لیہ (محمد صدیق پرہار) میلاد کمیٹی سگ حسنینیہ کے زیراہتمام محلہ فیض آباد میں عبدالرحمن کی رہائش گاہ پرمنعقدہ محفل میلاد مصطفی سے خطاب کرتے ہوئے پیرسید سعیداحمدشاہ گیلانی نے کہا ہے کہ صحابہ کرام واہلبیت آپس میں شیروشکرتھے۔تلاوت قرآن پاک کی سعادت علامہ غلام محمدباروی نے حاصل کی۔مہرعاشق حسین آف کوٹ ادو، حافظ عبدالحمیدچشتی، […]
کوٹ ادو (پ۔ر) پتل روڈ مین سیوریج لائن تباہ شہر بھر کے گندے پانی سے شہری آبادی شدید متاثر، وبائی امراض پھیلنے لگیں، پبلک ہیلتھ ڈیپارٹ خواب غفلت سے بیدار نہ ہو سکا، دس ماہ سے عوام احتجاجی مظاہرے کرکے انتظامیہ کی توجہ مبزول کراتے رہے پھر بھی باوجود انتظامیہ ٹس سے مس نہ ہوسکی۔ […]
پنڈدادنخان (سلیمان شہباز +عدنان یونس سے) بزرگ صحافی آصف حیات مرزا جو کہ شدید علیل ہیں اور راولپنڈی کے معروف ہسپتال CMH میں اِن کا علاج ہو رہا ہے۔ تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان کے صدر اختر ارائیں، جنرل سیکرٹری یو نس شہباز اور پر یس کلب کے تمام عہدے داروں و اراکین نے علمائے […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ پولیس کا غیرملکی باشندوں کے خلاف کریک ڈائون، شہر کے مختلف علاقوں سے 35 افغان باشندے گرفتار کرلیے۔ پولیس ذرائع کے مطابق پولیس نے تھانہ بروری، شالکوٹ، تھانہ خروٹ آباد، تھانہ ائیرپورٹ، تھانہ زرغون آباد، تھانہ کچلاک، تھانہ نیوکچلاک کی حدود میں غیر ملکیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 35 افغان باشندوں […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) پنجاب میں کالعدم تنظیم کے خلاف بھرپور آپریشن کا فیصلہ کیا گیا ہے اور خود کش جیکٹس یا بارودی مواد کیساتھ پکڑے جانے والے دہشتگردوں کو موقع پر ہی “کیفر کردار ” تک پہنچانے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں اور بھرپور آپریشن کے لئے طے کیا گیا ہے کہ اگر […]
چترال (جیوڈیسک) چترال میں لواری ٹنل کے قریب گاڑیوں کی ورکشاپ پر پہاڑی تودہ گر گيا، ملبے سے سات لاشیں نکال لی گئیں جبکہ آٹھ افراد زخمی ہوئے جنھیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ لواری ٹنل کے قریب ورکشاپ پرپہاڑی تودہ گرگیا، برف تلے 15 افراد دب گئے، ریسکیو اہل کاروں نے آپریشن کرکے 7 افراد […]
تلہ گنگ (عامر نواز اعوان) 16 فروری 2017 کو پنجاب کالج تلہ گنگ میں ایک روزہ انٹری ٹیسٹ MCAT٫ECAT ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس ورکشاپ کا مقصد طلباء وطالبات میں میڈیکل کالجز اور انجینئرنگ یونیورسٹیز میں داخلہ کے لیے انٹری ٹیسٹ MCAT٫ECAT کی مکمل آگاہی دینا تھا۔ پنجاب گروپ کے کلسٹر ہیڈ اور پرنسپل […]
فتح پور (سٹاف رپورٹر) گورنمنٹ ماڈل پرائمری سکول 102ایم ایل سکول کی چاردیواری سے محروم ، دو کمرے ان کی بھی حالت خستہ ،طلباء و طالبات کے لئے بیٹھنے کا کوئی انتظام نہیں ، دور جدید میں بھی سکول میں آج بھی بچے ٹاٹوں پر بیٹھ کر تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ، تفصیل کے […]
ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) پی ٹی آئی تحصیل کھاریاں کے سینئر رہنما ملک بشارت اعوان کی بیٹی کی نماز جنازہ پر عالم امڈ آیا ،نماز جنازہ میں سیاسی ،سماجی ،مذہبی اورفلاحی شخصیات کی شرکت ،تفصیل کے مطابق پی ٹی آئی تحصیل کھاریاں کے سینئر رہنما ملک بشارت اعوان کی بیٹی کی نماز جنازہ پر […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) دہشت گردی کی نئی لہر نے پوری قوم کو سوگوار کر دیا ہے،پوری قوم دہشت گردی کی جنگ میں فوج کے شانہ بشانہ ہے حکومت بھی دہشت گردی کے خاتمے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے اور موثر اقدامات کرتے ہوئے نیشنل ایکشن پلان پر اْن کی روح کے مطابق […]
زیارت : پاکستان تحریک انصاف زیارت کے زیر اہتمام حلقہ پی بی ٧ زیارت کم سنجاوی میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے لئے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار حاجی نورمحمد خان دمڑ، نواب خان دمڑ و دیگر نے کاغذا ت نامزدگی جمع کرائیے۔ کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے بعد پی ٹی آئی قائدین کے لئے […]
