پاکپتن کی خبریں 11/2/2017

پاکپتن کی خبریں 11/2/2017

پاکپتن (ڈسٹر کٹ رپورٹر) تحریک انصاف کے PP-228 سے ٹکٹ ہولڈر میاں مظہر فرید وٹو نے کہاہے کہ شریف خاندان کی کرپشن نے پاکستانیوں کو مقروض بنا دیا ہے ،پانامہ کیس مکمل ہو چکا ہے ،حکمرانوں کی کرپشن کھل کر سامنے آچکی ہے، پانامہ کیس کا فیصلہ جو بھی آیا جیت سچ کی ہوگی، اس […]

.....................................................

پائی خیل کی خبریں 11/2/2017

پائی خیل کی خبریں 11/2/2017

پائی خیل (نامہ نگار) لفٹ اری گیشن سکیم پائی خیل کے ملازمین 8ماہ کی تنخواہ سے محرو م تفصیلات کے مطابق لفٹ اری گیشن سکیم پائی خیل کے ملازمین بیلدار،پمپ آپریٹرودیگر کو8ماہ سے تنخواہ کا نہ ملناظلم عظیم کے مترادف ہے ۔غریب ملازمین بے چارے اسی تنخواہ سے اپنے بال بچوں کاپیٹ پالتے ہیں جوانہیں […]

.....................................................

چوہدری وسیم اکرم کی جانب سے چوہدری عتیق الرحمان کے اعزاز میں اعشائیہ

چوہدری وسیم اکرم کی جانب سے چوہدری عتیق الرحمان کے اعزاز میں اعشائیہ

بھمبر : چیئرمین زکوة چوہدری عتیق الرحمان برسالوی اور دیگر یوتھ کے رہنما چوہدری ہارون طفیل ایڈووکیٹ اور انجینئر چوہدری وسیم اکرم کی جانب سے دئے گئے اعشائیہ میں شریک ہیں۔

.....................................................

کمالیہ کی خبریں 11/2/2017

کمالیہ کی خبریں 11/2/2017

کمالیہ (ملک عابد اسلم سے) چوہدری آرٹس سوسائٹی اینڈ کلچرل ونگ کے میڈیا ایڈوائزر ڈاکٹر غلام مرتضیٰ نے صحافیوں اور میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ چوہدر ی آرٹس سوسائٹی اینڈ کلچرل ونگ کے عہدیداروں کی حلف برداری کی تقریب 19فروری 2017کو کراچی ریسٹورنٹ واقع چیچہ وطنی روڈ کمالیہ میں […]

.....................................................

ملکہ کی خبریں 11/2/2017

ملکہ کی خبریں 11/2/2017

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) کشمیر پریس کلب بھمبر کے نو منتخب صدر ملک شو کت حسین اعوا ن ، سینیئر نا ئب صدر ا رشد محمو د غا ز ی ، نا ئب صدر چو ہد ری سلیم سا گر، جنر ل سیکر ٹر ی نا صر شر یف بٹ کو سا ل 2017ء […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 11/2/2017

پیرمحل کی خبریں 11/2/2017

پیرمحل (نامہ نگار) مردم شماری سے ہی ملک کے تمام وسائل کی منصفانہ تقسیم ممکن ہے مردم شماری میں درست کوائف کا اندراج ہماری ذمہ داری ہی نہیں بلکہ قومی فریضہ ہے مردم شماری کے لیے تندہی اور فرض شناسی سے کام کریں مردم شماری کی تربیتی ورکشاپ سے نہ صرف آگاہی ہوگی بلکہ درست […]

.....................................................

چوہدری طارق فاروق شجرکاری کی مہم کے افتتاح پر پودا لگا کر دعا مانگ رہے ہیں

چوہدری طارق فاروق شجرکاری کی مہم کے افتتاح پر پودا لگا کر دعا مانگ رہے ہیں

بھمبر : سینئر منسٹر آزاد کشمیر چوہدری طارق فاروق محکمہ جنگلات کے زیرانتظام گرین پاکستان شجرکاری کی مہم کے افتتاح پر پودا لگا کر دعا مانگ رہے ہیں۔

.....................................................

ہندوستان میں کھیلے جارہے بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم کی کامیابیوں جاری

ہندوستان میں کھیلے جارہے بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم کی کامیابیوں جاری

مہمند ایجنسی (شاہ محمود خان مومند) 19 سالہ محسن خان مومند پاکستان ٹیم میں آل راؤنڈر کے طور پر کھیل رہے ہیں۔ہندوستان کے شہر بنگلور میں کھیلے جارہے بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے، لیکن شاید ہی کوئی جانتا ہو کہ اس ٹیم میں مہمند ایجنسی کے […]

.....................................................

جماعت قادریہ محمودیہ انٹرنیشنل پاکستان کی جانب سے بدین کے جیم خانہ ھال میں جلسہ کا اھتمام

جماعت قادریہ محمودیہ انٹرنیشنل پاکستان کی جانب سے بدین کے جیم خانہ ھال میں جلسہ کا اھتمام

بدین (عمران عباس) جماعت قادریہ محمودیہ انٹرنیشنل پاکستان کی جانب سے بدین کے جیم خانہ ھال میں ایک جلسہ کا اھتمام کیا گیا جس میں غوث اعظم بغداد کے سجادیہ نشین السید خالد المنصور عبدالقادر جیلانی نے بھی شرکت کی۔ جسلہ میں عقیدت مندوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی،جسلہ سے خطاب کرتے ہوئے السید […]

.....................................................

خطرہ سرحدوں پر نہیں، ملک میں چھپے دشمنوں سے بھی ہے : چودھری نثار

خطرہ سرحدوں پر نہیں، ملک میں چھپے دشمنوں سے بھی ہے : چودھری نثار

پبی (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ مسلح افواج کی قربانیوں سے قائم ہونے والا امن دنیا کے لیے ایک مثال ہے۔ دشمن کا کوئی روپ ہے نہ اصول ، وہ چھپ کر وار کرتا ہے ، قوم کو سکیورٹی فورسز کی قربانیوں پر فخر ہے ، خطرہ صرف سرحدوں […]

.....................................................

توہین رسالت ایکٹ میں ترمیم کسی صورت نہیں ہونے دیں گے، خواجہ عبدالماجد صدیقی

توہین رسالت ایکٹ میں ترمیم کسی صورت نہیں ہونے دیں گے، خواجہ عبدالماجد صدیقی

خانیوال (راشد ملک سے) توہین رسالت ایکٹ میں ترمیم کسی صورت نہیں ہونے دیں گے، حکومت ہوش کے ناخن لے دوالمیال کے مسلمانوں کے خلاف درج جھوٹے مقدمات واپس لیے جائیں ،مسلم ادارے قادیانیوں سے واپس لیے جائیں قائداعظم یونیورسٹی کے شعبہ فرانزکس کو قادیانی عبدالسلام کے نام منسوب کرنے کا فیصلہ واپس لیا جائے۔ […]

.....................................................

کوٹلہ ارب علی خاں کی خبریں 9/2/2017

کوٹلہ ارب علی خاں کی خبریں 9/2/2017

کوٹلہ ارب علی خاں (پریس ریلیز) ڈسٹرکٹ چیئرمین چوہدری محمد علی تنویر کا CEOہیلتھ کے ہمراہ سرکاری ہسپتالوں کا دورہ۔ سول ہسپتال کوٹلہ، بنیادی مرکز صحت گوچھ، دلاورپور، فرخ پور، منڈاہڑ اور میٹرنٹی ہسپتال گلیانہ کا دورہ کیا اور سہولیات کا جائزہ لیا۔ ان کے ہمراہ ڈی ایچ اور ڈاکٹر زاہد تنویر، پی ایس او […]

.....................................................

لیہ کی خبریں 9/2/2017

لیہ کی خبریں 9/2/2017

لیہ (محمد صدیق پرہارسے) ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبہ بھر کی طرح ضلع لیہ میں بھی پتنگ بازی پر پابندی عائد ہے۔پتنگ اُڑانے اور اس کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ متعلقہ ادارے دھاتی ڈور اور پتنگ تیار کرنے اور […]

.....................................................

باجوڑ ایجنسی میں دھماکا، بچہ جاں بحق ، 4 افراد زخمی

باجوڑ ایجنسی میں دھماکا، بچہ جاں بحق ، 4 افراد زخمی

باجوڑ ایجنسی (جیوڈیسک) باجوڑ ایجنسی کی تحصیل ارنگ میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے ایک بچہ جاں بحق اور تین بچوں سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق دھماکا ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا، زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال تیمرگراہ منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیٹیکل انتظامیہ اور سیکیورٹی […]

.....................................................

جھنگ کی خبریں 9/2/2017

جھنگ کی خبریں 9/2/2017

جھنگ (تحصیل رپورٹر) کمیونٹی انفراسٹرکچر کے قیام سے ہی لوگوں کی بنیادی سماجی سہولیات تک رسائی میں بہتری ممکن ہے حضرت خان پریس کلب جھنگ میں سماجی تنظیم سبائون کے ڈسٹرکٹ منیجر حضرت خان او ردیگر عہدیداران کی جانب سے ایک پریس کانفرنس کی گئی جس کے دوران انہوں نے گزشتہ دو سال کے دوران […]

.....................................................

پاکپتن کی خبریں 9/2/2017

پاکپتن کی خبریں 9/2/2017

پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) چیف ایڈیٹر اوصاف مہتاب خان عباسی کی والدہ ،ایڈیٹر محسن بلال خان کی دادی کے انتقال پر ڈسٹر کٹ پریس کلب پاکپتن کے صدر حسن عباس بخاری کی صدارت میں تعزیتی اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میںچیئر مین بلدیہ چوہدری مظفر اقبال، مفتی محمد زاہد اسدی،ڈسٹر کٹ پریس کلب کے چیئر مین پیر امداد […]

.....................................................

