فیصل آباد (پ ر) صدر موبائل ایسوسی ایشن کچہری بازار اور نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) کارپوریشن سٹی فیصل آباد چوہدری خالد جٹ نے کہا ہے کہ ملک میں حالیہ دہشت گردی کی لہر تشویشناک ہے۔ پاکستان دشمن عناصر اپنے مذموم مقاصد کی تکمیل کیلئے سکیورٹی فورسز کو نشانہ بنا رہے ہیں تاکہ ملک […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے علاقے آوران میں فوجی قافلے کے نزدیک ہونے والے بارودی سرنگ کے دھماکے میں پاک فوج کے کیپٹن سمیت 3 جوانوں کے شہید ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ واقعے میں دو جوان زخمی بھی ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری ہونے والے […]
پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے سردار منصب علی ڈوگر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ افراتفری کے خواہش مندوں کو گزشتہ انتخابات میں عوام بری طرح مسترد کرتے آرہی ہے، تحریک انصاف کو ہوش کے ناخن لینے چاہیں اور پاکستان کے روشن مستقبل نوجوان نسل کے مستقبل کے […]
پیرمحل (نامہ نگار) تحصیل پیرمحل میں 75ہزار بچوں کو پولیو ویکسیئن پلائی جارہی ہے پولیو مہم کے دوران خانہ بدوش بچوں پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے ان خیالات کا اظہار حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل نے ہمراہ چوہدری منظر حفیظ تحصیلدارپیرمحل ، ڈاکٹر باہلک علی ڈپٹی ڈی ایچ او ، اسحاق شاہ فوڈ […]
پائی خیل (نامہ نگار) معروف مذہبی راہنما علامہ مفتی محمد جنید رضا خان قادری ناظم اعلیٰ جامعہ انوارالحدیث حنفیہ غوثیہ نزدشیل پمپ نے نئی مدنی مسجد وانڈھی سنارنوالی پائی خیل میں منعقدہ گیارہویں شریف کی محفل میں شرکائے محفل سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات مبارکہ ہمارے ایمان […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) پی اے سی کامرہ میں مزید 16 جے ایف 17 تھنڈر تیار کر کے پاک فضائیہ میں شامل کر دیئے گئے۔ جے ایف 17تھنڈر پاک فضائیہ کی ضروریات پوری کریں گے۔ کامرہ میں پاک فضائیہ کو جے ایف 17 تھنڈر طیارے شامل کئے جانے کی تقریب میں وزیر دفاع خواجہ آصف اور پاک […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد موت کی وادی میں اتر گئے۔ واقعہ تھانہ جھمرہ کی حدود میں پیش آیا جہاں عدالت میں مقدمے کی سماعت کیلئے جانے والے دو افراد لیاقت اور نواز کو مخالفین نے فائرنگ کا نشانہ بنایا، دونوں کو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے […]
خانیوال (جیوڈیسک) ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق خانیوال کے چک 98 دس آر میں 10 دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا گیا، تو ملزمان نے فائرنگ کر دی جوابی کارروائی میں 6 دہشت گرد مارے گئے ،جبکہ انکے 4 ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر فرار ہوگئے۔ سی ٹی ڈی […]
مہمند ایجنسی (جیوڈیسک) مہمند ایجنسی میں سکیورٹی فورسز نے پولیٹیکل ایجنٹ کے دفتر پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی، آئی ایس پی آر کے مطابق ایک خود کش بمبار نے خود کو اڑا لیا جبکہ دوسرے بمبار کو گولی مار دی گئی۔ سرکاری ذرائع نے حملے میں 3 لیویز اہلکاروں سمیت 4 افراد کے […]
فیصل آباد : دور حاضر کے عظیم روحانی پیشوا و چیئرمین لاثانی ویلفیئر فائونڈیشن انٹرنیشنل صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکارنے لاثانی میڈیکل ونگ کی طرف سے ملک بھر میں جاری فری موبائل میڈیکل کیمپنگ کے حوالے سے کہاکہ لاثانی ویلفیئر فائونڈیشن اپنے فلاحی واصلاحی مشن کے سفر پر بغیر کسی حکومتی یاغیر حکومتی اداروں […]
پیرمحل (نامہ نگار) سیکورٹی ہائی الرٹ کے تحت حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل کا ایجوکیشن اداروں اور کیتھولک چرچ کا ہنگامی دورہ سیکورٹی کے امور چیک کرکے فو ل پروف انتظامات کرنے کی ہدایات تفصیل کے مطابق حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل نے ڈی سی اوٹوبہ ٹیک سنگھ کی ہدایات پر کیتھولک چرچ […]
پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ضلع پاکپتن کے صدر میاں احمد رضا خاں مانیکا کو تحریک انصاف کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا ممبر منتخب کرکے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔اس موقع پر تحریک انصاف کے ضلعی صدر میاں احمد رضا خاں مانیکا نے میڈیا سے گفتگو کے دوران سانحہ لاہور میں […]
