ، 7 افراد جاں بحق

چارسدہ (جیوڈیسک) چارسدہ کے علاقے تنگی سیشن کورٹ کے مرکزی دروازے پر زوردار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکہ مرکزی دروازے پر ہوا اور اس کے بعد اندھا دھند فائرنگ کی گئی۔ دھماکے کے بعد قانون […]

.....................................................

ٹانک : فوج کا آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک

ٹانک : فوج کا آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک

ٹانک (جیوڈیسک) ٹانک میں فوج نے انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کیا ہے، آئی ایس پی آر کے مطابق پنگ ایریا میں کیے گئے آپریشن میں 4دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔ آئی ایس پی آرکا کہنا ہے کہ آپریشن کالعدم تحریک طالبان کے عصمت اللہ شاہین گروپ کے خلاف کیا گیا، مارے گئے چاروں دہشت […]

.....................................................

ضلع میانوالی کے لئے ایک اسلامی اعزازی

ضلع میانوالی کے لئے ایک اسلامی اعزازی

پائی خیل (نامہ نگار) ضلع میانوالی کے لئے ایک اسلامی اعزازی، مولانا سلطان احمد قادری کا آسان اردو تفسیری ترجمہ قرآن مجید سلطان البیان کے نام سے شائع ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق مولاناسلطان احمدقادری پائی خیل نے بیس سال پہلے اسوقت ضلع میانوالی کے لئے دائمی نقشہ اوقات نمازمرتب کیاتھاجب جدیدسہولتیں نہ تھیں۔علاوہ ازیں […]

.....................................................

دہشتگرد پاکستان اور افغانستان کے مشترکہ دشمن ہیں: آرمی چیف

دہشتگرد پاکستان اور افغانستان کے مشترکہ دشمن ہیں: آرمی چیف

راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت جی ایچ کیو میں اعلی سطح اجلاس ہوا۔ آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان دونوں ممالک نے دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑی، پاک افغان سرحد پر سیکورٹی انتظامات میں اضافہ مشترکہ دشمنوں سے مقابلے کے لیے ہے۔ دہشتگرد کسی رنگ و نسل سے […]

.....................................................