یاسر مطلوب کیانی کی سربراہی میں دن رات محنت کے بعد ٹاپ ٹین اشتہاری ملزمان کی فہرست میں شامل دو خطرناک ملزمان گرفتار

یاسر مطلوب کیانی کی سربراہی میں دن رات محنت کے بعد ٹاپ ٹین اشتہاری ملزمان کی فہرست میں شامل دو خطرناک ملزمان گرفتار

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) ایس ایچ او تھانہ صدر واہ یاسر مطلوب کیانی کی سربراہی میں دن رات محنت کے بعد ٹاپ ٹین اشتہاری ملزمان کی فہرست میں شامل دو خطرناک ملزمان گرفتار، اشتہاری ملزم تنویر احمد کو سات سال بعداندرون سندھ نوشہرو فیروز سے جبکہ ملزم فقیر احمد عرف طارق خان کو […]

.....................................................

ملکہ کی خبریں 9/2/2017

ملکہ کی خبریں 9/2/2017

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ملک یا سر عنا یت اعوا ن ، ملک قیصر عنا یت اعوا ن ، ملک فیصل عنا یت اعوا ن کے و ا لد محتر م ممتا ز سیا سی و سماجی شخصیت ملک محمد عنا یت اعوا ن مر ہا نہ ر ضا ئے ا لہٰی سے انتقال […]

.....................................................

توہین رسالت قانون میں ترمیم کا خواب دیکھنے والے احمق ہیں۔ مفتی خالد محمود

توہین رسالت قانون میں ترمیم کا خواب دیکھنے والے احمق ہیں۔ مفتی خالد محمود

خانیوال (راشد ملک سے) توہین رسالت قانون میں ترمیم کا خواب دیکھنے والے احمق ہیں اسلامیان پاکستان ایسی مکروہ سازشوں کو ناکام بنادیں گے اپنی جانوں پر کھیل کر ناموس رسالت ۖ ایکٹ کا دفاع کریں گے قادیانیت نوازی حکومت کو لے ڈوبے گی کل ملک بھر میں یوم احتجاج منائیں گے۔ ان خیالات کااظہار […]

.....................................................

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 9/2/2017

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 9/2/2017

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) لاہور پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والا عادل نعمان عرف شانی وڈانہ میں سپرد خاک، پولیس کی بھاری نفری تعینات، تفصیلات کے مطابق لاہور میں پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والا نواحی گائوں وڈانہ کے رہائشی عادل نعمان عرف شانی سپرد خاک، نماز جنازہ میں اہلیان وڈانہ کے علاوہ عزیز و […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 9/2/2017

فیصل آباد کی خبریں 9/2/2017

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) چیئرمین سٹی کونسل 150اور سابق نائب ناظم جناح ٹائون ذوالفقار احمد شیخ نے سانحہ ماڈل ٹائون سے شریف برادران سمیت تمام حکومتی عہدیداران کی بریت کو حق و سچ کی عظیم فتح قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ خصوصی عدالت کے فیصلے سے ہمارے اس موقف کو تقویت ملی ہے جس میں […]

.....................................................

گلگت بلتستان میں برف باری، گاؤں جانیوالی ریسکیو ٹیم واپس

گلگت بلتستان میں برف باری، گاؤں جانیوالی ریسکیو ٹیم واپس

گلگت (جیوڈیسک) گلگت بلتستان میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے، گلیشیر اور برفانی تودہ سے متاثرہ گاؤں ارندو جانے والی ریسکیو ٹیمیں برفباری اور راستوں کی بندش کے باعث واپس آگئی ہے۔ بلتستان ڈویژن میں چار روز قبل ہونے والی برفباری کے باعث تمام بالائی دیہاتوں کے زمینی راستے بند ہیں۔ حالیہ برفباری سے پندے […]

.....................................................

منطقی نتائج کے حصول تک انسداد دہشتگردی آپریشنز جاری رہیں گے: آرمی چیف

منطقی نتائج کے حصول تک انسداد دہشتگردی آپریشنز جاری رہیں گے: آرمی چیف

راولپنڈی (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈرز کانفرنس میں ایل او سی اور ورکنگ باؤنڈری کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ شرکاء کا کہنا تھا کہ بھارت کی جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی علاقائی استحکام کیلئے خطرہ ہے۔ کور کمانڈرز نے افغانستان میں حالیہ دہشتگردی کی مذمت کرتے ہوئے افغان عوام […]

.....................................................

شہر کھیوڑہ کے نیشنل بنک میں سات آٹھ ماہ سے چھوٹے نوٹ کاروباری حضرات کو نہیں دیئے جا رہے۔ سلیمان شہباز

شہر کھیوڑہ کے نیشنل بنک میں سات آٹھ ماہ سے چھوٹے نوٹ کاروباری حضرات کو نہیں دیئے جا رہے۔ سلیمان شہباز

پنڈ دادنخان (عدنان یونس سے) ضلع جہلم کے دوسرے بڑے شہر کھیوڑہ کے نیشنل بنک میں سات آٹھ ماہ سے چھوٹے نوٹ کاروباری حضرات کو نہیں دیئے جا رہے جس کی وجہ سے عوام اور کا روباری حلقوں کو مشکلا ت کا سا منا کرنا پڑتا ہے۔ تفصیلات کے مطا بق ضلع جہلم کے دوسرے […]

.....................................................