پائی خیل (نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف یوسی پائی خیل کے ورکروں کااحتجاجی کنونشن ،سینکڑوں ورکرز کی شرکت ،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف یونین کونسل پائی خیل کے کارکنوں کا یوسی سطح پرپی ٹی آئی کی تشکیل دی جانے والی نام نہادباڈی کے خلاف احتجاجی ورکرزکنونشن منعقدہوا۔جس کی قیادت پی ٹی آئی […]
لیہ (محمد صدیق پرہار) حکومت پنجاب شہریوں کو صاف ماحول کی فراہمی کے لیے مختلف پراجیکٹس پر کام کررہی ہے اور ضلع لیہ کی 48 یونین کونسلوں کے 726 ویلجز میں ٹائلٹ بلاکس کی تعمیر کے لیے واش پروگرام کے تحت ڈسٹرکٹ واش کوارڈی نیشن کمیٹی بھر پور کام کر رہی ہے اور پنجاب بھر […]
بھمبر (جیوڈیسک) بھارتی فوج نے ایک بار پھر ایل او سی پر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 3 پاکستانی فوجی اہلکار شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی پر بھمبر کے قریب تھوب سیکٹر پر بلا اشتعال […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے اسٹریٹیجک پلان ڈویژن کا دورہ کیا جہاں آرمی چیف کو اسٹریٹیجک پلان پر بریفنگ دی گئی۔ آرمی چیف نے اسٹریٹیجک پروگرام کے حوالے سے کوششوں کو سراہا۔ آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان کا اسٹریٹیجک پروگرام خاص خطرات کے پیش نظر ہے۔ سائنسدانوں کی […]
فیصل آباد : پاکستان پیپلز پارٹی پی پی 67کے رہنما چوہدری نجف ضیاء وڑائچ نے کہا ہے کہ سیاست میں بداخلاقی اور بدمعاشی جیسے لوازمات شامل ہوجائیں تو پھر یہ شریفوں کا کام نہیں رہے گا ،بلکہ قاتلوں اور غنڈوں کا محبوب مشغلہ کہلوائے گا اور 80فیصد لوگ جیلوں میں بند ہوکر الیکشن میں حصہ […]
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) برگیڈئیر سیکورٹی پی او ایف واہ کینٹ وصدر مرکزی سیرت کمیٹی اللہ نواز نے کہا ہے کہ حضور کی بعثت تمام جہانوں کے لئے رحمت بن کر آئی ،عظیم ہیں وہ لوگ جو حضور کی ولادت باسعادت کا جشن اپنا یمان سمجھ کر مناتے ہیں،حضور ۖ کی محبت میں […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) سیکرٹری ایجوکیشن سے اساتذہ تنظیموں کے مذاکرات کامیاب، اپ گریڈیشن کا درینہ مطالبہ منظور، نئے تعلیمی سال سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا، اساتذہ نے ہڑتال کی کال واپس لے لی، تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر کی اساتذہ تنظیموں نے پنجاب ایگزیمیشن کمیشن کے تحت جماعت پنجم کے امتحانات کا […]
پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) انجمن آڑھتیاں اور وکلاء کے درمیان کئی14 روز سے جاری تنازع میں اتحاد بین السلمین نے مصالحت کا کردار ادا کر دونوں فریقین میں صلح کر وادی۔بتا یا گیاہے کہ انجمن آڑھتیاں پاکپتن اور ڈسٹر کٹ بار پاکپتن کے وکلاء کے درمیان 14 روز سے جاری تنازعہ میں مصالحت کا کردارادا کرتے […]
پیرمحل (نامہ نگار) اندرون پیرمحل شہر فٹ پاتھ کے علاوہ ہر قسم کی تجاوزات کا خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہے دکانوں کے باہر سڑکوں پر ہرقسم کی ناجائز تجاوزات کو ختم کرکے دم لیں گے بلاامتیاز کاروائی کرکے شہر کی خوبصورتی کو بحال کیاجائے گا ان خیالات کا اظہار چوہدری خالد سردار چیئرمین میونسپل کمیٹی […]
حیدر آباد (جیوڈیسک) ڈی آئی جی آفس میں حیدر آباد ڈویژن کے خواتین کے تحفظ کے سیل کے افتتاح کے موقع پر خطاب اور ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے اے ڈی خواجہ کا کہنا تھا کہ 92ء میں کراچی آپریشن سیاست کی نذر کر دیا گیا تھا۔ اے ڈی خواجہ نے دوٹوک […]
جنوبی وزیرستان (جیوڈیسک) جنوبی وزیرستان میں شدت پسندوں کے بم حملے میں سیکورٹی فورسز کے تین اہلکار شہید ہو گئے۔ جنوبی وزیرستان کے علاقے طوئے خلا میں سیکیورٹی فورسز کی موٹر سائیکل کے قریب بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار تین ایف سی اہلکار شہید ہو گئے۔ ایف سی اہلکار […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) وزیر مملکت عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ پانامہ کیس میں پی ٹی آئی کے وکلا حقائق اور دلائل سامنے نہیں لا سکے۔ عمران خان کو اپنا انجام نظر آ رہا ہے۔ شیخ رشید اور شاہ محمود قریشی بڑے فقیر ہیں۔ فیسکو ہیڈ کوارٹر فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے […]