پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر میاں احمد رضا خاں مانیکا نے کہا ہے کہ حکمران پاکستانی عوام کے مسائل حل کرنے کی بجائے کرپشن میں مصروف ہیں،حکمران ملک کے تمام فنڈز لاہور جیسے اپنے علاقوں پر لگا رہے ہیں جبکہ پاکپتن جیسے اضلاع کے مقدر میں ٹوٹی پھوٹی سڑکیں اور سوریج […]
بھمبر : اورسیز کشمیری راہنما چوہدری خرام رشید کو چنار فری ڈائیلاسیز میں مریضوں کی عیادت کے دوران چوہدری عتیق برسالوی اور ڈاکٹر محبوب بریفنگ دے رہے ہیں۔
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) چیئرمین سینٹ سٹینڈنگ کمیٹی برائے کیبنٹ ڈویژن وچیئرمین پاک چائنااکنامک کوریڈورسینیٹر محمد طلحہ محمود نے کہاہے کہ پاکستان قدرتی وسائل سے مالابے نظیرخطہ ہے بے شماروسائل پرتسلط کے باوجودہم ایسی زندگی گزاررہے ہیں جس میں ہماری عزت کھوچکی ہے کیوں کہ ہم اصولوںسے پھرچکے ہیں کشمیرکے نعرے تولگاتے ہیں […]
اوکاڑہ (جیوڈیسک) اوکاڑہ میں بصیر پور کے قریب رکشہ ٹرین کی زد میں آنے سے 5 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ رکشہ ڈرائیور کی لاپرواہی اور پھاٹک نہ ہونے کی وجہ سے پیش آیا۔ حادثے کے بعد جائے وقوعہ پر لوگوں کی بڑی […]
شیخوپورہ (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ بھکھی پاور پلانٹ سے پیداواری عمل جلد شروع ہوگا۔ بھکھی پاور پلانٹ کے معائنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ملک بھر کے مختلف علاقوں میں ترقی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ بھکھی پاور پلانٹ کا منصوبہ مقررہ […]
تربت (جیوڈیسک) گوادر، تربت اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ پسنی اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 3.6، گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کا مرکز تربت سے 90 کلومیٹر جنوب میں تھا۔ ڈی جی پی ڈی […]
پنڈ دادنخان (سلیمان شہباز+عدنان یونس سے) معصوم اور نہتے کشمیریوں سے یکجہتی کے لئے جہلم کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں آج یوم سیاہ منایا جارہا ہے پاکستانی عوام بھی معصوم اور نہتے کشمیر ی مسلمانوں پر بھارتی حکومت کی جانب سے ظلم و بربریت کے پہاڑ توڑنے پر کشمیری مسلمانوں کے ساتھ یکجہتی کے […]
ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) آ ر ایچ سی ملکہ سے ڈاکٹر آ صف عنا یت چو ہد ری کا تبا دلہ رو رل ہیلتھ سنٹر پنڈ ی سلطا ن پور ہسپتا ل کر دیا گیا ۔ جبکہ ان کی جگہ ٹر ا ما سنٹر لا لہ مو سیٰ سے ڈا کٹر عا بد مجید […]
جھنگ (تحصیل رپورٹر) ڈسٹرکٹ کوآردینیشن کونسل برائے رفاہی ادارہ جات جھنگ کا ایک اجلاس قمر عباس زیدی اورڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر آفیسر اظہر عباس عادل کی زیر صدارت محکمہ سوشل ویلفیئر آفس جھنگ سٹی میں منعقد ہوا۔ جس میںمختلف این جی اوز کے نمائندگان نے بڑی تعدادمیں شرکت کی پروگرام میں سابقہ سروسز اورمستقبل کے […]
فیصل آباد (پ ر) صدر موبائل ایسوسی ایشن کچہری بازار اور نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) کارپوریشن سٹی فیصل آباد چوہدری خالد جٹ نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی قربانیوں کو کسی صورت فراموش نہیں کرسکتے۔ کشمیریوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے وطن کی حرمت کو برقرا رکھا ہے اور بھارتی […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) چار ماہ قبل ہونے والا اندھا قتل ٹریس ، پسٹل میں پھنسی گولی نکالتے ہوئے گولی چلنے سے یوسف جاں بحق ہوا، ارشد نے بھولا کو فون کرکے بلایا اور لاش کو راجباہ رام تھمن کے قریب پھینک دی، تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ مصطفی آباد طارق بشیر چیمہ […]
پیرمحل : خودکشی یا قتل معمہ پولیس کو فرانزک رپورٹ کا انتظار والد کی تحریری درخواست پر مقدمہ درج کرکے تفیتش شروع تفصیل کے مطابقپیرمحل کے نواحی گاﺅں 700/42گ ب کے رہائشی امانت علی کا نوجوان سالہ بیٹے کاشف علی اپنے کھیتوں سے واپس گھر پہنچا تواس کی حالت تشویشناک ہو نے کے پیش نظر […]
واہ کینٹ (سردار منیراختر) وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف کا پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ کینٹ پہنچنے پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور چیئرمین پی او ایف واہ کینٹ جنرل عمر محمود حیات نے خیرمقدم کیا۔ وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف کا پی او ایف واہ کینٹ کا دور واہ براس مل کی اپگریڈیشن […]
پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) صوبائی پارلیمانی سیکرٹری لیبر اینڈ ہیومن ریسورس ،ایم پی اے میاں نوید علی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کا پڑھو بڑھو پنجاب کا پروگرام پنجاب میں تعلیمی انقلاب بر پا کر دے گا،گائوں کلیانہ میںڈگری کالج کی اشد ضرورت تھی دیہاتی طلباء کو بہت زیادہ سفر […]
نیریاں شریف (خالد قادری) عالمی مبلغ اسلام ممتاز روحانی شخصیت پیر علائو الدین صدیقی رحمة اللہ علیہ کو نیریاں شریف میں دفن کردیا گیا۔ نماز جنازہ میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔ جبکہ حاضرین کو آخری دیدار بھی کرایا گیا۔ پیر مفتی عثمان افضل قادری نے جنازہ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے مرحوم کو […]
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف کا دورہ پی او ایف واہ کینٹ، براس مل کی اپ گریڈیشن کا افتتاح کردیا، پی او ایف کے ملازمین کے لئے وزیر اعظم کا تحفہ دو عدد سالانہ انکریمنٹ ،اور پچیس فیصد خصوصی الاونس دینے کا اعلان ، توقع ہے کہ براس مل […]
بدین (عمران عباس) کشمیریوں پر ہونے والے مظالم کے خلاف دنیا بھر کی طرح ضلع بدین میں بھی ریلیوں اور مظاہروں کا انعقاد کیا گیا،فضا کشمیر بنے گا پاکستان کے نعروں سے گونج اٹھی۔ ضلع بھر کے مختلف شہروں ٹنڈوباگو، گولارچی، ماتلی ، تلہار سمیت بدین میں کشمریوں سے اظہار یکجہتی منانے کے لیئے ریلیوں […]
نیشاپوری : شیخ فرید الدین عطار١١٤٥ء میں شاد باغ نیشا پور میں جلوہ افروز ہوئے۔ حضرت عطار نے عرفانیات کے قلزم بکھیرتے تالیفات و تصانیف کا وسیع ذخیرہ، خزائن مکتب اسلام کی نذر فرمایا۔ اسرار نامہ، لسان الغیب، جواہر الذات، مظہر العجائب، اوسط نامہ، اشتر نامہ، تاریخ اولیائ، حیدر نامہ، تذکرة الائولیاء جیسی شہرہ آفاق […]
کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضی سے) کمالیہ کے مقام پر دریائے راوی میں نچلے درجے کا سیلاب، ہزاروں ایکڑ اراضی زیر آب، متعدد اضافی آبادیاں پانی میں محصور ہو کر رہ گئیں۔ انتظامیہ کی جانب سے عدم تعاون، کاشتکاروں نے اپنی مدد آپ کے تحت حفاظتی بند تعمیر کرنا شروع کردئیے۔ لوگوں کو نقل مکانی میں […]
ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) آ ر ایچ سی ملکہ سے ڈا کٹر آ صف عنا یت چو ہد ری کا تبادلہ پنڈ ی سلطا ن پور ہسپتال کر دیا گیا ۔ جبکہ ان کی جگہ ٹر ا ما سنٹر لا لہ مو سیٰ سے ڈا کٹر عا بد مجید کو آ ر ایچ سی […]
لیہ : علامہ عبدالعزیز طاہر سراجوی نے ملک فضل حسین ایڈووکیٹ کوجمعیت علماء پاکستان ضلع لیہ کاصدر،عثمان رحمانی کو سینئر نائب صدراورالطاف نورانی کوجنرل سیکرٹری منتخب ہونے پردل کی اتھاہ گہرائیوںسے مبارکبادپیش کی ہے اورتوقع ظاہرکی ہے کہ نومنتخب عہدیداران علامہ الشاہ احمدنورانی شہیدکے مشن کی ترویج کے لیے لگن،محنت اورولولہ سے کام کریں گے۔ […]
سرائے عالمگیر (تحصیل رپورٹر) سینئر صحافی و ریزیڈنٹ ایڈیٹر روزنامہ جزبہ جہلم حاجی ڈاکٹر محمد خلیل نے قلیل وقت میں مثبت صحافت کر کے ضلع جہلم میں کامیابی کا لوہا منوایا ہے۔ مسلسل چار سال سے چھوٹے ضلع جہلم میں پہلا روزنامہ جزبہ ہے جو پہلے دن سے آج تک مثبت صحافتکا ترجمان ہے۔ ان […]
پائی خیل (نامہ نگار) کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اورکشمیری عوام کی آوازکوکبھی بھی دبایانہیں جاسکتاان خیالات کااظہارمعروف سماجی شخصیت طارق سوانسی نے یوم یکجہتی کشمیرکے موقع پرپریس کلب پائی خیل میں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کیاانہوں نے کہاکہ کشمیرکل بھی پاکستان کاتھااورآج بھی پاکستان کاہے ۔کشمیراورپاکستان میں بھارتی جارحیت کسی صورت میں برداشت […]