تلہار (نمائندہ) درگاہ قلندر لال شہباز سانحے کیخلاف تلہار میں پاکستان سنی تحریک اور مجلس وحدت المسلمین کیجانب سے الگ الگ احتجاجی مظاہرے کئے گئے جمعہ نماز کے بعد شہداء کے ایصال و ثواب کیلئے دعائیں بھی مانگی گئی۔ جس کیبعد شہید بینظیر چوک پر مجلس وحدت المسلمین، شیعہ علما کونسل کے کارکنان نے جاوید […]
پنڈ دادنخان (سلیمان شہباز+عدنان یونس سے) ہماری حکومت نے اگر تحصیل پنڈدادنخان کی پسماندگی کے لئے عملی طو ر پر اقدامات نہ کیئے تو پھر 2018 کا الیکشن جیتنا ہمارے لئے مشکل ہے۔ ملک زاہد احمد سٹی صدر مسلم لیگ ن۔ تفصیلات کے مطابق ضلع جہلم کے دوسرے بڑے شہر کھیو ڑہ مسلم لیگ ن […]
کوٹلہ ارب علی خان : ممبر قومی اسمبلی چوہدری عابد رضا کوٹلہ نے سیہون شریف دربار میں ہونے والی دہشت گردی کی بھرپور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کو خون کے آنسورلانے والے درندوں سے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب لیا جائیگا۔ پوری قوم تقسیم کی تمام لکیریں مٹا […]
سیہون شریف (جیوڈیسک) سیہون شریف میں وزیر اعظم نواز شریف کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق، اجلاس میں دہشتگردی میں بیرونی ہاتھ ملوث ہونے کے معاملے کا جائزہ لیا گیا اور فیصلہ کیا گیا کہ ہر صورت دہشت گردوں کو ڈھونڈ نکالا اور مار ڈالا جائے گا۔ اجلاس کے شرکاء سے خطاب کرتے […]
لیہ (محمد صدیق پرہار) ضلع لیہ میں انسداد ملاوٹ مہم کے تحت 127 کاروباری مراکز کا معائنہ کر کے 113سیمپل حاصل کیے گئے ہیں اور نا قص و مضر صحت اشیا ء رکھنے پر 12کا رخا نے سیل او ر تین مقدما ت درج کر ائے گئے یہ با ت اے ڈی سی نعیم اللہ […]
سیہون شریف (جیوڈیسک) نجانے کس کی نظر لگی ہے ، وطن ہمارا لہو لہو ہے ، بزدل دشمن نے چھپ کر ایک اور وار کرتے ہوئے درگاہ لعل شہباز قلندر کو خون میں نہلا دیا ، خودکش حملے میں خواتین اور بچوں سمیت تراسی زائرین شہید ہو گئے جبکہ 250 سے زائد زخمی ہیں۔ دہشت […]
ہم کودو بار شکست دینے والے گھر کو اپنا لیا ہے اب جیت ہماری ہو گی ۔سنئیر نائب صدر پی ٹی آئی بلوچستان حاجی نور محمد خان دمڑ زیارت : پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی سنئیر نائب صدر و حلقہ پی بی ٧ زیارت سنجاوی سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہو لڈر سابق تحصیل […]
ٹیکسلا (تحصیل رپورٹر) روزنامہ دن کی 19 ویں سالگرہ کی تقریب لاثانی میرج ہال ماڈل ٹاون ٹیکسلا میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں واہ کینٹ ، ٹیکسلا ، حسن ابدال ۔ اٹک ، راولپنڈی کی اہم سیاسی شخصیات چئیرمین بلدیہ ٹیکسلا سید محمود حسین شاہ، رکن صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی سات حاجی ملک عمر فاروق […]
اپنی تہذیب و ثقافت کے تمام عناصر کو دوسری نسلوں تک منتقل کرنا ہمارا فرض ہے۔ظہیر عباس چوہدری کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضی سے) چوہدری آرٹس سوسائٹی اینڈ کلچرل ونگ کے پرنسپل ایڈوائزر برائے ڈائریکٹر جنرل ظہیر عباس چوہدری نے اپنے ایک پریس ریلیز میں کہاہے کہ اپنے ثقافتی ورثہ اور کلچرل بنیادوں کو صحیح راستے […]
سیہون شریف (جیوڈیسک) سیہون شریف میں خودکش دھماکے کے کئی گھنٹے گزرنے کے بعد بھی تحقیقات میں کوئی اہم پیش رفت نہ ہوسکی۔ درگارہ کے گیٹ پر اہلکاروں سے الجھنے والا مبینہ حملہ آور برقع پوش خاتون تھی یا مرد ، آئی جی سندھ نے بھی سیکیورٹی کی خامیوں کی جانب اشارہ کیا ہے۔ سیہون […]
بدین (عمران عباس) بدین شہر کو مسائل سے نجات دلانے کے لیئے ڈی سی بدین میدان میں کود پڑے، کہتے ہیں شہریوں کو صاف پانی مہیا کرکے گندے پانی سے نجات دلائیں گے، قبضہ مافیا اور بھتہ مافیا کو کسی صور ت میں معاف نہیں کیا جائے گا۔ بدین شہرکے مختلف مسائل کے حل کے […]
بدین (عمران عباس) جب تک مجرموں کو سزائیں اور قاتلوں کو پھانسی پر لٹکایا نہیں جائے گا ، دہشت گردی کا جن قابو میں نہیں آئے گا،علامہ سید ناظر عباس تقوی۔ دو سال قبل پشاور کے حیات آباد سانحے میں شہید ہونے والے علی رضا کی دوسری برسی منائی گئی، شیعہ علمہ کاؤنسل کے صوبائی […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) سرہالی روڈ سے منشیات فروش اور کیری ڈبہ پر ڈیک چلانے والا گرفتار،350گرام چرس بر آمد، الگ الگ مقدمات درج، تفصیلات کے مطابق میاں محمد اکرم اے ایس آئی نے سرہالی روڈ سے کتلوہی خورد کے رہائشی یوسف عرف بلا کو گرفتار کرکے 350گرام چرس بر آمد کر لی،جبکہ کیری ڈبہ […]