مردان (اصل میڈیا ڈیسک) پاک فضائیہ کا چھوٹا تربیتی طیارہ خیبر پختونخوا کے علاقے مردان کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاک فضائیہ کا ایک چھوٹا تربیتی طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران مردان کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔ واقعہ کی […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے وزیراعلیٰ جام کمال کی جانب سے اسپیکر اور صوبائی وزیروں کے خلاف محکمہ اینٹی کرپشن کو خط لکھے کی خبر کی تردید کردی ہے۔ ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کی جانب سے عبدالقدوس بزنجو ، صالح […]
بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن کی جانب سے اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرائے جانے پر وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا ردعمل سامنے آگیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنےخلاف تحریک عدم اعتماد کو نظر انداز کر دیا اور کہا کہ ان کی جماعت اوراتحادی ساتھ ہیں تواپوزیشن سے فرق نہیں پڑتا۔ انہوں نے […]
نو ڈیرو (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے قافلے کا ڈنڈا بردار افراد سے سامنا ہو گیا۔ سینیٹر سیف اللہ ابڑو کا قافلہ رتو ڈیرو سے نو ڈیرو جا رہا تھا۔ اس واقعے کیخلاف سیف اللہ ابڑو اور کارکنوں نے نوڈیرو تھانے کے باہر احتجاج کیا۔ […]
لکی مروت (اصل میڈیا ڈیسک) میڈیکل کی طالبہ عاصمہ رانی کے والد نے بیٹی کے قاتل مجاہد آفریدی کو معاف کر دیا۔ عاصمہ رانی کے آبائی شہر سرائے نورنگ میں فریقین کے درمیان صلح کے لیے جرگہ ہوا جس میں دونوں قبیلوں کے مشران نے شرکت کی۔ قتل ہونے والی لڑکی عاصمہ کے والد کا […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ میں مستونگ روڈ پر ہونے والے خود کش دھماکے میں 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق دھماکے میں 20 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے شیخ زاید اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی کوئٹہ نے دھماکے کی […]
چمن (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر افغانستان سے متصل چمن بارڈر کو آمدورفت کے لیے بند کر دیا۔ ذرائع کے مطابق چمن بارڈر کو سکیورٹی خدشات کے پیش نظر عارضی طور پر بند کیا گیا ہے۔ قبل ازیں وزیر داخلہ شیخ رشید نے بھی اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کے ضلع زیارت کے علاقے مانگی میں شہید کیے گئے 3 لیویز اہلکاروں کے ورثاء کا دھرنا پانچویں روز بھی جاری ہے۔ مانگی میں شہید ہونے والے لیویز اہلکاروں کے لواحقین اور قبائل کا پانچویں روز بھی دھرنا جاری ہے، ان کا کہنا ہے کہ مطالبات پورے ہونے تک شہدا […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کے ضلع مستونگ میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق مستونگ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 11 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں ۔ […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان میں حکمران جماعت بلوچستان عوامی پارٹی کے اندرونی اختلافات میں اضافہ ہورہا ہے جس کے باعث صوبائی مشیر اکبر آسکانی نے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ جیو نیوز سے بات چیت میں اکبر آسکانی نے کہا کہ میرے محکمے میں مداخلت کی جارہی ہے اور وزیراعلیٰ کی جانب […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کے علاقے گچک میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشتگرد حملے میں کیپٹن شہید اور دو اہلکار زخمی ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں نے گجک کے علاقے ٹوبو میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کو دھماکا خیز مواد کی مدد سے […]
دیامر (اصل میڈیا ڈیسک) آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دیامر بھاشا ڈیم کے 442 ارب روپے سے زیادہ مالیت کے منصوبے کا ٹھیکہ دیتے وقت منصوبے کی بولی کے عمل کے دوران بے قاعدگی اور پیپرا رولز کی خلاف ورزی ہوئی۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ میں […]
لوئر دیر (اصل میڈیا ڈیسک) لوئر دیر کے میدانی علاقے دارو جبگئی میں پولیس وین پر ریموٹ کنٹرول کی مدد سے بم دھماکا کیا گیا۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں ایلیٹ فورس کے 4 اہلکار زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ ایلیٹ فورس کے […]
جنوبی وزیرستان (اصل میڈیا ڈیسک) سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشتگرد کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے نائیک ضیاءالدین شہید بھی ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے […]
بہاول پور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اس سال ملک میں ریکارڈ موٹرسائیکلز اور گاڑیاں فروخت ہوئیں لیکن پھر بھی لوگ کہتے ہیں ملک تباہ ہوگیا۔ وزیراعظم عمران خان نے بہاولپور میں کسان کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں قانون کی نہیں طاقت کی حکمرانی رہی، طاقتور […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) مغربی بائی پاس پر سی ٹی ڈی کے آپریشن میں 5 مبینہ دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ محکمہ انسداد دہشتگردی ( سی ٹی ڈی) کے مطابق پانچوں دہشتگرد فائرنگ کے تبادلے میں مارے گئے جب کہ ان کے زیر استعمال کمپاؤنڈ سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد کرلیا گیا ہے۔ دوسری جانب کوئٹہ […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دعویٰ کیا ہے کہ اگلے انتخابات میں پیپلز پارٹی بلوچستان سمیت پورے ملک میں حکومت بنائے گی۔ کوئٹہ میں مسلم لیگ ن چھوڑ کر ثناء اللہ زہری اور عبدالقادر بلوچ کے پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) سیشن جج نے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال اور سابقہ ایس ایس پی آپریشن کوئٹہ کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن رکن کی درخواست پر سیشن جج نے وزیر اعلیٰ بلو چستان جام کمال اور سابقہ ایس ایس پی آپریشن کوئٹہ کیخلاف مقدمہ درج کرنے […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ میں ہونے والے پاکستان پیپلز پارٹی کے جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ پی پی پی ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب میں پیپلز پارٹی کے سابق صوبائی صدر علی مدد جتک کی رہا ئش گاہ پر ایک شمولیتی جلسہ ہوگا۔ جلسے سے پیپلز پارٹی کے چیئرمین […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کے وزیر داخلہ ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ پولیس ملک عبید اللہ کاسی کے قاتلوں تک پہنچ چکی ہے اور ایک ملزم کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔ صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں اے این پی کے رہنما ملک عبید اللہ کاسی کے قتل کے حوالے سے پیش […]
مظفر آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق رکن قومی اسمبلی اور سیاستدان جمشید دستی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ مظفر آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے اپنے نکاح کی تصدیق کی۔ جمشید دستی کا نکاح گزشتہ روز پشاور میں مہمند قبیلے سے تعلق رکھنے والی خاتون سے […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے پھیلاؤ کی شرح میں پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور صوبے میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 5.5 فیصد سے بڑھ کر 11 فیصد ہو گئی ہے۔ محکمہ صحت بلوچستان کی جاری رپورٹ کے مطابق اتوار کو صوبے کے 5 اضلاع […]
گوادر (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کے بڑھتے کیسز پر بلوچستان کے ضلع گوادر میں دو ہفتوں کے لیے مکمل لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر گوادر کا کہنا ہے کہ دو ہفتوں کے لیے مکمل لاک ڈاؤن کا اطلاق اتوار 25 جولائی سے ہو گا۔ ڈی سی گوادر کے مطابق لاک […]
مظفرآباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر کا کہنا ہے کہ انتخابات میں ریٹرننگ افسران غائب نہیں ہوں گے۔ آزاد کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریا نے کہا کہ آزاد کشمیر کے انتخابات میں ریٹرننگ افسر غائب نہیں ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ نئے قانون کے تحت آر اوز […]